Muhammad Ali (@Alexiosleon11) profile picture

You will never do anything in the world without courage. It is the greatest quality of the mind next to honor

Joined May 2023
Photo by Muhammad Ali (@Alexiosleon11)Photo by Muhammad Ali (@Alexiosleon11)Photo by Muhammad Ali (@Alexiosleon11)
First on the List, Possibly One of the Greatest All rounder, The most Charismatic Lion from Lahore ,The Great Imran khan
4
85
267
19,165
Muhammad Ali retweeted
Alhamdulillah, we did it! ❤️ We just paid the fee for the student we were striving so hard to support. Yesterday was the last day to pay, and his roll number slip wasn’t being generated due to the outstanding dues.
3
6
37
813
Muhammad Ali retweeted
میں کارکن نہیں ہوں😂🤣🤭
صدیق جان !تم نے ماضی میں بھی میرے بارے کئی جھوٹ بولے ہیں جو میرے پاس محفوظ ہیں لیکن اب نہیں۔ کل شاہ زیب کے شو پر سوالات اور موضوع تحریک انصاف کی سیاست پر تھا جس کے جواب دیے۔ اب میں تمہاری طرح کارکن تو ہوں نہیں سوال کچھ ہو اور جواب کچھ اور۔ باقی آبپارہ سے لگتا ہے دوبارہ ٹھڈے پڑ گئے ہیں جو گِل بھگوڑے کے ایجنڈے پر واپس آ گئے ہو یا دونوں اُنہی کے ایجنڈے پر ہو۔
15
191
7
784
10,835
Muhammad Ali retweeted
In other news, I landed in Sydney and will be here for the next few months to expand @3RD_AI_ work in the region and undertake interesting R&D in the predictive modeling space. If you happen to work here in tech, politics, philosophy or anything crazy I’d love to connect. Also, Free Imran Khan!
8
22
148
2,761
Muhammad Ali retweeted
بیٹا سندیلا،میں انفارمیشن سیکرٹری پنجاب ہوں ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری پاکستان ہوں عمران خان کے ٹکٹ سے حقیقی ایم این اے بنا ،سب سے بڑھ کر اللہ پاک نے بہت عزت دی ،تم اور تمہارے بھگوڑے لیڈر کی طرح نہیں ہوں جو دنیا میں بھی ذلت کھا رہے ہیں اور آخرت میں بھی جوتے پڑیں گے
بسرا جی سینٹر تو مشعال نے بن جانا ہے دوبارہ تسی اپنی سناو تہانوں عمران خان نے عہدہ کیوں نہیں دیا 😂
11
69
5
327
3,769
Muhammad Ali retweeted
سنڈیلا ضیاء اللہ حق کے بیٹے اعجاز الحق کو عمران خان نے بھاری لیڈ سے ہرایا اور فارم 45 ضیاء الحق کی قبر پر رکھ کے آیا ذرا جا کے چیک کرنا
او کیہڑا ایم این اے بنیا اے پائی؟ آپ کے حلقے سے جو ایم این اے بنا ہے وہ کوئی اور ہے اور آپ کی کُل اوقات اتنی ہے کہ پارٹی کے جنرل سیکرٹی کی چاپلوسی کرنی پڑرہی ہے اور پنجاب میں جو عہدہ آپ نے بتایا ہے آپ کی کارکردگی نظر آرہی ہے اسی لئے پنجاب میں پی ٹی آئی زیرو بٹا زیرو ہے
4
30
168
1,436
Muhammad Ali retweeted
If the worst does happen, they may try to claim it was from natural causes or old age. My father, when he went to prison 3 years ago, was about the fittest and healthiest 70 year old man you could possibly find. He had no underlying health issues (despite being shot in the leg when the regime tried and failed to have him killed in an assassination attempt). His health is deteriorating because of the inhumane treatment he has been subjected to in prison, which the UN Special Rapporteur on Torture has repeatedly stated amounts to torture. Again, make no mistake - the regime will be responsible if he is killed in prison.
Your father is 74. The average life expectancy of a Pakistani man is around 65. No one needs to do anything. Time and nature are already taking their course and every passing day brings him closer to his eventual death. PS: No UN official has ever visited your father in jail to assess his conditions. Remember that before invoking international concern selectively.
98
1,207
28
2,830
26,414
Muhammad Ali retweeted
If he’s safe as you claim, why is the regime ignoring the Supreme Court’s order to have him assessed in a private hospital (Shifa International), rather than by stooges at a government facility? Why haven’t they allowed anyone to see him since August? Even murderers are granted these most basic of rights in prison. They’re clearly hiding something, as they could easily dispel people’s concerns if their claims that we are lying are true. Remember, when PTI was in power, Nawaz Sharif, who, unlike my father, is genuinely corrupt - as proven by the Panama Papers - was allowed to travel to London for medical reasons while serving his prison sentence and remained there, living in luxury for 4 years. Yet these fascists fear my father so much that they won’t even allow him a visit from his own doctors or an assessment at a private hospital IN Pakistan, as ordered by the highest court in the country. Why are you so desperate to cheerlead for a fascist regime?
1- Your father is safe 2- Thank God Almighty we are not hearing (incoherent rants) from him 3- It was not Asim Munir, but Bajwa under whom your father was ousted 4- The ppl of Pakistan need respite from your father’s crazy verbal diarrhea. We are trying to heal as a nation so take one for the team, please.
109
1,133
22
2,828
28,352
Muhammad Ali retweeted
جن کو آپ دفاع کر رہے اور جن کے کہنے پر سہیل آفریدی سمیت جو لوگ اس وقت قید میں ہیں یا رو پوش ہیں ان کے خلاف لگے ہوۓ ہو اور جس کے دفاع میں آکے میرے خلاف لگے ہو سب پتہ ہے ، تحریک انصاف کا ورکر سب جانتا ہے کہ کون کیا ہے یہ شعور عمران خان نے دیا ہے ! کالے پیلے نیلے چینل اور ٹاؤٹ عمران خان کی پارٹی کو توڑ نہیں سکتے انشاء اللہ ہر حملہ ناکام بنائیں گے ، اچھا اتنا بتا دیں کہ مشال نے اے آر وائی پر بات کی کوئی ایک ٹویٹ اس پر کیا یا اس کے نیچے جا کے بولے ؟ 😂😂😂 No
5
6
14
270
28 ویں ترمیم کے جتنے بھی تحریک انصاف میں عسکری حمایتی ہیں جنہیں گنڈاپور گینگ کے نام سے جانا جاتا ہے انہیں میڈیا پر ون آن ون وقت مل رہا ہے اور اس سے یہ تاثر دلوایا جا رہا کہ تحریک انصاف اور عمران خان اس ترمیم کے حق میں ہیں جبکہ ایسا نہیں ہے اور یہ بے سبب نہیں نہیں ہے، یہ مائنس عمران خان اور مائنس جمہور کی پہلی کڑی ہے۔
3
162
Muhammad Ali retweeted
مشال یوسفزئی @AkMashal تمھاری جیسی ٹاؤٹ جو سازش اور جھوٹا بیانیہ بنا کر عمران خان صاحب تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہو، تاکہ اگلے سال مارچ میں دوبارہ سینیٹر بننے کا راستہ ہموار کر سکو۔لیکن بھول جاؤ تم جیسی آستین کی سانپ کو عمران خان صاحب دوبارہ سینیٹر بنائیں گے تمہیں اتنی بھی شرم نہیں آئی کہ عمران خان صاحب کی صحت اور رہائی جیسے سنجیدہ معاملات کو اپنے ذاتی سیاسی مفادات اور سینیٹ کی نشست حاصل کرنے کے لیے استعمال کر رہی ہو تمھاری جیسی ٹاؤٹ کی پارٹی میں کیا حثیت ہے،سب کو پتہ ہے۔۔کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ،سینیٹر بننے سے پہلے صفائی والے ایک محکمے میں کلرک کی ایک نوکری کرتی تھی تم ہمیشہ جیل میں عمران خان صاحب اور بشری بی بی صاحبہ سے جھوٹ بولتی رہی ہو اور جھوٹ تمھارا وطیرہ ہے اس لئے عمران خان صاحب تمھاری حقیقت اور اصلیت کو جاننے کے بعد تمھیں پارٹی سے نکالنے کا کہہ چکے ہیں، کبھی تم بشری بی بی صاحبہ کی بہن پر،کبھی ان کی فیملی پر،کھبی عمران خان صاحب کی بہنوں پر کبھی پارٹی لیڈر شپ پر اور اب سہیل آفریدی،جنید اکبر اور عمران خان صاحب کے وفادار ساتھیوں پر حملے کر رہی ہو اور ہم سب کو پتہ ہے کہ تم کس کے ایجنڈے پر ہو،تمھیں ون آن ون ہر چینل پر بٹھا کر جو ٹاسک دیا گیا ہے کہ عمران صاحب کی تحریک کو نقصان پہنچانا ہے،اور ظالم کے ظلم سے توجہ ہٹا کر پارٹی میں دراڑ پیدا کرنی ہے،قوم اور تحریک انصاف کی لیڈر شپ اور کارکنان تم جیسے بہروپیوں کو پہنچاتی ہے،عمران خان نے اس قوم کی آنکھ کا آپریشن کر دیا ہے ،اب سی وی کسی اور جگہ جمع کرواؤ،تحریک انصاف میں تمہاری دال نہیں گلنے والی !!
58
266
21
987
25,673
Muhammad Ali retweeted
The sham trail, sham courts and another sham conviction are truly deplorable acts by the puppet regime and its puppeteers.
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو ٹویٹس کیس میں 17 سال کی سزا کے بعد بغیر شفاف ٹرائل بیرئیر ہٹانے کے کیس میں دس دس سال قید کی سزا سنا دی گئی
9
197
701
6,762
Muhammad Ali retweeted
اگر بیرئیر ہٹانے کی کوشش پر ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو دس، دس سال قید کی سزا سنائی جا سکتی ہے، تو انشااللہ وہ دن بھی آئے گا جب آئین پر پیشاب کرنے والوں کو بھی تختے پر لٹکایا جائے گا۔
7
58
1
344
2,650
Muhammad Ali retweeted
Following Imaan and Hadi’s wrongful convictions today, in yet another sham trial before a sham court, let’s see how many of Pakistan’s senior and leading anchors/journalists dare to speak up, tweet, or dedicate a show to critically examining what this case is really about. What is their real crime? What are they actually being punished for? And who is really behind all this? I am sure many of us will one day deliver eloquent lectures about these dark times, telling how outraged, saddened and disturbed they were by it all. But what matters is not what we say when these dark times are over. What matters is what we choose to say and do TODAY, when speaking out actually counts.
13
288
3
803
7,296
Muhammad Ali retweeted
بریکنگ نیوز ، بیرئیر ہٹانے کی کوشش کرنے پر ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو دس دس سال قید کی سنا دی گئی
97
298
53
1,200
42,086
Muhammad Ali retweeted
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف جیل ٹرائل جس میں میڈیا کو داخلے کی اجازت نہیں گھی اے ٹی سی کے مختلف فیصلے اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کئے گئے سپریم کورٹ چیلنج کئے گئے ارٹیکل 10 اے شفاف ٹرائل کا آئینی حق مانگا گیا لیکن اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسٹے نہیں دیا سپریم کورٹ نے کیس مقرر نہیں کیا آج شفاف ٹرائل کے حق کے لئے دائر سب اپیلیں غیر موثر ہو گئیں جج طاہر عباس سپرا نے دس دس سال سزا سنا دی
بریکنگ نیوز ، بیرئیر ہٹانے کی کوشش کرنے پر ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو دس دس سال قید کی سنا دی گئی
9
65
2
300
10,094
Muhammad Ali retweeted
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو ٹویٹس کیس میں 17 سال کی سزا کے بعد بغیر شفاف ٹرائل بیرئیر ہٹانے کے کیس میں دس دس سال قید کی سزا سنا دی گئی
بریکنگ نیوز ، بیرئیر ہٹانے کی کوشش کرنے پر ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو دس دس سال قید کی سنا دی گئی
12
112
4
391
12,390
Muhammad Ali retweeted
اب اس خاتون کو پی ٹی آئی کا ترجمان سمجھ کر بلایا گیا ہے ۔۔ یہ پارٹی کی ترجمانی ہو رہی ہے 👇🏻
5
4
17
576
Muhammad Ali retweeted
اکثر و بیشتر کسی ایونٹ پر کسی کا پرانا موقف کھنگالنے اور دیکھنے کا موقع ملتا ہے۔ میں نے ایسی سرچ میں آج تک سب سے زیادہ بودا موقف کسی شخص کا دیکھا ہے تو وہ حامد میر صاحب ہیں۔ نمونے کے طور پر نیچے لنک موجود ہے اسے اٹھا کر سرچ بار میں کاپی کریں نتائج دیکھتے جائیں اور مزہ لیتے جائیں۔ from:HamidMirPAK since:2022-04-07 until:2022-04-13 عموما کسی کی ایک آدھ ٹویٹ ہی اسکو ڈھیٹ کرنے کے لیے کافی ہوتی ہے لیکن یہاں تو سبحان اللہ لائن لگی پڑی ہے۔ مجھے یقین ہے میر صاحب خود بھی دیکھیں گے تو شرمندہ ضرور ہوں گے۔ نمونے کے طور پر ایک ٹویٹ قوٹ بھی کردی ہے۔ شکریہ۔
سپریم کورٹ آف پاکستان کے کل کے فیصلے کے بعد آج سٹاک مارکیٹ مستحکم ہونے لگی ہے اور ڈالر کی اُڑان بھی کم ہو گئی ، پاکستان کی معیشت کے بارے میں کئی دن کے بعد اچھی خبریں آنے لگی ہیں اللّٰہ کا شکر ادا کرنے کی ضرورت ہے
44
498
2
1,571
19,074
Muhammad Ali retweeted
ہو طاقت کوئی خدائی سی تو ہم خوفزدہ بھی ہوجائیں۔ کارگل کی پہاڑیوں سے لیکر گوادر کے ساحلوں تک جو طاقت جوتے کھاتی ہے اس سے ڈر جائیں؟ آپ دراصل اتنی طاقتور ہیں نہیں جتنا آپ خود کو سمجھتے ہیں اور ہم اتنے کمزور ہیں نہیں جتنا آپ ہمیں سمجھ بیٹھے ہیں۔
25
375
5
1,274
10,021
Muhammad Ali retweeted
کیسے کیسے لوگ پارٹی پے مسلط ہیں، نہ اپنی کوئی سیاسی credibility ہے، نہ کوئی کارکردگی،آخر ایسی کیا قابلیت تھی آپ میں کہ سینیٹر بنا دیا گیا؟ زندگی میں شاید ہی کبھی کوئی نوکری کی ہو Self-serving opportunist
شاہد خٹک مینا خان اور شفیع جان پارٹی اور عمران خان کے مجرم ہیں سہیل آفریدی کے ترجمان یار محمد نیازی کو اظہر مشوانی کی سفارش پر لگایا گیا تھا ان کے پاس ہوگی سہیل آفریدی کی ویڈیو سینیٹر مشال یوسفزئی
3
9
127