Khaaki (@AirBornPro) profile picture

جنہیں ہم زہر لگتے ہیں ہمیں وہ کھا کے مر جائیں 🌹🌹🌹❤️❤️❤️ Not affiliated to any Political or Religious Sect ...

آزاد پنچھی
Joined June 2023
Photo by Khaaki (@AirBornPro)Photo by Khaaki (@AirBornPro)Photo by Khaaki (@AirBornPro)Photo by Khaaki (@AirBornPro)Photo by Khaaki (@AirBornPro)Photo by Khaaki (@AirBornPro)Photo by Khaaki (@AirBornPro)Photo by Khaaki (@AirBornPro)Photo by Khaaki (@AirBornPro)Photo by Khaaki (@AirBornPro)
1999 تک ذیادہ تر پاکستان جیتتااوربھارت ہارتاتھا،یہاں تک کہ تنگ آکر بھارت نےپاکستان سےکھیلنےسے انکار کرناشروع کردیا پھر بھارت کے پاس پیسہ اور ہمارے پاس جواری کھلاڑی آگئےجن کی بدولت بھارت نےامپائروں اورکچھ ہمارےکھلاڑیوں کو خریدکردبئی میں کھیلناشروع کردیااورپھرنہیں ہارا لیکن ۔۔۔جاری
8
182
1
1,113
61,055
پہلے لوگ جھوٹ سے ڈرتے تھے کہ کہیں گناہ نہ ہو جائے، اب سچ سے ڈرتے ہیں کہ کہیں نقصان نہ اٹھانا پڑ جائے۔ 😔
1
2
83
ایک افریقی کہاوت ہے کہ: "مرد کو اپنے ہی خاندان کا حصہ بننے کے لیے بھی پیسے چاہیے ہوتے ہیں۔" 🙏
3
2
38
796
تمہارے بس میں نہیں، اسے اللہ کے سپرد کر دو۔ وہ تمہارے حال سے بہتر جانتا ہے۔ بے چینی چھوڑو، بھروسہ رکھو۔
1
2
4
105
ہینڈسم آدمی کبھی عورتوں سے نہیں لڑتے یہ جتنے مرد عورتوں سے لڑتے ہیں سارے بدشکلے، بے ڈھنگے، موٹی توند اور پھٹکار زدہ کالی شکلوں والے ہوتے ہیں 😛
میری ایکس کی زندگی کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کی جو بھی دَلے پیچھے پڑتے ہیں، انتہائی بد صورت اور بھوکے ننگے ہوتے ہیں۔ کوئی ہینڈ سیم مرد، کوئی امیر آدمی میرے سے کیوں لڑائی نہیں کرتا 😢
16
6
58
1,332
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد ﷺ❣️
2
3
76
اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ بَدَنِیْ،اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ سَمْعِیْ، اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ بَصَرِیْ، لَآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ،اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْکُفْرِ وَالْفَقْرِ اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُبِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، لَآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ
2
3
96
Replying to @MananHnz
Prophet Muhammad SAW 🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
1
14
143
اللہ ہمیں اُس وقت سے بچائے جب ہم کسی کے حق میں خدا بن جائیں..
2
2
5
103
درود شریف عبادت بھی ہے، دعا بھی ہے، دوا بھی ہے اور بیماریوں سے شفاء بھی ہے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم۔♥️
3
7
70
غلط فہمیاں اکثر حقیقت سے نہیں، خاموشیوں سے جنم لیتی ہیں۔ مگر افسوس کہ ہم وضاحت کے چراغ جلانے کے بجائے بات کرنے کے دروازے بند کر دیتے ہیں۔ حالانکہ بعض رشتوں کو بچانے کے لیے دلیل نہیں، صرف ایک مخلصانہ گفتگو درکار ہوتی ہے
2
2
6
60
اللَّهُمَّ عَافِنِي فِي بَدَنِي اللَّهُمَّ عَافِنِي فِي سَمْعِي اللَّهُمَّ عَافِنِي فِي بَصَرِي لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ الْكُفْرِ ، وَالْفَقْرِ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ
2
3
79
" کہہ دو میرے اُن بندوں سے جِنہیں حالات نامُمکن لگ رہے ہیں میں ہر شے پہ قُدرت رکھنے والا ہُوں! القرآن ( 35:1 ) ۔
3
4
65
صرف اپنے مذہب، فرقے کی کتابیں پڑھ کر خود کو اہلِ حق سمجھنا ویسا ہی ہے جیسے اکیلے دوڑ کر فرسٹ آنا...
1
1
2
56
Replying to @SMunirMaan
موقع کی بات ہوری ہے بہن۔ خواتین بھی شوہروں کو دوسرے جہان پہنچادیتی ہیں اب تو۔ یہ مرد عورت کی بات ہی نہیں رہی عدم برداشت کی ہے اب نہ مرد برداشت کررہے نہ عورتیں۔ طلاق لیکر ایکدوسرے کی جان بھی نہیں چھوڑتے
1
2
7
334
You’re a hindu Hygiene is your enemy.
I'm Indian Islam is my enemy
264
3,006
48
42,891
663,023
يا @grok هل تناول أقراص اليود يحمي الإنسان من الإشعاع النووي ؟
41
38
6
713
886,138
اپنوں کو بس اتنا ہی اپنا مانو، جتنا وہ تمہیں اپنا مانتے ہیں.
2
1
2
116
تصویروں کی بجائے لفظوں پر فلٹر لگائیں. بولتے وقت ضرور ذہن میں رکھیں کہ ہماری گفتگو میں لفظ کتنے ہیں اور تیر کتنے.
1
2
84
Abdul el-sayed it is done bro 🇺🇸
361
7,542
550
63,308
2,306,927