کونسلز کو ختم کرنا چاہیے یہ نفرتیں پیدا کرتی ہیں معاشرے میں۔ یونیورسٹیز میں یہ نشہ آور چیزیں فراہم کرتی ہیں۔#EndEthnicDivision
#SaveBZU
#IJTBZU
#StudentUnity
#StopCampusViolence
20
اللہ پاک @SenatorMushtaq کی حفاظت فرمائیں امین۔
#GlobalSumudFlotilla #SumudForGaza #DroneAttack #Gaza #IsraelTerroristState #Pakistan_standwith_Gaza
1
58
𝔸ᴍᴇᴇʀ ℍᴀᴍᴢᴀ ℂʜᴀᴛᴛʜᴀ 🇬🇧 retweeted
🚨 احتجاجی کال - نیشنل پریس کلب اسلام آباد
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو اسرائیلی قابض فوج نے گرفتار کر لیا ہے۔
یہ وقت گھر سے نکل کر سینیٹر مشتاق احمد اور انکے ساتھ 44 ممالک کے رضاکاروں کی رہائی کے مطالبے کا ہے۔
🗓️ 2 اکتوبر بروز جمعرات
⏰3 بجے دو پہر
📍 نیشنل پریس کلب اسلام آباد
#SenatorMushtaqArrestedByIsrael
#GlobalSumudFlotilla #FlotillaUnderAttack
𝔸ᴍᴇᴇʀ ℍᴀᴍᴢᴀ ℂʜᴀᴛᴛʜᴀ 🇬🇧 retweeted
اگر سپین، اٹلی اور یونان کے نیوی ریسکیو ریلیف کیلئے آسکتے ہیں تو او آئی سی کے ممبر ممالک اور پاکستان کے نیوی کیوں نہیں؟؟؟ کیا فلسطین اٹلی، سپین یونان سے بڑھ کر ہمارا نہیں؟؟
مسلم حکمران استعمار کے انسٹرومنٹ آف کنٹرول بن گئے ہیں، یہ استعمار کے سٹرٹیجک اثاثے ہیں، ان سے نجات ہی آزادی کا راستہ ہے۔
گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ پرامن انسانی امدادی کاروان ہے گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو۔
غزہ پہنچ کر رہینگے ان شاءاللہ۔
#PakNavyProtectFlotilla
𝔸ᴍᴇᴇʀ ℍᴀᴍᴢᴀ ℂʜᴀᴛᴛʜᴀ 🇬🇧 retweeted
ٹرمپ کے قصیدے پڑھنے والے فیلڈ مارشل اور شہباز شریف کو یہ ویڈیو دکھائیے۔
𝔸ᴍᴇᴇʀ ℍᴀᴍᴢᴀ ℂʜᴀᴛᴛʜᴀ 🇬🇧 retweeted
اپڈیٹس۔۔۔
آج پندرہواں دن ہے بحیرہ روم میں۔۔۔اب ہم غزہ کی طرف بین الاقوامی پانیوں میں ہیں، الحمدللہ،آخری فیصلہ کن 3 دن 3 راتوں کا سفر کل شام سے شروع ہوچکا ہے۔
آواز اٹھائیے،قدم بڑھائے،غزہ کے بچے آپ کو پکار رہے ہیں، حکومت کو گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دینے کے لیے بھرپور مہم چلائیے۔
گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ پرامن انسانی امدادی کاروان ہے گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو۔
غزہ پہنچ کر رہینگے ان شاءاللہ۔
@Pak_PalForum
@gbsumudflotilla
𝔸ᴍᴇᴇʀ ℍᴀᴍᴢᴀ ℂʜᴀᴛᴛʜᴀ 🇬🇧 retweeted
بہت جلد ۔۔۔۔۔۔
غزہ پہنچ کر رہینگے ان شاءاللہ۔
گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ پرامن انسانی امدادی کاروان ہے گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو۔
@Pak_PalForum
@gbsumudflotilla
𝔸ᴍᴇᴇʀ ℍᴀᴍᴢᴀ ℂʜᴀᴛᴛʜᴀ 🇬🇧 retweeted
نیتن یاہو روزانہ ٹرمپ کی مکمل حمایت سے فلسطینی بچوں کو خاک و خون میں نہلا رہا ہے اور ہم نے صرف اسرائیل کے خلاف مذمتی بیانات کی بھرمار کر رکھی ہے اگر ہم ان بچوں کی کوئی مدد نہیں کر سکتے تو کم از کم اب ٹرمپ کے قصیدے پڑھنے تو بند کر دیں کچھ تو خوف خدا کریں
𝔸ᴍᴇᴇʀ ℍᴀᴍᴢᴀ ℂʜᴀᴛᴛʜᴀ 🇬🇧 retweeted
If you respond with 3 replys, you will help me a lot.
Even if just 1 reply or even if a dot .
Help me 😭😭😭
ایک اور رافیل ؟
پاکستان زندہ باد
#IndianArmy #Pakistan #PakistanArmy #bunyanulmarsoos – at Wibsey, England
171
نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِیْبٌ
نعرہ تکبیر 🔥
#Pakistan #PakistanStrikesBack #PakistanArmy #bunyanulmarsoos – at Wibsey, England
158
May Allah protect Pakistan, Ameen
#DroneAttack #PakistanZindabad
78
پاکستان نے انڈیا کے دو جہاز گرا کر ان کو منہ توڑ جواب دیا ہے اور یہ جو اب دینا بھی بہت ضروری تھا۔
#IndiaPakistanWar – at Edenthorpe, England
157
تکبیر۔۔۔ اللہ اکبر
پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ
پاکستان زندہ باد
#IndiaPakistanWar – at Edenthorpe, England
1
146

















