BOSS X (@UntillUnless) header
BOSS X (@UntillUnless) profile picture

Progressive/Democratic / Civil Supremacy/ independent Observer /humanity comes first/ Heart of a Warrior/ https://xitter.gq/t.co/z05LknDEeq

Lahore, Pakistan
Joined October 2021
Photo by BOSS X (@UntillUnless)Photo by BOSS X (@UntillUnless)Photo by BOSS X (@UntillUnless)Photo by BOSS X (@UntillUnless)Photo by BOSS X (@UntillUnless)Photo by BOSS X (@UntillUnless)Photo by BOSS X (@UntillUnless)Photo by BOSS X (@UntillUnless)Photo by BOSS X (@UntillUnless)Photo by BOSS X (@UntillUnless)
#Samaa_news tu chalen koi propoganda krta hoga ....laiken @RanaSikandarH sb Ye school or aik or boys govt school Aik saal sy zada ho gia jo in pe ab koi b kam nhi ho raha ....tu kia is ka zumaa dar b @SAMAATV Walay hen ???
19
22
26
718
ہم پنجاب حکومت کا حصہ نہیں،ہم وزیراعظم کو سپورٹ کرتے ہیں، عبدالعلیم خان
1
5
459
استحکام پاکستان پارٹی پنجاب کے زیرِ اہتمام وکلاء برادری کے اعزاز میں خصوصی عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس میں لاہور بار اور لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں مختلف امیدواروں کی بھرپور حمایت اور یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔ #IPP
289
Pti walay ppp walon ki tweets repost kr rahay.... Achak zaie phir molana or ab ppp. Jo b krlo Mafi ki qaboliyat (Nawaz sharif) ki *ameen* sy he mashroot hy 🤪
1
2
6
431
💯😘
Nateja pher Wohi ho ga sona hai chal badly ga Parinday bhi vahi ho gay shakari jaal badly ga. #Awan ✨💫
6
13
13
488
Happy Birthday Farhana....🎂 Stay happy Stay blessed Always smiling .........🎂 @Farhana27610134
26
24
28
917
9 Novemver Iqbal day 🇵🇰
1
1
2
321
Bemaar Zehan .....Haaray hoye log..
کوئی عورت مارچ، کوئی ریڈ لائن والے کوئی ادارہ کوئی تنظیم اس آدمی کو لگام ڈالے گا؟ سالوں گزر گئے یہ آدمی باز نہیں آیا۔ اسکو ایسی بیہودہ بات کرنے کا اختیار کس نے دیا ہے؟ اسکو پچھلی بھول گئی ہے یہ ابھی بھی خواتین پر ایسی باتیں کرتا ہے۔ جب تک آپ سب ملکر ایسے شخص کا سوشل باہیکاٹ نہیں کریں گے اس نے باز نہیں آنا۔ اس نے پہلے جاہل کہنے پر معافی آج تک نہیں مانگی اب یہ پھر سے شروع ہوگیا؟ سندھی بیٹیوں پر اس نے گھماؤنے الزام لگائے اب یہ پورے پاکستان کی خواتین کیخلاف ایسی گندی زبان استعمال کررہا ہے۔
4
537
Kuch logon ko aj life sy delete krdia 😂
1
1
485
BOSS X retweeted
سکالر انجینئر محمد علی مرزا رکنے والے نہیں ! ویڈیو کلپ دیکھیں اور یقین رکھیں کہ صحیح تاریخ اب پڑھائی جارہی ورنہ تو مغالطہ پاکستان سن اور پڑھکر بڑے ہوےُ ۔۔۔ اختلاف ان باتوں سے کوئی کرکے دکھاےُ 💯
4
5
2
8
6,388
Cap.Safdar N(leegue) men TLP Factor hy .. Right far ko support krtay hen laiken @MaryamNSharif ki politics ny is party ko band gali men janay nhi dia ... Yahi waja hy k aj PML (N) right far sy nikl k center right or slightly left ki party bnty jaarahi which is very good.💯
1
574
Dill ki bat kehna kbi itna mushkil na tha...... Usay ilhaam kio nhi hota ? 😳
2
4
587
m........ood 💔
2
557
BOSS.....😘
1
4
23
896
😘🤗 Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
2
496
💯
ہمارے بچے ایک روشن مستقبل کے حقدار ہیں، لیکن ہم انہیں بنیادی حقوق دینے میں ناکام رہے ہیں۔ 1 کروڑ بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں اور 2.5 کروڑ سے زائد اسکولوں سے محروم—ہمارا موجودہ انتظامی نظام مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے۔ ​موجودہ چار صوبوں کے جمود کو توڑ کر نئے اور چھوٹے انتظامی یونٹس کا قیام اب وقت کی شدید ضرورت ہے۔ ​چھوٹے صوبے حکمرانی کو عوام کی دہلیز تک پہنچاتے ہیں؛ جس سے مقامی سطح پر وسائل کی منصفانہ تقسیم، شفافیت اور ہمارے بچوں و عوام کی بنیادی ضروریات کی بروقت فراہمی ممکن ہوتی ہے۔ ​ہم اس نظام کی خامیوں کو ٹھیک کرنے کے لیے اور کب تک انتظار کریں گے؟ اگر اب نہیں، تو کب؟
3
782