𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🖤 (@Mashaim_) header
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🖤 (@Mashaim_) profile picture

*جب فرق پڑتا تھا تب کسی نے کچھ سمجھا ہی نہیں اب کون کیا سمجھتا ہے مجھے فرق نہیں پڑتا.⚘️🫣

Joined March 2019
Photo by 𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🖤 (@Mashaim_)Photo by 𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🖤 (@Mashaim_)Photo by 𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🖤 (@Mashaim_)Photo by 𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🖤 (@Mashaim_)Photo by 𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🖤 (@Mashaim_)Photo by 𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🖤 (@Mashaim_)Photo by 𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🖤 (@Mashaim_)Photo by 𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🖤 (@Mashaim_)Photo by 𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🖤 (@Mashaim_)Photo by 𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🖤 (@Mashaim_)
اسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتہ *اے اللہ!* ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تیری ہی مدد کی درخواست کرتے ہیں۔ ہمیں صحیح سمجھ عطا فرما تاکہ ہم تیری ہدایت کے مطابق زندگی گزار سکیں۔ ہمیں گناہوں سے بچا کر ہمارے دلوں کی اصلاح فرما۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* #متاعِ_دل
40
30
68
1,160
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🖤 retweeted
ASsaLaM o AlaiKuM ✨ یومِ اقبال | 9 نومبر ✨ 🌹 خراجِ عقیدت، شاعرِ مشرق کے نام 🌹 آئیے! علامہ اقبالؒ کے خوبصورت افکار اور لازوال شاعری کو یاد کریں۔ آپ بھی اپنا پسندیدہ شعر پیش کیجیے اور اس ادبی محفل کا حصہ بنیے۔ ❤️ 🌿 #متاعِ_دل 🌿 @ChShanawar8
60
9
7
16
313
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🖤 retweeted
❤🕋️❤️..﷽...❤️🕋❤️ Assalaam-0-Alaikum سُبحَانَ اللّهِ وَ بِحَمْدِهِ ، سُبحَانَ اللّهِ الْعَظِيمِ #صلوا_عليه_وسلموا_تسليما_ﷺ اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ #صباح_الخير #متاعِ_دل
67
47
1
115
985
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🖤 retweeted
جس انسان کا دل صاف ہوتا ہے وہ کبھی مثبت بات کو منفی نہیں سوچتا AsslamOalaikum صبح بخیر ❣️ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #خاتم_الرسلﷺ #متاعِ_دل
16
13
21
203
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🖤 retweeted
🌸 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸 صبح بخیر زندگی 🌻 ☕ اللہ تعالیٰ آپ کی آج کی صبح کو رحمت، برکت اور خوشیوں سے بھر دے، آپ کی پریشانیاں دور فرمائے اور ہر نیک دعا قبول فرمائے۔ آمین یا رب العالمین #متاعِ_دل
11
7
11
113
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🖤 retweeted
♥️💜السلام علیکم.۔۔۔۔...♥️💜 ♠️ صبح بخیر زندگی ♠️ صبح کی پہلی کرن آپ کے چہروں پر مسکراہٹ بن کر اترے، ہر نئی صبح آپ کی زندگی میں خوشیوں، سکون اور کامیابیوں کے نئے رنگ بھر دے۔ ❤️ اللہ پاک آپ سب کے نصیب اچھے کرے، پریشانیاں دور فرمائے ۔ آمین 🤲🏻 #متاعِ_دل
34
16
1
36
397
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🖤 retweeted
ﺑِﺴْــــــــــــــــــــــــﻢِ ﺍﻟﻠّٰﮧِ ﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﯿْﻢِ🤍 اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَىٰ خَيْرِ الْخَلْقِ مُحَمَّدٍﷺ🤍 ٱلسَّــــــــــــــــلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه🤍 صَــبَاحُ الْقُلُوبِ الطَّيِّبَة🤍 #متاعِ_دل
ﺑِﺴْـــــــــــــــــــــــﻢِ ﺍﻟﻠﮧِ ﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﯿْﻢِ🌺 اســــــــــــلام علــــــــــــــــیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اے زمینوں اور آسمانوں کے رب!ہماری تمام نیک خواہشات کو پورا فرمادے آمــــــــین یا رب العالمــــــــین🤲🏻 #متاعِ_دل
14
15
24
269
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🖤 retweeted
🕋⚘️سبحان اللہ! کیا خوبصورت منظر ہے مدینہ منورہ کا۔ 🕌 🕋🥀مدینے کی رات اور چاند کا نور، دل میں بسا ہے عشقِ رسول ﷺ کا سرور۔ 🌻گنبدِ خضریٰ دیکھ کر سکون ملتا ہے، یہی وہ مقام ہے جہاں دل جھک جاتا ہے۔🌴 یا اللہ! ہمیں بھی مدینے کی حاضری نصیب فرما۔ آمین 🤲 #Makkhamdina #متاعِ_دل
12
12
44
409
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🖤 retweeted
"جلدی مت کیا کریں دوسروں سے بدگمان ہونے میں، کچھ چیزیں ویسی نہیں ہوتی، جیسی دیکھائی دیتی ہیں۔۔۔🔥💯 اپکی کیا راۓ ہے اس بارے میں ؟ #متاعِ_دل
10
11
17
171
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🖤 retweeted
مہربان بنو تاکہ کوئی تھکا ہارا پرندہ کچھ دیر تمھاری شاخ پر بیٹھ سکے۔ 🤍 #متاعِ_دل
7
12
14
103
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🖤 retweeted
*کون کرے گا دوسری لائن پوری؟* *تم سے بہت کچھ کہنا تھا مگر*🥺 #متاعِ_دل #Good_night 💯🌄🥰🥰🥰
9
9
17
249
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🖤 retweeted
🌻اے میرے مُشکل وقت ، تُمہارے صدقـے… میرے تمام عزیز لوگ ،، اَب عزیز نہیں رہے...🌿 #متاعِ_دل
7
13
23
225
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🖤 retweeted
🎄اپنی تصویر کو آنکھوں سے لگاتا کیا ہے اک نظر میری طرف بھی ترا جاتا کیا ہے میری رسوائی میں وہ بھی ہیں برابر کے شریک میرے قصے مرے یاروں کو سناتا کیا ہے🌻 #متاعِ_دل
11
15
39
477
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🖤 retweeted
تُو نہیں تو زِندگی میں اور کیا رہ جائے گا؟ دُور تک تنہائیوں کا سِلسِلہ رہ جائے گا یہ بھی ھو گا وہ مُجھے دِل سے بُھلا دے گا مگر یُوں بھی ھو گا خود اُسی میں اِک خلا رہ جائے گا دائرے اِنکار کے ٫ اِقرار کی سَرگوشیاں یہ اگر ٹُوٹے کبھی تو ٫ فاصلہ رہ جائے گا #متاعِ_دل
12
12
21
185
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🖤 retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر پیارے دوستو سبحان الله وبحمدہ سبحان الله العظیم حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْل اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین #متاعِ_دل
47
16
1
89
482
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🖤 retweeted
لکھے جو خط تجھے وہ تیری یاد میں ہزاروں رنگ کے نظارے بن گئے۔۔۔۔۔ سویرا جب ہوا تو پھول بن گئے جب رات آئی تو ستارے بن گئے۔۔۔۔ 🤎🤎🤎🤎🤎 #متاعِ_دل
8
6
15
212
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🖤 retweeted
🖤 ASsaLaM o AlaiKuM 🖤 💐 Good morning everyone ☕ 🌹اللهــم صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كماصليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد 🌹 🌹اللهــم بـارك على محمـــد وعلى آل محمــد كما باركــت على إبراهيــم وعلــى آل إبراهيــم إنك حميــــد مجيــــــد🌹 #متاعِ_دل
37
21
43
389
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🖤 retweeted
او نیل گگن کے دیوانے تو پیار نا میرا پہچانے میں تب تک ساتھ چلوں تیرے جب تک نا کہے تو میں ہارا 🤎🤎🤎🤎🤎 #متاعِ_دل
5
5
13
117
🌸 ASsaLaM o AlaiKuM🌸 GOOD MORNING 💚 اللَّهُـــمَّ صَـــلِّ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ 💚 #متاعِ_دل
31
20
46
299
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🖤 retweeted
آدم کے بیٹے میں اگر ہے غرور بہت۔۔۔ تو حوا کی بیٹی بھی ذرا سر پھری ہے۔۔۔۔ 🤪🤭🫣 #متاعِ_دل
5
5
14
136
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🖤 retweeted
نماز ہی سکھاتی ہے عشق کا پہلا اصولۦۦ!!! جب نیت کر لی جائے توۦۦ!!! کسی اور کی طرف دیکھنا گناہ ہے ہےۦۦ!!!🌸♥️ #متاعِ_دل
6
8
9
128