Azba Abdullah (@AzbaAbdullah) header
Azba Abdullah (@AzbaAbdullah) profile picture

کوئی بھی مسل دےگا Founder @Chuntiyaa_PK

Lahore, Pakistan
Joined May 2023
Photo by Azba Abdullah (@AzbaAbdullah)Photo by Azba Abdullah (@AzbaAbdullah)Photo by Azba Abdullah (@AzbaAbdullah)Photo by Azba Abdullah (@AzbaAbdullah)Photo by Azba Abdullah (@AzbaAbdullah)Photo by Azba Abdullah (@AzbaAbdullah)Photo by Azba Abdullah (@AzbaAbdullah)Photo by Azba Abdullah (@AzbaAbdullah)Photo by Azba Abdullah (@AzbaAbdullah)Photo by Azba Abdullah (@AzbaAbdullah)
A thread on: “Talk, Not War”: Non PTI politicians & military Pushed for Taliban Dialogue since 2007 but Imran Khan is a terrorist. 2007 Agenda of Talks with Taliban to be discussed (interior minister Aftab Sherpao was part of it). 2008 When Pakistan calls truce with Taliban after SECRET talks
7
14
1
65
90,215
پاکستان کی گلیوں میں ٹیلنٹ رُلتا رہا اور یہاں جہاد چلتا رہا اب روتے ہیں ہم بالی ووڈ کو بیٹ کیوں نہیں کرسکتے😰🥺
5
1
19
1,356
میڈم ڈاکٹر نہیں بن سکی تھی اب بیماریوں کی علامات بتا کر شوق پورا کررہی ہے😂🤣🤦🏻‍♀️
11
10
154
1,784
یارررررر😂🤣
8
33
4
150
4,356
بہت پوسٹیں پڑھ لیں حامدمیر صاحب کیخلاف اور حق میں۔ مجھے بس یہ جاننا ہے کہ اُنکے کچھ مشہور زمانہ انٹرویوز بن لادن ٹائپ کس نے ارینج کیے تھے؟😂🤣
5
5
85
1,455
اس موضوع پر پہلے میں ایک ویڈیو بھی بنا چکی ہوں دوبارہ سے بتادیتی ہوں کہ ٹرمپ یا فرسٹ لیڈی یا وائس پریزیڈنٹ کیساتھ سفر کرنے کیلئے صحافیوں کو قیمت ادا کرنا پڑتی ہے۔ اسلام آباد ٹالکس کیلئے آئے صحافیوں سے پوچھیے وہ کتنا پے کرکے پاکستان آئے تھے۔ آپ وائٹ ہاوس کی وین سائٹ پر بھی یہ معلومات دیکھ سکتے ہیں۔ لہذا وہاں کے صحافیوں کا سفر تو ہر گز کارکن ہونا نہیں کیونکہ وہ مفت کے سفر بدلے مثبت رپورٹنگ یا حکومتی بیانیہ نہیں بناتے کیونکہ مفت خور بن کے کانے نہیں ہوتے اور نہ ہی عوام کے ٹیکس کا پیسہ استعمال کررہے ہوتے ہیں۔ باقی پاکستانی صحافیوں بارے آپ خود فیصلہ کرلیں کہ یہ کس کھاتے میں سرکاری جہازوں میں اُڑتے ہیں یا حج کرتے ہیں اگر پیسے ادا کرکے گئے ہیں تو ثبوت دیں ہم کارکن نہیں کہیں گے۔ ورنہ میرا جواب یہ ہے کہ ہاں کارکن کہا ہے دوبارہ بھی کہوں گی😁😌
ٹرمپ کے ساتھ بھی جہاز میں صحافی سفر کرتے ہیں، کئی سیاستدانوں کے ساتھ صحافیوں نے سفر کیا ، بینظیر جب دبئی سے جلاوطنی کے بعد پاکستان آئیں تو اُن کے ساتھ بھی صحافی جہاز میں آئے، انٹرویو کی غرض سے کوئی صحافی کسی سیاستدان کے ساتھ جہاز میں ساتھ آئے تو کیا وہ کارکن بن جاتا ہے؟۔۔!!
3
4
28
2,039
آج ملک میں ایک بار پھر انصاف کا بول بالا ہوگیا ۔سبکو بہت مبارک
8
9
139
2,375
Azba Abdullah retweeted
حلقہ این اے 154: کہروڑپکا کی اہم شاہراہیں برسوں سے خستہ حالی کا شکار، شہری مشکلات سے دوچار، عوامی نمائندوں کی کارکردگی پر سوالات! حامد اقبال راؤ / ریاست ڈاٹ پی کے کہروڑپکا: حلقہ این اے 154 سے تعلق رکھنے والے وزیرِ مملکت برائے پاور اینڈ پبلک افیئرز عبدالرحمان خان کانجو طویل عرصے سے اس حلقے کی نمائندگی کرتے آ رہے ہیں، تاہم کہروڑپکا شہر کی متعدد اہم شاہراہوں کی خستہ حالی آج بھی ایک سنگین عوامی مسئلہ بنی ہوئی ہے۔ شہر کی اہم ترین شاہراہ میلسی چوک سے چوک میجر اسلم شہید تک گزشتہ کئی برسوں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ چند ماہ قبل اس سڑک کی مرمت کا کام شروع کیا گیا، جس سے شہریوں کو امید پیدا ہوئی کہ شاید اب ان کی مشکلات ختم ہو جائیں گی، لیکن تین ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود مرمت کا کام دوبارہ شروع نہیں ہو سکا۔ یہی نہیں، کہروڑپکا کا پرانا میلسی روڈ بھی گزشتہ کئی سالوں سے خستہ حالی اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ اس کے علاوہ شہر کی دیگر اہم شاہراہوں کی صورتحال بھی توجہ طلب ہے۔ جگہ جگہ گڑھے، اکھڑی ہوئی سڑکیں اور اڑتا ہوا گردوغبار شہریوں کے لیے روزانہ کی بنیاد پر مشکلات پیدا کر رہے ہیں۔ ان سڑکوں سے روزانہ بڑی تعداد میں شہری، موٹر سائیکل سوار، طلبہ، تاجر اور مسافر گزرتے ہیں، جنہیں آمدورفت میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ٹوٹی پھوٹی سڑکوں کے باعث نہ صرف سفر دشوار ہو چکا ہے بلکہ گردوغبار سے شہریوں کی صحت بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ وزیرِ مملکت عبدالرحمان خان کانجو بھی اپنے دورۂ کہروڑپکا کے دوران میلسی چوک سے چوک میجر اسلم شہید والی اسی شاہراہ سے گزرتے ہیں۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب عوامی نمائندے خود ان راستوں سے گزرتے ہیں تو پھر ان کی خستہ حالی دور کرنے کے لیے مؤثر اقدامات کیوں نظر نہیں آتے؟ عوامی حلقوں میں یہ سوال بھی اٹھایا جا رہا ہے کہ شاید لگژری گاڑیوں میں سفر کرنے والوں کو ان ٹوٹی پھوٹی سڑکوں پر موٹر سائیکل سواروں، رکشہ ڈرائیوروں اور عام شہریوں کو پیش آنے والی مشکلات کا مکمل اندازہ نہیں ہو پاتا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے اپیل ہے کہ خدارا کہروڑپکا کی خستہ حال شاہراہوں کا فوری نوٹس لیں۔ متعلقہ محکموں سے سڑکوں کی تعمیر و مرمت میں تاخیر کی رپورٹ طلب کی جائے اور وزیرِ مملکت عبدالرحمان خان کانجو سے بھی ان کے حلقے میں درپیش بنیادی عوامی مسائل اور ان کے حل کے لیے کیے گئے اقدامات کی تفصیلات لی جائیں۔ شہریوں کا مطالبہ ہے کہ میلسی چوک سے چوک میجر اسلم شہید تک زیرِ التوا مرمتی کام فوری بحال کیا جائے، پرانے میلسی روڈ کی تعمیر و مرمت کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں اور شہر کی دیگر خستہ حال شاہراہوں کی بحالی کے لیے بھی جامع منصوبہ بندی کی جائے۔ آخر کب تک کہروڑپکا کے شہری ٹوٹی پھوٹی سڑکوں، گردوغبار اور سفری مشکلات کا سامنا کرتے رہیں گے؟ کیا حلقے کے عوامی نمائندے اور متعلقہ انتظامیہ ان دیرینہ مسائل کے حل کے لیے کوئی عملی قدم اٹھائیں گے یا شہریوں کو مزید کئی سال انتظار کرنا پڑے گا؟ @MaryamNSharif @CMComplaintCell
1
1
7
211
میں کارکن نہیں ہوں😂🤣🤭
صدیق جان !تم نے ماضی میں بھی میرے بارے کئی جھوٹ بولے ہیں جو میرے پاس محفوظ ہیں لیکن اب نہیں۔ کل شاہ زیب کے شو پر سوالات اور موضوع تحریک انصاف کی سیاست پر تھا جس کے جواب دیے۔ اب میں تمہاری طرح کارکن تو ہوں نہیں سوال کچھ ہو اور جواب کچھ اور۔ باقی آبپارہ سے لگتا ہے دوبارہ ٹھڈے پڑ گئے ہیں جو گِل بھگوڑے کے ایجنڈے پر واپس آ گئے ہو یا دونوں اُنہی کے ایجنڈے پر ہو۔
21
279
8
1,118
15,492
تاریخ لکھے گی پاکستان پر ایک ایسا تاریک وقت بھی گزرا ہے جب آدھی راتوں کو عدالتوں کے تالے کُھلتے تھے اور اسپتالوں کی ایمرجنسیوں کو تالے لگ جاتے تھے۔
10
101
330
2,822
Azba Abdullah retweeted
Mera dabba wapis krdo:p @AzbaAbdullah
5
4
147
13,425
نااہل سلیکٹڈ فار آ ریزن
6
2
70
1,219
Azba Abdullah retweeted
پنجاب انسٹیٹیوٹ اف کارڈیالوجی
2
98
330
9,120
آج نورین صاحبہ ناحق قید میں ہیں اور طبیعت ناساز ہے۔ اللّہ آپکو صحت اور ہمت دیں۔
یہ وہ خاتون ہیں جن کا ایک اکلوتا بیٹا ہے اور وہ ملٹری کورٹس بھگت رہا ہے، یہ وہ خاتون ہیں جن کا ایک اکلوتا بھائی ہے جو پاکستان کا روشن ستارہ ہے جس نے دنیائے کرکٹ میں پاکستان کی پہچان بنائی، فلاحی کام کیے تو دنیا نے مثالیں دیں سیاست میں آیا تو سیاست اسکے گرد گھومنے لگی اور وہ اکلوتا بھائی دو دو ٹکے کے مقدموں میں سال سے زیادہ ہوا جیل کاٹ رہا ہے۔ اور اس خاتون کی عمر آپ دیکھ سکتے ہیں اور ہاتھ/بازو پر جو ہوا ہے وہ بھی اِن کی طبیعت کا پتہ دےرہا ہے۔یہ خاتون کبھی بیٹے کو ملنے میلوں کا سفر کرتی ہے تو کبھی بھائی کی جھلک دیکھنے کیلئے اپنے آپکی فکر کیے بغیر جیلوں کےچکر لگاتی ہے۔یہ وہ خاتون ہیں جس کے باپ نے اسکو وزارت اعلی وراثت میں نہیں دینی لیکن پھر بھی جدوجہد کا حصہ بنی ہوئی ہیں ۔نورین آپا آپکو سلام
2
8
107
1,512
Azba Abdullah retweeted
علیمہ خان کو نہیں بلکہ نورین نیازی کو منتقل کیا گیا ہے۔
1
1
3
100
Azba Abdullah retweeted
پہلی خبر جو کہ دو مختلف ذرائع سے کنفرم کی گئی تھی وہ علیمہ خانم کے بارے میں تھی۔ لیکن لیگل ایڈوائزر نے نورین خانم کا نام لیا ہے تو ابھی تک یہ ہی ہے ۔
1
1
2
178
He’s trying to spot 3 differences
8
23
3,338
علی طلعت کی خبر @AliTallat1
5
8
1
43
1,843
Winter is coming 😂
12
1
51
1,344
حالانکہ وزیراعظم کو بھتیجی سے رابطہ کرنا چاہیے تھا کیونکہ وہ کہتی ہیں جتھے پھسو منوں دسو🙄
5
11
148
2,013
چھوٹے چھوٹے آئس پیار😂🤣
Replying to @AzbaAbdullah
لے لیں۔ کوئی مصلہ نہیں پر ٹویٹ میرے حساب سے کرنا ہے
2
1
41
1,831