
#SocialMediaActivist Strictly No DM ❌
Joined September 2020
- Tweets507K
- Following7.1K
- Followers157K
- Likes631K
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
جہاں نئے صوبے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی بقا کیلئے تباہ کن ہیں۔ وہیں اس سے اختلاف کر کے بھی انکے لئے کہیں جائے پناہ نہیں۔
ایسے میں وہ جو اپنے ہاتھ پاؤں مار رہے ہیں انکی خبر بھی ادھر سے ادھر جا رہی ہے ۔
اتحادی ایک دوسرے کو چھوڑ سکتے ہیں نہ ساتھ رہ سکتے ہیں۔
ایسے میں اب تک خاموش رہنے والے فیکٹرز بھی کھیل میں شامل ہونے کیلئے تاڑ میں ہی نہیں بیٹھے بلکہ خاموشی سے اپنی پوزیشنیں سیٹ کر رہے ہیں ۔
سب کو سب کی خبر تو ہے مگر کوئی بھی پہلا قدم لیتے ہوئے اس لئے ہچکچا رہا ہے کہ عین ممکن ہے پہلا قدم لینے والے کا پیر ایسی دلدل میں جا پڑے جو لمحوں میں اسے گھڑپ کر لے ۔
بہت رولا ھے بھائیا
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
Replying to @MaidahMuhammad
ا🕋 واذا مرضت فھو یشفین
🤲 لابأس طھور ان شاءاللہ
🤲 اسئل اللّہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
🤲 أللھم اشفنی و اشف مائدہ شفاء کاملا و عاجلا
🤲 اذھب البأس رب الناس واشفہ أنت الشافی لاشفاء الا شفائک شفاء لا یغادر سقما ۔
🤲 اللھم اشفنی واشف مرضانا ومرض المسلمین آمین ثم آمین
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
آپ @MaidahMuhammad کی ہمت اور حوصلہ ہمارے عزم اور اردوں کی روشن امید ہے۔ دعا گو
یا اللّہ پاک جیتنے بھی بیمار ہیں روحانی، جسمانی گھر میں ہوں یا ہسپتال میں سب کو شفائے کاملہ عطا فرما۔ آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲
پیارے لوگو!!!
زندگی کبھی کبھی انسان کو ایسے امتحان سے دوچار کرتی ہے جہاں جسم سے زیادہ حوصلہ، اور دوا سے زیادہ دعا کی ضرورت پڑتی ہے۔
مئی 2025 سے میں کینسر جیسے موذی مرض سے نبردآزما تھی۔ یہ سفر آسان نہیں تھا؛ درد، اذیت، بے یقینی، خوف اور بے شمار کٹھن لمحات سے گزرنا پڑا۔ کئی مرتبہ حوصلے کا امتحان ہوا، مگر میں نے ہمت کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا۔
میں نے بیماری سے جنگ لڑی، ہر تکلیف کا سامنا کیا اور زندگی سے اپنا رشتہ کمزور نہیں پڑنے دیا۔ الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہاری نہیں۔
میرے پیارے لوگوں! آپ کی دعائیں میرے لیے کسی نعمت سے کم نہیں تھیں۔ آپ کی محبت، خلوص اور دعاؤں نے اس کٹھن سفر میں مجھے حوصلہ دیا۔ میں دل کی گہرائیوں سے آپ سب کی شکر گزار ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
میں نے اس سفر سے ایک بات سیکھی ہے: انسان کمزور ضرور پڑ سکتا ہے، مگر اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہیں ہونا چاہیے۔
آج بس یہی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ کسی دشمن کو بھی اس موذی مرض کی آزمائش میں مبتلا نہ کرے، ہر بیمار کو شفاے کاملہ عطا فرمائے اور ہر دکھی دل کو سکون نصیب کرے۔
الحمدللہ علیٰ کل حال!
آمین یا رب العالمین۔ ❤️
الحمدللہ رب العالمین!آپ کی صحت یابی اور واپسی ہم سب کے لیے اس سال کی سب سے خوبصورت اور خوش آئند خبر ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے،زندگی کی تمام بہاریں اور خوشیاں دیکھنا نصیب کرے، اور آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے۔
پیارے لوگو!!!
زندگی کبھی کبھی انسان کو ایسے امتحان سے دوچار کرتی ہے جہاں جسم سے زیادہ حوصلہ، اور دوا سے زیادہ دعا کی ضرورت پڑتی ہے۔
مئی 2025 سے میں کینسر جیسے موذی مرض سے نبردآزما تھی۔ یہ سفر آسان نہیں تھا؛ درد، اذیت، بے یقینی، خوف اور بے شمار کٹھن لمحات سے گزرنا پڑا۔ کئی مرتبہ حوصلے کا امتحان ہوا، مگر میں نے ہمت کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا۔
میں نے بیماری سے جنگ لڑی، ہر تکلیف کا سامنا کیا اور زندگی سے اپنا رشتہ کمزور نہیں پڑنے دیا۔ الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہاری نہیں۔
میرے پیارے لوگوں! آپ کی دعائیں میرے لیے کسی نعمت سے کم نہیں تھیں۔ آپ کی محبت، خلوص اور دعاؤں نے اس کٹھن سفر میں مجھے حوصلہ دیا۔ میں دل کی گہرائیوں سے آپ سب کی شکر گزار ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
میں نے اس سفر سے ایک بات سیکھی ہے: انسان کمزور ضرور پڑ سکتا ہے، مگر اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہیں ہونا چاہیے۔
آج بس یہی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ کسی دشمن کو بھی اس موذی مرض کی آزمائش میں مبتلا نہ کرے، ہر بیمار کو شفاے کاملہ عطا فرمائے اور ہر دکھی دل کو سکون نصیب کرے۔
الحمدللہ علیٰ کل حال!
آمین یا رب العالمین۔ ❤️
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
Replying to @MaidahMuhammad
مجھے معلوم ہی نہیں تھا کے آپ کسی مرض میں مبتلا ہیں پچھلے چند دن اپکی پوسٹس نہیں ائی تو فکر تھی کے خیریت ہو میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے اپکے لئے دعا گو ہوں کے اللہ کریم آپ کو صحت تندرستی ایمان پہ سلامتی والی دراز عمر عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
Replying to @MaidahMuhammad
ان شاءاللہ اپنی بہن کیلے خصوصی دعا بھی کروں گا اور جاری رکھوں گا تب تک جبتک آپ مکمل صحتیاب نہیں ہوجاتی آپ سے بہت کچھ سیکھا ہے خاصکر دینی علوم میں اللہ کریم اس پہ اپکو جزاہ خیر عطاء فرمائے اور اپکے لئے یہ علم ہمیشہ صدقہ جاریہ رہے آمین یا رب العالمین
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
Replying to @MaidahMuhammad
میرے خدا تم اتنی اذیت سے گزر رہی تھی خدا کا شکر ہے جس نے صحت و تندرستی عطا کی بہت دعائیں ہیں مائدہ تمہارے لیے بہت دعائیں اور محبت جیتی رہو آباد رہو صحت مند رہو ❤️
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
Replying to @MaidahMuhammad
پیاری مائدہ آپ کی بیماری کا پتا چلا پریشانی اپنی جگہ مگر آپ تو خود بہت سوں کی امید ہو اللہ پر آپ کا یقین کامل ہے پھر پریشانی تو چھوٹی پڑ جاتی ہے کاش آپ جیسی استقامت ہمیں بھی نصیب ہو آپ کے لئے ڈھیروں دعائیں
اللہ آپ کو شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین
🤗❤️
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
Replying to @MaidahMuhammad
اللہ کےپیارےبندےکبھی مایوس نہیں ہوتے۔
اللہ کےسواکسی سےامیدنہیں رکھتے۔ہرمشکل وقت میں صبرسےکام لیتےہیں۔صرف اللہ کواپناہمدردمانتےہیں۔لوگوں کی باتوں سےدل چھوٹانہیں کرتے۔ہر حال میں اللہ پربھروسہ کرتےہیں۔انکایقین کبھی نہیں ٹوٹتااورنہ ہی کمزورہوتاہے۔ہرحال میں اپنےرب کاشکراداکرتےہیں۔🤲🏻
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
میرے خیال میں مسٹر پتلو جیسے ناسور کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے، جس نے اپنی شادی کے موقع پر تحائف کا لالچ دے کر ،غربت کا تماشا بنا کر غریب لوگوں کا مجمع اکٹھا کیا۔ اس بے تدبیری اور افراتفری کے نتیجے میں کئی جانیں چلی گئیں اور متعدد لوگ زخمی ہو گئے۔ @MaryamNSharif جب آپ یہ فرماتی ہیں کہ انصاف سب کے لیے برابر ہے اور کوئی طاقتور قانون سے اوپر نہیں، تو پھر اس اندوہناک واقعے کے ذمہ دار کو ابھی تک گرفتار کیوں نہیں کیا گیا؟
اسے کیفرِ کردار تک پہنچا کر ایک مثال قائم کی جائے تاکہ آئندہ کوئی بھی لائکس اور شہرت کی خاطر انسانی زندگیوں سے کھیلنے کی جرات نہ کر سکے۔"
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
🔻دعا کی اپیل🔻
ہماری انتہائی ہردلعزیز
دوست، بہن اور ٹوئٹر کی
دیرینہ ساتھی “ مائدہ محمد “
ان دنوں کینسر جیسے موذی مرض
سے نبرد آزما ہیں۔
آپ سب سے
دل کی گہرائیوں سے درخواست ہے
کہ “ مائدہ “ کو اپنی خصوصی
دعاؤں میں یاد رکھیں۔
اللہ تعالیٰ انہیں اس آزمائش سے
سرخرو فرمائے،
شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے
اور انہیں صحت و تندرستی
کے ساتھ ایک خوشگوار اور طویل
زندگی نصیب کرے۔
آمین یا ربّ العالمین 💐
@MaidahMuhammad
پیارے لوگو!!!
زندگی کبھی کبھی انسان کو ایسے امتحان سے دوچار کرتی ہے جہاں جسم سے زیادہ حوصلہ، اور دوا سے زیادہ دعا کی ضرورت پڑتی ہے۔
مئی 2025 سے میں کینسر جیسے موذی مرض سے نبردآزما تھی۔ یہ سفر آسان نہیں تھا؛ درد، اذیت، بے یقینی، خوف اور بے شمار کٹھن لمحات سے گزرنا پڑا۔ کئی مرتبہ حوصلے کا امتحان ہوا، مگر میں نے ہمت کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا۔
میں نے بیماری سے جنگ لڑی، ہر تکلیف کا سامنا کیا اور زندگی سے اپنا رشتہ کمزور نہیں پڑنے دیا۔ الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہاری نہیں۔
میرے پیارے لوگوں! آپ کی دعائیں میرے لیے کسی نعمت سے کم نہیں تھیں۔ آپ کی محبت، خلوص اور دعاؤں نے اس کٹھن سفر میں مجھے حوصلہ دیا۔ میں دل کی گہرائیوں سے آپ سب کی شکر گزار ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
میں نے اس سفر سے ایک بات سیکھی ہے: انسان کمزور ضرور پڑ سکتا ہے، مگر اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہیں ہونا چاہیے۔
آج بس یہی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ کسی دشمن کو بھی اس موذی مرض کی آزمائش میں مبتلا نہ کرے، ہر بیمار کو شفاے کاملہ عطا فرمائے اور ہر دکھی دل کو سکون نصیب کرے۔
الحمدللہ علیٰ کل حال!
آمین یا رب العالمین۔ ❤️
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
Replying to @LoveMyNot
مجھے کسی کے فقہی یا علمی اختلاف سے اعتراض نہیں، اعتراض اس وقت ہے جب مسلمان اپنی بنیادی دینی شناخت کو گروہی شناخت سے بدل کر اسے نجات اور حق کا معیار بنا لیتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ نے ہماری شناخت مسلمان رکھی ہے (الحج 78) اور ہماری نسبت ملتِ ابراہیم سے قائم کی ہے (النحل 123)۔
رہا سوال کہ کون سی شناختیں؟ تو امامی، سنی، شیعہ، بریلوی، دیوبندی، اہلِ حدیث وغیرہ تاریخی و مسلکی شناختیں ہیں، قرآن کی مقرر کردہ بنیادی مذہبی شناختیں نہیں۔
ہر شخص اپنے علمی و فقہی رجحان کا نام رکھ سکتا ہے، مگر اسے اللہ کی مقرر کردہ شناخت کا متبادل نہیں بنا سکتا۔
میرا مؤقف واضح ہے، آپ اختلاف کر سکتے ہیں۔ لیکن ایک سادہ بات کو غیر ضروری سوالات میں الجھانے سے حقیقت تبدیل نہیں ہوتی۔ میرے لیے بحث یہیں ختم۔ والسلام۔
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
Replying to @LoveMyNot
آپ نے سوال ہی غلط سمجھا ہے۔ ہم نے یہ نہیں کہا کہ حضرت ابراہیمؑ کی تمام اولاد ایک ہی مذہبی شناخت پر قائم رہی۔ قرآن خود بتاتا ہے کہ بعد میں لوگوں نے اختلاف کیا اور گروہوں میں بٹ گئے۔
اصل نکتہ یہ ہے کہ دینِ ابراہیم، یہودیت، عیسائیت اور اسلام کی فرقہ وارانہ شناختوں سے پہلے کا دینِ توحید ہے۔
اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
مَا كَانَ إِبْرَاهِيمُ يَهُودِيًّا وَلَا نَصْرَانِيًّا وَلَٰكِن كَانَ حَنِيفًا مُّسْلِمًا وَمَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِينَ۔ (آل عمران 67)
ابراہیم نہ یہودی تھے نہ نصرانی، بلکہ یکسو مسلمان اور مشرکوں میں سے نہ تھے۔
اور پھر فرمایا:
ثُمَّ أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ أَنِ اتَّبِعْ مِلَّةَ إِبْرَاهِيمَ حَنِيفًا۔ (النحل 123)
پھر ہم نے آپ کی طرف وحی کی کہ ابراہیم کے یکسو دین کی پیروی کریں۔
لہٰذا بات اولادِ ابراہیم کے بعد میں یہودی، عیسائی یا مسلمان گروہوں میں تقسیم ہونے کی نہیں، بلکہ اس اصل دین کی ہے جس کی نسبت خود اللہ نے اپنے آخری رسول ﷺ کو دی ہے۔
فرقہ وارانہ شناختیں بعد کی ہیں، دینِ ابراہیم کی بنیاد توحید ہے۔
قرآنی حوالہ جات و بنیادی ماخذ:
* البقرہ: 131 اللہ کے سامنے مکمل فرمانبرداری۔
* آل عمران: 19 اللہ کے نزدیک دین اسلام ہے۔
* آل عمران: 67 حضرت ابراہیمؑ نہ یہودی تھے نہ عیسائی، بلکہ یکسو مسلمان تھے۔
* النحل: 123 رسول اللہ ﷺ کو ملتِ ابراہیمی کی پیروی کا حکم۔
* الحج: 78 ملتِ ابراہیم اور امت کی شناخت مسلمان۔
* النساء: 82 قرآن میں غور و فکر کی دعوت۔
* ص: 29 قرآن تدبر اور نصیحت کے لیے نازل ہوا۔
* الحشر: 7 رسول اللہ ﷺ کی اطاعت کا حکم۔
* آل عمران: 103 اللہ کی رسی مضبوطی سے تھامذل
نے اور تفرقے سے بچنے کا حکم۔
* الانعام: 159 —دین میں تفرقے ڈالنے والوں کے بارے میں تنبیہ۔
* الزمر: 18 بات سن کر بہترین بات کی پیروی کرنے والوں کی تعریف۔
: 24 قرآن میں تدبر نہ کرنے پر سوال۔
بنیادی اصول: قرآن فہمی، تدبر، توحید، اتباعِ رسول ﷺ، ملتِ ابراہیمی اور امت کا اتحاد۔۔
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
Replying to @MaidahMuhammad
شرک ظلم عظیم ہے جب بندہ خدا تعالیٰ کے سوا کسی سے رزق آسانی یا زندگی موت کی امید لگاتا ہے تو وہ مشرک ہوتا ۔۔۔توبہ کے بغیر معافی نہیں ملنی مگر ہم اس جرم کی سنگینی کو سمجھتے ہی نہیں 👎🏿
دینِ ابراہیمی: ہم مسلمان ہیں یا صرف مسلمانوں کے نام پر گروہوں میں تقسیم ایک ہجوم؟
ذرا قرآنِ مجید کھولیے اور ایک لمحے کے لیے اپنے تمام مسلکی تعصبات، مذہبی وابستگیوں، پگڑیوں اور عقیدت کے بتوں کو ذہن سے نکال کر دیکھیے۔ پھر پڑھیے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے خلیل حضرت ابراہیم علیہ السلام سے کیا فرمایا اور انہوں نے جواب میں کیا کہا۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
إِذْ قَالَ لَهُ رَبُّهُ أَسْلِمْ ۖ قَالَ أَسْلَمْتُ لِرَبِّ الْعَالَمِينَ
ترجمہ: جب ان کے رب نے ان سے کہا کہ فرمانبردار ہو جاؤ تو انہوں نے عرض کیا: میں رب العالمین کا فرمانبردار ہو گیا۔
(البقرہ 2:131)
غور کیجیے! حضرت ابراہیمؑ نے اپنا سر صرف اللہ کے سامنے جھکایا، اپنی بندگی صرف رب العالمین کے لیے مخصوص کی اور اپنی زندگی اسی کے سپرد کر دی۔
یہی اسلام کی اصل روح ہے: اللہ کی کامل بندگی، اس کی اطاعت اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرانا۔
اب ذرا آگے بڑھیے۔
اللہ تعالیٰ نے اپنے آخری رسول حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کو بھی حضرت ابراہیمؑ کی ملت کی پیروی کا حکم دیا:
ثُمَّ أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ أَنِ اتَّبِعْ مِلَّةَ إِبْرَاهِيمَ حَنِيفًا
ترجمہ: پھر ہم نے آپ کی طرف وحی کی کہ یکسو ہو کر ابراہیم کی ملت کی پیروی کیجیے۔
(النحل 16:123)
اور پھر امتِ مسلمہ کو مخاطب کرکے فرمایا:
مِلَّةَ أَبِيكُمْ إِبْرَاهِيمَ ۚ هُوَ سَمَّاكُمُ الْمُسْلِمِينَ
ترجمہ: یہ تمہارے باپ ابراہیم کی ملت ہے، اسی نے تمہارا نام مسلمان رکھا۔
(الحج 22:78)
یہاں ایک لمحے کے لیے ٹھہریے!
اللہ تعالیٰ نے ہمیں کسی امام، پیر، سلسلے، درگاہ، خاندان یا فقہی مکتب کے نام سے شناخت نہیں دی۔ ہماری بنیادی شناخت مسلمان ہے، اور ہماری نسبت ملتِ ابراہیمی سے ہے۔
مگر افسوس! آج ہم نے اس سادہ اور عظیم شناخت کو کتنے حصوں میں بانٹ دیا ہے۔
ذرا اپنے معاشرے کا جائزہ لیجیے۔ کہیں بریلوی، کہیں دیوبندی، کہیں اہلِ حدیث، کہیں شیعہ، کہیں کسی پیر کا مرید، کہیں کسی درگاہ کا عقیدت مند۔ ہر ایک کے پاس اپنی اپنی شناخت، اپنے اپنے مناظرے اور اپنی اپنی مذہبی ترجیحات ہیں۔
سوال یہ نہیں کہ علماء کا احترام کیوں کیا جائے؟ ضرور کیجیے! سوال یہ ہے کہ کیا کسی عالم، پیر یا مذہبی رہنما کی بات قرآن و سنت سے بالاتر ہو سکتی ہے؟
کیا کسی انسان کی عقیدت ہمیں اللہ کی کتاب سے بے نیاز کر سکتی ہے؟
کیا کسی مزار سے وابستگی، کسی مخصوص لباس یا پگڑی کا احترام، کسی سلسلے کی بیعت اور کسی شخصیت سے محبت ہمارے لیے قرآن کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کا متبادل بن سکتی ہے؟
ہرگز نہیں!
اے مسلمانوں! قرآن تمہارے گھروں میں موجود ہے، مگر کیا وہ تمہاری زندگیوں میں بھی موجود ہے؟
ہم میں سے کتنے لوگ روزانہ قرآن کی تلاوت کرتے ہیں مگر اس کا ترجمہ پڑھنے، اس کے احکام سمجھنے اور اس کی ہدایت پر غور کرنے کے لیے وقت نہیں نکالتے؟
ہم اپنے بچوں کو مذہبی شناختیں تو منتقل کر دیتے ہیں، مگر کیا انہیں قرآن کا پیغام بھی سمجھاتے ہیں؟
ہمیں یہ معلوم ہوتا ہے کہ فلاں پیر کے عرس کی تاریخ کیا ہے، فلاں عالم نے کس کے خلاف فتویٰ دیا، فلاں مسلک کی کون سی بات درست ہے؛ لیکن کیا ہمیں معلوم ہے کہ اللہ ہم سے کیا چاہتا ہے؟
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
أَفَلَا يَتَدَبَّرُونَ الْقُرْآنَ
کیا یہ لوگ قرآن میں غور و فکر نہیں کرتے؟
(النساء 4:82)
اور ایک دوسرے مقام پر فرمایا:
كِتَابٌ أَنْزَلْنَاهُ إِلَيْكَ مُبَارَكٌ لِيَدَّبَّرُوا آيَاتِهِ
یہ ایک بابرکت کتاب ہے جو ہم نے آپ کی طرف نازل کی تاکہ لوگ اس کی آیات میں غور و فکر کریں۔
(ص 38:29)
پھر ہم کس منہ سے قرآن کو اپنی ہدایت کی کتاب کہتے ہیں، جب اس کے پیغام کو سمجھنے کی کوشش ہی نہیں کرتے؟
ہمیں یہ حقیقت بھی سمجھنی ہوگی کہ رسول اللہ ﷺ کی محبت کا تقاضا محض نعرے لگانا نہیں، بلکہ آپ کی اطاعت اور آپ کے لائے ہوئے پیغام کی پیروی کرنا ہے۔
اللہ تعالیٰ کا حکم ہے:
وَمَا آتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَاكُمْ عَنْهُ فَانْتَهُوا
رسول تمہیں جو کچھ دیں وہ لے لو اور جس چیز سے روکیں اس سے رک جاؤ۔
(الحشر 59:7)
ہمیں رسول اللہ ﷺ کی سنت، سیرت اور تعلیمات کو اپنی زندگی کا حصہ بنانا ہے، نہ کہ آپ کے نام پر ایک دوسرے سے نفرت اور دشمنی کو دین سمجھ لینا ہے۔
اور یاد رکھیے، اللہ تعالیٰ نے یہ بھی فرمایا:
وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا
سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقے میں نہ پڑو۔
(آل عمران 3:103)
آج ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم اپنی مذہبی ترجیحات کا محاسبہ کریں۔ قرآن کو سمجھیں، اس پر غور کریں، رسول اللہ ﷺ کی سیرت سے رہنمائی لیں، علماء سے استفادہ کریں مگر اندھی تقلید سے بچیں۔ کسی سے اختلاف ہو تو دلیل سے بات کریں، نفرت اور تکفیر سے نہیں۔
جاری ہے 👇👇👇
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ retweeted
ہم جیسی Talented بیویاں بھی نصیب والوں کو ملتی ہیں 🤐🫣😝😜🤣😂
@369_Sch
@KhalidaAbid14
@zara_Ahmed112
👈 @MaidahMuhammad 👉















