
https://xitter.gq/t.co/lYQOpO8KEe Followback#محبت_مافیا
Joined February 2019
- Tweets334K
- Following5.4K
- Followers5.1K
- Likes202K
Abida Toor retweeted
خیبر پختونخوا کے 4 کروڑ عوام کے منتخب وزیرِ اعلیٰ کو 39 روز قبل اغوا کیا گیا تھا اور وہ آج بھی لاپتہ ہیں۔ عدالتوں کی بے بسی اور نظامِ انصاف کی تباہ حالی کا اس سے بڑا ثبوت کیا ہوگا کہ ایک منتخب وزیرِ اعلیٰ کے اغوا پر بھی انصاف کے ایوان خاموش ہیں؟
#FreeCMKPSohailAfridi
Abida Toor retweeted
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے چیف نے عمران خان کی رہائی اور علاج کا مطالبہ کر دیا
Abida Toor retweeted
مردوں کے عالمی دن کے موقع پر ہم سیاستدانوں میں سے اصلی مرد عمران خان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، جنہوں نے مردانہ وار لڑائی لڑی ہے، اور آج بھی اپنے موقف پر ڈٹ کر کھڑے ہیں،
عمران خان کے لیے کوئی ایک جملہ؟
Abida Toor retweeted
🚨پلیز پاکستانیوں اس نے آپ کیلئے کینسر ہسپتال بنایا آج وہ خود بغیر علاج کے قید ہے کب تک خاموش رہوگے؟
Abida Toor retweeted
فوکس اڈیالہ جیل پر 🚨
جب تک انصاف نہیں ملتا تب تک عمران خان کا یہ خط سوشل میڈیا سے غائب نہیں ہونا چاہیئے
Abida Toor retweeted
26نومبر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان پر رات کے وقت یزیدی فورسز کریک ڈاؤن اور شھداء کی مناظر ۔۔۔۔
💔🥹
Abida Toor retweeted
تین دن گزر چکے ہیں جب سابق وزیراعظم نے عدالتوں کے ججز کو اپنی بگڑتی ہوئی صحت سے آگاہ کیا تھا۔ ان کی صحت کی یہ صورتحال سپریم کورٹ کے ان احکامات پر عملدرآمد نہ ہونے کا براہِ راست نتیجہ ہے جن میں اگست میں انہیں علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔
عمران خان کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ اور عدالتوں کے اپنے احکامات پر عملدرآمد یقینی بنانا ججز کی ذمہ داری ہے۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk
Abida Toor retweeted
Big demand from United Nations Human Rights Chief Volker Turk
“I call for [Imran Khan’s] release. I call for his proper treatment, and I actually call for de-escalation,” @volker_turk.
#ImranKhanWantsJustice
Abida Toor retweeted
ماشاءاللہ کیا تربیت کی ہے اپنے بہادر بیٹے کی شوکت خانم ماں جی نے۔
مجھے میری ماں نے نصیحت کی تھی کہ اگر ساری دنیا بھی ایک طرف ہو جائے تب بھی تم نے غلط سائڈ پر نہیں جانا بھلے اکیلے ہی کیوں نہ ہو۔ عمران خان
Abida Toor retweeted
عالمی عدالت انصاف کا میانمار کے خلاف فیصلہ اسرائیل کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے
جب بڑے بڑے اسلامی ملک چپ رہے تب مغربی افریقہ کے ایک چھوٹے سے مسلم ملک گیمبیا نے
برما کے مسلمانوں کے قتل عام کیخلاف نومبر 2019 میں عالمی عدالتِ انصاف میں میانمار کے خلاف دائر کیا
اقوام متحدہ کے فیکٹ فائنڈنگ مشن نے بھی اپنی رپورٹ میں کم از کم 10,000 افراد کی ہلاکت کا تخمینہ لگایا تھا
آج عالمی عدالتِ انصاف نے ہیگ میں گیمبیا بنام میانمار مقدمے کا تین گھنٹے طویل حتمی فیصلہ سنایا ۔جس میں میانمار کی فوج کی 2017 کی کارروائیاں روہنگیا آبادی کے ایک بڑے حصے کو تباہ کرنے کے واضح ارادے (Genocidal Intent)، اور میانمار نسل کشی کے جرم کا مرتکب قرار دیا۔ عالمی عدالتِ انصاف کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ کسی ریاست کو براہِ راست نسل کشی کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔
عدالت نے باقاعدہ تسلیم کیا کہ میانمار کی فورسز کے نام نہاد "کلیئرنس آپریشنز" کے دوران اندازاً 10,000 روہنگیا افراد کو قتل کیا گیا۔اور میانمار کو حکم دیا کہ وہ متاثرین کو معاوضہ ادا کرے، لاپتہ افراد کی تلاش کرے، اور روہنگیا مہاجرین کی محفوظ اور باوقار واپسی کے اقدامات کرے۔ یہ فیصلہ حتمی ہے اور اس کے خلاف کوئی اپیل نہیں کی جا سکتی۔
یہی قانونی اصول جنوبی افریقہ کی جانب سے اسرائیل کے خلاف دائر مقدمے میں بھی براہِ راست لاگو ہوں گے۔ کیونکہ دونوں مقدمات ایک ہی معاہدے (1948 Genocide Convention) کے تحت چل رہے ہیں: بین الاقوامی عدالتِ انصاف اپنے پچھلے فیصلوں کے اصولوں کو اگلے مقدمات میں لاگو کرتی ہے۔ میانمار کیس میں عدالت نے جن شواہد، بیانات اور زمینی حقائق کی بنیاد پر "نسل کشی کے ارادے" کا تعین کیا، وہی پیمانہ اب غزہ کی صورتحال پر بھی لاگو ہوگا۔
Abida Toor retweeted
اہم 🚨
عمران خان کے بعد کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت نے بھی چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس اسلام اباد ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا۔۔۔
Abida Toor retweeted
اللہ نے عمران خان کو سرخرو کیا ہے۔
رجیم چینج کے گھناونے کردار ایک ایک کر کے اعترافِ جرم کرنا شروع ہو گئے ہیں۔
Abida Toor retweeted
Imran Khan’s Son Appeals for Global Intervention, Alleges Asim Munir Wants His Father Dead
Kasim Khan alleges military leadership under Asim Munir is responsible for killings, abductions and torture; Amnesty International raises concerns
#FreeImranKhan
openthemagazine.com/world/im…
Abida Toor retweeted
My mother, Aleema Khan, has been held at Kot Lakhpat Jail, Lahore, since her abduction on 20 September.
Despite repeated applications to the Lahore Deputy Commissioner's office, our family has been denied access to her.
I have witnessed a relentless pattern of judicial and procedural obstacles keeping my mother behind bars.
Her detention expires today. There must be no further arbitrary extensions, no procedural manipulation and no denial of her fundamental rights.
Release my mother, Aleema Khan.
Shershah Khan
November 18th, 2026
@KhanShershah
#ImranKhansLifeIsAtRisk
#ShiftKhanToHospitalNow
Abida Toor retweeted
Livestream the trial. What is there to hide?
If the Al-Qadir case against Imran Khan is so solid and the courts are free from #AsimLaw, why fear public scrutiny?
Let Pakistan and the whole world hear the arguments, scrutinise the so called proof and see how justice is delivered!
#ImranKhansLifeIsAtRisk
Abida Toor retweeted
📌آج سب کی ہر گفتگو، ہر پوسٹ اور ہر آواز کا مرکز عمران خان ہونا چاہیے۔ ان کی صحت، علاج اور رہائی سے بڑھ کر کچھ نہیں۔
Abida Toor retweeted
قید کے ساٹھ دن۔ اہلِ خانہ اور قانونی مشیر تک رسائی کے بغیر ساٹھ دن۔
میری والدہ علیمہ خان کو بیس ستمبر کو اغوا کیے جانے کے بعد سے کوٹ لکھپت جیل لاہور میں رکھا گیا ہے۔ ان کی ساٹھ روزہ توسیع شدہ ایم پی او (امن عامہ کو خطرہ) نظر بندی کی مدت آج اٹھارہ نومبر کو ختم ہو رہی ہے۔
ڈپٹی کمشنر لاہور کے دفتر میں بار بار درخواستیں دینے کے باوجود ہمارے خاندان کو ان سے ملنے نہیں دیا گیا۔ آج لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں فوری طور پر خاندانی ملاقات اور نظر بندی کی مدت ختم ہونے پر ان کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
گزشتہ ساٹھ دنوں کے دوران میں نے اپنی والدہ اور خالاؤں کے مقدمات کے سلسلے میں لاہور ہائی کورٹ میں ہونے والی تقریباً ہر سماعت میں شرکت کی ہے۔ شکر ہے کہ بالآخر ہوش کے ناخن لیے گئے اور میری خالاؤں کو رہا کر دیا گیا۔
بالکل اسی طرح جیسے میرے ماموں عمران خان کے ساتھ ہو رہا ہے، میں دیکھ رہا ہوں کہ میری والدہ کو سلاخوں کے پیچھے رکھنے کے لیے عدالتی اور قانونی رکاوٹوں کا ایک ایسا جان بوجھ کر جال بنایا گیا ہے جو انہیں باہر نہ آنے دے۔
اب جب کہ ان کی نظر بندی کی مدت ختم ہو رہی ہے، تشویشناک اطلاعات آ رہی ہیں کہ ان کے ایم پی او میں ایک بار پھر توسیع کی جا سکتی ہے، یا پھر نومبر 2024 کے احتجاج سے جڑے ہوئے ایک اور من گھڑت انسدادِ دہشت گردی کے مقدمے میں انہیں کئی سال قید کی سزا دلوائی جا سکتی ہے۔
صرف اپنے بھائی کا ساتھ دینے کی وجہ سے میری والدہ کو کتنی بار ان کی آزادی سے محروم کیا جائے گا؟ ہمارے خاندان کو ان سے ملنے کے بنیادی حق سے بھی کب تک محروم رکھا جائے گا؟
ان کی نظر بندی کی مدت آج ختم ہو رہی ہے۔ اب مزید کوئی من مانی توسیع، کوئی قانونی چال بازی اور ان کے بنیادی حقوق کی مزید پامالی نہیں ہونی چاہیے۔
میری والدہ علیمہ خان کو رہا کیا جائے۔
شیر شاہ خان
@KhanShershah
#FreeImranKhanAndFamily #ImranKhansLifeIsAtRisk #ShiftKhanToHospitalNow



















