ابو علی (@Fans_Pak1) header
ابو علی (@Fans_Pak1) profile picture

وہ زمانے میں معزز تھے مسلماں ہو کر اور تم خوار ہوئے تارک قرآں ہو کر

خدا کی زمین
Joined November 2022
Photo by ابو علی (@Fans_Pak1)Photo by ابو علی (@Fans_Pak1)Photo by ابو علی (@Fans_Pak1)Photo by ابو علی (@Fans_Pak1)Photo by ابو علی (@Fans_Pak1)Photo by ابو علی (@Fans_Pak1)Photo by ابو علی (@Fans_Pak1)Photo by ابو علی (@Fans_Pak1)Photo by ابو علی (@Fans_Pak1)Photo by ابو علی (@Fans_Pak1)
ابو علی retweeted
ہر نماز کے دو وقت ہیں
5
21
227
یہ ٹرمپ کی اصلیت ہے ساری دنیا کو کہتا پھرتا ہے کہ #ایران پر شدید جنگ مسلط کرنے کا مقصد ایران کو مذاکرات کے لئے مجبور کرنا ہے اور خود مذاکرات سے انکار کرتا ہے اصل میں جنگ اسرائیل و امریکا کا کاروبار ہے دنیا جتنی جلدی سمجھ سکے، سمجھ لے ! ============== Common Sense Uncommon Success
2
1
141
ابو علی retweeted
4
25
262
ابو علی retweeted
یہ اگر الزام ہے تو اللہ آپ کو پوچھے گا اگر حقیقت ہے تو ادھوری ہے بغیر ثبوت کے
1
1
81
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جمعہ المبارک صباح الخیر
5
ابو علی retweeted
امام رضا علیہ السلام اللہ عزوجل نے تین چیزوں کا حکم دیا ہے اور ان کے ساتھ تین دوسری چیزوں کو بھی لازم قرار دیا ہے اللہ تعالیٰ نے نماز کے ساتھ زکوٰۃ ادا کرنے کا حکم دیا ہے، لہٰذا جو شخص نماز تو پڑھے لیکن زکوٰۃ ادا نہ کرے، اس کی نماز قبول نہیں ہوتی۔ اور اللہ تعالیٰ نے اپنا شکر ادا کرنے کے ساتھ والدین کا شکر ادا کرنے کا بھی حکم دیا ہے، لہٰذا جو شخص اپنے والدین کا شکر ادا نہیں کرتا، وہ اللہ کا شکر بھی ادا نہیں کرتا۔ اور اللہ تعالیٰ نے اپنے تقویٰ اختیار کرنے (اللہ سے ڈرنے) کے ساتھ صلۂ رحمی کا حکم دیا ہے، لہٰذا جو شخص اپنے رشتہ داروں کے ساتھ تعلقات برقرار نہیں رکھتا، وہ اللہ عزوجل کا تقویٰ اختیار نہیں کرتا (وہ اللہ سے نہیں ڈرتا) الخصال ج2 ص156.
1
17
69
978
پی ٹی آئی کی قیادت اور محمود خان صاحب کے ساتھ سفر کے دوران راستے میں ہم نماز پڑھنے کے لیے ایک پٹرول پمپ پر رکے۔ اس کے بعد وہاں موجود ایک دکان سے ہم نے کچھ چیزیں لیں۔ وہاں ایک نوجوان لڑکا تھا، جس کی عمر بمشکل 18 یا 19 سال ہوگی، اس نے میری تصویر بنائی۔ اسی دوران ایک ڈی ایس پی نے اس لڑکے کے منہ پر تھپڑ دے مارا، جس پر میں نے اس کا ہاتھ پکڑ لیا۔ میں نے اس سے کہا کہ حدیث مبارکہ ہے کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے، "انسان میرا خانوادہ ہے"۔ آپ نے اس بچے کو تھپڑ مارا ہے، آپ کو یہ حق کس نے دیا ہے؟ آپ نے جرم کیا ہے، گناہ کیا ہے۔ آپ نے ایک بچے کے منہ پر نہیں بلکہ ایک انسان اور انسانیت کے منہ پر تھپڑ مارا ہے۔ کیا تمہارا اخلاق اس قدر گر چکا ہے؟ تم ایک ڈی ایس پی ہو، تمہاری اچھی خاصی عمر ہے، نچلے عہدوں سے ترقی کر کے اس مقام تک پہنچے ہو، تمہارے اپنے بچے بھی اسی کی عمر کے ہوں گے۔ ہمارا رویہ اور مزاج یہ بن چکا ہے کہ اس نے آگے سے مجھے کہا 'چپ'۔ میں نے کہا تم نے غلط کیا ہے، اس سے معافی مانگو۔ کسی کو جرم پر گرفتار کرنا آپ کا قانونی حق ہو سکتا ہے، لیکن کیا اسے ٹھڈے مارنا اور پکڑ کر کھینچنا بھی آپ کا حق ہے؟ یہ کیا طریقہ ہے کہ آپ عمران خان کی گردن اس طرح پکڑتے اور کھینچتے ہیں؟ یا اللہ! یہ کہاں کے انسان آ گئے ہیں؟ یہ درندے اور وحشی کدھر سے آ گئے ہیں؟ وائس چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان, قائد حزب اختلاف سینٹ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس
3
236
1
771
21,615
Iran’s conditions have been repeatedly and clearly stated to the mediators. The carrot-and-stick approach has no effect on Iran. Progress can only be achieved once Iran’s seven conditions have been agreed upon.
671
1,771
185
9,112
568,021
ابو علی retweeted
أكره #بنيامين_نتنياهو و اذا كنت مثلي،فيمكننا أن نكون أصدقاء🤝🏻
1
3
11
394
"ہمیں پی ٹی آئی کو جو نصیحت کرنی تھی، ہم کر چکے ہیں۔ پی ٹی آئی کے لوگوں کو اس وقت بکھرنے کی نہیں بلکہ یکجا ہونے کی ضرورت ہے اور ان کے رہنماؤں کو اس وقت ذاتی رائے دینے سے گریز کرنا چاہیے۔ صوبوں سے متعلق کوئی بھی حتمی فیصلہ بانی پی ٹی آئی کے سوا کوئی اور نہیں کر سکتا۔ ​ہمیں اپنے بیانیے کو کبھی بھی غیر محتاط رویے اور خود کش حملے سے خراب نہیں کرنا چاہیے۔ محمود اچکزئی اپوزیشن لیڈر بننے کے لیے بانی پی ٹی آئی کے پاس نہیں گئے تھے، بلکہ انہوں نے بانی پی ٹی آئی کی خاطر اپنی پرانی دوستیوں کو قربان کیا ہے۔ اس لیے اپنا سارا ملبہ محمود اچکزئی کے اوپر نہیں ڈالنا چاہیے۔ یاد رکھیں کہ سیاسی مسائل ہمیشہ صبر و تحمل سے حل ہوتے ہیں، عجلت سے نہیں۔" ​وائس چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان، قائد حزب اختلاف سینٹ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس
30
114
2,104
🚨ناصبی مولوی 👿 کی اہل سنت مولوی 🌹 نے بڑے مزے کی دھلائی کی۔۔۔👌 اہل سنت کو چاہیے اپنے درمیان سے ان ناصبیوں کو نکال دے کیونکہ یہ مسلمان نہیں کافر ہیں۔ #ایام_فاطمیه #ایام_سیدہ
1
2
7
84
ابو علی retweeted
کیا آپ اس بات سے متفق ہیں؟ 👇 دشمنِ زہرا سلام اللہ علیہا سے نفرت اور آلِ محمد (ع) سے محبت ہی مومن کی اصل پہچان ہے۔ اس ایمان افروز پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں! 🔄 #ایامِ_سیدهؑ #فاطمة_الزهراء
5
11
35
347
ابو علی retweeted
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اولاد کے اپنے والد پر تین حقوق ہیں اس کا اچھا نام رکھے اسے لکھنا (پڑھنا) سکھائے اور جب وہ بالغ ہو جائے تو اس کی شادی کر دے مکارم الاخلاق ج1 ص474.
1
13
74
899
ابو علی retweeted
حامد میر نے رجیم چینج کے فوری بعد ٹویٹ کی تھی کہ میڈیا کی اہمیت کا جلد احساس ہو جائیگا وہ اہمیت کہہ رہے تھے مگر میڈیا کو اپنی اوقات کا اندازہ ہوا یا نہیں؟
28
667
6
2,287
13,031
ابو علی retweeted
بس یہی ڈر کافی حیدر والوں سے👍😃
6
50
131
1,217
ابو علی retweeted
فضل الرحمان جب آپ مجھے شرم کرنے کا کہتے ہیں تو خود بھی سوچ لیا کریں،ماضی میں مولانا فضل الرحمان حکومتوں کا حصہ بھی رہے ہیں،آپ مجھے طعنہ دیتے ہیں کچھ شرم کرو،حیا کرو،آپ بھی تو کچھ شرم کریں،حیا کریں،آپ کون سا آبِ زم زم سے دھلے ہیں، یہاں کوئی بھی اس بات کا دعویٰ نہیں کر سکتا۔
2
17
18
239
اسوقت جب مولانا صاحب صراط مستقیم کی طرف آنے کےلئے پر تول رہے ہیں، گنڈاپور برادران کی طرف سے ایسی باتیں اور چیلنچ کرنا یقیناً یہی ظاہر کرتا ھے کہ گنڈاپور تحریک انصاف سے مخلص نہیں بلکہ منافقین میں سے ہیں
مولانا بلوچستان والی سیٹ سے استعفی دیں میں ڈی آئی خان والی سیٹ سے استعفی دیتا ہوں، اوپن ووٹ گا پتا چل جائے گا مولانا کی کیا حثیت ہے۔۔ فیصل آمین کا مولانا فضل الرحمان کو چیلنج
2
3
37
تحریک انصاف کے دوستوں کا جاننا چاہیئے کہ محمود اچکزئی نے عمران خان اور اصولوں کی خاطر اپنی دوستیاں قربان کی ہیں، نواز شریف اور ن لیگ کیساتھ اُنکے تعلقات اور دوستیاں تھی۔ علامہ ناصر عباس
1
2
16
451
نورا کشتی ہی ھے اس لئے صرف انجوائے کریں
وزیر دفاع خواجہ کا کہنا ہے میرا منہ نہ کھلوائیں کہ انہوں نے PDM کے دور میں کیا کیا وارداتیں ڈالی ہیں۔ وارداتیں ڈالی مل کرتھیں ،اگر یہ نورا کشتی نہیں تو ن لیگ کے لئے مشکل ہو سکتی ہے
2
28
ابو علی retweeted
خواتین کو اس حکومت نے اریسٹ کیا ہے۔ لڑنا ہے تو مردوں سے لڑو اٹھانا ہے تو مردوں کو اٹھاؤ تاریخ یہ یاد رکھے گا! جاگ ب۔غیرتا جاگ بول ب۔شرما بول
1
6
1
10
321