AkbaR (@Aakbar84) header
AkbaR (@Aakbar84) profile picture

کیا ہم غلام ہیں جو آپ کہیں گے کرینگے Absolutely Not !!!

Lahore
Joined May 2013
Photo by AkbaR (@Aakbar84)Photo by AkbaR (@Aakbar84)Photo by AkbaR (@Aakbar84)Photo by AkbaR (@Aakbar84)Photo by AkbaR (@Aakbar84)Photo by AkbaR (@Aakbar84)Photo by AkbaR (@Aakbar84)Photo by AkbaR (@Aakbar84)Photo by AkbaR (@Aakbar84)Photo by AkbaR (@Aakbar84)
ٹرمپ کے خواسختہ ملازم عاصم منیر کے ملازم عمران گوندل آئی ایس آئی ملتان کا سیکٹر کمانڈر، ایک تھرڈ کلاس آدمی ہے۔ یہ جیل سے random مجرمان کو اس بات پر چھڑوا رہا ہے کہ جاوید ہاشمی کے خلاف بیان دو۔ آئی ایس آئی کے سیکٹر کمانڈر عمران گوندل، سارے ہتھکنڈے تم نے آزما کر دیکھ لیے ہیں، الٹا تمہیں اور تمہارے محکمے کو ہی گالیاں پڑ رہی ہیں، جس کا مجھے افسوس ہے۔ میری، میرے گھر والوں کی movements پر تم نے 24 گھنٹے نظر رکھی ہوئی ہے، اور گواہیاں تمہاری یہ ہیں۔ خود کو نمبر ون ایجنسی کہتے ہو!
27
717
12
2,598
24,090
پاکستان میں حلف اور آئین توڑنے والوں کو قومی پرچم میں لپیٹ کر دفنایا جاتا ہے اور بیرئر ہٹانے والوں کو دس دس سال قید کی سزا۔ ایسے تو نہیں دنیا میں 131 واں نمبر پایا ہے، سسٹم نے بڑی محنت کی ہے اس کیلئے۔
7
209
3
718
7,236
AkbaR retweeted
Outrageous. This is the most brutal dictatorship Pakistan has ever seen. What is happening to Imaan and Hadi, two young human rights lawyers, is unbelievable and unequivocally condemnable.
BREAKING: Imaan Mazari and Hadi Ali Chattha have been sentenced to ten years in prison for removing road barriers in October 2024, by ATC Islamabad.
16
281
892
9,277
The most prominent socialist to emerge from Pakistan in recent times has been Imran Khan. Dude what victory are you talking about? Go back to teaching in your evil capitalist university. 😂
First they laugh at you, then they make fun of you, then they fight you, then you win. Thank you criticism for showing me that I am getting closer to victory. Long live socialism.
2
23
1
84
1,898
AkbaR retweeted
Still no visual confirmation of Noreen Niazi in the ICU. Pakistan government is putting pressure on Imran Khan by jailing his sister.
NOREEN KHAN NIAZI, a sister, a mother, and a grandmother, is in the ICU right now, with police stationed outside her room. Her family is just a few feet away, separated from her by a door that has been chained and locked. They cannot see her. They have no proper information about her condition. Not even the simple reassurance of seeing their mother with their own eyes. What exactly are the authorities so afraid of? A daughter holding her mother’s hand? I cannot help thinking of my own mother. If she were lying in a hospital bed, sick and frightened, all she would want is to see the faces of those who love her. To hold someone’s hand. To know she isn’t alone. That is what breaks my heart about Rani Apa. Her children are right there, close enough to know she is inside, yet unable to reach her. She poses no danger to anyone. Keeping a sick mother from her children is cruel. Please, let her daughters see their mother. Let her know she is not alone. #NoreenKhanHealthEmergency #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد #FreeImranKhanAndFamily
23
834
4
1,766
19,787
راہ جاتے بیرئیر نظر آئے تو اس سے تھوڑا فاصلے سے گزریں مقدمہ دہشت گردی کا بنتا ہے اور ثابت بھی ہو جاتا ہے بیرئیر کی طاقت کا ابھی آپ کو اندازہ نہیں اس لیے بیرئیر کو دور سے اشارہ کریں او بھائی تو ادھر ہی رہ میں تیرے قریب سے بھی نہیں گزروں گا البتہ سکوٹی پر جاتی دو بچیوں کے گاڑی کی ٹکر سے جان سے چلے جانا روٹین ہے ان کی موت کا وقت آیا ہوا تھا مقرر تھا وہ اس دنیا سے چلی گئیں اس میں کسی بیچارے ٹکر مارنے والے کا کیا قصور ہے ذرا سوچیں
29
305
12
1,261
22,949
سکولوں میں کیک اور بچوں سے نعرے لگوانا ، کالجز میں اپنی تصاویر بنوانے کا ایونٹ اور ہر جگہ اپنا نام اور تصویر کی خواہش : میڈم آپ کو "NPD" لاحق ہے جلدی علاج کروائیں.
چلو جی آئندہ کوئی تعریف کرے گا تو رونے کی کوشش کروں گی ٹھیک ؟
55
333
6
1,301
16,360
اب اسمبلیوں سے استعفے چاہیے جب سب استعفے دے دینگے تو پھر صرف شہباز گل رہ جائیگا پھر انشا اللہ وہی آکر احتجاج "لیڈ" کرے گا ۔۔
Replying to @Aakbar84
کیونکہ ایجنڈا پورا ہو گیا علیمہ خان نورین خان عظمی خان بھی جیل چلی گئیں سہیل آفریدی وزیراعلی نہیں رہا اور گرفتار ہو گیا، جنید اکبر گرفتار ہو گیا اب احتجاج کی کال دینے کے لیے کس کی ڈھولکی بجائیں گے 😂 گنڈاپور کو کہیں گے ؟ گوہر یا اسد قیصر کو کال دینے کا کہیں گے یا علی ظفر کو ؟
5
3
35
785
Hajra Niazi, daughter of Noreen Niazi, was made to wait at the hospital until 3 am last night, yet she was not allowed to see her mother. Today, she is still being denied access, with no medical reports, no update on her mother’s health and no information shared with the family. The entire area has been cordoned off by the police as if a high-profile terrorist were being treated at the hospital. What could be more painful for a daughter than being kept away from her own mother, not knowing how she is doing? This is deeply inhumane and utterly shameful for the Punjab Government and Lahore Police. Whatever the circumstances, a daughter has the basic right to see her mother and know about her health
15
636
15
1,149
13,057
AkbaR retweeted
عاصمہ شیرازی صاحبہ کے پروگرام کا نام تھا فیصلہ عوام کا۔۔۔ میں بھی اپنا کیس عوام کی عدالت میں رکھتا ہوں ، فیصلہ عوام کر لے۔۔۔صحافی بھی اپنی رائے دیں پلیز عاصمہ شیرازی صاحبہ کو میں نے گالی نہیں دی صرف اتنا کہا کہ جب آپ سے عمران خان کی بہنوں کی قید اور رہائی کا سوال ہوا تو میری رائے میں آپ کو بطور صحافی سچ بولنا چاہیے تھا کہ وہ ناحق قید ہیں، ان کے خلاف کوئی ثبوت موجود نہیں اور عین اس وقت کیونکہ عمران خان کی ایک ستر سالہ بہن نورین نیازی صاحبہ کو دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا تھا تو آپ چاہے حکومت کے پچھلے عمل کی مذمت نہ کرتیں ، یہ بھی نہ کہتیں کہ عمران خان کی بہن ایک گھریلو خاتون ہے، اس کورہا کیا جانا چاہیے بلکہ صرف اتنا تو کہہ دیتیں کہ ہسپتال میں ان کی بیٹی اور فیملی کو ان تک رسائی دی جانی چاہیے، لیکن عاصمہ شیرازی صاحبہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کا رویہ فیصلہ کرے گا کہ عمران خان کی بہنیں رہا ہوتی ہیں یا نہیں؟ اس سے تو یہ بھی ثابت ہوا کہ عاصمہ شیرازی صاحبہ تسلیم کررہی ہیں کہ عمران خان کی بہنیں بے گناہ ہیں، ان کا کوئی جرم نہیں، بس ان کو سیاسی بلیک میلنگ کے لیے حراست میں لیا گیا ہے ، اگر اس بلیک میلنگ میں پی ٹی آئی سرنڈر کر دے، مریم نواز کی طرح آسان راستے پر چلے تو عمران خان کی بہنیں رہا ہو جائیں گی ورنہ عمران خان کی بہنیں اندر ہی رہیں گی، میری رائے میں یہ جواب انتہائی شرمناک تھا، بے رحمی تھی، سنگدلی تھی، بربریت اور یزیدیت کی ایک مثال تھی۔ میری اس رائے میں گالی کہاں ہے؟ کیا میری یہ رائے غلط ہے؟عاصمہ شیرازی صاحبہ کے پروگرام کا نام تھا فیصلہ عوام کا۔۔۔ میں بھی اپنا کیس عوام کی عدالت میں رکھتا ہوں ، فیصلہ عوام کر لے۔۔۔صحافی بھی اپنی رائے دیں پلیز عاصمہ شیرازی صاحبہ کو میں نے گالی نہیں دی صرف اتنا کہا کہ جب آپ سے عمران خان کی بہنوں کی قید اور رہائی کا سوال ہوا تو میری رائے میں آپ کو بطور صحافی سچ بولنا چاہیے تھا کہ وہ ناحق قید ہیں، ان کے خلاف کوئی ثبوت موجود نہیں اور عین اس وقت کیونکہ عمران خان کی ایک ستر سالہ بہن نورین نیازی صاحبہ کو دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا تھا تو آپ چاہے حکومت کے پچھلے عمل کی مذمت نہ کرتیں ، یہ بھی نہ کہتیں کہ عمران خان کی بہن ایک گھریلو خاتون ہے، اس کورہا کیا جانا چاہیے بلکہ صرف اتنا تو کہہ دیتیں کہ ہسپتال میں ان کی بیٹی اور فیملی کو ان تک رسائی دی جانی چاہیے، لیکن عاصمہ شیرازی صاحبہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کا رویہ فیصلہ کرے گا کہ عمران خان کی بہنیں رہا ہوتی ہیں یا نہیں؟ اس سے تو یہ بھی ثابت ہوا کہ عاصمہ شیرازی صاحبہ تسلیم کررہی ہیں کہ عمران خان کی بہنیں بے گناہ ہیں، ان کا کوئی جرم نہیں، بس ان کو سیاسی بلیک میلنگ کے لیے حراست میں لیا گیا ہے ، اگر اس بلیک میلنگ میں پی ٹی آئی سرنڈر کر دے، مریم نواز کی طرح آسان راستے پر چلے تو عمران خان کی بہنیں رہا ہو جائیں گی ورنہ عمران خان کی بہنیں اندر ہی رہیں گی، میری رائے میں یہ جواب انتہائی شرمناک تھا، بے رحمی تھی، سنگدلی تھی، بربریت اور یزیدیت کی ایک مثال تھی۔ میری اس رائے میں گالی کہاں ہے؟ کیا میری یہ رائے غلط ہے؟عاصمہ شیرازی صاحبہ کے پروگرام کا نام تھا فیصلہ عوام کا۔۔۔ میں بھی اپنا کیس عوام کی عدالت میں رکھتا ہوں ، فیصلہ عوام کر لے۔۔۔صحافی بھی اپنی رائے دیں پلیز عاصمہ شیرازی صاحبہ کو میں نے گالی نہیں دی صرف اتنا کہا کہ جب آپ سے عمران خان کی بہنوں کی قید اور رہائی کا سوال ہوا تو میری رائے میں آپ کو بطور صحافی سچ بولنا چاہیے تھا کہ وہ ناحق قید ہیں، ان کے خلاف کوئی ثبوت موجود نہیں اور عین اس وقت کیونکہ عمران خان کی ایک ستر سالہ بہن نورین نیازی صاحبہ کو دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا تھا تو آپ چاہے حکومت کے پچھلے عمل کی مذمت نہ کرتیں ، یہ بھی نہ کہتیں کہ عمران خان کی بہن ایک گھریلو خاتون ہے، اس کورہا کیا جانا چاہیے بلکہ صرف اتنا تو کہہ دیتیں کہ ہسپتال میں ان کی بیٹی اور فیملی کو ان تک رسائی دی جانی چاہیے، لیکن عاصمہ شیرازی صاحبہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کا رویہ فیصلہ کرے گا کہ عمران خان کی بہنیں رہا ہوتی ہیں یا نہیں؟ اس سے تو یہ بھی ثابت ہوا کہ عاصمہ شیرازی صاحبہ تسلیم کررہی ہیں کہ عمران خان کی بہنیں بے گناہ ہیں، ان کا کوئی جرم نہیں، بس ان کو سیاسی بلیک میلنگ کے لیے حراست میں لیا گیا ہے ، اگر اس بلیک میلنگ میں پی ٹی آئی سرنڈر کر دے، مریم نواز کی طرح آسان راستے پر چلے تو عمران خان کی بہنیں رہا ہو جائیں گی ورنہ عمران خان کی بہنیں اندر ہی رہیں گی، میری رائے میں یہ جواب انتہائی شرمناک تھا، بے رحمی تھی، سنگدلی تھی، بربریت اور یزیدیت کی ایک مثال تھی۔ میری اس رائے میں گالی کہاں ہے؟ کیا میری یہ رائے غلط ہے؟
157
685
22
2,417
106,092
If he’s safe as you claim, why is the regime ignoring the Supreme Court’s order to have him assessed in a private hospital (Shifa International), rather than by stooges at a government facility? Why haven’t they allowed anyone to see him since August? Even murderers are granted these most basic of rights in prison. They’re clearly hiding something, as they could easily dispel people’s concerns if their claims that we are lying are true. Remember, when PTI was in power, Nawaz Sharif, who, unlike my father, is genuinely corrupt - as proven by the Panama Papers - was allowed to travel to London for medical reasons while serving his prison sentence and remained there, living in luxury for 4 years. Yet these fascists fear my father so much that they won’t even allow him a visit from his own doctors or an assessment at a private hospital IN Pakistan, as ordered by the highest court in the country. Why are you so desperate to cheerlead for a fascist regime?
1- Your father is safe 2- Thank God Almighty we are not hearing (incoherent rants) from him 3- It was not Asim Munir, but Bajwa under whom your father was ousted 4- The ppl of Pakistan need respite from your father’s crazy verbal diarrhea. We are trying to heal as a nation so take one for the team, please.
245
1,871
30
4,778
52,775
بڑے دن ہوگئے ہم نے ابھی تک 'احتجاج کی کال' دینے کا مطالبہ نہیں کیا ؟
11
1
1
52
1,573
ملک کے نامور وکیل ، انسانی حقوق کے حوالے سے عالمی اثرورسوخ کے حامل سماجی طور پر ایک بااثر سیاسی اور ایلیٹ خاندان سے تعلق رکھنے والا میاں بیوی وکیل ، بیریر ہٹانے پر دس سال سزا ،تصور کریں عدلیہ اور بار کونسلز کی تباہی کہاں تک پہنچ چکی ایسے میں پی ٹی آئی سے روانہ احتجاج کا مطالبہ ؟
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 10 دس سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ دونوں پر اسلام اباد میں بیرئیر ہٹانے کے جرم کا مقدمہ درج ہوا تھا۔
2
17
54
605
AkbaR retweeted
اگر خدانخواستہ کوئی انتہائی ناخوشگوار واقعہ پیش آتا ہے تو کسی کو بھی اس بارے میں کوئی غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے کہ اس کا ذمہ دار کون ہوگا۔ اس کے ذمہ دار عاصم منیر ہوں گے، جنہیں پاکستان کی غیر قانونی حکومت کی منظوری حاصل ہے۔ سلیمان خان سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan @SulaimanKNiazi
12
1,287
1
3,666
24,562
جنرل ایوب خان سے لے کر جنرل مشرف تک تاریخ کھنگال ڈالی مجھے کہیں یہ پڑھنے کو نہیں ملا کہ خواتین کو بغیر کسی جرم کے جیلوں میں ٹھونس دیا گیا ہو۔ یہ کام ہمیں اس "جمہوری دور" میں دیکھنے کو مل رہا ہے۔
21
548
2
2,118
11,400
AkbaR retweeted
Day 39. My mother @DrUzma_KhanPK, has been held in Kot Lakhpat Jail since 21 September. She has not been charged with any crime. She is detained under 3-MPO, a colonial era public-order law that lets a deputy commissioner jail a citizen for 30 days on a police recommendation, and then extend it. Her first order expired on 20 October. The Punjab government has renewed it for another 30 days. Her sisters @Aleema_KhanPK and @Noreen_KhanPK are held under the same law. Noreen was taken to the Punjab Institute of Cardiology without her family being told she was unwell or that she was being moved. No one has been allowed to see her.
19
870
8
1,631
13,237
AkbaR retweeted
In December 2017, Pakistan allowed the mother and wife of Kulbhushan Jadhav – an Indian naval officer convicted of espionage and sentenced to death – to meet him at the Foreign Office in Islamabad. The government said it did so on humanitarian grounds. Today my aunt, @Noreen_KhanPK, is in the Punjab Institute of Cardiology - shifted from Kot Lakhpat where she has been illegally detained. She has not been charged with any crime. No one has been allowed to see her – not her daughter, not any member of her family. Family members at the hospital say her ward is under police lockdown, with officers posted every few feet. A convicted foreign spy was granted a family visit as a humanitarian gesture. A Pakistani citizen in a cardiac ward, held without charge, is denied her own daughter. Who ordered this, and on what authority? Where is the rule of law?
28
791
11
1,714
23,967
عمران خان صاحب اور ان کے خاندان نے آخر کتنی اذیت برداشت کرنی ہے؟ خود عمران خان صاحب جیل میں، تینوں بہنیں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرتی رہیں، بھانجا جیل میں، کزن جیل میں، اہلیہ جیل میں، اور اب بہنوں کی صحت بھی بگڑ رہی ہے۔ نورین خانم تاحال اسپتال میں زیرِ علاج ہیں، جبکہ عظمیٰ خانم کی طبیعت بھی ناساز بتائی جا رہی ہے۔ دوسری جانب عمران خان صاحب کی آنکھوں کی تکلیف اور بلڈ پریشر میں شدید اضافے کی خبریں بھی سامنے آ چکی ہیں۔ عمران خان صاحب کی ایک آنکھ کی بینائی مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے، جبکہ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بھی ایک آنکھ کی بینائی ضائع ہو چکی ہے۔ آخر اس خاندان سے مزید کیا چھیننا چاہتے ہیں؟ کتنی اذیت، کتنی تکلیف اور کتنا ظلم مزید؟ خدارا! ظلم کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔
22
391
8
957
8,080