Abdul Basit Pracha (@ABPracha) profile picture

Electrical Engineer from NED Born in Lahore educated Muslim Model lhr Born Journalist involve in Publishing Daily News papers Mujahid Lhr & Anjam Kchi 30yrs

Malaysia
Joined November 2018
Photo by Abdul Basit Pracha (@ABPracha)Photo by Abdul Basit Pracha (@ABPracha)Photo by Abdul Basit Pracha (@ABPracha)Photo by Abdul Basit Pracha (@ABPracha)Photo by Abdul Basit Pracha (@ABPracha)Photo by Abdul Basit Pracha (@ABPracha)Photo by Abdul Basit Pracha (@ABPracha)Photo by Abdul Basit Pracha (@ABPracha)Photo by Abdul Basit Pracha (@ABPracha)Photo by Abdul Basit Pracha (@ABPracha)
🇵🇰🤝🇧🇩
1/2 President Zardari Calls for Forward-Looking Partnership with Bangladesh, Emphasises Parliamentary, Trade and Educational Cooperation President Asif Ali Zardari has emphasised the need to strengthen Pakistan-Bangladesh relations through expanded parliamentary exchanges, trade and economic cooperation, educational links and people-to-people contacts, calling for a forward-looking approach based on sovereign equality, mutual respect and mutual benefit. The President expressed confidence that the visit of Speaker of the Bangladesh Parliament, Hafiz Uddin Ahmad Bir Bikram, would help advance bilateral relations and pave the way for more high-level exchanges between the two countries. President Zardari said Pakistan attaches great importance to its relations with Bangladesh, which are rooted in shared history, common faith and deep cultural and familial affinities. The President noted the renewed momentum in bilateral relations, particularly in high-level exchanges, education, trade, culture and people-to-people contacts. He highlighted the considerable potential for cooperation in agriculture, industry, food security, disaster management, digital governance, space research and defence. He also expressed hope for the early finalisation of around 26 MoUs under consideration, which would provide an institutional framework for expanding bilateral cooperation. President Zardari congratulated Bangladesh on the election of Barrister Adib Chowdhury, Chairman of the Parliamentary Foreign Affairs Committee, to the Executive Committee of the Inter-Parliamentary Union (IPU). He expressed Pakistan’s desire to further strengthen parliamentary cooperation, including at international parliamentary fora, and welcomed efforts to establish a Pakistan-Bangladesh Parliamentary Friendship Group. The President offered Pakistan’s assistance in facilitating training for Bangladeshi parliamentary officials at the Pakistan Institute for Parliamentary Services (PIPS) and sharing its institutional expertise in operating a bicameral legislature. President Zardari highlighted Pakistan’s educational initiatives, including the Pakistan-Bangladesh Knowledge Corridor launched last year, which offers 500 fully funded scholarships to Bangladeshi students at leading Pakistani universities. He noted that 170 Bangladeshi students have already joined Pakistani universities, while another 20 are expected to join shortly. He also welcomed the positive response to the Executive Leadership Training Programme for senior Bangladeshi civil servants at the National School of Public Policy, Lahore. The President welcomed growing cooperation in the media domain and the ongoing visit of a delegation of diplomatic correspondents from leading Bangladeshi newspapers to Pakistan. He observed that frequent media exchanges could promote greater mutual understanding among the peoples and opinion-makers of both countries. On connectivity, President Zardari welcomed the commencement of direct flights by Biman Bangladesh Airlines and emphasised the need to increase flight frequency and destinations in view of growing demand. He also called for exploring direct maritime links to facilitate trade and economic cooperation. Discussing trade and economic relations, the President noted that bilateral trade remains below its potential. He called for effectively utilising existing mechanisms, including the Joint Economic Commission and the Joint Working Group on Trade, to explore preferential trade arrangements and advance the priority areas identified during the Joint Economic Commission session held in October last year. —-
2
9
1
130
3,300
Abdul Basit Pracha retweeted
A remarkable football connection! 🇧🇩 Bangladesh Parliament Speaker Hafiz Uddin Ahmed, Bir Bikrom, once represented 🇵🇰 Pakistan's national football team from 1967 to 1971, serving as vice-captain before the 1971 Liberation War. 😦
3
27
283
3,499
Abdul Basit Pracha retweeted
Long Live The Brotherhood between Bangladesh and Pakistan 🇧🇩🇵🇰
5
49
1
324
3,705
ایک اور حادثہ ایک اور مجرم عدالت ہی ! جب غیر قانونی تعمیر جاری تھی تو عدالت نے اسٹے دے دیا
2
1
49
Are you screening live streaming of test match between SA vs BD today @cricbuzz
53
پاکستان میں سب سے زیادہ سیٹیں کس کے پاس؟ سندھ کی گلیوں میں خون؟ طلال چوہدری نے کچا چھٹا کھول دیا۔ وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے بلاول کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آپ کے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ امن و امان، صحت اور تعلیم پر ہر کمی و کوتاہی جس صوبے میں پائی جاتی ہے اسے تقسیم نہیں کرنا، بلکہ ان صوبوں کو تقسیم کرنا ہے جن میں بہترین گورننس ہے؟ پریس کانفرنس میں طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ بلاول نے کہا 27 ویں ترمیم میں زبردستی ووٹ ڈال دیا گیا، تو کیا 18 ویں ترمیم میں بھی اسی طرح کسی وجہ سے ووٹ تو نہیں ڈال دیا تھا؟ یا آپ سمجھتے ہیں کہ ووٹ ڈالنے کے بعد ایک دن بعد پریس کانفرنس کرکے معصوم بن کر کہہ دیں گے کہ میں تو اس سے الگ تھا؟ تو اب بھی آپ اسی طرح کریں، انتظامی یونٹس والے معاملے پر بھی ووٹ ڈال دینا اور بعد میں پریس کانفرنس میں کہہ دینا کہ طاقت کی وجہ سے ڈال دیا تھا۔ بلاول بھٹو کتنے معصوم؟ آئینی عدالت کے حق میں جو تقریر کی وہ ریکارڈ پر ہے، اسے اپنے نانا اور والدہ کے خواب کو پورا کرنے کا دعویٰ بھی کیا تھا۔ وزیر مملکت داخلہ سینیٹر طلال چوہدری چیئرمین پیپلز پارٹی کو ماضی یاد کراتے رہے۔ بلاول بھٹو کی بات ایسے ہی ہے جیسے پانچ بچے ہو جائیں اور بیوی شکایت کرے کہ مجھے سچا پیار نہیں ملا۔ پیپلز پارٹی حکومت پر تنقید ضرور کرے لیکن اسے اپنی حکومتی حیثیت بھی یاد رکھنی چاہیے۔ پیپلز پارٹی کو نہیں بھولنا چاہیے کہ وہ خود بھی حکومت کا حصہ ہے۔ آپ کی تقریر سب کو یاد ہے جس میں آپ نے کہا تھا کہ آئینی عدالت قائداعظم کا خواب تھا۔ بلاول بھٹو چیمپئن تو بنتے ہیں، لیکن عملی طور پر آئین کے نفاذ، گورننس اور پرفارمنس میں زیرو ہیں۔ پہلے کیا کہتے تھے، اب کہتے ہیں ہم نے زبردستی ووٹ دیا۔ @TallalPMLN
1
5
11
474
ایک سوال پر استعفیٰ، مگر کئی سوالوں کے جواب ابھی باقی ہیں! گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے غیر قانونی گولڈ مائننگ کے معاملے میں سینیٹر خرم ذیشان کا نام لیا، اور اسی روز خرم ذیشان نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔ اب سوال یہ ہے کہ اگر الزامات بے بنیاد تھے تو استعفیٰ دینے کے بجائے ثبوت سامنے کیوں نہیں لائے گئے؟ وضاحت کیوں نہیں دی گئی؟ اور تحقیقات کا سامنا کیوں نہیں کیا گیا؟ کہا جا رہا ہے کہ معاملہ ماہانہ 90 کلو سونے، اربوں روپے کی مالیت، ہزاروں ایکسکیویٹرز اور افغانستان تک سونے کی مبینہ ترسیل سے جڑا ہے۔ اگر یہ اعدادوشمار درست ہیں تو یہ محض غیر قانونی مائننگ نہیں بلکہ ایک بڑا قومی معاشی سوال ہے۔ آخر اس سونے کا اصل مالک کون تھا؟ اربوں روپے کا فائدہ کس نے اٹھایا؟ غیر قانونی مائننگ کے پیچھے کون سا نیٹ ورک کام کر رہا تھا؟ اور اس پورے معاملے میں کس کس کا کردار تھا؟ یاد رکھیے! استعفیٰ کسی کو سوالات اور تحقیقات سے بری الذمہ نہیں کرتا۔ اگر الزامات غلط ہیں تو حقائق سامنے لائیں، اگر سچائی آپ کے ساتھ ہے تو شفاف تحقیقات کا سامنا کریں۔ کرسی چھوڑنے سے سوال ختم نہیں ہوتے، بعض اوقات سوالات مزید سنگین ہو جاتے ہیں! #GoldMiningScandal #KhyberPakhtunkhwa #Accountability
2
62
154
1,299
Abdul Basit Pracha retweeted
I know exactly how carefully teams look after the ball in Test cricket, so the lack of collective responsibility for Sandpapergate is baffling, writes ALASTAIR COOK. READ ➡️ bit.ly/4BXYB37
20
35
3
311
42,020
Abdul Basit Pracha retweeted
Pat Cummins lied at the presser and needs to step down from captaincy.
47
77
4
671
16,954
Deputy Prime Minister/Foreign Minister Senator Mohammad Ishaq Dar @MIshaqDar50 inaugurated the International Exhibition at the Pakistan Minerals Investment Forum 2026 (PMIF-26) in Islamabad today. He was accompanied by Prime Minister of Azad Jammu and Kashmir, Barrister Syed Iftikhar Ali Gilani; Governor of Khyber Pakhtunkhwa, Mr. Faisal Karim Kundi; Chief Minister of Punjab, Ms. Maryam Nawaz Sharif; Chief Minister of Sindh, Syed Murad Ali Shah; Chief Minister of Balochistan, Mir Sarfraz Bugti; and Chief Minister of Gilgit-Baltistan, Mr. Amjad Hussain Azar.
4
18
1
50
11,558
Abdul Basit Pracha retweeted
سعید انور صرف رنز نہیں، فن تخلیق کرتا تھا! اس کے شاٹس میں شاعری تھی، ہر کور ڈرائیو ایک مصرعہ، اور ہر ٹائمڈ شاٹ ایک غزل کی طرح لگتا تھا۔ جب انڈین سچن ٹنڈولکر کی بات کرتے تھے، پاکستانی فخر سے کہتے: ہمارا سعید انور کم ہے کیا اور وہ بھی آگے سے برملا کہتے، بالکل نہیں! 90 کی دہائی کا وہ وقت تھا جب یہ دونوں عظیم بلے باز ایک دوسرے کے ہم پلہ سمجھے جاتے تھے۔ سعید انور نے کریئر کا آغاز ناکامی اور خاصی جدوجہد سے کیا، مگر جلد ہی دنیا کو دکھا دیا کہ وہ الگ ہی کلاس کا کھلاڑی ہے۔ وہ طاقت سے نہیں، ٹائمنگ سے کھیلتا تھا۔ اس کا بیٹ شور نہیں مچاتا تھا ۔ بس ہلکے سے ہلتا، اور گیند خاموشی سے باؤنڈری پار چلی جاتی۔ آف سائیڈ پر اس کے ڈرائیو ایک خواب کی طرح لگتے تھے۔ بغیر زیادہ فٹ ورک کے گیند کو باونڈری کے اس پار بھیج دینا سعید انور کا ہی خاصہ تھا۔ پھر وہ اننگز آئی جس نے تاریخ بدل دی: بھارت کے خلاف 1997 میں 196 رنز جہاں ون ڈے کرکٹ کی پہلی ڈبل سنچری کے قریب ترین پہنچ گیا تھا وہ! سعید انور کے بیٹ سے نکلا ہر شاٹ ایک یاد بن گیا۔ فیلڈنگ میں کمزور تھا، مگر بیٹنگ میں وہ اتنا طاقتور کہ باقی سب معاف۔ جب وہ کریز پر ہوتا، تو دنیا خاموش ہو جاتی۔ کیونکہ ہر کوئی جانتا تھا -یہ میچ اب سعید انور کے انداز میں لکھا جائے گا۔ وہ انداز آج بھی دلوں میں زندہ ہے! - باسط سبحانی
5
4
15
419
Abdul Basit Pracha retweeted
محترم منیب اقبال صاحب ۔۔آپ اس انداز سے ماضی میں لے گئے ،ہمارے سب بزرگ ،علامہ محمد اقبال کا گھر ،بازار کی طرف اس کی بالکونی ۔گھر کی پچھلی طرف کھڑکی ۔۔گرمیوں میں اس جانب سے ٹھنڈی ہوا کا گزرنا ،کشمیری محلے کے سب کوچے اور ان کوچوں میں مٹر گشت کرنا آتے جاتے پروفیسرجمشید راٹھور ، رشید احمد ،خواجہ محمد صفدر کو خالو جی ،ماموں جی کہتے سلام عرض کرنا ۔راہ سے ہٹ کر راستہ دینا ۔۔ کیا دور تھا اور کیا زمانہ تھا ۔۔😭❤️❣️ fb.watch/KPRPXrMx-7/?fs=e
9
16
419
Abdul Basit Pracha retweeted
یقین کر باندر ،میں تیری طرح ڈر کر بھاگا ھوتا تو کبھی سیاست کا رخ نا کرتا لیکن تیری بےشرمی کا الگ ھی لیول ھے۔
گوجرانوالہ میں انتخابی نتائج نے ثابت کیا ہے کہ نون لیگ کی اپنے روائتی علاقوں میں بھی کوئ حیثیت برقرار نہیں رہی ، مجھے بھیجے گئے فارم 45 واضع کرتے ہیں کہ ایک تو پولنگ نہ ہونے کے برابر تھی اور بلاشبہ ایک نومولود جماعت مرکزی مسلم لیگ نے پوری پنجاب حکومت کو بدترین شکستُ سے دوچار کیا!!
12
44
1
273
3,782
Thanks for All friends and tweeter Family for bear with me 8 years ,specially to almost all 2k tweeter family. Thanks ❣️💐🌹🎆🎇🎂🎂 Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
1
5
215
شکریہ
38
Abdul Basit Pracha retweeted
انتہائی معتبر ذرائع کی 🚨دھماکہ خیز خبر🚨 خارجی فضل الرحمان کا ذاتی لونڈا جسے خارجی فضل الرحمان نواز کوہستانی کے نام سے پکارتا ہے کے خوفناک انکشافات منظر عام پر آ گئے صرف خارجی فضل الرحمان ہی نہیں باقی پوری جماعت کے علمبردار بھی نواز کوہستانی کو اپنے بستر گرم کرنے کے لئے خوب استعمال کرتے آ رہے ہیں یہ نوجوان انتہائی کم عمری ہی سے جمعیت علمائے اسلام کے بعض بزرگوں کی ’’خدمتِ خاص‘‘ میں رہا ہے اور اب بھی ہے جماعت کے متعدد لیڈر اس سے خوش رہتے ہیں کیونکہ یہ انہیں خوش رکھتا ہے کوہستان کے ایک انتہائی پسماندہ اور غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والے اس نوجوان کو آج سے تقریباً دس سال قبل جب اس کی ڈاڑھی مونچھ بھی نہیں آئی تھی تب سے بزنس کلاس کے فضائی ٹکٹ بھی فراہم کئے جاتے رہے ہیں اور اب بھی کئے جاتے ہیں اس کے علاوہ بھی جمعیت کے چند ہوس پرست نواز کوہستانی کی ریکارڈ شدہ ویڈیوز سے بلیک میل کر کے نواز کے باقی بھائیوں اور گھر کی عورتوں کا استحصال کرتے ہیں دلچسپ امر یہ ہے کہ اس نوجوان کا جھکاؤ کالعدم پشتون تحفظ موومنٹ (PTM) کی طرف بھی ماضی میں رہا محمد نواز کوہستانی کی خارجی فضل الرحمٰن سے قربت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ بالآخر جماعتی شوریٰ کے اجلاس میں بھی اس حوالے سے معاملہ زیرِ بحث آتا رہا ہے یہ کہانی صرف نواز کوہستانی کی نہیں بلکہ سینکڑوں بچوں کی ہے جو جمعیت کے ان ہوس پرستون کی بر بریّت کا نشانہ بنتے ہیں جہاں اس بہتی گنگا میں جمعیت کے راہنماؤں نے خوب ہاتھ دھوئے وہاں پی ٹی ایم کے انقلابی منظور پشتین نے بھی اپنی باری خوب لگائی اور مزے لئے جمعیت کے ان تمام ہوس پرستوں کو کُھلا چیلنج ہے کہ آئیں اور اس مصدقہ کہانی کی تردید کریں
37
36
3
71
5,079
🚨سامعین آج کسی نے پوچھا اس درویش پرور ملا کے بارے کچھ لکھیں۔۔ تو عرض کیا۔۔۔¡!! 🚨درویشوں کی بھی بنگلے ہوتے ہیں؟ تقریباً 64 کنال اراضی جس میں رہائشی احاطہ اور حجرہ بھی شامل ہیں تقریباً 88 کنال زرعی اور 24 کنال کمرشل اراضی۔ ڈی آئی خان شہر تقریباً 18 کنال 12 مرلہ رہائشی و کمرشل جائیداد۔ اس قدر درویشی؟ کاش میں بھی درویش ہوتی. یہ کافی ہے کہ نہیں اور جملے لکھوں؟ تو وہ منہ نیچے کر کے چل دیئے🤣 #فضلو_باولا_ہو_گیا #فضلو_قبضہ_مافیا #فضلو_رسیداں_کڈھ @juipakofficial @MoulanaOfficial @OfficialDGISPR @CMShehbaz
2
9
17
498
Reg US midterm election: Very interesting and painful for me is their society declined. New elect Male Senator has brought on stage his Husband ( Gays) First time in US history Newly Elect Senator Male Chris Pappas is married to another Male Vann Bentley.
1
111
Trump is loosing big in US midterm election Senate D 50 R 37 House of Representatives D 150 R 94
97
Abdul Basit Pracha retweeted
گلی میں G6/4 نمبر 83 اور 84 کی اور 84 کی کہانی اسلام آباد کے سیکٹر G-6 اسٹریٹ 83 میں واقع مکان 2018 میں فضل الرحمن کے نام کی بجائے امان اللہ نامی شخص کے نام پر خریدا گیا جسکی JUI 1 کی لیکسز لگژری گاڑی کے مالک کے طور پرشناخت بھی ہو چکی ہے اس مکان سے متعلق سب سے اہم سوال یہ ہے کے اصل خریدار اور فضل الرحمان کی ملکیت چھپانے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟؟؟ مصدقہ اطلاعات کے مطابق مفتی ابرار نے اس مکان کی خریداری کا معاملہ اصل مالک سے طے کروایا کیا اس خریداری میں فضل الرحمن کے حقیقی مالی مفادات اور کردار کی تحقیقات کی گئی ہیں؟؟؟ اسٹریٹ 83 اور 84 میں متعدد مکانات کی ملکیت کے حوالے سے سنگین سوالات موجود ہیں کیا ان تمام جائیدادوں کے اصل مالکان خریداری کے ذرائع اور مالی لین دین کی مکمل چھان بین ہوئی ہے؟؟؟ سیکٹر G-6 میں ایک ہی علاقے میں متعدد مکانات کی موجودگی محض اتفاق ہے یا کسی وسیع تر جائیدادی انتظام کا حصہ؟؟؟ اصل حقائق سامنے لانے کے لئے CDA ریکارڈ کی مکمل جانچ ضروری ہے اسٹریٹ 84 میں واقع ایک اور مکان سینیٹر دلاور خان کی جانب سے سینیٹ ٹکٹ کے عوض بطور تحفہ دیا گیا کیا سینیٹر دلاور خان اس کی وضاحت کریں گے؟؟؟ کیا اس تحفے کا کوئی تحریری یا مالی ریکارڈ موجود ہے؟؟؟ ذرائع کے مطابق فضل الرحمان یہ چاہتا ہے کے گلی نمبر 83 اور 84 کو مکمل اپنے فرنٹ مین کے ذریعے خریدوا لے تاکہ ان دونوں گلیوں میں اسکا پورا خاندان بس جائے اگر کسی سیاسی جماعت کے سربراہ کو سینیٹ ٹکٹ کے عوض قیمتی جائیداد دی جا رہی ہے تو کیا یہ سیاسی اثر و رسوخ کے ذاتی استعمال اور مفادات کے ٹکراؤ کا سنگین معاملہ نہیں بنتا؟؟؟ فضل الرحمن کے صاحبزادے اسعد محمود کی نتھیا گلی میں ایک ہوٹل میں شراکت داری بھی تحقیقات کی متقاضی ہے اس کاروبار میں سرمایہ کاری کا ذریعہ کیا تھا اور اصل مالی شراکت دار کون ہیں؟؟؟ فضل الرحمن اور ان کے خاندان سے منسوب بیرون ملک خصوصاً دبئی میں مبینہ جائیدادوں کی تفصیلات کیا ہیں؟؟؟ ان جائیدادوں کی خریداری کے لئے سرمایہ کہاں سے آیا اور کیا یہ تمام اثاثے متعلقہ گوشواروں میں ظاہر کیے گئے ہیں؟؟؟ کیا فضل الرحمن اور ان کے خاندان کے تمام ملکی و غیر ملکی اثاثوں کا ان کی آمدن اور معلوم ذرائع سے موازنہ کیا گیا ہے؟؟؟ عوام کا سوال ہے کہ اگر تمام جائیدادیں قانونی ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں تو اصل مالکان خریداری کی دستاویزات، مالی ذرائع اور اثاثوں کی مکمل تفصیلات سامنے لانے میں کیا امر مانع ہے؟؟؟ کیا متعلقہ ادارے ان مبینہ جائیدادوں، بے نامی ملکیت اور کاروباری شراکت داریوں کی غیر جانب دارانہ تحقیقات کرکے حقائق عوام کے سامنے لائیں گے؟؟؟
25
47
4
89
5,491