PAKISTANI (@86SPK) header
PAKISTANI (@86SPK) profile picture

Proud to be a Muslim and Pakistan. RTs are not endorsements

Pakistan
Joined March 2020
Photo by PAKISTANI (@86SPK)Photo by PAKISTANI (@86SPK)Photo by PAKISTANI (@86SPK)Photo by PAKISTANI (@86SPK)Photo by PAKISTANI (@86SPK)Photo by PAKISTANI (@86SPK)Photo by PAKISTANI (@86SPK)Photo by PAKISTANI (@86SPK)Photo by PAKISTANI (@86SPK)Photo by PAKISTANI (@86SPK)
Markhor Mother trand his children, 😳😳😳😳😱😱😱😱
1
2
6
اسلام علیکم @BPAK33 #bpak33 #pakistan
1
1
2
267
اسلام علیکم Welcome to back @3APK4 #3apk4
1
1
1
409
سبحان مان شاء اللہ جزاک اللہ
جی چاھتا ھے ، تحفے میں دے دوں اہنی دو آنکھیں۔۔۔ درشن کا درشن ھے ۔۔۔ نذرانے کا نذرانہ ۔۔۔❤️
2
3
یہ ذلیل دہشتگرد صرف مساجد اور سکولز پر ہی کیوں حملے کرتے ہیں؟ کبھی کسی جوئے کے اڈے، شراب خانے، فحاشی کے اڈے،،، سیاستدانوں کے دفاتر پر کیوں حملہ نہیں کرتے..؟؟؟؟؟🤔🖐️
11
39
4
192
3,346
السلام علیکم 😍 شام بخیر ❤️
76
36
3
357
5,138
یادِ نبیﷺ میں اشک بہائیں خدا کرے ہم بھی در رسولﷺ پہ جائیں خدا کرے۔ صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️ السلام علیکم درود پاک پڑھ لیں
12
54
142
2,517
السلام علیکم ❣️ اور وہ رب جانتا ہے کہ میرا بندہ جب تھک جاتا ہے تو روتا ہے، یہ دنیا والے اس کو رلا دیتے ہیں، وہ پھر یہ نہیں دیکھتا کہ، اس کا ماضی کیسا تھا، یا اعمال کیسے تھے، وہ بس عطا کر دیتا ہے، اور سارے آنسوؤں کو سمیٹ لیتا ہے
18
57
112
3,034
اَلسَلام علیکم کوئی دکھ نہ ہو کوئی غم نہ ہو کوئی آنکھ کبھی بھی کسی کی نم نہ ہو۔ کوئی دل کسی کا نا توڑے کوئی ساتھ کسی کا نہ چھوڑے۔بس پیار کا دریا بہتا ہو اے کاش 2023 ایسا ہو نیا سال 2023# مبارک ہو سب کو😊 آمین🤲❤️ #fkh #goodbye2022 #welcome2k20 @husain786__fkh #HappyNewYear2023
36
57
169
2,052
جب عام نعمت کے حصول پر شکر کرنا واجب ہے تو آقاے دو جہاں ﷺ کی آمد پر شکر ادا کرنا بدرجہ اولیٰ واجب ٹھہرا۔کیونکہ کائنات میں حضور ﷺ کی ذات اقدس سے بڑھ کر اور کوئی نعمت نہیں بلکہ کائنات کو وجود ہی اسی نعمت کے توسط سے ملا ہے۔ دنیاوآخرت کی جملہ نعمتیں حضور ﷺ کے در اقدس کی خیرات ہیں
45
102
4
422
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بہ خیر خوش آمدید 2023 نیا سال سب کیلیے خوشیاں لائے
19
12
86
3,315
PAKISTANI retweeted
ایک سال 2022 میں ہم نے جو دن گزارے اگر اس پر نظر دوڑائیں تو اس سے یہی نتیجہ اخذ ہو گا جو نیچے عظیم کتاب قرآن پاک میں بیان کیا گیا ہے سورتہ البقراء آیات نمبر 1 الف لام میم وہ بلند مرتبہ کتاب (قرآن پاک) ہے اس میں کوئی شک نہیں ہدایت ہے پرہیز گاروں کے لیئے #قرآن_كريم
8
3
156
آج 31 دسمبر ہے آنے والا سال ہم سے پوچھتا ہے کہ ہم پچھلے سال سے کیا سیکھا؟ کیا ہمارے اندر دینی و قومی ہم آہنگی پیدا ہو گئی؟ کیا ہم صوبائیت اور لسانیت سے نکل کر ایک پاکستانی بن گئے؟ کیا عدلیہ آزاد ہو گئی؟ کیا اسٹبلشمنٹ انسان بن گئی؟ کیا پاکستان حقیقی معنوں میں آزاد ہو گیا؟ 1/2
4
34
40
1,426
ایک طرف ہم نئے سال کے آنے پر حسب معمول الٹی سیدھی حرکتیں کرنے کے پلان بنا رہے ہیں اور دوسری جانب رونالڈو نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو خیرباد کہہ کر سعودی کلب النصر سے سالانہ ساڑھے سات کروڑ ڈالر کا معاہدہ کرلیا جو پاکستانی روپوں میں 16 ارب87 کروڑ 50 لاکھ روپےسالانہ ایک ارب 40 کروڑ 1/2
4
46
105
4,809
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#درود_وسلام⁩ یااللہ پاک اپنے اور اپنے پیارے رسول ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ کے عشق کا نور عطا فرما🤲 ❤️💫❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍❤️💫❤️ @i_f_b_555
23
18
42
776
اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیر ہر شخص کا اللہ پاک سے الگ رشتہ ہوتاہے. اللہ سے اپنے رشتے کو محسوس کریں.اس پہ یقین رکھیں.اتنا کامل یقین کہ اس سے اپنی ہر بات منوا سکیں. یقین کریں اللہ کی محبت کےعلاوہ کسی محبت میں سکوں نہیں ہے.اسکے علاوہ کوئی اچھا دوست نہیں ہے.
30
21
2
79
1,734
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه اور اُس دن مجھے رُسوا نہ کرنا جس دن لوگوں کو دوبارہ زندہ کیا جائے گا، سورۃ الشعراء آیت نمبر 87 #Quran #NewYear2023
61
43
2
230
7,266