افشاں کنول (@Afshankanwal98) profile picture

میں تھل کی واسی، میں باپ دادا کی پگڑیوں کی امین لڑکی۔۔۔

bhakkar
Joined December 2023
Photo by افشاں کنول (@Afshankanwal98)Photo by افشاں کنول (@Afshankanwal98)Photo by افشاں کنول (@Afshankanwal98)Photo by افشاں کنول (@Afshankanwal98)Photo by افشاں کنول (@Afshankanwal98)
افشاں کنول retweeted
Little brother was not playing 😂😂 xitter.gq/ForYouClips/status/176…
53
4
37
759
افشاں کنول retweeted
#ShabeBarat The Night Of Forgiveness 💝 xitter.gq/i/status/1761567215395…
43
4
34
1,364
افشاں کنول retweeted
بندریہ کے ہاتھ ماچس دی جا رہی ہے! #ImranRiazKhan #ReleaseImranRiazKhan
عمران بھائی کو گرفتار کرنے سے مریم نواز کی چوری کے مینڈیٹ سے وزیر اعلیٰ بننے کی واردات پر پردہ ڈل جائے گا؟ ہرگز نہیں۔۔۔ صدیق جان @SdqJaan #ImranRiaz bit.ly/49KDJxy
10
2
9
460
افشاں کنول retweeted
مریم نواز کو پنجاب کی ملکہ بنتے دیکھ کر مجھے "گیم آف تھرونز" کے کریسی لینسٹر کا کریکٹر یاد آ گیا۔ یہ لوگ پڑھے لکھے نہیں ہیں۔ بس پاور چاہیے۔ Maryam Nawaz - game of thrones - power is power
16
4
1
15
1,023
افشاں کنول retweeted
عوامی مینڈیٹ چوری کرکے کیا یہ لوگ بڑے اور سخت فیصلے کر پائیں گے۔ یقینا نہیں۔ ان کو سخت عوامی ردعمل کا سامنا کرنا ہوگا۔ #BoycottMirJafar #چھین_کر_لینگے_اپنا_مینڈیٹ
14
3
16
535
افشاں کنول retweeted
موجودہ سیاسی صورتحال میں اندازہ ہوگیا اصل ٹارگٹ جماعت اسلامی ہے #تھپڑکراچی_میں_بدلہ_کےپی_میں
16
2
1
23
950
افشاں کنول retweeted
اچھی خاصی مریم نے ہوا بنائی ہوئی تھی کہ “وہ لندن میں بیٹھا پاکستانیوں کی جنگ لڑ رہا ہے” اور سپارکل چھوٹُو نے اگلے کو پاکستان بلا کر ساری سیٹوں سے ہروا دیا ۔۔ اب اگلا پِٹ رہا ہے اگر پال نہیں سکتے تھے تو #مجھے_کیوں_بلایا ؟
16
4
18
590
افشاں کنول retweeted
عمران خان کو مائنس کرتے کرتے میاں صاحب خود مائنس ہو گئے ہیں خیر سے #مجھے_کیوں_بلایا
20
3
1
26
623
افشاں کنول retweeted
Say nothing just share 😂 #ElectionResult
3
2
13
314
افشاں کنول retweeted
عون چوہدری ایک لاکھ بہتر ہزار پانچ سو چھیتر ووٹوں کے ساتھ کامیاب قرار سلمان اکرم راجہ کے ایک لاکھ اُنسٹھ ہزار چوبیس ووٹ۔ اور پھر آپ کہیں گے ہم اسے فئیر الیکشن مانیں؟؟ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
1,331
14,366
311
44,518
897,170
افشاں کنول retweeted
When I use Whole day X (twitter) only 🤭 #FunniestVideos
20
4
31
1,626
افشاں کنول retweeted
پتنگے مصنوعی روشنی پر کیوں منڈلاتے ہیں؟ لندن: سائنس دانوں نے بالآخر رات کے وقت پتنگوں کے مصنوعی روشنی پر منڈلانے کا معمہ حل کر لیا۔ امپیرئل کالج لندن میں کی جانے والی نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پتنگے یہ رویہ روشنی کو غلطی سے اوپر کی جانب جانے والا رستہ سمجھ کر کرتے ہیں۔ تحقیق میں سامنے آنے والے نتائج بتاتے ہیں کہ مصنوعی روشنی ناہموار پرواز کا سبب بنتی ہے جس کی وجہ سے یہ کیڑے مسلسل اپنی پرواز کی سمت کو درست کرتے رہتے ہیں اور نتیجتاً یہ روشنی کے ارد گرد منڈلاتے رہتے ہیں جس سے ہمیں ان کے روشنی کی کی جانب کھنچے چلے جانے کا احساس ہوتا ہے۔ یہ بات عرصہ دراز سے معلوم ہے کہ مصنوعی روشنی پتنگوں کو اپنی جانب کھینچتی ہے۔ تحریری ریکارڈز میں رومی سلطنت تک اس بات کے شواہد ملتے ہیں کہ اس دور میں روشنی کو استعمال کرتے ہوئے کیڑوں کو پکڑا جاتا تھا۔ تاہم، ایسا ہونے کی وجہ مبہم تھی۔ ماضی میں کیے جانے والے ایک مطالعے میں بتایا گیا تھا کہ ممکنہ طور پر کیڑے مصنوعی روشنی کو اپنے فرار کا راستہ سمجھتے ہیں۔ امپیرئل کالج لندن سے تعلق رکھنے والے تحقیق کے کوریسپونڈنگ مصنف سیمیول فیبیئن کا کہنا تھا کہ سائنس دانوں کا خیال ہے کہ اس عجیب پرواز کی وجہ کیڑوں کا روشنی کو اوپر کی سمت سمجھ لینا ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 37 کروڑ سالوں سے کیڑے زمین پر اڑتے پھر رہے ہیں، آسمان تقریباً ہمیشہ سے ہی زمین سے زیادہ روشن رہا ہے۔ مچھلیوں سمیت دیگر جانداروں کی طرح کیڑے بھی روشن خطے کو آسمان کے رخ کا اشارہ سمجھتے ہیں جس کا مطلب ’اوپر‘ کی سمت ہوتا ہے۔
10
3
12
326
افشاں کنول retweeted
ٹنڈو چاہے کتنا بھی نام کما لے مگر پھر بھی سسرال میں بیوی کے نام سے ہی پہچانا جاتا ہے کہ یہ فلانی کا بندا ہے۔
21
2
26
934
افشاں کنول retweeted
My cute Niece.
13
1
18
324
افشاں کنول retweeted
Pakistani forces should give a strong response to the act of war done by #Iran #MissileAttack
4
2
14
1,284
افشاں کنول retweeted
دنیا کے سامنے اکڑ کر چلنے والا مرد، جھک کر تمہاری پائل باندھے تو یہ عشق ہے۔ اور تم اسکو جھکنے نہ دو، یہ تو واللہ تمہارے عشق کی انتہا ہے۔
13
2
19
12,553
افشاں کنول retweeted
Lion 🦁 king Imran Ahmad Khan Niazi Kisi nishaaan ko mohtaaj nhi. Blk Nishan khan k mohtaaj hn
1
5
98
افشاں کنول retweeted
Nakami en Ka muqadr ho gi In Shaa Allah
عمران خان کو لیاقت علی خان، ضیا ء الحق، ذوالفقار علی بھٹو اوربینظیر کی طرح راستے سے ہٹانے کا امریکی منصوبہ۔۔ اس بار نتائج کیا ہو سکتے ہیں؟؟ Link: youtu.be/6dwoGzbQwxo
1
4
89
افشاں کنول retweeted
All Pakistani agreed Sir
اپنے گذشتہ پانچ الیکشنوں کے انتظامی تجربے کی بنیاد پر میرایہ چیلنج ہے کہ اگرحکومت ، اسٹبلشمنٹ اور الیکشن کمیشن تینوں یہ فیصلہ کر لیں کہ ایمانداری اور غیر جانبداری سے آزادانہ الیکشن کروانے ہیں تو پھر پورے پاکستان میں فوج اور پیرا ملٹی فورس تعینات کرنے کی کہیں ضرورت نہیں پڑے گی۔گذشتہ تمامُ الیکشنوں میں امن و امان کا مسئلہ انہی حلقوں میں بنا جہاں ان تینوں نے بے ایمانی اور بد دیانتی سے اپنی مرضی کے نتائج حاصل کرنے کی کوشش کی ۔
1
6
70