DUA (@Adnff1) profile picture

https://xitter.gq/t.co/9tDKgLcJEq

West asia
Joined October 2023
Photo by DUA (@Adnff1)Photo by DUA (@Adnff1)Photo by DUA (@Adnff1)Photo by DUA (@Adnff1)Photo by DUA (@Adnff1)Photo by DUA (@Adnff1)Photo by DUA (@Adnff1)Photo by DUA (@Adnff1)Photo by DUA (@Adnff1)Photo by DUA (@Adnff1)
Pinned Tweet
Replying to @SaraMirGilgity
👋🏻👋🏻👋🏻👋🏻👋🏻👋🏻👋🏻👋🏻
3
2
1
16
1,866
پُرامن آوازیں انصاف کی یاد دہانی ہوتی ہیں۔ آئیے خواتین کے احترام اور عمران خان کی بہنوں کی رہائی کے مطالبے کو آگے پہنچائیں۔ #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
24
18
312
DUA retweeted
خوف میں جیتی عورت محدود ہوتی ہے اور خوف سے آزاد عورت ناقابلِ شکست ہوتی ہے
4
26
32
234
DUA retweeted
Maturity is when u realised she is right 🫠❤️
1
18
27
371
جیل کا سٹاف مجبور ہوتا ہے کہ وہ کسی کو بتا نہیں سکتے،جس جاۓ نماز پر عمران خان نامزد پڑتا ہے جیل کا عملہ اس جاۓ نماز کو بھی گھر لے جاتے ہیں۔۔ مظہر برلاس
15
21
314
اسوقت جب مولانا صاحب صراط مستقیم کی طرف آنے کےلئے پر تول رہے ہیں، گنڈاپور برادران کی طرف سے ایسی باتیں اور چیلنچ کرنا یقیناً یہی ظاہر کرتا ھے کہ گنڈاپور تحریک انصاف سے مخلص نہیں بلکہ منافقین میں سے ہیں
مولانا بلوچستان والی سیٹ سے استعفی دیں میں ڈی آئی خان والی سیٹ سے استعفی دیتا ہوں، اوپن ووٹ گا پتا چل جائے گا مولانا کی کیا حثیت ہے۔۔ فیصل آمین کا مولانا فضل الرحمان کو چیلنج
2
3
30
DUA retweeted
Replying to @Sha_7610
اسکا جرم ھی ایسا تھا کہ نا چاہتے ھوے بھی انکو سزا دینی پڑی، پروٹوکول والے راستے میں بیرئیر جو ہٹا دیا تھا، پاکستان کی تاریخ میں لکھا جائے گا اسکو سنہرے الفاظ میں
2
3
37
اسمبلی اجلاس میں ایک طرف معمولی سچ اور دوسری طرف الزامات نہ مولانا معصوم ہے نہ خواجہ آصف۔ جب ملک چل رہا تھا، معیشت بہتر ہو رہی تھی، تب PDM باجوہ اور مولانا کی سربراہی میں بنی۔ آج سب فارم 47 کی سیٹوں پر بیٹھیں ہیں، دوسرا تہران جیسے سنجیدہ سوال پر کشمیر کمیٹی کا طعنہ دے رہا ہے۔ اصل تماشہ وزیر داخلہ اور فلیڈ مارشل کا نہیں، اس پورے سسٹم کا ہے۔ جو چار سالوں سے پی ٹی آئی اور عمران خان کو ختم اور مائنس پر لگا ھے، تو ساری اتحادی پارٹیوں اور اسٹبلشمنٹ کی بوکھلاہٹ کا نشانہ بننے والی عوام اور سسٹم کولیپس کرنے والے یہ ھی تو سب ہی۔ جو ہیرو اور پاکستان زیرہ کرنے والے ہیں سچ اشاریہ ایک فیصد ھے وزیر داخلہ اور فلیڈ مارشل کے بارے میں باقی 99.99٪ تو بول نہیں سکتے
4
36
1
51
602
نام ہے عمران احمد خان نیازی جس کے نام سے کرپٹ نظام اور سہولت کار اور اسٹیبلشمنٹ کی ٹانگیں کانپتی رہتی ہے۔ #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
3
44
1
55
381
DUA retweeted
ماشااللہ اقرا بہت ہی پیاری لگ رہی ہو🙈🤣 @iqra56817
8
28
36
282
نورین نیازی پر ظلم بند کرو! ICU کے باہر تالے کیوں؟ رہائی دو #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
42
87
1
50
454
خیبر میں تاجر گورنر راج نامنظور نا منظور کے نعرے لگا رہے ہیں، پختون خواہ کی عوام پر گورنر راج اور ایمرجنسی عذاب بن کر مسلط ہوا ہے #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
36
74
51
600
Fear of strong women = Putting them in jail? Shameful! Release our daughters now! #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو ✊🏻 𝙏𝙀𝘼𝙈 𝙄𝙈𝙍𝘼𝙉 × 𝙁𝙄𝙂𝙃𝙏𝙀𝙍𝙎 ✊🏻
1
25
27
199
Prisons can't hold courage 🔥 Our daughters are stronger than your walls Bring them home! Release them NOW! #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو ✊🏻 𝙏𝙀𝘼𝙈 𝙄𝙈𝙍𝘼𝙉 × 𝙁𝙄𝙂𝙃𝙏𝙀𝙍𝙎 ✊🏻
1
21
21
180
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو یہ کیسا نظام ہے جہاں انصاف کے لیے آواز اٹھانا بھی جرم بن جائے؟ قوم اپنی بیٹیوں کی رہائی کا مطالبہ کر رہی ہے۔ ہر گزرتا دن کئی سوالات کو جنم دے رہا ہے۔ انسانی حقوق کا احترام ہی حقیقی جمہوریت کی پہچان ہے۔ @NaeemPanjuthaa
35
25
315
کتنا ظلم کرو گے ان معصوم بہنوں بھائی کے ساتھ 💔 پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہیں یہ جو کبھی بھول نہیں سکتے عمران خان آور ان کے پورے خاندان کو ناحق جیل میں بند کیا ھوا ھے کس جرم کی سزا جا رھی ھے سب کو رہا کیا جائے پوری پاکستانی قوم کا مطالبہ ھے!! *#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو* *
29
73
37
437
دل سے آمین 🤲❤️‍🩹 اللہ حق اور باطل میں فرق دکھا دے غداروں کو بے نقاب کر دے آمین ✊🏻 𝙏𝙀𝘼𝙈 𝙄𝙈𝙍𝘼𝙉 × 𝙁𝙄𝙂𝙃𝙏𝙀𝙍𝙎 ✊🏻
میرے سمیت جو پاکستان،اسلامی امہ اور پاکستان کے لیڈر عمران خان کے ساتھ غداری کر رہا ہے،اللہ تعالی اس کو اور اس کی اولاد کو اس دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی نشان عبرت بناۓ اور اس کو قیامت کے روز میرے سوہنے نبی ﷺ کی شفاعت حاصل نہ ہو سب بولو آمین🤲 @ahmad__bobak
2
24
22
94
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو This is not just about Imran Khan. This is about every political prisoner in Pakistan. This is about every woman leader in jail. This is about every worker who was picked up in the middle of the night and hasn't been heard from since. This is about every mother who doesn't know where her son is. This is about every sister who was dragged out of her home. This is about every family that was broken. This is about every home that was raided. This is about every right that was taken. This is about every voice that was silenced. Imran Khan is just the most visible symbol of a much larger crime. But his release is where it must begin. Rise for him. Rise for all. "یہ صرف ایک انسان کی جنگ نہیں، ہر مظلوم کی جنگ ہے — اے قوم! تو اٹھ، اپنے خان کی آواز بن جا، سڑکوں پر نکل، ورنہ یہ رات ہمیشہ کے لیے تیری تقدیر بن جائے گی!"
21
63
27
332
انشاءاللہ اس ملک کی تاریخ گواھی دے گی کیہ شوکت خانم کی بہادر اولاد اخر تک کھڑے رھی *#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو*
39
80
38
396
DUA retweeted
تیری پازیب کی جھنکار سنائی گئی پھر ساز دریافت ہوئے ، شاعری ایجاد ہوئی٫🌼♥️ #اردو_زبان
5
37
35
336
میں جب اپنے اللہ کریم کے حضور جاؤں، تو بس ایک صدا سننا چاہتا ہوں: شاباش عمران! ❤️ تم نے میرے نبی کریم ﷺ کی امت کو کلمۂ طیبہ «لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ» کا اصل مطلب سمجھانے کی کوشش کی۔ یا اللہ! میری اس کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما۔ آمین یا رب العالمین! 🤲❤️
3
34
33
171