Pinned Tweet
ضروری اعلان !!!
خواتین و حضرات میرے ٹائم لائن پر فاریو میں اگر آپ کی کوئی ٹویٹ نظر آئے گی اور مجھے متوجہ کرے گی تو میں اس پر اپنے موڈ کے حساب سے کمنٹ ضرور کروں گا۔ آپ کو کوئی بات ناگوار گزرے تو میوٹ یا بلاک کا آپشن استعمال کریں۔
میری مورل پولیسنگ نہ کریں
شکریہ
🌹🌹🌹🌹🌹
Also Beef 🤭
Butter chicken, korma: Pakistani astronaut carries 100 halal food varieties to space
@Geeta_Mohan with details.
1
1
44
Khaaki retweeted
1999 تک ذیادہ تر پاکستان جیتتااوربھارت ہارتاتھا،یہاں تک کہ تنگ آکر بھارت نےپاکستان سےکھیلنےسے انکار کرناشروع کردیا
پھر بھارت کے پاس پیسہ اور ہمارے پاس جواری کھلاڑی آگئےجن کی بدولت بھارت نےامپائروں اورکچھ ہمارےکھلاڑیوں کو خریدکردبئی میں کھیلناشروع کردیااورپھرنہیں ہارا
لیکن ۔۔۔جاری
Khaaki retweeted
پہلے لوگ جھوٹ سے ڈرتے تھے کہ کہیں گناہ نہ ہو جائے،
اب سچ سے ڈرتے ہیں کہ کہیں نقصان نہ اٹھانا پڑ جائے۔ 😔
Khaaki retweeted
ایک افریقی کہاوت ہے کہ:
"مرد کو اپنے ہی خاندان کا حصہ بننے کے لیے بھی
پیسے چاہیے ہوتے ہیں۔"
🙏
Khaaki retweeted
تمہارے بس میں نہیں، اسے اللہ کے سپرد کر دو۔
وہ تمہارے حال سے بہتر جانتا ہے۔
بے چینی چھوڑو، بھروسہ رکھو۔
Khaaki retweeted
ہینڈسم آدمی کبھی عورتوں سے نہیں لڑتے
یہ جتنے مرد عورتوں سے لڑتے ہیں سارے بدشکلے، بے ڈھنگے، موٹی توند اور پھٹکار زدہ کالی شکلوں والے ہوتے ہیں 😛
Khaaki retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ
کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
ﷺ❣️
Khaaki retweeted
اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ بَدَنِیْ،اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ سَمْعِیْ، اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ بَصَرِیْ، لَآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ،اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْکُفْرِ وَالْفَقْرِ اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُبِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، لَآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ
Khaaki retweeted
درود شریف عبادت بھی ہے، دعا بھی ہے، دوا بھی ہے اور بیماریوں سے شفاء بھی ہے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم۔♥️
یہی سوال کیپٹن صفدر سے بھی پوچھ لو ۔۔ وہ کیسے فون کرکے قبضہ کرواتا ہے
اج ایک وائٹ کالر ", قبضہ مافیا " سے پوچھا کہ آپ لوگ کراچی میں فلیٹوں اور مکانوں پر قبضہ کیسے کرتے ہو
اس نے نہایت ہی سادگی سے جواب دیا کہ
پہلے مکان کرایہ پر لیتے ہیں
مالک مکان سے کرایہ نامہ لیتے ہیں
پھر کہتے ہیں کہ کرایہ بذریعہ اکاؤنٹ ادا کیا کریں گے
مالک مکان سے ان لائن اکاؤنٹ لیتے ہیں
اکاؤنٹ میں ایک بھاری رقم ان لائن ٹرانسفر کرواتے ہیں
فرض کیا پانچ کروڑ کی پراپرٹی ہے تو پچیس لاکھ روپیہ اکاؤنٹ میں ان لائن ٹرانسفر کرواتے ہیں
اور خود ہی ایک سیل ایگریمنٹ بناکر مکان پر قبضہ کرلیتے ہیں
کورٹ میں کیس داخل کرتے ہیں
اللہ اللہ تے خیر صلا
پھر "لیڈرز" بیچ میں آتے ہیں وہ مکان کے اصل مالک اور ہماری سیٹنگ کرواتے ہیں
اگر پانچ کروڑ کا مکان ہے تو مالک کو تھوڑی بہت رقم دیکر مکان ہتھیا لیتے ہیں
مالک نہ مانے تو کورٹ سے ڈگری لیکر اس"غریب بھڑوے", کا سامان کورٹ کے ذریعے اٹھا کر باہر پھینک دیتے ہیں
اس دھندے میں بڑی بڑی پارٹیز گھس گئی ہیں جو ان لائن رقم جمع کروانے کیلئے رقم انویسٹ کرتی ہیں اور پھر قیمتی فلیٹ مکان اور بنگلے پر قبضہ کرکے بیٹھ جاتے ہیں
باقی معاملات "لیڈرشپ" سنبھال لیتی ہے
اس لیئے اگر آپ کے اکاؤنٹ میں اچانک سے کوئی ان لائن رقم ٹرانسفر ہوئی ہے
اور اپ کے علم میں نہیں ہے اور اپ غلطی سے کراچی شہر میں کسی مکان فلیٹ یا بنگلے کے مالک ہیں تو سمجھ جائیے کہ آپ کی تباہی کا سفر شروع ہونے والا ہے
تو سمجھ لیجئے کہ کچھ بڑی گڑبڑ ہونے والی ہے
کسی قابل اعتماد وکیل سے رابطہ کرنا ضروری ہوگیا ہے
آپ کسی بڑے چکر میں پھنسنے والے ہیں۔
14
Khaaki retweeted
غلط فہمیاں اکثر حقیقت سے نہیں، خاموشیوں سے جنم لیتی ہیں۔
مگر افسوس کہ ہم وضاحت کے چراغ جلانے کے بجائے بات کرنے کے دروازے بند کر دیتے ہیں۔
حالانکہ بعض رشتوں کو بچانے کے لیے دلیل نہیں، صرف ایک مخلصانہ گفتگو درکار ہوتی ہے
Khaaki retweeted
اللَّهُمَّ عَافِنِي فِي بَدَنِي اللَّهُمَّ عَافِنِي فِي سَمْعِي اللَّهُمَّ عَافِنِي فِي بَصَرِي لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ الْكُفْرِ ، وَالْفَقْرِ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ
Khaaki retweeted
" کہہ دو میرے اُن بندوں سے جِنہیں حالات نامُمکن لگ رہے ہیں میں ہر شے پہ قُدرت رکھنے والا ہُوں!
القرآن ( 35:1 ) ۔
Khaaki retweeted
صرف اپنے مذہب، فرقے کی کتابیں پڑھ کر خود کو اہلِ حق سمجھنا ویسا ہی ہے جیسے اکیلے دوڑ کر فرسٹ آنا...
Khaaki retweeted
Replying to @SMunirMaan
موقع کی بات ہوری ہے بہن۔ خواتین بھی شوہروں کو دوسرے جہان پہنچادیتی ہیں اب تو۔ یہ مرد عورت کی بات ہی نہیں رہی عدم برداشت کی ہے اب نہ مرد برداشت کررہے نہ عورتیں۔ طلاق لیکر ایکدوسرے کی جان بھی نہیں چھوڑتے











