Mithu مِٹھو (@90_mithu) header
Mithu مِٹھو (@90_mithu) profile picture

Humanity first, ☪️ is the WAY forward ✌️Live and let live! Stand for Justice & Equality! 🏏 & Nusrat Fateh Ali🎶 Follow for follow back🤝

European Union 🇪🇺
Joined May 2023
Photo by Mithu مِٹھو (@90_mithu)Photo by Mithu مِٹھو (@90_mithu)Photo by Mithu مِٹھو (@90_mithu)Photo by Mithu مِٹھو (@90_mithu)Photo by Mithu مِٹھو (@90_mithu)Photo by Mithu مِٹھو (@90_mithu)Photo by Mithu مِٹھو (@90_mithu)Photo by Mithu مِٹھو (@90_mithu)Photo by Mithu مِٹھو (@90_mithu)Photo by Mithu مِٹھو (@90_mithu)
علامہ محمد اقبال جیسے لوگ شازونادر ہوتے ہیں👍 #urdupoetry
37
17
2
120
10,768
World’s greatest Cricket Fan ever spotted. Watch, watch, watch…….
11
اگرچہ ایسی تاریخی جگہیں ہم میں سے بہت سارے لوگوں کی ہوش سے پہلے کی ہیں لیکن معاشرے میں انکی اہمیت کو نظر انداز کرنے کی وجہ سے ہی ہمارے ارد گرد تشدد کا عنصر بڑھ گیا ہے۔ افسوس اب نہ یہاں آنے والے لوگ رہے اور نہ اُن کے ماننے وال۔ رہ گئے صرف سوشل میڈیا کے فالوور۰۰۰۰ @gondalpatriot
7
پریشان حال رکشہ ڈرائیور ۔۔۔۔ اس کہانی کو ضرور سنیں اور پھر میڈیا پر مقبولیت کے دعوے سنیں گراونڈ ریالٹی یہ ہے اس وقت پاکستان می۔ غریب عوام کا کوئی پرسان حال نہیں ہے مرد قلندر پیراں دے پیر مرشد محترم عمران احمد خان نیازی نے کیا خوب فرمایا تھا کہ یہ میرے پیچھے نہیں تمہارے پیچھے ائیں گے میں تو برداشت کرلوں گا مگر تم نہیں کر پاو گے ۔۔۔
2
3
5
622
Mithu مِٹھو retweeted
میں قرآن میں کہاں ہوں؟ 1 ایک جلیل القدر تابعی اور عرب سردار، احنف بن قیسؒ ایک دن مجلس میں بیٹھے ہوئے تھے کہ کسی نے قرآن مجید کی یہ آیت تلاوت کی: لَقَدْ أَنزَلْنَا إِلَيْكُمْ كِتَابًا فِيهِ ذِكْرُكُمْ أَفَلَا تَعْقِلُونَ (سورۃ الأنبیاء: 10) ترجمہ: “ہم نے تمہاری طرف ایسی کتاب نازل کی ہے جس میں تمہارا تذکرہ ہے، کیا تم نہیں سمجھتے؟” یہ آیت سن کر وہ چونک پڑے اور فرمانے لگے: “قرآن مجید لاؤ! میں دیکھوں کہ اس میں میرا ذکر کہاں ہے، اور میں کن لوگوں میں شمار ہوتا ہوں؟” چنانچہ انہوں نے قرآن مجید کھولا اور تلاش شروع کی۔ سب سے پہلے ان کا گزر ان لوگوں پر ہوا جن کی تعریف ان الفاظ میں کی گئی ہے: كَانُوا قَلِيلًا مِّنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ ۝ وَبِالْأَسْحَارِ هُمْ يَسْتَغْفِرُونَ ۝ وَفِي أَمْوَالِهِمْ حَقٌّ لِّلسَّائِلِ وَالْمَحْرُومِ (الذاریات: 17-19) ترجمہ: “وہ رات کا تھوڑا حصہ ہی سوتے تھے، اور سحر کے وقت استغفار کرتے تھے، اور ان کے مال میں سائل اور محروم کا حق ہوتا تھا” پھر آگے بڑھے تو ایسے لوگوں کا ذکر ملا: وَالَّذِينَ يَبِيتُونَ لِرَبِّهِمْ سُجَّدًا وَقِيَامًا (الفرقان: 64) ترجمہ: “اور جو اپنے رب کے حضور سجدہ اور قیام میں راتیں گزارتے ہیں” پھر کچھ اور لوگ نظر آئے: الَّذِينَ يُنفِقُونَ فِي السَّرَّاءِ وَالضَّرَّاءِ وَالْكَاظِمِينَ الْغَيْظَ وَالْعَافِينَ عَنِ النَّاسِ وَاللَّهُ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ (آل عمران: 134) ترجمہ: “جو خوشحالی اور تنگی دونوں میں خرچ کرتے ہیں، اور غصہ پی جاتے ہیں، اور لوگوں کو معاف کر دیتے ہیں، اور اللہ نیکوکاروں سے محبت کرتا ہے” پھر وہ لوگ ملے: وَيُؤْثِرُونَ عَلَىٰ أَنفُسِهِمْ وَلَوْ كَانَ بِهِمْ خَصَاصَةٌ ۚ وَمَن يُوقَ شُحَّ نَفْسِهِ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ (الحشر: 9) ترجمہ: “وہ دوسروں کو اپنے اوپر ترجیح دیتے ہیں اگرچہ خود محتاج ہوں، اور جو نفس کی حرص سے بچا لیا گیا وہی کامیاب ہیں” اور پھر ایسے لوگوں کا ذکر آیا: وَالَّذِينَ يَجْتَنِبُونَ كَبَائِرَ الْإِثْمِ وَالْفَوَاحِشَ وَإِذَا مَا غَضِبُوا هُمْ يَغْفِرُونَ ۝ وَالَّذِينَ اسْتَجَابُوا لِرَبِّهِمْ وَأَقَامُوا الصَّلَاةَ وَأَمْرُهُمْ شُورَىٰ بَيْنَهُمْ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ (الشوریٰ: 37-38) ترجمہ: “اور جو بڑے گناہوں اور بے حیائی سے بچتے ہیں، اور جب غصہ آتا ہے تو معاف کر دیتے ہیں، اور جو اپنے رب کا حکم قبول کرتے ہیں اور نماز قائم کرتے ہیں، اور اپنے معاملات آپس کے مشورے سے چلاتے ہیں، اور جو ہم نے انہیں دیا اس میں سے خرچ کرتے ہیں” یہ سب دیکھ کر احنف بن قیسؒ رک گئے اور کہا: “اے اللہ! میں اپنے آپ کو ان لوگوں میں نہیں پاتا” پھر انہوں نے قرآن میں آگے تلاش جاری رکھی۔ اب ان کا گزر ایسے لوگوں پر ہوا: إِنَّهُمْ كَانُوا إِذَا قِيلَ لَهُمْ لَا إِلَٰهَ إِلَّا اللَّهُ يَسْتَكْبِرُونَ ۝ وَيَقُولُونَ أَئِنَّا لَتَارِكُوا آلِهَتِنَا لِشَاعِرٍ مَّجْنُونٍ (الصافات: 35-36) ترجمہ: “جب ان سے کہا جاتا تھا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں تو تکبر کرتے تھے، اور کہتے تھے کیا ہم ایک دیوانہ شاعر کی بات پر اپنے معبود چھوڑ دیں؟” پھر ایسے لوگوں کو دیکھا: وَإِذَا ذُكِرَ اللَّهُ وَحْدَهُ اشْمَأَزَّتْ قُلُوبُ الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِالْآخِرَةِ ۖ وَإِذَا ذُكِرَ الَّذِينَ مِن دُونِهِ إِذَا هُمْ يَسْتَبْشِرُونَ (الزمر: 45) ترجمہ: “جب صرف اللہ کا ذکر کیا جاتا ہے تو آخرت پر ایمان نہ رکھنے والوں کے دل گھبرا جاتے ہیں، اور جب اس کے سوا دوسروں کا ذکر کیا جاتا ہے تو وہ خوش ہو جاتے ہیں” پھر وہ لوگ ملے جن کے بارے میں فرمایا گیا: مَا سَلَكَكُمْ فِي سَقَرَ ۝ قَالُوا لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّينَ ۝ وَلَمْ نَكُ نُطْعِمُ الْمِسْكِينَ ۝ وَكُنَّا نَخُوضُ مَعَ الْخَائِضِينَ ۝ وَكُنَّا نُكَذِّبُ بِيَوْمِ الدِّينِ ۝ حَتَّىٰ أَتَانَا الْيَقِينُ (المدثر: 42-47) ترجمہ: “تمہیں جہنم میں کس چیز نے ڈالا؟ وہ کہیں گے ہم نماز نہیں پڑھتے تھے، اور مسکین کو کھانا نہیں کھلاتے تھے، اور ہم باطل باتوں میں لگے رہتے تھے، اور ہم روز جزا کو جھٹلاتے تھے، یہاں تک کہ ہمیں موت آ گئی” یہ سب دیکھ کر وہ ٹھہر گئے اور کہنے لگے: “اے اللہ! میں ان لوگوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں” پھر وہ قرآن کے اوراق پلٹتے رہے، یہاں تک کہ اس آیت پر پہنچے: وَآخَرُونَ اعْتَرَفُوا بِذُنُوبِهِمْ خَلَطُوا عَمَلًا صَالِحًا وَآخَرَ سَيِّئًا عَسَى اللَّهُ أَن يَتُوبَ عَلَيْهِمْ ۚ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ (التوبہ: 102) ترجمہ: “اور کچھ لوگ ایسے ہیں جنہوں نے اپنے گناہوں کا اعتراف کیا، انہوں نے نیک اور برے اعمال کو ملا دیا، قریب ہے کہ اللہ ان پر مہربانی فرمائے، بے شک اللہ بخشنے والا مہربان ہے” جاری
4
22
74
5,462
پاکستان کا سب سے گھٹیا اور بے شرم ٹبر۔ خاندانِ شریفیہ سوائے کاپی پیسٹ اور جعل سازی کے اور کسی قابل نہیں۰ @Chohan_Amjad265
کورونا کے دوران عمران خان کی جانب سے ہنگامی بنیادوں پر تعمیر کیے گئے ہسپتال کو عمران خان کی حکومت ختم ہوتے ہی بند کر دیا گیا، اور اب اسی ہسپتال کو دوبارہ کھولنے کا کریڈٹ لینے کے لیے آج اخبارات میں کروڑوں روپے کے اشتہارات دے کر اس کی دوبارہ بحالی کی خبر شائع کروانے والے 90ء کی دہائی کے سیاسی گند، جو ابھی تک اپنی بوسیدہ اور جھوٹی سیاست سے باہر نہیں نکل سکے، Gen Z کو متاثر کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔ ان بے شرموں سے کوئی پوچھے کہ آخر یہ ہسپتال بند کیوں کیا تھا اور دوسری بات کہ یہ اخبارات پڑھتا ہی کون ہے اب؟!
2
4
44
!! جمہوریت بہترین انتقام ہے!! کسی نے کہا کہ “بہت بدبو آتی ہے، کپڑے بدل لو” اور انہوں نے آپس میں ہی کپڑے بدل لئے۔ xitter.gq/RA_Bail_/status/211614…
2
75
Mithu مِٹھو retweeted
ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کی بھاری قیمت دیا میر بھاشا ڈیم کے PC1 کی لاگت میں 642 ارب کا اضافہ، 479 ارب سے 1121 ارب تک جا پہنچا۔ داسو ہائیڈرو پاور  کی پروجیکٹ کاسٹ 486 ارب سے بڑھ کر 1740 ارب ہوگئی، داسو ہائیڈرو پاور منصوبے کی لاگت میں260فیصد اضافہ ہوگیا۔
3
30
82
868
Mithu مِٹھو retweeted
شکر ہے یہ کموڈ پر بیٹھ کر احتجاج ریکارڈ نہیں کرواتے ورنہ ان کی وہ کارکردگی بھی قوم پر احسانِ عظیم قرار پاتی ایسی نو ٹنکیاں اب بہت گھس پِٹ گئی ہیں آرام فرمائیں، کھَٹیں کھائیں آئندہ کس نے ووٹ دینا ہے انہیں۔
زبردست احتجاج، پنجاب اسمبلی کی سیڑھیوں پر بیٹھ کر نعرے لگائے گئے، سننے میں آ رہا ہے کہ اس احتجاج کے خوف کے بعد خان صاحب کو جلد ہی رہا کر دیا جائے گا۔۔۔۔ اسمبلیوں سے استعفیٰ نہ دینے کے فائدے۔۔۔۔ زبردست
1
3
106
Mithu مِٹھو retweeted
حفیظ اللہ نیازی کا اہم انکشاف۔۔۔! شوکت خانم جو پانچ بچوں کی والدہ تھیں، اُن کو اور پانچویں بچے عمران خان اور ان کی چاروں بہنوں کو آج تک بلڈ پریشر کا مسئلہ نہیں تھا، نورین خانم بہت پردہ دار خاتون ہیں، اور مضبوط اعصاب کی مالک ہیں، اگر عمران خان جیل میں نا جاتے تو کبھی بھی نورین خانم منظر عام پر نا آتی، کیا ہو جاتا اگر جیل میں حسان نیازی کو ملوا دیتے نورین خان سے؟ کوئی قیامت نہیں ٹوٹ پڑنی تھی، بہت ظلم ہو رہا ہے عمران خان کے پورے خاندان کے ساتھ، کل کو جب یہ ظلم شریف اور زرداری خاندان پر ہو گا تب کوئی چیخیں نا مارے پھر۔ کیونکہ وقت نے بدلنا ہے اور آج جو ظلم کر رہے ہیں اس کا حساب تو دینا پڑے گا۔
5
816
4
2,577
37,629
آجکل گرم گرم کوئلوں پر رکھا ہوا ہے اور اسکی بہت چیخیں نکل رہی ہیں۔ بتاؤ پھر کہاں ہے؟ نوٹ: مطابقت اتفاقیہ!!
6
179
اللہ کریم سے دعا ہے کہ پورے ملک کو ڈی۔ایچ۔اے کا درجہ مل جائے تمام پاکستانی ہی برابری کی سطح پر زندگی گزاریں۔اتفاق اتحاد اور بھائی چارہ قائم ہوجائے۔ ہر ایک کو بیرئر کراس کرنے کی اجازت ہو۔ ایک ہی صف میں رہیں محمود و ایاز کوئی بندہ رہے نہ کوئی بندہ نواز آمین
6
169
Mithu مِٹھو retweeted
"میں ان کے لیے دعا کررہا ہوں اللہ ان کو ہدایت دے یہ دنیا پندرہ بیس سال بعد ان کے لیے ختم ہوجائے گی تو آگے جاکر کیا کریں گے ؟ مجھے اس دعا کرنے پر گرفتار کریں گے تو کر لیں۔میں ہر نماز میں ان کے لیے دعا کرتا ہوں یہ غلط راستے پر چل رہے ہیں ان کو یہ کون بتائے گا ؟ ان کے چمچے تو کبھی نہیں بتائیں گے"۔ احد خان #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
22
1,089
8
3,303
40,824
2
29
84
2,479
مُنہ پر لگا مصالحہ اتار کر تصویر لگا دیں رونے کی کوشش کی بھی ضرورت نہیں رہے گی۔ ٹھیک ؟
چلو جی آئندہ کوئی تعریف کرے گا تو رونے کی کوشش کروں گی ٹھیک ؟
4
93
Mithu مِٹھو retweeted
مریم نواز کا بنایا سی سی ڈی نامی دیتھ اسکواڈ سال 2026 کے پہلے چھ ماہ میں 1 ہزار بندہ قتل کر چکا ہے ۔ اور دو سالوں کے اندر ٹوٹل 2 ہزار بندے قتل کئے جا چکے ہیں ۔!! چئیرمین ہیومن رائٹس کمشن آف پاکستان اسد اقبال کا خوفناک انکشاف جی ہاں 2 ہزار ماورائے عدالت قتل ۔۔
33
543
13
1,045
16,401
غور سے پڑھیں، ہو سکتا ہے کبھی یہ بات زندگی میں کام آجائے!! “انسان میں کم از کم اتنی خود غرضی تو ہونی چاہیئے کہ اگر آپ اپنا دُکھ کسی کے ساتھ بانٹ نہیں سکتے تو کبھی کبھار ملنے والی خوشی بھی صرف اپنے آپ تک ہی رلھیں”
1
45
Mithu مِٹھو retweeted
کبھی بھائی کی خاطر گرفتار ہوتی ہے تو کبھی گھر پر حملہ ہوتا ہے کبھی بالوں سے گھسیٹا جاتا ہے تو کبھی زیر تعمیر نالے میں گر جاتی ہے کبھی واٹر کینن سے حملہ ہوتا ہے تو کبھی شیلنگ اور آنسو گیس کا سامنا کرتی ہے اور بھائی کی خاطر ICU پہنچ گئیں۔ #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد #خان_اور_تمام_اسیران_رہا_کرو #ہمارا_لیڈر_صرف_خان #خان_اور_تمام_اسیران_رہا_کرو
11
1
30
484
کہیں نہ کہیں دونوں کے سرے ای دوسرے سے ملتے ہیں اور دونوں ہی ایک دوسرے کے “کانے” ہیں۔ بہرحال اسوقت ملا جی کا پلہ بھاری اس لئے بھی لگتا ہے کہ رجیم ہر قیمت پر عمران خان سے جان چھڑانا چاہتی ہے!
مزید راز کھلنا شروع ۔۔ طلال صاحب 26 ویں ترمیم کے وقت آپ سینیٹ ہال میں میرے پاس ایک آفر لے کر آئے تھے میں نے منع کر دیا تھا آپ کہیں گے تو میں ڈس کلوز کر دوں گا ! کامران مرتضی ۔۔ طلال کی آئیں بائیں شائیں پر خانزادہ نے کہا آفر بتائیں کیا تھی یا کامران صاحب بتا دیں اس پر طلال نے کہا نہیں نہیں ہر بات بتانے کی نہیں ہوتی بہت سی چیزیں آف دی رکارڈ ہوتی ہیں 🤣🤣
73
نیئں کاکا اینج دا نیئیں لگدے۔ ملتے جلتے نام سے دس چھوڑ سو اکاونٹ بنا لو، جھوٹ جھوٹ ہی رہتا ہے۔ زنانہ تصویر والے جعلی اکاؤنٹ والے فالوور صرف شریف خاندان کو پسند ہونگے۰
2
9
182
Mithu مِٹھو retweeted
ایک سیریس سوال ہے حکومت اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان جاری کشیدگی اور لفظی گولہ باری اصلی ہے یا یہ ملی بھگت سے عوام کو بیوقوف بنایا جا رہا ہے؟ مجھے حیرت اس بات پر ہے کہ فضل الرحمان کے اتنے سخت بیانات پاکستانی چینلز پر چل کیسے گئے؟
67
107
3
544
6,156