نین تارا 🇵🇰 (@Ainn012) header
نین تارا 🇵🇰 (@Ainn012) profile picture

معتبر بن کر ڈستے ہیں یہاں لوگ کاش ہم بھی چہرہ شناس ہوتے۔۔ Pakistan zindabad🇵🇰 No Dm plz

Pakistan
Joined August 2022
Photo by نین تارا 🇵🇰 (@Ainn012)Photo by نین تارا 🇵🇰 (@Ainn012)Photo by نین تارا 🇵🇰 (@Ainn012)Photo by نین تارا 🇵🇰 (@Ainn012)Photo by نین تارا 🇵🇰 (@Ainn012)Photo by نین تارا 🇵🇰 (@Ainn012)Photo by نین تارا 🇵🇰 (@Ainn012)Photo by نین تارا 🇵🇰 (@Ainn012)Photo by نین تارا 🇵🇰 (@Ainn012)Photo by نین تارا 🇵🇰 (@Ainn012)
نین تارا 🇵🇰 retweeted
انڈین کی طرف سے ہونے والے نقصان کے بعد فرانس کا پاکستان کو مفت رافیل دینے کا فیصلہ۔۔۔ انڈیا کی اتنی غضب بےعزتی 😜😜 #سندور_بن_گیا_تندور #IndiaPakistanWar
رافیل کمپنی کو سٹاک ایکسچینج مین شدید نقصان شئیر گر گیے انڈیا کی وجہ سے ہمیں بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑا ۔ فرانسیسی ذرائع #IndiaPakistanWar #PakistanArmy #Pakistanzinda #Pakistan #Rafale_Graveyard_LOC_indo_Pak
8
12
736
لوہے لیلن تو پتیسہ رافیل طیارے توں پتیسہ،😂
43
924
41
2,962
163,953
نین تارا 🇵🇰 retweeted
میں بتاؤں گی خدا کو کہ تیری دنیا نے ہمیں ذہنی بیمار کیا، خود سے بیزار کیا🥀🙂🖤#محفل_سخن
3
6
1
10
654
نین تارا 🇵🇰 retweeted
سنا ہے ، ہر شخص خوش ہے تم سے کیا واقعی ، تم اتنے منافق ہو؟ #محفل_سخن
6
6
17
815
نین تارا 🇵🇰 retweeted
جنہوں نے ہمیں جنگل میں اکیلا چھوڑ دیا انکو کوئی حق نہیں کہ وہ ہم سے پوچھیں بھیڑیوں نے ہمارے ساتھ کیا کیا۔
85
12
1
100
43,414
نین تارا 🇵🇰 retweeted
هاتھ تو کاٹ دیئے کوزہ گروں کے هم نے معجزے کی وهی امید مگر چاک سے هے ...................!!!
2
2
244
دینا کی سب سے خوبصورت شے نیند ہے جو انسان کو کچھ وقت کے لئے ہر غم سے آزاد کر دیتی ہے #illusive
17
25
1
120
3,836
سلیقہ، سادگی سب آزما کر سمجھ آیا بہت نقصان ہوتا ہے ادب سے پیش آنے میں ❤️‍🩹۔ #نین
2
1
2
750
میں نے کہا رنگوں سے عشق ہے مجھے پھر زمانے نے ہر رنگ دکھایا مجھے🤐 #نین
1
4
654
نین تارا 🇵🇰 retweeted
"" سنت نبوی ﷺ "" *سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے ، دائیں کروٹ سونے ، اور سونے سے پہلے وضو کا حکم کیوں دیا گیا ؟* سائنسدانوں نے تحقیق کی تو نتائج نے سب کو دنگ کر دیا، ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی بے اختیار سبحان الله کہہ اٹھیں گے ہمارے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آج سے 14 سو سال قبل جو سنت اختیار کی تھی اور ان پر عمل پیرا ہونے کا حکم دیا تھا آج سائنس بھی ان احکامات کو مسلم تسلیم کر رہی ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے احکامات اور سنت سے یہ ثابت ہے کہ سونے سے قبل اپنے بستر کو تین بار جھاڑ لینا چاہئے۔ بظاہر تو ایسا نظر آتا ہے کہ اس حکم کا مقصد بستر پر کیڑے مکوڑوں یا کسی اور نقصان دہ چیز سے صاف کرنا ہے ۔ لیکن سائنسی تحقیق میں ایسا ہوش ربا انکشاف ہوا ہے کہ آپ بھی دنگ رہ جائیں گے ۔ سائنس کے مطابق انسانی جسم میں میٹابولزم کا عمل 24 گھنٹے جاری رہتا ہے جس کے باعث ہر پل سینکڑوں نئے سیل بنتے اور پرانے ٹوٹتے ہیں۔ حیران کن بات یہ ہے کہ سونے کے دوران جسم میں ٹوٹنے والے سیل بستر ہی پر گر جاتے ہیں جو انتہائی چھوٹے ہونے کے سبب نظر نہیں آتے۔ اگر بستر کو بغیر جھاڑے اس پرسونے کیلئے لیٹ جائیں تو یہ مردہ سیل جسم میں داخل ہو کر کئی مہلک بیماریوں کا سبب بنتے ہیں اور سائنس نے بھی یہ ہی ثابت کیا ہے کہ ان مردہ سیلوں کو صاف کرنے کیلئے بستر کو کم از کم تین بار جھاڑنا لازمی ہوتا ہے اور ایسا کرنے سے خطرہ ٹل جاتا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سوتے ہوئے دائیں کروٹ پر لیٹنے کا حکم بھی دیا ہے۔اور اس ضمن میں سائنس کا کہنا ہے کہ ایسا کرنے سے دل پر دباﺅ بہت کم ہوتا ہے جس کے باعث دل صحیح بہتر طریقے سے کام کرتا ہے اور سونے کے دوران بھی پورے جسم کو خون کی سپلائی بہترین انداز میں ہوتی ہے جبکہ دل کے دورے کے خطرات بھی کم ہو جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ دائیں کروٹ پر سونے سے معدہ بھی اوپر کی جانب ہوتا ہے اور اسے رات میں کھائی جانے والی غذا کو ہضم کرنے میں آسانی ہوتی ہے۔ رات سونے کے دوران معدے میں موجود غذا اچھی طرح ہضم ہوتی ہے جس کے باعث انسان بیدار ہونے پر خود کو تروتازہ محسوس کرتا ہے اور تیزابیت بھی نہیں ہوتی۔ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے احکامات کے مطابق سونے سے قبل باوضو ہو کر سونے کا حکم دیا گیا ہے ۔ عشاء کی نماز سے قبل دانتوں کو مسواک کرنے یا برش کرنے اور پھر باوضو حالت ہی میں سونے کا حکم موجود ہے۔ اس کی سائنسی توجیح آج کے سائنسدان یہ پیش کرتے ہیں کہ رات میں دانت صاف کرنے کے سبب انسان دانتوں کی بیماریوں کے ساتھ ساتھ دل کی مہلک بیماریوں سے اور معدے کی بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے۔ منہ میں موجود کھانے کے ذرات کو اگر سونے سے پہلے صاف نہ کیا جاۓ تو وہ جراثیموں کا سبب بنتے ہیں ۔رات میں وضو کے بعد کچھ نہ کھانے پینے کا بھی حکم ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ سونے سے قبل جب انسان وضو کرتا ہے تو اپنا مثانہ پیشاب سے خالی کر لیتا ہے جس کے سبب انسان گردوں کی بھی کئی بیماریوں سے محفوظ رہتا. اللّه پاک سنت کے مطابق ہمیں سونے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین ۔
4
26
1
43
1,405
نین تارا 🇵🇰 retweeted
اچھا ہے تَغافل کی اذیت ہے میسر بہتر ہے توجہ کی سہولت سے پَرے ہیں سلطان محمود
2
2
5
399
نین تارا 🇵🇰 retweeted
#WeStandWithPalestine #غزة_العزة میں انسانیت دم توڑ گئی، اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے غزہ میں 17 ہسپتال بند کرا دیئے گئے ہیں
1
3
6
371
نین تارا 🇵🇰 retweeted
اُداسی نام ہے حضرت میرے قبیلے کا میں مسکرائی تو مجرم پکاری جاوُنگی
5
12
615
بکھر رہی تھی ہواؤں میں اعتبار کی راکھ اور انتظار کی مٹھی میں زندگی کم تھی🦋 #نین
3
7
781
نین تارا 🇵🇰 retweeted
Do you agree? 🇵🇸
960
32,366
177
92,967
1,495,805