☕ Abrar🖤 (@Aik_cup_Chai_) header
☕ Abrar🖤 (@Aik_cup_Chai_) profile picture

💐(ثنا خوانِ مُصطفی)💐 🇵🇰PakistanZindabad 🇵🇰 🇵🇰Pak ArMy Zindabad🇵🇰 🇵🇰We are proud of our Army. 🇵🇰 🥀ایک ☕ چائے🥀

United States
Joined August 2022
Photo by ☕ Abrar🖤 (@Aik_cup_Chai_)Photo by ☕ Abrar🖤 (@Aik_cup_Chai_)Photo by ☕ Abrar🖤 (@Aik_cup_Chai_)Photo by ☕ Abrar🖤 (@Aik_cup_Chai_)Photo by ☕ Abrar🖤 (@Aik_cup_Chai_)Photo by ☕ Abrar🖤 (@Aik_cup_Chai_)Photo by ☕ Abrar🖤 (@Aik_cup_Chai_)Photo by ☕ Abrar🖤 (@Aik_cup_Chai_)Photo by ☕ Abrar🖤 (@Aik_cup_Chai_)Photo by ☕ Abrar🖤 (@Aik_cup_Chai_)
خاک میں ڈھونڈتے ہیں سونا لوگ ہم نے سونا ہی خاک کے سپرد کر دیا۔۔ 😞 اللہ پاک (آصف جمال) بھائی کی مغفرت فرمائیں (آمین ثم آمین) @r33_zia @Batool29681730 @HaiderH92196080 @Zafar_Khan74 @nadiaza81025471 @AkberSarfraz @itx_manzi @PariWis34466375 @DuaMalik_14 @pinkey2294 @BatoolZ514
57
41
7
115
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام ✿جمعہ مبارک✿ یا الله!ہمیں بار بار اپنےمحبوبﷺکے شہرِ مدینہ کی با ادب حاضری اور بیت الله شریف کی زیارت نصیب فرما۔ ہماری آنکھوں کوگنبدِ خضریٰ کے دیدار اور ہمارےدلوں کو حرمین شریفین کی محبت سےآباد فرما۔ #متاعِ_دل
35
29
1
60
457
☕ Abrar🖤 retweeted
Replying to @ChShanawar8
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ چاندنی ✨ 🌙 سول اللہ ﷺ نے فرمایا جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے، اس کے دس گناہ معاف فرماتا ہے، دس درجات بلند فرماتا ہے۔ (صحیح مسلم) السلام علیکم ✨ صبح بخیر 💥 جمعہ مبارک #متاعِ_دل💙
7
12
12
40
Replying to @Aik_cup_Chai_
اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ 🌴 اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد❍ #متاعِ_دل
1
1
10
Replying to @Aik_cup_Chai_
وﻋَﻠَﻴـْــﻜُﻢ ﺍﻟﺴَّـــــﻼَﻡُ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﷲ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ❣️ سبحان ﷲ اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ
1
1
6
☕ Abrar🖤 retweeted
Replying to @Aik_cup_Chai_
درست کہا۔ دیکھا جائے تو کبھی کبھی خاموشی کو بھی اک طرزِ بیاں کہنا ہی پڑتا ہے۔
1
1
2
9
☕ Abrar🖤 retweeted
Replying to @Aik_cup_Chai_
اور کچھ لوگ دل سے اس طرح اتر جاتے ہیں کہ پھر کبھی ان کی ہمارے دل تک رسائی نہیں ہو سکتی۔ یہاں مجھے اپنا ہی ایک شعر یاد ا رہا ہے 👇 جو دل سے اتر گیا وہ غبار ہو گیا پھر رفتہ رفتہ شام کا اخبار ہو گیا
1
1
2
15
السلام علیکم! جمعہ مبارک 🕌✨ ہفتے بھر کا تھکا ہارا دل جب جمعہ کی صبح درود و سلام کی دھیمی آوازیں سنتا ہے، تو عجب سا سکون آتا ہے 💚 اللَّهُـــمَّ صَـــلِّ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ 💚 #متاعِ_دل
56
35
2
76
1,518
#🌹 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹 🕌✨ جمعہ مبارک ✨🕌 🤲 یا اللہ پاک! سب کے رزق میں برکت، صحت میں عافیت، دلوں میں سکون، گھروں میں خوشیاں اور زندگی میں آسانیاں عطا فرما۔ سب کی دعائیں قبول فرما اور اپنے حفظ و امان میں رکھ۔ آمین یا رب العالمین۔ ❤️🌹 #متاعِ_دل
السلام علیکم! جمعہ مبارک 🕌✨ ہفتے بھر کا تھکا ہارا دل جب جمعہ کی صبح درود و سلام کی دھیمی آوازیں سنتا ہے، تو عجب سا سکون آتا ہے 💚 اللَّهُـــمَّ صَـــلِّ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ 💚 #متاعِ_دل
39
26
55
485
☕ Abrar🖤 retweeted
ASSALAM O ALAIKUM جمعہ مبارک | اللہ ہی کافی ہے جب ربِ کائنات سے کوئی چاہنے والا نہیں کرتا، تو وہ رب کبھی مایوس نہیں کرتا۔ بے شک اللہ ہی بہترین مددگار ہے 💚 اللَّهُـــمَّ صَـــلِّ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ #متاعِ_دل
السلام علیکم! جمعہ مبارک 🕌✨ ہفتے بھر کا تھکا ہارا دل جب جمعہ کی صبح درود و سلام کی دھیمی آوازیں سنتا ہے، تو عجب سا سکون آتا ہے 💚 اللَّهُـــمَّ صَـــلِّ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ 💚 #متاعِ_دل
49
28
2
70
784
☕ Abrar🖤 retweeted
#متاعِ_دل دل گھبراتا ھے ! آنکھ بھر آتی ھے !! تُو جو رُوٹھے تو میری جان نکل جاتی ھے !!!
3
11
12
51
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جمعہ مبارک ۔۔ ذکرِ مصطفیٰ ﷺ سے اپنے دلوں کو منور کریں 🤍محبتِ رسول ﷺ — ہماری سب سے بڑی دولت ہے صلَّی اللہُ علیہ وآلہٖ وسلَّم ﷺ #متاعِ_دل #درودوسلام_کی_فضیلت
26
18
40
432
"إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء" بیشک میرا رب دُعاؤں کا سننے والا ہے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ کی حیات کا ہر پل خیر, برکت, عافیت,صحت,سکون اور خوشحالی سے بھرپور گزرے. "رب ذوالجلال "کھبی بھی آپ کو اداس, غمگین نہ کرے اور اپنے فضل۔رحم اور کرم سے محروم نہ کرے.🤲🏼 ✨ #متاعِ_دل
28
21
2
50
531
☕ Abrar🖤 retweeted
سر پہ رکھ دیجیے دست تسلی آقا ﷺ غم کے مارے ہیں زمانے کے ستاۓ ہوے 💞🍃 فداک أبی و امئ و روحی و قلبی یاسیدیﷺ 💞🍃یارسول اللہ ﷺ یاحبیب اللہﷺیا نور اللہﷺ حضورﷺ آپﷺپرآپ ﷺکی ازواج و والدین آپﷺکی آل پرکروڑوں درود و کروڑوں سلام السلام علیکم امت محمدﷺجمعہ مبارک💞 #متاعِ_دل
48
27
1
94
780
☕ Abrar🖤 retweeted
السلام علیکم جمعہ مبارک اے سانسوں کےمالک رب🌸 ہر پرشان محتاج کوکشائش مشکل ذدہ کو آسانیاں محروم کو نیک اولاد مقروض کو قرض کی آدائیگی غمگین کو خوشیاں مریض کو شفا کاملہ ہر بچے بچی کو نیک بر ونکاح بے گھر کو اپنا گھر ہرمیت کو بخشش رحمت وآخرت کی بھلائ عطافرما امین الہی🤲 #متاعِ_دل
94
37
172
917
☕ Abrar🖤 retweeted
🌹🌼آج کی حدیث🌼🌹 جمعہ کی پانچ عظیم خصلتیں اور قبولیتِ دعا کی خاص گھڑی🤲🤲🌷 #متاعِ_دل
10
14
1
22
344
☕ Abrar🖤 retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر پیارے دوستو سبحان الله وبحمدہ سبحان الله العظیم حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْل اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین #متاعِ_دل
69
27
124
657
☕ Abrar🖤 retweeted
Good Morning,✨☀️ Wishing you a Happy Friday Morning ☀️ Have a wonderful day ahead everyone ✨ #GoodMorningEveryone #JummaMubarak #متاعِ_دل
50
39
73
576
☕ Abrar🖤 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح الخیر 🌹💚❤️💚❤️💚❤️💚🌹 #متاعِ_دل
89
35
1
170
953
اســــــــــــــــلام علیــــــــــــکم ورحـــــــمةالله وبركآتہ یا مقلب القلوب!🍂 ہمارے باطن کو ظاہر سے زیادہ شفاف بنا، اور ہمیں ہر قسم کے دکھاوے اور باطنی زنگ سے ہمیشہ کے لیے پاک کر دے۔ آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین #متاعِ_دل
48
24
60
351