Pinned Tweet
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
جمعہ مبارک
یا الله!ہمیں بار بار اپنےمحبوبﷺکے شہرِ مدینہ کی با ادب حاضری
اور بیت الله شریف کی زیارت نصیب فرما۔
ہماری آنکھوں کوگنبدِ خضریٰ کے دیدار اور ہمارےدلوں کو حرمین شریفین کی محبت سےآباد فرما
#خاتم_الرسلﷺ
#رازٍ_مومن
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
اے اللہ! ہمارے دلوں کو ایمان کے نور سے منور فرما، ہماری دعاؤں کو قبول فرما،اور ہمارے گناہوں کو معاف فرما
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدِ النَّبِيِّ الْاُمِّيِّ وَعَلَى اٰلِهٖ وَسَلِّمْ تَسْلِيْمًا ﷺ
#دینی_مسائل
امام شافعی رحمہ اللہ نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے چند واقعات بیان کیے ہیں۔ ان میں سے ایک یہ ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی رائے یہ تھی کہ انگلیوں کے بارے میں مختلف دیتوں کا حکم دیا جائے، کیونکہ وہ منافع اور جمال میں ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔ لیکن انہوں نے اپنی رائے پر عمل نہیں کیا، جب عمرو بن حزم رضی اللہ عنہ کی تحریر میں انہوں نے یہ پایا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے: ’’ہر ایک انگلی جو ضائع کی جائے گی، اس کی دیت دس اونٹ ہے۔‘‘
ان میں سے ایک واقعہ یہ بھی ہے کہ ان کی رائے یہ تھی کہ مقتول کی دیت اس کے پدری رشتہ داروں کے لیے ہے اور بیوی کو شوہر کی دیت میں سے کچھ وراثت نہیں ملے گی۔ لیکن انہوں نے اپنی رائے پر عمل نہیں کیا، کیونکہ ضحاک بن سفیان رضی اللہ عنہ نے خبر دی کہ رسول اللہ ﷺ نے انہیں لکھا کہ اشیم الضبابی کی بیوی کو ان کی دیت میں وارث قرار دیں۔
(یعنی سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ہمیشہ اپنی رائے پر حدیثِ مبارکہ کو فوقیت دی۔)
امام شافعی رحمہ اللہ لکھتے ہیں کہ بعض مواقع پر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے خبرِ واحد ملنے پر دوسری شہادت بھی طلب فرمائی۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ مزید توثیق ہو جائے۔ اگرچہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی خبرِ واحد بھی موجبِ حکم تھی، مگر دل کی تسلی کے لیے دوسرے صحابی کی شہادت بھی لے لی گئی، کیونکہ یہ بات شبہے کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے گی اور کل کوئی دوسرا اعتراض کرے تو اس کے لیے کوئی گنجائش باقی نہیں رہے گی۔
اســــــــــــــــلام علیــــــــــــکم ورحـــــــمةالله وبركآتہ
یا مقلب القلوب!🍂
ہمارے باطن کو ظاہر سے زیادہ شفاف بنا، اور ہمیں ہر قسم کے دکھاوے اور باطنی زنگ سے ہمیشہ کے لیے پاک کر دے۔
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین
#متاعِ_دل
Noor Fatima🦋 retweeted
السلام علیکم
صبح بخیر
*یَوْمَىِٕذٍ یَّصْدُرُ النَّاسُ اَشْتَاتًا ۙ۬ لِّیُرَوْا اَعْمَالَهُمْؕ"*
*اس دن لوگ مختلف حالتوں میں لوٹیں گے تاکہ انہیں ان کے اعمال دکھائے جائیں"*
Noor Fatima🦋 retweeted
اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ
كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ
اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ
كما باركتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيد..
Noor Fatima🦋 retweeted
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
✿جمعہ مبارک✿
یا الله!ہمیں بار بار اپنےمحبوبﷺکے شہرِ مدینہ کی با ادب حاضری
اور بیت الله شریف کی زیارت نصیب فرما
ہماری آنکھوں کوگنبدِ خضریٰ کے دیدار اور ہمارےدلوں کو حرمین شریفین کی محبت سےآباد فرما
سیشن #درود_وقرآن
Noor Fatima🦋 retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
✿جمعہ مبارک✿
یا الله!ہمیں بار بار اپنےمحبوبﷺکے شہرِ مدینہ کی با ادب حاضری
اور بیت الله شریف کی زیارت نصیب فرما۔
ہماری آنکھوں کوگنبدِ خضریٰ کے دیدار اور ہمارےدلوں کو حرمین شریفین کی محبت سےآباد فرما۔
Noor Fatima🦋 retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
✿جمعہ مبارک✿
یا الله!ہمیں بار بار اپنےمحبوبﷺکے شہرِ مدینہ کی با ادب حاضری
اور بیت الله شریف کی زیارت نصیب فرما۔
ہماری آنکھوں کوگنبدِ خضریٰ کے دیدار اور ہمارےدلوں کو حرمین شریفین کی محبت سےآباد فرما۔
🌸 🌹 السَّلَامُ عَلَی٘کُم٘ وَرَح٘مَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ 🌹#قومی_زبان
یا اللہ! اس نئی صبح کو ہمارے لیے رحمت، خوشی اور برکت کا وسیلہ بنا۔ ہمارے رزق میں کشادگی، گھر میں سکون، دل میں اطمینان اور زندگی میں آسانیاں عطا فرما۔ ہمیں اور ہمارے پیاروں کو ہر آفت و پریشانی سے محفوظ رکھ اور ہر قدم پر اپنی رحمت کا سایہ نصیب فرما۔
آمین یا رب العالمین۔
اللہ آپ کا آج کا دن خیر، عافیت اور بے شمار برکتوں سے بھر دے۔ 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
Noor Fatima🦋 retweeted
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اپنے آقا و مولا حضور خاتم النبیین ﷺ پر خوب خوب درود و سلام بھیجیں*💕
#قومی_زبان
Noor Fatima🦋 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶
صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️
اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿
#قومی_زبان
Good morning !! May your day be filled with sunshine, smiles, and endless opportunities to shine.💖
Noor Fatima🦋 retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌿
صبح بخیر، جمعہ مبارک!
جمعہ کا دن ہمیں ایک بار پھر اپنے رب کی طرف رجوع کرنے، اپنے دلوں کو صاف کرنے اور اپنی زندگی کا جائزہ لینے کا موقع دیتا ہے۔ دنیا کی مصروفیات میں ہم بہت کچھ یاد رکھتے ہیں، مگر کبھی اپنے رب کا شکر ادا کرنا اور اُس سے اپنے گناہوں کی معافی مانگنا بھی یاد رکھا کریں۔
آج کے دن کثرت سے درود شریف پڑھیں، اپنے والدین اور پیاروں کے لیے دعا کریں اور اُن لوگوں کو بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں جو کسی مشکل سے گزر رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ اس جمعہ کو ہمارے لیے رحمت، مغفرت، رزق میں برکت، دلوں کا سکون اور دعاؤں کی قبولیت کا ذریعہ بنائے۔ آمین 🤍
Noor Fatima🦋 retweeted
اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ
كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ
اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ
كما باركتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ ❤
#جمعة_مباركة #متاعِ_دل
🤖 Made with AI
Noor Fatima🦋 retweeted
You can lock a man behind walls, but you cannot imprison an ideology that lives in the hearts of millions. #ImranKhanWantsJustice
مجھے ڈرا ہوا دیکھنا ان کا خواب رہے گا۔عمران خان
#ImranKhanWantsJustice
Noor Fatima🦋 retweeted
شبِ جُمعہ کادُرُود🌹🌹
اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ
الْحَبِیْبِ الْعَالِی الْقَدْرِالْعَظِیْمِ الْجَاہِ وَعَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
#جمعة_مباركة
Noor Fatima🦋 retweeted
ان تمام مردوں کو خراجِ تحسین جو روزمرہ کی زندگی میں ہمدردی، احترام اور رحمدلی کو فروغ دیتے ہیں۔
دعا ہے کہ آپ کو ہمیشہ اپنے جذبات کے اظہار کی آزادی اور مشکل وقت میں ہمت حوصلہ ملتا رہے۔ اپنے مختلف کرداروں کے ذریعے زندگی میں استحکام، طاقت، محبت اور امید لانے کے لیے آپ کا شکریہ۔
ہر اس مرد کے شکر گزار ہیں جو عورت کی عزت ،تحفظ اور شفقت کا ماحول پیدا کرتے ہیں۔
سدا سلامت رہیں آباد رہیں ۔ آمین 💙
#InternationalMensDay2026
#Happyinternationalmensday
Noor Fatima🦋 retweeted
🌿💚الْـَلْـَـﮬ̲̌ﮧَـمْﷺْ🍀صََْلﷺوََْﺳََ̭͠ـــلْـَِّمْ وََْبََْارَِْك
🍀عََْلْـََىَﷺمْـَُحَْْـمْـََّــــدٍَْ ﷺْ🍀
🍀وِْأّلْـَـهِ وِْصٌْحٌْْبِْـــهِ أّجِْمَْعٌْــيِّْنْﷺ🌿💚🌿
🌿الْـَلْـَـﮬ̲̌ﮧَـمْﷺْ🍀صََْلﷺوََْﺳََ̭͠ـــلْـَِّمْ وََْبََْارَِْك
💚🍀عََْلْـََىَﷺمْـَُحَْْـمْـََّــــدٍَْ ﷺْ💚🍀
وِْأّلْـَـهِ وِْصٌْحٌْْبِْـــهِ أّجِْمَْعٌْــيِّْنْﷺ🌿
اِنُ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّ ایُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا💚
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ 🌿💚🌿
#جمعة_مباركة 💚🍀💚
Noor Fatima🦋 retweeted
السلام علیکم..صباح النور 🌹🍃
جمعہ سیدالایام ہے اس دن دو چیزوں
کا احتمام کریں ایک سورةالكهف کی
تلاوتِ اور دوسرا
آقا محمد رسول اللّہ صلی اللّہ علیہ
وآلہ وَسَلَّم پر درود بھیجنا.
جمعہ کے دن نفل عبادت میں پیارے نبی
پردرود بھیجنا سب سے افضل عبادت ہے!!!
Good Morning X Family ❤️🌿
Noor Fatima🦋 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
#جمعہ_مبارکہ 🕌❤️
حال دل کس کو سنائیں
آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے
کیوں کسی کے در پہ جائیں
آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے
میں غلام مصطفی ہو ں،
یہ میری پہچان ہے
غم مجھے کیونکر ستائیں
آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آئیے درود شریف پڑھ لیجئے
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہ ﷺ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا حَبِیْبَ اللّٰہ ﷺ
༻🩷❁ﷺ❁🩷༺
#صدف_کے_موتی






























