Pinned Tweet
میں حقیقت پسند لڑکی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے نہیں پسند دکھاوے کی محبت "
نہ میں خود کرتی ہوں اور نہ
کسی کی برداشت کرتی ہوں۔۔۔۔
پنجاب کی تقسیم ہو سکتی ہے تو پھر سندھ کی کیوں نہیں ہو سکتی ۔
ملک احمد خان
#Awan_group
منافقت ملک قوم کے خون میں بھی نہیں جہاں غلط ہو رہا ہو گا ضرور آواز اٹھاؤں گا کیونکہ مجھے پاکستان اور اپنی دھرتی ماں سے محبت ہے جہاں پاک فوج یا مظلوم کی بات ہو گی تو میری جان بھی چلی جاے آواز ضرور اٹھاؤں گا سپیکر @MalikMAhmadKhan #بلو_رانی_پھنس_گئی #Awan_group
منافقت ملک قوم کے خون میں بھی نہیں جہاں غلط ہو رہا ہو گا ضرور آواز اٹھاؤں گا کیونکہ مجھے پاکستان اور اپنی دھرتی ماں سے محبت ہے جہاں پاک فوج یا مظلوم کی بات ہو گی تو میری جان بھی چلی جاے آواز ضرور اٹھاؤں گا سپیکر @MalikMAhmadKhan #بلو_رانی_پھنس_گئی #Awan_group
بلو رانی پانچ چھ بچے پیدا کر کے کہتی مجھے خاوند سے پیار نہیں ملا مطلب چس نہیں ائ تیاری کر بہت جلد تیری خواہش پوری ہو جاے گی مولانا اور بانی کے ساتھ اڈیالہ میں اور تیار رہ نااہلی کے لیے ! #بلو_رانی_پھنس_گئی #بلاول_18سال_کا_حساب_دو #Awan_group
بلاول بھٹو کا اپنی تقریر میں نیازی کو سیاسی قیدی کہنے اور آزاد کرنے کے جواب میں ملک احمد خان کا ملکی سالمیت پر کسی طرح کی نرمی نا دکھانے کے حوالے سے دو ٹوک بیان
Very well done ✅💯
#Awan_group
بلاول بھٹو کا اپنی تقریر میں نیازی کو سیاسی قیدی کہنے اور آزاد کرنے کے جواب میں ملک احمد خان کا ملکی سالمیت پر کسی طرح کی نرمی نا دکھانے کے حوالے سے دو ٹوک بیان
Very well done ✅💯
#Awan_group
مریم نواز کو بیوروکریسی کو لگام ڈالنا ہو گی بہت اچھے کام کر رہی ہیں لیکن بیوروکریسی کو اتنی ڈھیل دینا بھی اچھا نہیں ٹھیک ہے آپ میرٹ پہ کام کر رہی بیوروکریسی پہ بھی میرٹ والی ریڈ لائین لگا کے اپنے MPA کی بھی بات سنو 🙏۔ @MaryamNSharif
AanahitaMalik (Shadow hunter) retweeted
اگر پنجاب اسمبلی کے سپیکر کی بات نہیں سنی جارہی تو MNA یا MPA کی کون سنے گا اتنی آزادی بیوروکریسی کو دینا ساری پنجاب حکومت پہ سوالیہ نشان ہے اس بیوروکریسی نے پاکستان کو کھا کھا کے کھوکھلا کردیا دیمک کی طرح کھا رہی ہے نام بدنام سیاست دانوں کا کے وہ لوٹ کے کھا گیے!
AanahitaMalik (Shadow hunter) retweeted
میں نے تو کبھی اپنی زندگی میں ووٹ مانگا ہے تو شہباز شریف، حمزہ شہباز اور مریم نواز کیلئے مانگا ہے-
AanahitaMalik (Shadow hunter) retweeted
ساتھ اس کا کسی اعزاز سے کم نہیں
ہنستی ھوں سنگ اس کے تب آنکھ نم نہیں
جھومتی رہتی ہیں خوشیاں میرے آس پاس
اسے کہنا اسکے ھوتے پھر مجھے کوئی غم نہیں۔
#Asmalik
#Awan_group
Kbhi araz TU kbhi guzarish
Kbhi farz TU kbhi safarish dekhu bethay hain muntazir say hum
Taqder ko Kary pher wo nagarish! #Awan_group ✨💫
AanahitaMalik (Shadow hunter) retweeted
Kbhi araz TU kbhi guzarish
Kbhi farz TU kbhi safarish dekhu bethay hain muntazir say hum
Taqder ko Kary pher wo nagarish! #Awan_group ✨💫
AanahitaMalik (Shadow hunter) retweeted
Happy Birthday Farhana....🎂
Stay happy
Stay blessed
Always smiling .........🎂
@Farhana27610134
AanahitaMalik (Shadow hunter) retweeted
عشق دلیل کا محتاج نہیں ہوتا
اور چاۓ کا عشق تو بالکل بھی نہیں ۔۔❤️☕
صبح بخیر زندگی
#asmalik
#Awan_Group
AanahitaMalik (Shadow hunter) retweeted
عشقَ الہام ھِے جو کسی کسی کو ہوتا ھِے
عشقَ استخارہ نہیں ، جو سبھی کر لیں۔
صبح بخیر زندگی
#Asmalik
#Awan_group
AanahitaMalik (Shadow hunter) retweeted
_جی اٹھتا ہوں تیری اک نظر سے_
_تیرا ساتھ زندگی کی ضمانت ہے.
#Asmalik
#Awan_group
AanahitaMalik (Shadow hunter) retweeted
تمہارے ساتھ چائے کی ہر چسکی ایک داستان لگتی ہے،
یہ چمکتی صبح، تمہاری رفاقت—جیسے زندگی مہربان لگتی ہے۔
صبح بخیر زندگی
#Asmalik
#Awan_group
AanahitaMalik (Shadow hunter) retweeted
ہر انسان کو اپنی زندگی میں ایسے شخص کی ضرورت ہوتی ہے۔
جو محبت کے ساتھ نا صرف اس کی الجھنوں کو سلجھائے بلکہ اس کے لیے ایک سکون بھرا ٹھکانہ بنے۔
جہاں تھکے ہوئے دل کو سکون ملے۔
#Asmalik
#Awan_group
AanahitaMalik (Shadow hunter) retweeted
Pakistan sixes won by 4 wickets.
Abbas Afridi massive hitting against indian in Hong Kong super sixes 2026.
Congratulations green shirts🇵🇰🇵🇰
#HongKongSixes2026
AanahitaMalik (Shadow hunter) retweeted
Após a conferência de imprensa do Selecionador Nacional, e no seguimento de uma conversa com o Presidente da Federação Portuguesa de Futebol, tomei a decisão de deixar o estágio da Seleção Nacional.
A seu tempo, direi a verdade a todos os Portugueses sobre as razões que motivaram a minha saída da equipa nacional, à qual sempre me dediquei.
Agora é tempo de desejar boa sorte a Portugal e a todos os meus companheiros de equipa, sem exceção.
AanahitaMalik (Shadow hunter) retweeted
Replying to @AMl495
پوری دنیا میں پاکستان کا تماشا بنانے والا انڈیا آج خود اپنی ہی عوام کے ہاتھوں رسوا ہو کر پوری دنیا میں تماشا بن گیا ۔
مجھے اس منظر کو دیکھ کر کوئی افسوس نہیں ہوا ۔
اس کو کہتے ہیں گھر کو آگ لگی گھر کے چراغ سے ۔
















