Eng. Adil Kasher retweeted
قلعاں بلوچ سدھنوتی سردار عمر نذیر کشمیری نوجوانوں کا کشمیر کے ناروں سے خون گرماتے ہوۓ۔✊
ریڑھ باغ:
فورسز کی گولیوں سے شہید ہونے والے اشفاق احمد شہید کا نماز جنازہ آج ادا کر دیا گیا-
اللہ پاک درجات بلند فرمائے امین
حکمرانو— ہر قتل کا، ہر جبر کا، ہر ظُلم کا حساب ہو گا
#RightsMovementAJK
Eng. Adil Kasher retweeted
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
Eng. Adil Kasher retweeted
جو لوگ کشمیریوں کے خلاف نفرت اور جھوٹا پروپیگنڈا پھیلا رہے ہیں، ان کے سامنے حقائق پہنچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ تاکہ غلط فہمیوں اور بے بنیاد پروپیگنڈے کا جواب سچائی سے دیا جا سکے۔
#RightsMovementAJK
Eng. Adil Kasher retweeted
ہم پہلے اعلان کر چکے ہیں- دھرنے عارضی دھرنے ہیں - راولاکوٹ شہر ہمارا ہے- ہم کسی بھی وقت اپنے شہر جائیں گے لیکن ہم حکمت عملی کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں- جب ہم کہتے ہیں کہ یہ تحریک پرامن ہے، پُرامن ہے، پُرامن ہے تو ہم اپنی طرف سے اسے ہر ممکن پُرامن رکھنے کی حکمت عملی اپنائے ہوئے ہیں- اسی وجہ سے ہم نے لاکھوں کے مجمع کو عارضی طور پرمنتشر کیا- اس کے باوجود اگر تسلیم شدہ مطالبات پر عملدرآمد نہ ہو تو ہم لاکھوں کی تعداد میں جانیں قربان کریں گے لیکن سرنگوں نہیں کریں گے اور نہ ہی کشمیری عوام کا سرنگوں ہونے دیں گے-
تحریک پر کسی صورت کمپرومائز نہیں ہو گا- ہم کشتیاں جلا کر گھروں سے نکلے ہیں-
اللہ کی مدد و نصرت سے کامیاب ہو کر واپس لوٹیں گے انشاء اللہ
Eng. Adil Kasher retweeted
دھرنے ختم ہونے کی افواہوں پر توجہ نہ دیں- سیکورٹی ایشوز کی بنیاد پر حکمت عملی کے تحت شرکاء کو عارضی طور پر منتشر کیا گیا ہے- عوام ثابت قدم رہیں -
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی عوام کی نمائندہ ہے- اپنے مطالبات سے دستبردار نہیں ہوں گے- کور ممبران کی حکمت عملی کو فالو کریں-عمر نذیر کشمیری
Eng. Adil Kasher retweeted
گرتی ہوئی دیواروں کو ایک دھکا اور دو۔
آمریت مردہ باد۔۔جمہوریت زندہ باد
انصاف یوتھ ونگ پشاور ریجن کے زیر اہتمام عمران خان کی رہائی کیلئے منعقدہ صوابی موٹروے دھرنے میں شرکت اور اظہار یکجہتی۔
Eng. Adil Kasher retweeted
پاکستان رائٹس موومنٹ عمران خان کی رہائی کیلئے ملک گیر تحریک چلائے گی۔
انصاف یوتھ ونگ پشاور ریجن کے زیر اہتمام عمران خان کی رہائی کے لئے صوابی موٹروے دھرنے سے خطاب۔
Eng. Adil Kasher retweeted
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
صوابی موٹروے ٹول پلازہ کے مناظر پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔
زبردست
Eng. Adil Kasher retweeted
This is clearly an “Act of Terrorism” - If this man is an Army soldier, then GHQ needs to investigate & punish..
This Post is from a suspended account. Learn more
Eng. Adil Kasher retweeted
Barrister Shahzad Akbar, after this speech, has been brutally attacked by masked men, at his home, this morning, who left him in a pool of blood with broken nose, jaw and broken ribs.
Shahzad’s speech was focused on Pakistan’s Army Chief, Gen Asim Munir..What it means?
















