Pinned Tweet
دیوبندی علمائے اکرام کی جانب سے آیت اللہ خامنہ ای اور شہید شیعہ بھائیوں کے لیئے رقت آمیز دعائے مغفرت ، بتانا یہ تھا کہ ایسا ہے میرا کراچی ۔ ہماری تاریخ ہے کہ ہمارے یہاں بس صحیح اور غلط ہوتا ہے شیعہ سنی نہیں ہوتا
Junaid Raza Zaidi retweeted
پیپلز پارٹی کو جتنی فکر نیازی فتنے کو بچانے کی ہے اگر اتنی چِنتا اپنی 18 سالہ سندھ سرکار میں کی ہوتی تو بہتر تھا۔
آپ ایک زبان بولنے والی کمیونٹی کو نشانہ نہیں بناسکتے ، یہ بیانیہ بنانے کا یہ بہت فرسودہ طریقہ کار ہے جیو کو سندھی زبان بولنے والے بھائیوں سے معافی مانگنی چاہیئے
Junaid Raza Zaidi retweeted
بھتہ خور آزاد آخر کیوں ؟
آخر کب تک؟
لازمی ری ٹوئیٹ کیجیے اس ویڈیو کو @OfficialDGISPR @BBhuttoZardari @SindhCMHouse @ZiaLanjar @MohsinnaqviC42 @DGISIPakistan @HamidMirPAK @AajKamranKhan @WaseemBadami @junaidraza01
Once a ch**tya id always Rahul Kumar ... Pahlay grok ne zaleel Kia ab sab karrahay han
Pakistan Fielding:
Umpiring: 📈🤡
Poor Harry Brook. Not out, but the umpire said Yes.
Just another day in the life of Pakistan cricket! 🇵🇰 #PAKvsENG xitter.gq/6ixAB23/status/2114274…
یہ تو طے ہوگیا کہ اب اتنی بھی مہنگائی نہیں ہوئی کہ پانچ سے چھ لاکھ روپے کا ٹوئٹ ہو بلکہ 10 لاکھ روپے میں تو کلپ ایڈٹ ہو جاتا ہے کیوں @HamidMirPAK حامد بھائی xitter.gq/Tahir_BhattiPML/status…
Junaid Raza Zaidi retweeted
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت اور کامیاب کارروائی، جس میں 6 دہشت گردوں کو انجام تک پہنچایا گیا، قابلِ تحسین ہے۔
وطن کے امن و سلامتی کی خاطر جامِ شہادت نوش کرنے والے نائیک غلام مرتضیٰ اور سپاہی تاثیر احمد کو سلامِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔ ان بہادر سپوتوں کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
#Pakistan #PakistanArmy #KamranTessori #SaluteToOurHeroes #DIKhan
امریکہ کینیڈ نیاگرافال ہو یا مصر کی بزنس ڈیل جب عہدے ختم ہو جائیں تو سب خاک ہو جاتا ہے ، کراچی کی بات کریں تو مسلم لیگ ن پیپلز پارٹی کی کرپشن کے خلاف کھڑا ہونے کی بجائے ان کے سسٹم کا پارٹ بن چکی ہے ، ان کے کارکنان پیپلز پارٹی سے نوکریاں لیکر باہر 14/16 لاکھ روپے کی بیچ رہے ہیں ۔ سندھ میں تو آندھی مچ چکی ہے۔ ابھی حال ہی میں راشد نصر اللہ صاحب کراچی آئے تو ان کے آگے سینیئر لوگوں نے مقدمہ رکھا دیکھتے ہیں آگے آگے ہوتا ہے کیا ۔۔۔۔۔
عام اور خاص مجرمان
بلال کھر ہو، شاہ رخ جتوئی، ناظم جوکھیو۔، ظاہر جعفر یا ایاز امیر کا بیٹا!! معیار طے ہوچکا ہے ۔ جو امیر ہے اس کو CTD سے بچائیں گے جو عام مجرم ہو اسکو CCD کے حوالے کردیں گے
Junaid Raza Zaidi retweeted
آپ سب نے وہ لطیفہ تو سنا ہوگا جس میں ایک نیک باپردہ خاتون اپنے شوہر سے صحن میں لگا درخت اس لئے کٹوا دیتی ہے جس پر نامحرم پرندے اس خاتون کو دیکھتے ہیں اور خاتون کو شرم آتی ہے بعد ازاں خاتون اپنے ایک آشنا کے ساتھ فرار ہوجاتی ہے
ایسی ہی ایک اصلی کہاں سوشل میڈیا کے ایک مجاہد کی بھی ہے جو سارا دن پیپلزپارٹی کی حمایت میں دیگر سیاسی جماعتوں پر الزام در الزام دھرتا ہے اور ثابت کرنا چاہتا ہے کہ پیپلزپارٹی کے علاوہ ساری دنیا چور ہے
آج اس خبیث کے اپنے کرتوت آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں جو کہ ایک باخبر صحافی نے بریک کی ہے
====
یہ معاملہ 'سامنگ چنا' گاؤں سے 'سام' (نکاسی آب) نہر تک تعمیر کی جانے والی سڑک اور نالے سے متعلق ہے؛ اس منصوبے کے ٹھیکیدار سعید چنا ہیں۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ سڑک ابھی مکمل طور پر تعمیر بھی نہیں ہوئی کہ اس میں استعمال ہونے والے پتھر اکھڑنے لگے ہیں۔ مزید برآں، یہ الزام بھی ہے کہ نالے کی تعمیر میں غیر معیاری مواد استعمال کیا گیا ہے۔ مقامی رہائشیوں کا دعویٰ ہے کہ ٹھیکیدار نے گاؤں میں صرف اپنے منظورِ نظر افراد کے لیے نالے تعمیر کیے ہیں، جبکہ دیگر مقامات پر موجود پرانے نالوں کی محض مرمت کر کے ادائیگی کے لیے جعلی بل جمع کروا دیے ہیں۔ نتیجتاً، وہ غریب رہائشی جن کی کوئی پہنچ یا اعلیٰ سطح پر رسائی نہیں ہے، مناسب نکاسی آب کے نظام اور بنیادی سہولیات سے محروم رہ گئے ہیں۔
محکمہ انسدادِ بدعنوانی (اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ)، سندھ کی 'چیف منسٹرز انسپیکشن ٹیم' (CMIT) اور ڈپٹی کمشنر خیرپور کو اس صورتحال کا نوٹس لینا چاہیے۔
سعید چنا کی جانب سے مبینہ بدعنوانی کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔ منصوبے کا تکنیکی معائنہ کیا جانا چاہیے، جس میں خاص طور پر منظور شدہ ٹینڈر کی شرائط کے مطابق سڑک کی موٹائی، استعمال شدہ پتھروں کے معیار اور تعمیراتی معیارات کا جائزہ لیا جائے۔
مزید برآں، منظور شدہ ٹینڈر، ٹھیکیدار کو کی گئی ادائیگیاں اور 'میژرمنٹ بک' (پیمائش کی کتاب) سے متعلق ریکارڈ کی جانچ پڑتال کی جانی چاہیے۔ اگر کسی قسم کی بے ضابطگیاں ثابت ہوتی ہیں، تو ٹھیکیدار اور ذمہ دار حکام کے خلاف قانونی کارروائی کی جانی چاہیے۔
تحقیقات مکمل ہونے تک، اور اگر قانونی طور پر ایسا کرنا ممکن ہو، تو بقایا ادائیگیوں کے حوالے سے مناسب اقدامات کیے جائیں اور قانون کے مطابق کارروائی کا آغاز کیا جائے۔
مولائی راہب تونیو ینگ صحافی
خبر کا لنک، ویڈیو اور تفصیل لکھ دی گئی ہے اب لعنتیں اور گالیاں بھیجنے کیلئے سعید چنہ کے اکاؤنٹ پر ڈائریکٹ بھیج دیں
نان فائلر ایک دن میں صرف ایک گالی دے سکتا ہے 👇🏻
@BeingSAOfficial
" تیڈے چھلڑے چھلڑے وال " ایک مشہور سرائیکی لوک اور رومانوی گانا ہے جو حال میں ہندوستان پاکستان کے سوشل میڈیا صارفین کس سب سے بڑا مقابلہ ہے ۔ ۔ ۔ دونوں ممالک کے نوجوانوں نے کمال کردیا ۔ یہ مقابلہ اس کلپ سے شروع ہوا تھا
سسٹم کو ری سیٹ کیا جانا ریاست پر فرض عین ہوچکا ہے ۔ رینجرز اور اداروں کی قربانیوں کے صلے کراچی میں جو امن آیا تھا وہ اب رفو چکر ہوچکا ہے
لیاری جسے ہماری سرکار شاید سینٹرل لندن سے تشبیہ دے دیں وہاں اتنی پشت پناہی چل رہی ہے کہ گینگ وار کی دوسری نسل اب لیاری کو کنٹرول کرتی ہے ۔ پولیس بھتہ اور اغواء کا مقدمہ بھی درج نہیں کرتی عدالت سے ایف آئی آر کٹتی ہے ۔ در حقیقت سندھ میں وفاق کا منتظم لگے نا لگے لیکن کراچی کا انتظام وفاق لازم ہے کہ اپنے ہاتھ میں لے
Junaid Raza Zaidi retweeted
سابق وزیراعظم نواز شریف صاحب نے اپنے کارکنان سے مولقات کے دوران خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی حمایت کر دی ہے
مجھے یقین ہے میاں صاحب فیوچر میں پنجاب اور سندھ کے اندر ایمرجنسی لگائے جانے کی بھی حمایت کرینگے
سلیم صافی کا بہت جاندار تجزیہ ، سلیم صافی مولانا کے کافی قریب سمجھے جانے والے صحافی کہلائے جاتے ہیں
تحریک عدم اعتماد کے بعد خیبرپختونخوا میں جو حکومت بنی اسے مولانا فضل الرحمن کی حکومت کہا جاتا تھا ۔ اس میں گورنر سمیت کابینہ مولانا کو دی گئی لیکن ان کی جماعت اس دور حکومت میں شدید کرپٹ ثابت ہوئی تو نتیجہ یہ ہوا کہ الیکشن بعد جو حکومت بنی اس میں مولانا کا حصہ نہیں رکھا گیا ۔ یہ ناراضگی وہاں سے شروع ہوئی















