Replying to @soulat_pasha
تاکہ کھمبوں میں گاڑیوں کا خوف پیدا ہو اور وہ آئندہ بیچ میں نہ آئیں۔۔۔
Replying to @realrazidada @RShahzaddk
لگتا ہے مشین کو پتلے پتلے موشن لگے ہوئے ہیں۔۔۔ تارکول کے
Replying to @ThisiZiHB
ساڈی گل ہو گئ اے۔۔۔۔۔ دس سال دی۔۔۔۔
پھر آگے۔۔
کون جانے تیرے امروز کا فردا کیا ہے
Replying to @AmirHQureshi
کمپنی کو یہ بھی پتہ ہوتا ہے کہ ٹائر زیادہ سے زیادہ کتنا پریشر برداشت کر سکتا ہے۔۔۔۔۔ اور کتنی ہوا پہ پھٹ سکتا ہے۔۔۔۔ ٹیوب لیس ٹائر۔۔۔
بڑی خبر 🚨
معروف ٹک ٹوک کر مسٹر پتلو کی مہندی پر 14 افراد زخمی 6 کی اموات ہزاروں کی تعداد میں لوگ موجود وجہ 1 گاڑی 50 موٹر سائیکل کی قراندازی تھی
کرپٹو کرنسی کا سسٹم کیسے کام کرتا یے۔۔۔۔ سمجھنے کے لیے یہ وڈیو ایک بہترین مثال ہے۔۔۔ مال کیسے ڈبل ہوتا ہے اور پھر کیسے یہ سسٹم ہاتھ دکھاتا ہے۔۔۔۔ ڈبل شاہ ڈیل
طلباء و طالبات کو کروم بک کی فراہمی ایک اچھا اقدام ہے خاص طور پر ایسے بچوں کے لیے ایک مثبت قدم ہے جو خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے۔ اس سکیم میں پرائیوٹ سکولوں کے طلباء و طالبات کو بھی شامل کیا جائے کیونکہ ان کا بھی اسی طرح حق ہے جیسے سرکاری سکولوں کے طلباء کا ہے
@PakPMO
@CMShehbaz
Replying to @Shaheen2008
شاید ضمیر جعفری صاحب نے آواز دی ہو۔۔۔۔ اوپر سے۔۔۔۔
Replying to @ideaspromax
ٹرمپ تو چلیں الیکشن میں مصروف ہے اسے رہنے دیں لیکن یکوام متحدہ کو کیوں چھوڑ رہے ہیں۔۔۔ مدعا پا دیو
Replying to @lostguy79
اگر یہ خود اٹھ جائے تو ورزش شمار کی جا سکتی ہے اور اگر دو چار بندے چاہییں اٹھانے کے لیے تو یہ پھر اُن بندوں کی ورزش شمار ہو گی
Replying to @shaistaawan
فوکسی پہ نظر تھی بیچارے کی۔۔۔ ڈمپر نظر نہیں آیا۔۔۔۔ بائی دا وے۔۔۔ سرعام چوک چوراہوں میں ایسی نمائش پر پابندی ہونی چاہیے
بیروزگاروں کے لیے ایک اچھا کاروباری آئیڈیا ہے۔۔۔بس یہ خیال کرنا ہے کہ کوئی آپکے سیلز مین کو نہ اٹھا لے جاۓ۔۔۔۔۔۔ پہلے چندگھنٹوں میں ہی منافع ملنا شروع۔۔۔
Replying to @Asadrchaudhry
اس کی چھوٹی سی سی ڈی کر دی جائے۔۔۔ بڑی نہیں بنتی۔۔۔
Replying to @soulat_pasha
یہ سیگریٹ والے ہی مجاز ہیں شاید۔۔۔ باقی تو غیر مجاز ہیں۔۔۔۔۔
Replying to @MumtazBhattiDin
پٹرول منگوا لیں تو کچھ بھلا ہو جائے گا عوام کا ۔۔۔وہ دینے کو تیار ہیں۔۔لیکن ہم لینا نہیں چاہ رہے۔۔۔کیونکہ اس سے مافیا سمیت حکمرانوں کی جیب تو بھری نہیں جانی۔۔۔۔۔ ویسے تو عوام کو کوئی سروکار نہیں۔۔۔ کھلے چاہے بند ہو۔۔۔۔کھان خصماں نوں۔


