𝔸ᴍᴇᴇʀ ℍᴀᴍᴢᴀ ℂʜᴀᴛᴛʜᴀ 🇬🇧 retweeted
🚨 احتجاجی کال - نیشنل پریس کلب اسلام آباد
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو اسرائیلی قابض فوج نے گرفتار کر لیا ہے۔
یہ وقت گھر سے نکل کر سینیٹر مشتاق احمد اور انکے ساتھ 44 ممالک کے رضاکاروں کی رہائی کے مطالبے کا ہے۔
🗓️ 2 اکتوبر بروز جمعرات
⏰3 بجے دو پہر
📍 نیشنل پریس کلب اسلام آباد
#SenatorMushtaqArrestedByIsrael
#GlobalSumudFlotilla #FlotillaUnderAttack
𝔸ᴍᴇᴇʀ ℍᴀᴍᴢᴀ ℂʜᴀᴛᴛʜᴀ 🇬🇧 retweeted
اگر سپین، اٹلی اور یونان کے نیوی ریسکیو ریلیف کیلئے آسکتے ہیں تو او آئی سی کے ممبر ممالک اور پاکستان کے نیوی کیوں نہیں؟؟؟ کیا فلسطین اٹلی، سپین یونان سے بڑھ کر ہمارا نہیں؟؟
مسلم حکمران استعمار کے انسٹرومنٹ آف کنٹرول بن گئے ہیں، یہ استعمار کے سٹرٹیجک اثاثے ہیں، ان سے نجات ہی آزادی کا راستہ ہے۔
گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ پرامن انسانی امدادی کاروان ہے گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو۔
غزہ پہنچ کر رہینگے ان شاءاللہ۔
#PakNavyProtectFlotilla
𝔸ᴍᴇᴇʀ ℍᴀᴍᴢᴀ ℂʜᴀᴛᴛʜᴀ 🇬🇧 retweeted
ٹرمپ کے قصیدے پڑھنے والے فیلڈ مارشل اور شہباز شریف کو یہ ویڈیو دکھائیے۔
𝔸ᴍᴇᴇʀ ℍᴀᴍᴢᴀ ℂʜᴀᴛᴛʜᴀ 🇬🇧 retweeted
اپڈیٹس۔۔۔
آج پندرہواں دن ہے بحیرہ روم میں۔۔۔اب ہم غزہ کی طرف بین الاقوامی پانیوں میں ہیں، الحمدللہ،آخری فیصلہ کن 3 دن 3 راتوں کا سفر کل شام سے شروع ہوچکا ہے۔
آواز اٹھائیے،قدم بڑھائے،غزہ کے بچے آپ کو پکار رہے ہیں، حکومت کو گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دینے کے لیے بھرپور مہم چلائیے۔
گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ پرامن انسانی امدادی کاروان ہے گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو۔
غزہ پہنچ کر رہینگے ان شاءاللہ۔
@Pak_PalForum
@gbsumudflotilla
𝔸ᴍᴇᴇʀ ℍᴀᴍᴢᴀ ℂʜᴀᴛᴛʜᴀ 🇬🇧 retweeted
بہت جلد ۔۔۔۔۔۔
غزہ پہنچ کر رہینگے ان شاءاللہ۔
گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ پرامن انسانی امدادی کاروان ہے گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو۔
@Pak_PalForum
@gbsumudflotilla
𝔸ᴍᴇᴇʀ ℍᴀᴍᴢᴀ ℂʜᴀᴛᴛʜᴀ 🇬🇧 retweeted
نیتن یاہو روزانہ ٹرمپ کی مکمل حمایت سے فلسطینی بچوں کو خاک و خون میں نہلا رہا ہے اور ہم نے صرف اسرائیل کے خلاف مذمتی بیانات کی بھرمار کر رکھی ہے اگر ہم ان بچوں کی کوئی مدد نہیں کر سکتے تو کم از کم اب ٹرمپ کے قصیدے پڑھنے تو بند کر دیں کچھ تو خوف خدا کریں
𝔸ᴍᴇᴇʀ ℍᴀᴍᴢᴀ ℂʜᴀᴛᴛʜᴀ 🇬🇧 retweeted
If you respond with 3 replys, you will help me a lot.
Even if just 1 reply or even if a dot .
Help me 😭😭😭
𝔸ᴍᴇᴇʀ ℍᴀᴍᴢᴀ ℂʜᴀᴛᴛʜᴀ 🇬🇧 retweeted
اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دارالحکومت سے اہل پاکستان کا اہل قدس اور دنیا بھر کے سفارت خانوں کو پیغام
اہل پاکستان اہل قدس کے ساتھ ہمیشہ کھڑے تھے کھڑے ہیں کھڑے رہے گے
لبیک یا اقصیٰ
لبیک یا غزہ
لبیک القدس
𝔸ᴍᴇᴇʀ ℍᴀᴍᴢᴀ ℂʜᴀᴛᴛʜᴀ 🇬🇧 retweeted
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر
اہل غزہ سے اظہار یکجہتی کے لیے
ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال
26 اپریل بروز ہفتہ
#GazaSolidarityMarch
𝔸ᴍᴇᴇʀ ℍᴀᴍᴢᴀ ℂʜᴀᴛᴛʜᴀ 🇬🇧 retweeted
امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم حافظ نعیم الرحمن نے دھرنے کے 13 ویں دن کے موقع پر حکومت کو الٹی میٹم دے دیا ہے
ابھی اس ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹرینڈ کمپین کا حصہ بنیے
#حافظ_نعیم_کا_الٹی_میٹم
𝔸ᴍᴇᴇʀ ℍᴀᴍᴢᴀ ℂʜᴀᴛᴛʜᴀ 🇬🇧 retweeted
مجھے صرف کوئی اتنا بتا دے کہ پنجاب میں سینیٹ کے ٹکٹ کے لئے عمر سرفراز چیمہ سے زیادہ کوئی دوسرا کیسے حقدار ہے ؟
𝔸ᴍᴇᴇʀ ℍᴀᴍᴢᴀ ℂʜᴀᴛᴛʜᴀ 🇬🇧 retweeted
جامعہ پنجاب کے بے گناہ طلبہ کو آج چوتھے روز بھی عدالت پیش نہ کیا گیا۔
لاہور پولیس و انتظامیہ اور وزیر اعلیٰ پنجاب یہ چاہتے ہیں کہ 19 نومبر کو پنجاب یونیورسٹی میں ہونے والا غزہ مارچ متاثر ہو۔
لیکن ! انشاء اللہ تاریخی غزہ مارچ ہر صورت ہوگا۔
#PU_Students_are_Not_Terrorists
𝔸ᴍᴇᴇʀ ℍᴀᴍᴢᴀ ℂʜᴀᴛᴛʜᴀ 🇬🇧 retweeted
جامعہ پنجاب میں ابھی کچھ روز پہلے ہی پورے پاکستان کی سب سے بڑی Pioneers Premiere League کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں جامعہ بھر کے طلباء نے شرکت کی اور انعامات حاصل کیے۔
ایسی مثبت سرگرمیوں کا انعقاد کرنے والے منتظمین کو آج دہشتگرد قرار دینے کی سازش ہو رہی ہے جو کسی صورت ناقابلِ قبول ہے۔
@MohsinnaqviC42
@Drkhalidmahmood
#PU_Students_are_Not_Terrorists
𝔸ᴍᴇᴇʀ ℍᴀᴍᴢᴀ ℂʜᴀᴛᴛʜᴀ 🇬🇧 retweeted
اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب کے 50 سے زائد کارکنان کو احتجاج کے دوران گرفتار کیا گیا۔ عثمان کھٹانہ
sabahnews.net/archives/15279…
@JamiatPK @JIPOfficial
𝔸ᴍᴇᴇʀ ℍᴀᴍᴢᴀ ℂʜᴀᴛᴛʜᴀ 🇬🇧 retweeted
PU Students have the right to learn and thrive in a safe environment, free from discrimination and violence. Let us unite in demanding their safety,for every life is precious and every mind is a valuable contribution to our shared future.
#PU_Students_are_Not_Terrorists
𝔸ᴍᴇᴇʀ ℍᴀᴍᴢᴀ ℂʜᴀᴛᴛʜᴀ 🇬🇧 retweeted
Punjab Police must ensure the safety and educational rights of students, not infringe upon them with baseless accusations.
Education and false terrorism cases should never coexist. #PU_Students_are_Not_Terrorists
اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب کے 50 سے زائد کارکنان کو احتجاج کے دوران گرفتار کیا گیا۔ عثمان کھٹانہ
sabahnews.net/archives/15279…
@JamiatPK @JIPOfficial
𝔸ᴍᴇᴇʀ ℍᴀᴍᴢᴀ ℂʜᴀᴛᴛʜᴀ 🇬🇧 retweeted
Education is meant to empower, not to imprison. Stop the unjust treatment of Punjab University students! #PU_Students_are_Not_Terrorists
𝔸ᴍᴇᴇʀ ℍᴀᴍᴢᴀ ℂʜᴀᴛᴛʜᴀ 🇬🇧 retweeted
کیا اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھانا اتنا بڑا جرم ہے کہ جس کی وجہ سے نہتے اور بیگناہ طلبہ پر دہشتگردی کے جھوٹے مقدمات قائم کردیے جائیں۔
انتظامیہ طلبہ پر جھوٹے الزامات لگا کر جیلیں بھرنے کے بجائے انہیں بہترین تعلیمی ماحول فراہم کرے ۔
#PU_Students_are_Not_Terrorists
































