Khalid Chishti (@AirCommodoreR) header
Khalid Chishti (@AirCommodoreR) profile picture

Former Fighter Pilot; retired as Air Commodore. Was awarded Sitara-e-Imtiaz (Military) and Sitara-e-Basalat by Pakistan Government

Joined February 2021
Photo by Khalid Chishti (@AirCommodoreR)Photo by Khalid Chishti (@AirCommodoreR)Photo by Khalid Chishti (@AirCommodoreR)Photo by Khalid Chishti (@AirCommodoreR)Photo by Khalid Chishti (@AirCommodoreR)Photo by Khalid Chishti (@AirCommodoreR)Photo by Khalid Chishti (@AirCommodoreR)Photo by Khalid Chishti (@AirCommodoreR)Photo by Khalid Chishti (@AirCommodoreR)Photo by Khalid Chishti (@AirCommodoreR)
آبنائے ہرمز پر چین کا مؤقف کیا؟ سنئے @24NewsHD @NasimZehra @AirCommodoreR @MasudAKhan6
2
1
268
Khalid Chishti retweeted
پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ آگیا! سندھ طاس معاہدے پر بھارت کا اگلا قدم کیا ہوگا؟دفاعی تجزیہ کارنےواضح کردیا! #NeoNews #Sahafi @javedbalochpk @AirCommodoreR
1
3
348
Khalid Chishti retweeted
ایران نہیں چاہے گا کہ یہ صدر چھ مہینے بعد یا دو سال بعد کوئی اور صدر آئےپھر چڑھ دوڑے 15 ہزار ٹارگٹس پر حملہ کرےاور معیشت دوبارہ تباہ ہو خالد چشتی کا بے باک تجزیہ @AirCommodoreR @DrDanish5
1
16
4,971
Khalid Chishti retweeted
شنگھائی تعاون تنظیم :شہباز شریف ایک سال کے لیے صدارت سنبھالیں گے مکہ دفاعی معاہدے کے سیکریٹریٹ کی پہلے تین سال پاکستان سربراہی کرے گا مکہ ڈیفنس الائینس نیٹو سے زیادہ طاقتور اور اہمیت کا حامل کیسے؟ ائیر کموڈور (ر) خالد چشتی کا تجزیہ @ajmaljami @AirCommodoreR
1
4
261
Khalid Chishti retweeted
ایران امریکا جنگ ریورس اسٹریٹیجی میں لڑی جا رہی ہے۔۔۔ عام طور پر پہلے اقتصادی پابندیاں ہوتی ہیں، پھر محاصرہ ہوتا ہے اور پھر جنگ۔۔۔ یہاں الٹ ہے۔۔ پہلے جنگ لڑی گئی، پھر محاصرہ ہوا اور اب اقتصادی پابندیاں۔۔۔ اقتصادی پابندی کے نتائج آپ کو سامنے دکھائی نہیں دیتے اس پر وقت لگتا ہے،، صدر ٹرمپ نومبر کے صدارتی انتخابات میں جاتے ہوئے یہ بیانیہ بنانا چاہ رہے ہیں کہ ہم نے ایران کے ہاتھ پیر باندھ دیے۔۔۔۔ اب اگر ایران نے بڑی کارروائی کرنا ہوئی تو وہ نومبر کے وسط مدتی صدارتی انتخابات کے وقت پر کریں گے۔ ایئر کموڈور ریٹائرڈ خالد چشتی @AirCommodoreR #FaislaAapKa TEAM | Hum News
3
18
149
20,028