بیٹا وزیر ہو تو ریاست ماں،
بھائی کمشنر ہو تو ریاست ماں ،
بنگلہ نمبر بائیس الاٹ ہوا ہو تو ریاست ماں ،
کشمیر کمیٹی کی چئیرمین شپ ہو تو ریاست ماں ،
سمدھی گورنر ہو خیبرپختونخوا کی نگران حکومت اپنی ہو تو واری صدقے،
جب کچھ نا ملے تو پھر تھو،
یہ ہے ان کی منافقت، محسن نقوی
مریم نواز فین ❤ retweeted
اللہ اکبر....!
مال روڈ لاہور پر سہیل آفریدی نے بیٹھنے کیلئے کرسیاں مانگیں تو دکانداروں کی جانب سے کرسیاں دینا تو دور کی بات وہاں بیٹھنے سے بھی منع کر دیا۔اتنی ذلالت صرف بے شرم اور ڈھیٹ انسان ہی برداشت کر سکتا ہے۔
مریم نواز فین ❤ retweeted
دو دن سے ڈھونڈ رہا تھا مل گئی ✍️
پھر ایکس بلاک ہو گیا .ابھی اوپن ھوا ہے
بھٹی رجسٹر 😂بھٹی رجسٹر😂بھٹی رجسٹر😂بھٹی رجسٹر😂منافق ترین ارشاد بھٹی رجسٹر ڈ
سب پاکستانیوں اس کو اتنا وئیرل وئیرل کرو کرو اس کی پچھوڑ ے تک جاۓ
ویڈیو ڈھونڈاناں اور لگانا میرا کام .
اور ایک سچا پاکستانی ہونے کے نا طے مشہور کرنا آپ کا کام
جو امرن ڈو لنگڑا کا یار ہے وہ غدار ہے
امرن ڈو کی من جی ٹھوک کے رکھو
امرن ڈو پاکستان کا غدار ہے
مریم نواز فین ❤ retweeted
پاکستانی ائیر فورس نے ایران کے جہاز کا ٹرانسپونڈر بند کر کے کیسے پاکستان پہنچایا ۔
مزمل شاہ کی زبانی
لو یو پاکستان ائرفورس 🇵🇰🦅
مریم نواز فین ❤ retweeted
میں نے اس ٹوئیٹ میں کیا غلط لکھا تھا؟ یوتھئیوں نے اس ٹوئیٹ کو اتنا ذیادہ رپورٹ کیا کہ میری ریچ بالکل ختم ہو چکی ہے۔ مسلم لیگ ن کے متوالوں سے گزارش ہے کہ اس ٹوئیٹ کو رج کے لائک اور ری پوسٹ کر دیں۔ شکریہ 🙏
مریم نواز فین ❤ retweeted
عمران خان 10 سال لندن کی ایک یونیورسٹی میں چانسلر رہا
ساری دنیا سے تقریباً 200 لوگوں کے درمیان چانسلر کا مقابلہ تھا عمران خان دوسرے نمبر پر آیا لیکن پہلے نمبر پر آنے والے نے بولا عمران خان بہت اچھا بولتا ہے اسلئے وہ مجھ سے زیادہ اہل ہے اُسے چانسلر بنا دیں، پڑھا لکھا یوتھیا👏🏻
مریم نواز فین ❤ retweeted
"وعدوں کی تکمیل کا سفر تیزی سے جاری"
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف آج فیصل آباد میں 30 جدید الیکٹروبسوں پر مشتمل پہلے سرکاری بس سسٹم کا آغاز کریں گی
مریم نواز فین ❤ retweeted
پاکستان کے وزیراعظم کی یہ باڈی لینگوئیج اور یہ خود اعتمادی دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ بنیان مرصوص میں فتح نے ہمیں اقوامِ عالم میں سربلند کیا ہے۔
اللہ ارضِ وطن کی عزت اور وقار میں اور اضافہ فرمائے 💚💚🇵🇰
مریم نواز فین ❤ retweeted
میں صاف الفاظ میں کہتا ہوں، افغانستان ایک دشمن ملک ہے خواجہ آصف
کیا آپ خواجہ صاحب کی اس بات سے متفق ہیں؟ مہذب انداز میں اپنی رائے دیں
مریم نواز فین ❤ retweeted
کوئ کسی بھی مذہب، قومیت،فرقے اور سیاسی جماعت سے ہو، کوئ مانے یا نہ مانے، حقیقت یہی ہے💯
جب سے پاکستان نے اپنے سے کئ گنا بڑے دشمن کو ساری دنیا کے سامنے گلے میں رسہ ڈال کر گھسیٹا ہے
تب سے دنیا پاکستان کی مرید بن چکی ہے
مریم نواز فین ❤ retweeted
میں " محمد نواز شریف" کی بیٹی آپ سے وعدہ کرتی ہوں ایک ایک فرد کا نقصان پورا کیا جائے گا ،
آپکی بیٹی ،آپکی بہن مشکل کی اس گھڑی میں آپکے ساتھ گھڑی ھوں.
مریم نواز فین ❤ retweeted
جلالپور پیر والہ تحصیل اور شہر کی صورتحال کا فضائ منظر
*اللہ اکبر اللہ اکبر رحم رحم*
#flood
مریم نواز فین ❤ retweeted
لا وارث پنجاب ۔ حفاظتی ادارے کہاں ہے پنجاب کے اندر بھی پنجابیوں کی اغوا کاریاں شروع ہے ۔ ریاست ان كو کیوں نہیں ختم کر رہی ۔ کیا یہ ریاست سے زیادہ طاقتور ہے کچے کے بلوچ ڈاکو پنجاب پولیس کو دھمکا رہے ہیں @OfficialDPRPP @OfficialDGISPR ماحول خراب نہ کرو
#Punjab #punjabi
مریم نواز فین ❤ retweeted
اور ناظرین عمران خان کی بہنوں کے حکم پر طیب بلوچ پر بدترین تشدد بھی کیا گیا اور غلیظ گالیاں بھی دی گئیں کیونکہ طیب بلوچ نے مالِ زکوت سے علیمہ جائیدادوں متعلق سوال پوچھا تھا
اکرام اللہ نیازی کا غلیظ نطفہ سچ سن نہیں سکتا























