EyePoint Tv (@EyePointTv) header
EyePoint Tv (@EyePointTv) profile picture

News & Updates

Pakistan
Joined December 2023
Photo by EyePoint Tv (@EyePointTv)Photo by EyePoint Tv (@EyePointTv)Photo by EyePoint Tv (@EyePointTv)Photo by EyePoint Tv (@EyePointTv)Photo by EyePoint Tv (@EyePointTv)Photo by EyePoint Tv (@EyePointTv)Photo by EyePoint Tv (@EyePointTv)Photo by EyePoint Tv (@EyePointTv)Photo by EyePoint Tv (@EyePointTv)Photo by EyePoint Tv (@EyePointTv)
پنجاب میں تاریخ رقم ۔ ۔ ۔ مریم نواز نے وزیر اعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھا لیا۔ #MaryamNawaz #CMPunjab #PMLN
5
5
300
Little brother was not playing 😂😂 xitter.gq/ForYouClips/status/176…
53
4
37
759
جس سے خدشہ ہو بے وفائ کا اسمِ صدّیق دم کرو اُس پر .. #記憶を消してもう一度見たい作品 #คริสสิงโต #UkraineRussiaWar
22
2
22
408
11
4
26
10,777
تیرا ہنسنا بھی کیا قیامت ہے میں کوئ بات کرنے آیا تھا۔۔۔
41
2
47
539
Big cats.. Which one is your favorite?
56
3
33
644
پاکستان مسلم لیگ نون کی امیدوار مریم نواز 220 ووٹ لے کر وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب۔۔۔ #MaryamNawaz #PunjabAssembly #PunjabCM
7
4
131
مریم نواز شریف کی اسمبلی روانگی سے پہلے اپنے بزرگوں کی قبر پر حاضری #MaryamNawaz #PunjabAssembly
7
5
166
عربی کیلی گرافی والا لباس زیبِ تن کرنے والی خاتون نے معافی مانگ لی۔ #Halwa #Islamic_Republic_Of_Pakistan
6
1
7
1,530
پنجاب اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ کا انتخاب آج ہوگا #MaryamNawaz #MuradAliShah
4
6
112
پی ایس ایل 9؛ لاہور قلندرز اپنا پانچواں میچ بھی ہار گئی، زلمی 8 رنز سے کامیاب #PSL9 #LahoreQalandars #PeshawarZalmi
2
4
63
تحقیق ضروری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ زیر نظر تصویر میں نظر آنے والی خاتون کو ہجوم نے اس لئے گھیر رکھا تھا کہ انہیں لگتا تھا کہ اس خاتون نے قرآنی آیات والا لباس زیب تن کررکھا ہے اور اگر پولیس موقع پر نا پہنچ پاتی تو شاید اب تک اس خاتون کو مار بھی چکے ہوتے مگر کسی کو یہ توفیق نا ہوئی کہ معلومات کرلے کہ یہ سوٹ دراصل قرآنی آیات نہیں بلکہ عربی کیلیگرافی والا ڈیزائن ہے جو سعودیہ میں عام ملتا ہے اور اس کے اوپر عربی لفظ حلوہ لکھا ہوا ہے جس کے معنی حسین، خوبصورت اور سویٹ ہے۔ اس قوم کے حال پر رونا بنتا ہے۔۔ سوچ سمجھ کر یہ لفظ لکھا گیا ہے یہ آیات نہیں عربی زبان کاعام لفظ متعدد بار لکھا ہوا ہے "حلوة/حلوہ" اس کا اردو ترجمہ ہے خوبصورت، پیارا، پیاری ہے یہ سعودیہ میں متعدد اشیاء پر تعریف کے لیے لکھا ہوتا ہے اب ہر عریبک چیز قرآن نہیں ہوتا۔
9
1
8
187
Apne Gussay Par Control Rakhein | PM Got Angry On Student Question | EyePoint Tv
3
4
93
شاعر علی زریون اپنی پہلی فلم میں کس کردار میں نظر آئیں گے؟ نوجوانوں کے شاعر علی زریون اپنی پہلی فلم “دغا باز دل” میں مرشد کے کردار میں نظر آئیں گے۔ ہدایتکار وجاہت رؤف کی فلم میں مہوش حیات اور علی رحمان مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ رومانوی و کامیڈی کہانی پر مبنی فلم کا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔ علی نے کہا یہ ان کی پہلی فلم ہے سین ختم ہونے کے بعد ہدایتکار وجاہت رؤف نے کہا کہ “علی میاں آپ ون ٹیک ایکٹر ہیں” جو کہ کسی بھی اداکار کو سننا اچھا لگتا ہے۔ #Lollywood #film
4
4
128
سندھ اسمبلی کا اجلاس، پیپلز پارٹی کے اویس قادر شاہ اسپیکر منتخب #SindhAssembly #Governament
1
3
75
آصفہ بھٹو این اے 196 شہداد کوٹ سے ضمنی انتخاب میں حصہ لیں گی #asifabhutto #ppp #Elections2024
1
1
89
پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن کا وزیر اعلیٰ کا امیدوار لانے کا اعلان صوبیہ شاہد کے مطابق اسمبلی میں اپوزیشن جماعتیں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے امیدواران بھی کھڑے کریں گی۔ رہنما مسلم لیگ ن کا کہنا تھا وزیراعلیٰ، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کی ناموں کا اعلان اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس میں کیا جائے گا۔
1
2
66
PTI Leaders Sher Afzal Khan Marwat with Barrister Gohar Hugging & kissing Each Other _ Complete Video | EyePoint Tv
2
3
286