پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا دیکھنے میں آرہا ہے مظلوم کو 24 گھنٹے کے اندر انصاف مل رہا ہے اور انصاف بھی ایسا کہ جو سر عام ہوتا نظر آتا ہے
نہیں تو ہمیشہ مظلوم کو دباؤ ڈال کر خاموش کروا دیا جاتا تھا
ویلڈن پنجاب گورنمنٹ 🌹
15
Replying to @RanaSikandarH
@RanaSikandarH
Sir, private schools ask for annual funds every year before the start of the 3-month vacations. If they do not submit the funds, they do not give results or provide vacation work. They have also made the annual funds equal to the monthly fee.
12
مثبت سوچ اور اچھا گمان، یہ دونوں آپ کی طاقت بن جاتے ہیں۔ آپ ناممکن کو ممکن ھوتا دیکھیں گے۔
منفی سوچ اور بدگمانی، یہ دونوں آپ کو کھوکھلا کرکے رکھ دیں گے اور آپ مکمل ھونے والے کاموں کو نہ ھوتے دیکھیں گے۔
21
یہ مکہ کی گلیاں اور دکانیں سستے داموں کی نہیں
یہاں اصل قیمت اُن یادوں کی ہوتی ہے
جو مکہ سے لوٹنے کے بعد بھی
دل میں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں
#hajj2026inshaallah❤️🕋❤️ #hajj2026 #hajj2026🕋❤️ #حج2026_1447 #hajj2026inshaallah #pakistanhajjexhibition2026
19
سر سردی بہت ہیں لاہور میں صبح کا درجہ حرارت 4C تک اجاتا ہے پھر محکمہ موسمیات کے مطابق آگے بارشیں بھی ہے اس ٹائم پرائمری تک کے بچوں کے لیے ناگزیر ہوگا صبح سکول پہنچنا پرائمری تک سکولوں کی ایک ہفتہ اور آگے چھٹیاں بھڑا دی جائے یا پھر 10Am سے 1:30Pm ٹائمنگ کر دی جائے
بچوں اور اساتذہ کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے موسمِ سرما کی تعطیلات میں توسیع کی گئی تھی، جس کا فیصلہ صوبہ بھر سے موصول ہونے والی رپورٹس کی بنیاد پر کیا گیا تھا۔ تاہم واضح رہے کہ اب تعطیلات میں مزید توسیع نہیں ہوگی اور تمام سکول مقررہ تاریخ 19 جنوری کو باقاعدہ طور پر کھلیں گے۔
30
تاریخی الفاظ ہیں
جو احمدی اپنا حق سمجھ کر مانگتے ہیں وہ حقوق نہیں اسلام میں شگاف ہے
احمدیوں کے حوالے سے ابھی پاکستان کے بڑے ٹی وی چینل پر تجزیہ ہورہا تھا کہ پارلیمنٹ میں غیر مسلموں کے حقوق کے لئیے بل لایا گیالیکن وہاں بھی احمدیوں کو کچھ نہیں دیا جارہا احمدی ویسے ہی پاکستان میں سب سے مظلوم کمیونٹی ہے سب سے زیادہ لنچنگ اور بدسلوکی انکے ساتھ ہوتی ہے مزید انکو انکے حقوق نہ دینا یہ زیادتی ہے۔
تو نالج میں اضافہ کرتے ہوئے احمدی اپنے آپ کو غیر مسلم نہیں مانتے بیرونی دنیا میں جاکر پاکستان کی شکایت لگاتے ہیں کہ ہمیں مسلمان نہیں مانا جاتا۔ دین محمدی ۔شریعت محمدی اور پاکستان کے آئین کے مطابق آقا علیہ صلوۃ والسلام کو آخری نبی ماننے والا مسلمان ہے۔احمدی اگر خود کو غیر مسلم مانتے ہوئے اقلیت تسلیم کرتے ہیں تو بلکل اقلیتوں کے حقوق ملنے چاہئیں اگر نہیں تو انکے حقوق کی بات کرنے والوں کو اپنا قبلہ درست کرنا چاہیئے۔کیونکہ جو احمدی اپنا حق سمجھ کر مانگتے ہیں وہ حقوق نہیں اسلام میں شگاف ہے
8
مبارک ہو پاکستانیو!
تحریک لبیک پاکستان کے فلسطین یکجہتی مارچ پر آپریشن کر ک ہزاروں مسلمانوں کو شہید کرنے کے چند ہی گھنٹوں بعد
پاکستان کے تمام نیوز چینلز پر پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ
اسرائیلی پارلیمنٹ کی کاروائی براہ راست نشر کی جا رہی ہے!!
#گولی_کیوں_چلارہےہو
افسوس کہ یہ بھی وقت آنا تھا
جب اسرائیلی ٹی وی کی براہ راست نشریات پاکستان میں دکھائی گئیں
اگر القدس شریف فلسطین کا دارالخلافہ ڈکلیئر نہ ہوا تو تب کیا ہوگا؟
کیا پاکستان اسرائیل کے قریب آ رہا ہے؟
پیمرا کی اجازت کے بغیر کسی ٹی وی کی مجال نہیں کہ اسرائیل کی نشریات دکھائے
1
441
پاکستانی تاریخ میں پہلی بار اسرائیلی پارلیمنٹ کا اجلاس براہ راست ہمارے میڈیا پر دکھایا جا رہا ہے!
جب اسُ دہشتگرد قابض ریاست کو ہم تسلیم ہی نہیں کرتے تو PEMA نے کس منہ سے اجازت دے دی یہ تقریر Live نشر کرنے کی؟
شرم سے ڈوب مرو جو جو بھی اس میں ملوث ہے۔
مجھے اسرائیلی لابسٹ کہنے والے پاکستان کے نیوز چینل جیو نیوز کا اسرائیلی پارلیمنٹ سے صدر ٹرمپ کے خطاب کی براہ راست کوریج
پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا لیکن پاکستان کا ٹاپ چینل صدر ٹرمپ کے پیچھے اسرائیلی جھنڈے کو مستقل دکھائے جارہا ہے،
یہ اب کس کا ایجنڈا ہے بھائی؟
7
*ویل چیٸر والے بزرگ فرمایا کرتے تھے*
تسی اے گھوڑے کھولو!
فیر ویکھنا دنیا تہاڈے قدماں تھلے آندی یا نٸی ۔
پاکستان نے مئی میں اپنے ڈیجیٹل گھوڑے کھولے آج دیکھ لیں!
دنیا آپکے پیچھے پیچھے پھررہی ہے الحمد اللہ
میرِ عرب کو آئی ٹھنڈی ہوا جہاں سے، میرا وطن وہی ہے
اللہ پاکستان کی حفاظت کرے
3
رب العزت ہمیں بھی اس باران رحمت کو دیکھنا نصیب فرمائے
1
9
گورنمنٹ کو چاہیے الارم والا میٹر لگائے جو 190 یونٹ پہ شور مچانا شروع کر دے کہ احتیاط کر تیری منجی ٹھکن والی اے
#NoMoreSlabLooting
3
35 روپے پی ٹی وی فیس ختم کر کے 400 روپے گیس فی گھر بڑھا کر اب 15 روپے پٹرول بڑھانے کی تیاری مکمل
میاں جی تُن کے رکھو
#NoMoreSlabLooting
9
پی ٹی آئی والے بتانے گئے ہیں کہ سر ہماری مجبوریوں کو سمجھنے کی کوشش کریں یہودی ہمارے دو بچے پال رہے ہیں اور اسرائیل خان صاحب کی سسرال ہیں تو ایسی صورت حال میں پوری پی ٹی آئی اسرائیل کے ساتھ کھڑی ہے اور ایران کے ساتھ بیٹھی ہوئی ہیں اس لیے اسرائیل پر ہاتھ ہلکا رکھے
کہاں گئے ٹویٹ ٹویٹ کا شور کرنے والے، پی ٹی آئی کا وفد ایران سے اظہار یکجہتی کے ایرانی سفارت خانے پہنچ گیا
🔥🔥
18
پی ٹی آئی کا مودی کو فون بتایا 9 مئی تک وہ کچھ نہیں کہتے اور 10 مئی کے بعد وہ کچھ نہیں چھوڑتے😂😂😂
#PakistanZindabad
#PakistanArmy
#بنیان_المرصوص
91
سر مہربانی فرمائیں یہ ہمارے گھر کا بل ہیں جو میٹر ریڈر کی غلط ریڈنگ کی وجہ سے 32488 آیا ہے میٹر کی تصویر کے حساب سے ریڈنگ 30172 ہے جب کہ بل 30672 کے حساب سے بنا ہے جبکہ میرے بھائی ماہانہ سیلری 35000 ہیں
واپڈاآفس کے 3 چکر لگا لیے ہے مگر سنائی نہیں ہورہی مہربانی فرمائیں
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی زیر صدارت جامشورو منصوبے کی کوئلہ پر منتقلی کے حوالے سے جائزہ اجلاس۔
اجلاس میں منصوبے کی موجودہ صورتِ حال، درپیش چیلنجز اور آئندہ کے لائحہ عمل پر جامع گفتگو کی گئی۔
6


















