Dr Junaid Butt Adv (@AdvJunaidButt) header
Dr Junaid Butt Adv (@AdvJunaidButt) profile picture

PHD ( iR )# Awam Raaj Tahreek pakistan#Member National Appointment Committee Awam Raaj Tahreek pakistan# Awam Raj Zindabad

Lahore pakistan
Joined July 2025
Photo by Dr Junaid Butt Adv (@AdvJunaidButt)Photo by Dr Junaid Butt Adv (@AdvJunaidButt)Photo by Dr Junaid Butt Adv (@AdvJunaidButt)Photo by Dr Junaid Butt Adv (@AdvJunaidButt)Photo by Dr Junaid Butt Adv (@AdvJunaidButt)Photo by Dr Junaid Butt Adv (@AdvJunaidButt)Photo by Dr Junaid Butt Adv (@AdvJunaidButt)Photo by Dr Junaid Butt Adv (@AdvJunaidButt)Photo by Dr Junaid Butt Adv (@AdvJunaidButt)Photo by Dr Junaid Butt Adv (@AdvJunaidButt)
Dr Junaid Butt Adv retweeted
سوال: پیپلز پارٹی تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں واپس کر سکتی ہے؟ #BilawalBhuttoZardari
5
18
1
125
14,199
مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے وہ قرض اتارے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے۔ بدلیں گے نظام لوگ عام لوگ عام لوگ #عوام_کی_آواز_عوام_راج @iqrarulhassan
1
1
10
اقرار الحسن کی بلاول بھٹو کے بارے میں گفتگو ایک انٹرویو میں۔
2
2
12
اقرار الحسن سید بھائی نے فردِ جرم سے انکار کر دیا۔ 9 دسمبر کو شہادتیں ریکارڈ ہوں گی۔ ان شاء اللہ اس مقدمے میں باعزت بری ہو کر سرخرو ہوں گے۔ یہ ہمارا مؤقف ہے کہ گرفتاری سیاسی تھی۔
1
2
14
Dr Junaid Butt Adv retweeted
“ریاست مخالف” مواد پوسٹ کرنے کے مقدمے میں مجھ پر فردِ جُرم عائد کر دی گئی ہے، اب کیس کے باقاعدہ ٹرائل کا آغاز ہو گا۔۔۔ مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے وہ قرض اُتارے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے
اقرار بھائی کی دوسری پیشی 🙂 @iqrarulhassan
20
13
1
58
4,758
اقرار الحسن سید بھائی پر آج فردِ جرم عائد ہوئی، تاہم فردِ جرم جرم ثابت ہونے کا نام نہیں۔ اقرار بھائی نے صحتِ جرم سے انکار کر دیا۔ ان شاء اللہ 9 دسمبر کو شہادتیں ریکارڈ ہوں گی اور ہمیں امید ہے کہ وہ اس مقدمے میں باعزت بری ہو کر سرخرو ہوں گے۔ @iqrarulhassan
6
1
12
305
Dr Junaid Butt Adv retweeted
عوام راج پارٹی کے سربراہ اور اہنکر پرسن سید اقرار الحسن پر فردجرم عائد، اقرار الحسن کا صحت جرم سے انکار
1
6
40
1,559
Dr Junaid Butt Adv retweeted
جمعہ مبارک 💚
جمعہ مبارک 💛 *اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ* اے اللہ پاک! ہم پر اپنا خاص کرم فرما، اپنی رحمتوں کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھ، ہمارے گناہوں کو معاف فرما، ہماری مشکلات آسان فرما، ہمارے دلوں کو سکون، گھروں کو خوشیوں اور زندگیوں کو اپنی برکتوں سے بھر دے آمین
2
12
55
1,627
Dr Junaid Butt Adv retweeted
اپنے مفادات کے بچاؤ یا دکھاوے کے لیے ہی صحیح ۔۔۔ اس وقت ملک کی زیادہ تر بڑی جماعتیں تاریخ کی ایک سمت پر ہیں۔۔۔ صرف ن لیگ ذرا ہمت کرے تو نئی تاریخ لکھی جا سکتی ہے۔ لیکن حالیہ سرینڈر کے بعد نواز شریف یا اُن کی جماعت سے ایسی کوئی امید کی جا سکتی ہے؟ کیا اُن کے دل سے عمران خان کا خوف نکالا جا سکتا ہے؟ کیا وہ یہ ذلت آمیز اقتدار چھوڑنے پر آمادہ ہو سکتے ہیں؟
31
127
7
1,100
37,839
سندھ کے عوام کو تعلیم، صفائی اور بااختیار بلدیاتی نظام چاہیے۔ اب وقت ہے کہ عوام اپنے حقوق اور فیصلوں کا اختیار خود سنبھالیں۔ عوام کے مسائل، عوام کا راج!
🤖 Made with AI
1
75
Dr Junaid Butt Adv retweeted
لاکھ ڈرامے اور کھیل تماشے دیکھ لیجئے لیکن آخرِ کار آنا اعوام راج تحریک کے نظریے کی جانب ہو گا۔ شخصیات اور خاندانوں کی ڈکٹیٹرشپ سے آزاد جمہوری سیاسی جماعتیں ہی ملک کے مسائل کا حل ہیں۔ میرٹ اور شفاف انٹرنل الیکشنز والی مڈل کلاس لوگوں کی ایک جماعت ہی فوجی اور سیاسی اشرافیہ کا گٹھ جوڑ ختم کر سکتی ہے ورنہ اَسّی سال سے جاری دائروں کا یہ سفر کبھی ختم نہیں ہو گا، پہلا گود میں بیٹھے گا تو دوسرا انقلابی بن جائے گا، دوسرا گود میں بیٹھے گا تو پہلا انقلابی بن جائے گا اور قوم ہر بار تالیاں بجا کر خوش ہوتی رہے گی۔
50
34
5
248
23,598
Dr Junaid Butt Adv retweeted
الحمدللہ عوام راج تحریک جھنگ کےعہدیداران،کوآرڈینیٹر،ممبران کی میٹنگ کی گئی۔جس میں جھنگ،تحصیل اور یونین کونسل وائزورکنگ کومکمل کرنےکی ہدایات اور گلی گلی نگرنگرعوام راج پیغام پہنچانےپرورکنگ یونین کونسل وائزمیٹنگ کی جائیں گی۔تحصیل وائزمینٹنگ بھی کی جائیں گی @iqrarulhassan #عوام_راج
1
1
3
36
Dr Junaid Butt Adv retweeted
عوام راج تحریک بلوچستان صوبائی اپوائنٹمنٹ کمیٹی ممبر ناصر خان ناصر کی سربراہی میں اہم میٹنگ، تحریک کو بلوچستان میں مزید مضبوط بنانے اور لورالائی ڈویژن کے مختلف اضلاع میں کابینہ تشکیل دینے پر تفصیلی مشاورت۔ @iqrarulhassan #AwamRajTehreek #Balochistan #Loralai
2
4
8
633
بلاول صاحب! انقلابی بننے سے پہلے اپنے گھر سے تبدیلی کا آغاز کریں۔ والد صاحب سے صدارت اور صدارتی استثنیٰ چھوڑنے کا مطالبہ کریں، دس آئینی عہدوں سے دستبرداری یقینی بنائیں، جماعت میں جمہوریت لائیں اور مڈل کلاس کو قیادت کا موقع دیں۔ صرف نعروں سے انقلاب نہیں آتا @iqrarulhassan
1
7
11
280
Dr Junaid Butt Adv retweeted
آئیے مل کر عوام راج کے پی کے آفیشل کی سوشل میڈیا ٹیم کو مضبوط بنائیں اور عوام کی آواز کو مزید مؤثر انداز میں آگے بڑھائیں۔ آگے بڑھیں، اپنی صلاحیت دکھائیں اور ٹیم کا حصہ بنیں! Join awaam raaj kpk Official what'app group chat.whatsapp.com/H7XCi7Zwbe…
1
1
17
Dr Junaid Butt Adv retweeted
الحمدللہ آج اقرار بھائی سےبہت اچھی اورتفصیلی ملاقات ہوئی جوچھوٹی موٹی غلط فہمیاں تھیں،وہ بیٹھ کربات کرنے سےبالکل ختم ہوگئی ہیں اقرار بھائی نےہمیشہ کیطرح بہت پیاراورعزت دی،جس کےلیے انکاتہہ دل سےشکریہ۔انشاء اللہ اب ہم پہلےسےبھی زیادہ جوش اورجذبےکےساتھ مل کرسوشل میڈیاپرکام کریں گے۔
5
15
48
2,255
Dr Junaid Butt Adv retweeted
یہی اصل مسئلہ ہے کہ ہم اسٹیبلشمنٹ کے پنجے مضبوط کرنے والی ہر اُس جماعت اور ہر اُس لیڈر کے ساتھ کھڑے ہو جاتے ہیں جو اپنے کسی ذاتی مفاد کے لیے وقتی طور پر انقلابی بننے کا ڈرامہ کرتی ہے۔ ایسا کرنے سے آپ آئندہ کے لیے ہر جماعت اور لیڈر کے لیے یہ دروازہ کھول دیتے ہیں کہ جب اُس کا جی چاہے وہ اسٹیبلشمنٹ کی دریوزہ گری کرے اور جب جی چاہے جعلی انقلابی بن جائے۔۔۔۔ ایسے تو دائروں کا یہ سفر کبھی رُکے گا ہی نہیں۔ اسٹیبشلمنٹ سے پہلے آپ کو باری باری اسٹیبلشمنٹ کی گود میں بیٹھنے اور پھر انقلابی بن جانے والے ان سیاسی ڈکٹیٹروں سے جان چھڑوانا ہو گی۔
میں ہمیشہ سے اسٹیبلشمنٹ کی سیاست میں مداخلت کے خلاف ہوں۔ اس سے ملک کو نقصان پہنچتا ہے مگر انہیں سمجھ نہیں آت۔ جو بھی سیاستدان یا سیاسی جماعت اسٹیبلشمنٹ کے سیاسی رول کی مخالف ہے میں اس کی حمایت کرتا ہوں اور کرتا رہوں گا
13
27
3
154
20,644
Dr Junaid Butt Adv retweeted
یاد رہے کہ عوام راج تحریک میں ”اقرارالحسن زندہ باد“ کا نعرہ لگانے پر پابندی ہے۔۔۔ ہمارا صرف یہی نعرہ ہے: پاکستان زندہ باد عوام راج پائندہ باد ❤️ #ہر_وارڈ_میں_عوام_راج
3
6
131
پشاور ہائیکورٹ کے باہر پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم کو گرفتار کر لیا
3
9
209
Alhamdulillah ... awaam raaj k poster gujrat division me lagny start ho gye @AdvJunaidButt @iqrarulhassan
1
1
7
96