Pinned Tweet
عوام راج کامنشورصرف حکومت بدلنانہیں، بلکہ سیاست کا پورانظام بدلناہےہم ایسی سیاسی جماعت جمہوریت اورایسا پاکستان چاہتےہیں جہاں میرٹ فیصلہ کرےقانون سب پر برابرلاگو ہو ادارے مضبوط ہوں کرپشن کاخاتمہ ہواوراقتدار چند خاندانوں کی نہیں بلکہ عوام کی امانت ہو۔یہی ہماری جدوجہدہے یہی ہماراعزم
بہادر بہنوں کا حوصلہ اور جذبہ واقعی قابل تعریف ہے۔
معاشرے کو آگے بڑھانے میں خواتین کا حصہ بہت ضروری ہے۔
جب سب مل کر حق اور انصاف کے لیے کھڑے ہوں گے تو بات بنے گی۔
ایسی ہی ہمت اور اتحاد سے ملک بہتر اور مضبوط ہوگا
پاکستان زیادہ آباد
عوام راج پائندہ آباد
عوام راج تحریک کی بہادر بہنو! آپ کا حوصلہ، جذبہ اور عزم ہماری اصل طاقت ہے۔ معاشرے میں تبدیلی لانے کے لیے خواتین کا کردار نہایت اہم ہے۔ آئیے متحد ہو کر حق، انصاف اور عوامی خدمت کی آواز بنیں بہادر خواتین، مضبوط پاکستان!
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
Saeed Laang retweeted
عوام راج تحریک کی بہادر بہنو! آپ کا حوصلہ، جذبہ اور عزم ہماری اصل طاقت ہے۔ معاشرے میں تبدیلی لانے کے لیے خواتین کا کردار نہایت اہم ہے۔ آئیے متحد ہو کر حق، انصاف اور عوامی خدمت کی آواز بنیں بہادر خواتین، مضبوط پاکستان!
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
Saeed Laang retweeted
اقرارالحسن صاحب کراچی میں دوسری پیشِی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ۔
عوام راج زندہ باد ❤️
@iqrarulhassan
#ہر_وارڈ_میں_عوام_راج
4
89
Saeed Laang retweeted
اقرار الحسن سید بھائی پر آج فردِ جرم عائد ہوئی، تاہم فردِ جرم جرم ثابت ہونے کا نام نہیں۔ اقرار بھائی نے صحتِ جرم سے انکار کر دیا۔
ان شاء اللہ 9 دسمبر کو شہادتیں ریکارڈ ہوں گی اور ہمیں امید ہے کہ وہ اس مقدمے میں باعزت بری ہو کر سرخرو ہوں گے۔
@iqrarulhassan
فرد جرم لگنے سے کوئی مجرم نہیں بن جاتا، پر جن لوگوں نے جھوٹے مقدمے بنا کر یہ سب کیا ہے ان کا اصل چہرہ بھی کھلنا چاہیے۔ نو دسمبر کو شہادتوں کے وقت سچ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ ڈرا دھمکا کر یا کیس بنا کر کسی کی آواز بند نہیں کی جا سکتی۔
اقرار الحسن سید بھائی پر آج فردِ جرم عائد ہوئی، تاہم فردِ جرم جرم ثابت ہونے کا نام نہیں۔ اقرار بھائی نے صحتِ جرم سے انکار کر دیا۔
ان شاء اللہ 9 دسمبر کو شہادتیں ریکارڈ ہوں گی اور ہمیں امید ہے کہ وہ اس مقدمے میں باعزت بری ہو کر سرخرو ہوں گے۔
@iqrarulhassan
جی ثناء بھائی آپ نے بالکل درست کہا اٹھارہ سال سے سندھ میں حکومت ہے پر عوام کو آج تک وہ بنیادی چیزیں نہیں مل سکیں جن کا حق ہے۔ دوسروں کو جمہوریت کی باتیں سنانے سے پہلے اپنے گھر کا حال تو دیکھ لیں۔ جب تک لوگ خود حساب نہیں مانگیں گے، ایسے ہی چلتا رہے گا۔
Saeed Laang retweeted
پیپلز پارٹی کے 18 سالہ دورِ حکومت کے بعد بھی تمام صوبوں میں سندھ سب سے پیچھے ہے۔ بلاول بھٹو سے شاہزیب خانزادہ کے چبھتے سوالات کاش سندھ کی عوام بھی پیپلز پارٹی سے کرنا شروع کر دے اور اپنے حقوق کا حساب مانگے۔ جس دن عوام نے سوال کرنا سیکھ لیا، اُس دن عوام راج کو کوئی نہیں روک سکے گا
Saeed Laang retweeted
الحمدللہ آج اقرار بھائی سےبہت اچھی اورتفصیلی ملاقات ہوئی جوچھوٹی موٹی غلط فہمیاں تھیں،وہ بیٹھ کربات کرنے سےبالکل ختم ہوگئی ہیں اقرار بھائی نےہمیشہ کیطرح بہت پیاراورعزت دی،جس کےلیے انکاتہہ دل سےشکریہ۔انشاء اللہ اب ہم پہلےسےبھی زیادہ جوش اورجذبےکےساتھ مل کرسوشل میڈیاپرکام کریں گے۔
Saeed Laang retweeted
گاؤں، شہر، ہر جگہ اب لگے گا صرف عوام راج!
گاؤں میں بھی، شہر میں بھی، ضلع میں بھی۔
عوام کی بات، عوام کا راج۔
#عوام_کا_راج
@iqrarulhassan
Saeed Laang retweeted
آئیے! عوام راج خیبر پختونخوا سوشل میڈیا ٹیم کا حصہ بنیں۔ اپنی آواز، اپنی صلاحیت اور اپنی محنت کے ذریعے عوام راج تحریک کا پیغام ہر گھر تک پہنچائیں۔ آپ کا ایک شیئر بھی تبدیلی کی آواز بن سکتا ہے۔
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا – at Peshawar, Pakistan
Saeed Laang retweeted
ایک دوسرے کا سہارا بنیں، ایک دوسرےکو مضبوط کریں۔ چھوٹی چھوٹی باتوں پر ناراض ہو کر ٹیم سے دور ہونا کسی مسئلے کا حل نہیں۔ ہمیں سنجیدگی کے ساتھ کام کرنا ہے۔ ہماری صفوں میں انتشار پھیلانے کی کسی کو اجازت نہیں ہونی چاہیے
عطاءاللہ
رکن اپائنٹمنٹ کمیٹی
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
الحمدللہ آج اقرار بھائی سےبہت اچھی اورتفصیلی ملاقات ہوئی جوچھوٹی موٹی غلط فہمیاں تھیں،وہ بیٹھ کربات کرنے سےبالکل ختم ہوگئی ہیں اقرار بھائی نےہمیشہ کیطرح بہت پیاراورعزت دی،جس کےلیے انکاتہہ دل سےشکریہ۔انشاء اللہ اب ہم پہلےسےبھی زیادہ جوش اورجذبےکےساتھ مل کرسوشل میڈیاپرکام کریں گے۔
الحمدللہ، خوشیوں بھرا یہ دن ہمیشہ یاد رہے گا نئی زندگی، نئی شروعات اور آپ سب کی بے پناہ محبتیں ،اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کر ہماری خوشی میں شریک ہونے والے تمام مہمانوں اور دعا دینے والوں کا دل سے شکریہ۔
@iqrarulhassan
#SaeedLaang #marriagelife #nikah
الحمدللہ، خوشیوں بھرا یہ دن ہمیشہ یاد رہے گا نئی زندگی، نئی شروعات اور آپ سب کی بے پناہ محبتیں ،اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کر ہماری خوشی میں شریک ہونے والے تمام مہمانوں اور دعا دینے والوں کا دل سے شکریہ۔ ♥️
#SaeedLaang #marriagelife #shadi #nikah
Saeed Laang retweeted
عدالت کی طرف سےضمانت منسوخ ہونےکےباوجود ملزم کا دندناتےپھرناقانون پرایک بڑاسوالیہ نشان ہے۔
پولیس اتنی سنگین دفعات(تیزاب پھینکنے)کےباوجود مجرم کوگرفتارکیوں نہیں کررہی؟متاثرہ فریق کوانصاف اورفوری تحفظ ملناچاہیےاوراس لاپرواہی پرمتعلقہ ایس ایچ او پر کارروائی ہونی چاہیے
@MaryamNSharif
FIR 549/2026تھانہ جلالپور پیروالاکےتحت ملزم اظہر حسین پرتیزاب پھینکنےکاسنگین الزام ہےلاہورہائی کورٹ ملتان بینچ نے15 اکتوبرکوملزم کی عبوری ضمانت منسوخ کردی تھی لیکن اسکےباوجود مقامی پولیس اسےگرفتارنہیں کررہی۔ درخواست ہےSHOجلالپورکوملزم کی فوری گرفتاری کاحکم دیاجائے
@OfficialDPRPP
السلام علیکم @iqrarulhassan بھائی
اللہ کابہت شکرہےکہ آپ صحیح سلامت واپس آگئےآپکی رہائی کی خبرسن کرسچ میں دل بہت خوش ہوگیاجس حوصلےاور بہادری سےآپ نےیہ وقت کاٹاہےاس پر دل سےسلام ہےحق کی ہمیشہ جیت ہوتی ہے۔اللہ پاک آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو ہمیشہ سلامت اوراپنی حفظ وامان میں رکھے۔
Saeed Laang retweeted
قائد اقرار الحسن کی رہائی کی خوشی میں مٹھائی تقسیم,
آج خوشی منائیں، مٹھائیاں بانٹیں اور اسی جذبے کے ساتھ عوام راج کے پیغام کو ہر شہر، ہر گاؤں اور ہر محلے تک پہنچائیں۔
Saeed Laang retweeted
میری نماز ہی سب کچھ ہے 💝
اللّٰہ ہم سب کو پانچ وقت کی نماز پڑھنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین 🤲
Saeed Laang retweeted
اقرار الحسن سید نے کراچی عوام راج تحریک اور جین زی کونسل کے تمام عہدیداران سے ایک اہم ملاقات کی۔
اس ملاقات میں آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی گفتگو 7 نومبر، بروز ہفتہ کراچی میں ایک عظیم الشان ورکرز کنونشن منعقد کیا جائے گا۔اس موقع پر اقرار الحسن نے تمام ساتھیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ گرفتاری کے کٹھن اور مشکل وقت میں جس طرح عوام راج تحریک کے کارکنان نے اتحاد اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا، وہ قابلِ فخر ہے۔ خصوصاً ہماری سوشل میڈیا ٹیموں نے جس جرات اور روانی کے ساتھ آواز بلند کی، اس نے ثابت کر دیا کہ ہمارا یہ سفر چٹان کی طرح مضبوط ہے۔ وہ تمام ساتھی جو اس جدوجہد میں ساتھ کھڑے رہے، ان کا جذبہ اور قربانی قابلِ تحسین ہے۔
پاکستان زندہ آباد
عوام راج پائندہ آباد
@iqrarulhassan




























