Qasim Shah (@AlphaGulsher) header
Qasim Shah (@AlphaGulsher) profile picture

Soldier | Engineer | Motivational Speaker | Politically Awake & Alert | Capt. Gulsher of Alpha Bravo Charlie

Pakistan
Joined March 2016
Photo by Qasim Shah (@AlphaGulsher)Photo by Qasim Shah (@AlphaGulsher)Photo by Qasim Shah (@AlphaGulsher)Photo by Qasim Shah (@AlphaGulsher)Photo by Qasim Shah (@AlphaGulsher)Photo by Qasim Shah (@AlphaGulsher)Photo by Qasim Shah (@AlphaGulsher)Photo by Qasim Shah (@AlphaGulsher)Photo by Qasim Shah (@AlphaGulsher)Photo by Qasim Shah (@AlphaGulsher)
Hero heart surgeon Asif Hasan—who has saved over 2,000 children throughout his career—paid an emotional tribute on stage as he accepted his Lifetime Achievement Award! Watch the full moment on YouTube now! @PandOCruises @DailyMirror #PrideOfBritain #AsifHasan #NHS
37
402
27
1,707
50,269
اگر لائبہ کو یہ ہوتا کہ اس ایجنٹ کی کڑی پکڑ ہوگی اور اعتماد ہوتا کہ لائبہ کو انصاف ملے گا،انکوانکی رقم واپس ملے گی تو کیا وہ خود کشی کرتی؟
یہ ہے ہمارا مستقبل۔۔۔۔💔 میرے ساتھ ہونیوالے فراڈ کامیرے والد کو نا بتانا،وہ مرجائیں گے ۔۔یہ ہے وہ آخری میسج جو اس طالبہ نے اپنے ماموں کو کیا ۔۔۔ اسلام آباد کی اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی کی طالبہ لائبہ نے گزشتہ روز مبینہ طور پر خود کشی کر لی جسکی لاش جی ٹین اتوار بازار کے قریب سے برآمد ہوئی۔۔۔ پولیس کا کہنا ہے کہ طالبہ لائبہ جی ٹین میں رہائش پذیر تھی کل تقریباً 2 بجے گھر سے نکلی تھی۔۔۔اہلخانہ کہتے ہیں کہ لائبہ نے اسلامی یونیورسٹی سے گولڈ میڈل کیساتھ بی ایس کیا،مزید پڑھائی کیلئے بیرون ملک جانا چاہتی تھی ، ایک کنسلٹنٹ نے امریکی یونیورسٹی میں داخلہ کروانے کیلئے 70 لاکھ روپے مانگے۔۔غریب باپ موٹرسائیکل پر دودھ فروخت کرکے بچوں کو پڑھا رہا تھا۔خود کرایے کے فلیٹ پر رہنے والے والد نے پلاٹ بیچ کر 21 لاکھ کیش ایجنٹ کو دیا۔۔باقی رقم کا انتظام کرنے کیلئے طالبہ کی والدہ کا زیور بینک میں رکھوایا گیا۔۔طالبہ نےیونیورسٹی میں داخلے کے ڈاکومنٹس چیک کروائے تو سب جعلی نکلے۔۔۔ اس ایجنٹ کے خلاف فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ کوئی اور اپنے ادھورے خوابوں اور بھاری دل کے ساتھ اس دنیا سے رخصت نہ ہو ۔۔۔
187
1,507
44
5,627
146,641
He should be suspended
1,182
8,835
211
24,158
354,828
Qasim Shah retweeted
ہم دنیا کے غریب ترین ملکوں میں سر فہرست ہیں۔ دنیا میں سب سے زیادہ غریب ہمارے خطے میں ہیں جس کے آدھے اڑتالیس فیصد پاکستان میں ہیں۔ پانچ دریاؤں کی دھرتی جو سات ہزار سال سے خوشحال رھی انہوں نے سالوں میں فاقہ کش بنا دی۔ اب ہم بھیک مانگتے پھر رہے ہیں۔ کب کے ہمارے لیڈروں کے جہاز گاڑیوں کے شوق ہی ختم نہی ہوتے۔
پاکستان میں غربت.. عالمی معیار کے مطابق تقریباً 48 فیصد پاکستانی 3 ڈالر یومیہ سے کم پر زندگی گزار رہے ہیں، جبکہ قومی معیار کے تحت 2024-25 میں غربت کی شرح 28.9 فیصد تک پہنچ گئی۔ یعنی جس آمدن سے غربت ناپی جا رہی ہے، اسی سے آٹا، بجلی، تعلیم اور علاج بھی خریدنا ہے۔ @AmirMateen2
30
328
6
702
17,580
Qasim Shah retweeted
O aluno: “professor, mas pra que preciso estudar Física mesmo? Vai servir de alguma coisa na minha vida? A vaca: 👇
1,167
31,304
1,487
276,478
21,306,394
اس عدالت سے ڈرنا چاہیےجس میں نہ وکیل ہوگا نہ گواہ اور نہ دلائل صرف ایک اعلان ہوگا وَامۡتَازُوا الۡيَوۡمَ اَيُّهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ
19
838
4
5,002
42,716
ہنزہ گلگت بلتستان کی مہمان نوازی کی ایک خوبصورت مثال ❤️ ایبٹ آباد سے آئی ایک سیاح فیملی ہنزہ کی سیر کے دوران دوپہر تقریباً 2 بجے غلکین گاؤں میں پانی کے چینل (نالے) کے کنارے بیٹھی تھی کہ اچانک گاڑی کا ریموٹ تیز بہاؤ میں گر گیا۔ پانی کا بہاؤ اتنا شدید تھا کہ ریموٹ کا ملنا تقریباً ناممکن دکھائی دے رہا تھا۔ مگر غلکین کے نوجوان ہمت نہ ہارے۔ انہوں نے دوپہر 2 بجے سے رات 3 بجے تک برفیلے گلیشیئر کے ٹھنڈے پانی میں مسلسل تلاش جاری رکھی۔ ادھر مہمان اپنی گاڑی اور واپسی کے حوالے سے شدید پریشان تھے۔ گلگت سے مکینکس بھی بلائے گئے، لیکن گاڑی نئے ماڈل کی ہونے کی وجہ سے بغیر اصل ریموٹ کے مسئلہ حل نہ ہو سکا۔ آخرکار ایبٹ آباد سے مکینک بلانے کا سوچا جا رہا تھا۔ اسی دوران گاؤں کے نوجوانوں نے ایک بار پھر تلاش شروع کی، اور اللہ کے فضل سے جہاں ریموٹ گرا تھا، وہاں سے تقریباً 600 میٹر دور وہ مل گیا۔ یہ کسی ایک شخص کا نہیں بلکہ پوری برادری کے جذبۂ خدمت اور مہمان نوازی کا ثبوت ہے۔ گلگت بلتستان میں مہمان کو صرف سیاح نہیں بلکہ اپنے گھر کا فرد سمجھا جاتا ہے۔ ایسے بے شمار واقعات یہاں روزمرہ کی زندگی کا حصہ ہیں، اور یہی وہ خوبصورت روایت ہے جس پر ہمیں ہمیشہ فخر رہے گا۔ سلام ہے غلکین کے ان نوجوانوں کو، جنہوں نے ثابت کیا کہ گلگت بلتستان کی مہمان نوازی صرف ایک روایت نہیں بلکہ ایک زندہ ثقافت ہے۔ ❤️
28
239
5
1,628
57,835
آج صبح میں سویا ہوا تھا کہ میرے موبائل پر ایک نامعلوم نمبر سے مسلسل تین کالز آئیں۔ پہلے دو کالز میں نے نیند کی وجہ سے نہیں اٹھائیں، لیکن جب تیسری بار فون بجا تو میں نے کال رسیو کر لی۔ دوسری طرف ایک معصوم سا بچہ تھا۔ اس کی آواز میں ایسی بے بسی تھی کہ میری نیند ایک لمحے میں غائب ہو گئی۔ اس نے کہا: “بھائی، آپ فوڈ کی ویڈیوز بناتے ہیں نا؟ میری بھی ویڈیو بنا دیں۔ میرے بابا کا انتقال ہو گیا ہے، میں اپنی امی کے ہاتھ کی بنی ہوئی بریانی بیچتا ہوں، لیکن کام بہت سست ہے۔ میں فوراً بستر سے اٹھا، فریش ہوا اور سیدھا اس بچے کی لوکیشن کی طرف روانہ ہو گیا۔ جب میں وہاں پہنچا تو بچے نے اپنی پوری کہانی سنائی۔ اس نے بتایا کہ اس کے والد کا ہارٹ اٹیک سے انتقال ہو گیا ہے اور گھر میں کوئی بڑا بھائی نہیں جو ذمہ داری اٹھا سکے۔ والدہ پہلے لوگوں کے گھروں میں کام کرتی تھیں، لیکن کچھ عرصہ پہلے ان کا کام بھی ختم ہو گیا۔ گھر کرائے کا ہے، اور اب ہر دن گزارنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ اس نے بتایا کہ پہلے وہ خالی لیموں اور کولڈ ڈرنک کی بوتلیں بیچتا تھا، پھر تقریباً 10 سے 12 دن پہلے اس کی والدہ نے بریانی بنا کر دینی شروع کی تاکہ شاید اللہ اس میں برکت دے دے۔ لیکن آج بھی وہ صرف ایک کلو بریانی بناتے ہیں اور اکثر شام کو کافی بریانی واپس گھر لے جانی پڑتی ہے کیونکہ گاہک بہت کم آتے ہیں۔ پھر اس معصوم بچے نے ایک ایسی بات کہی جس نے مجھے خاموش کر دیا۔ اس نے ہچکچاتے ہوئے پوچھا: “بھائی… آپ ویڈیو بنانے کے پیسے تو نہیں لیتے؟” میں چند لمحوں کے لیے بالکل خاموش ہو گیا۔ شاید اس بچے نے دنیا میں بہت سے ایسے لوگ دیکھے تھے جنہوں نے ہر کام کی قیمت مانگی ہوگی۔ پھر میں نے اس کے کندھے پر ہاتھ رکھا اور کہا: “بیٹا، نہ میں آپ سے ویڈیو بنانے کے پیسے لوں گا، نہ آپ کی بھیجی ہوئی بریانی ٹیسٹ کرنے کے لیے لوں گا، اور نہ ہی آپ سے کسی قسم کا کھانا لوں گا۔ الحمدللہ، میں نے آج تک کسی غریب، ضرورت مند یا مجبور انسان سے نہ ویڈیو بنانے کے پیسے لیے ہیں اور نہ ہی ان کا کھانا لیا ہے۔ میری کوشش صرف یہ ہوتی ہے کہ اللہ مجھے کسی کی مدد کا ذریعہ بنا دے۔” یہ سنتے ہی بچے کے چہرے پر ایک امید بھری مسکراہٹ آ گئی، اور میری آنکھیں بھی نم ہو گئیں۔ یہ بچہ روز صبح اسکول جاتا ہے، تقریباً 11 بجے واپس آتا ہے اور پھر 12 بجے اپنی چھوٹی سی ریڑھی لے کر میلہ گلی میں کھڑا ہو جاتا ہے تاکہ اپنی والدہ کے ہاتھ کی بنی ہوئی بریانی اور بوتلیں بیچ کر گھر کا خرچ چلا سکے۔ لوکیشن: میلہ گلی، پیکو والی گلی کے اندر، نذیرالدین پلازہ بہاولپور آپ پلازہ کے سامنے وہاں کسی سے بھی پوچھیں وہ آپ کو اس بچے کی ریڑھی تک پہنچا دے گا۔ اگر آپ بہاولپور یا آس پاس رہتے ہیں تو ایک بار ضرور اس بچے کے پاس جائیں۔ ممکن ہے آپ کی خریدی ہوئی ایک پلیٹ بریانی یا ایک بوتل اس گھر کے لیے امید کی ایک نئی کرن بن جائے۔ اور اگر آپ وہاں نہیں جا سکتے تو اس پوسٹ کو ضرور شیئر کریں تاکہ اس محنتی بچے کی آواز زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے۔ اللہ تعالیٰ اس بچے اس کی والدہ اور ہر محنت کرنے والے ضرورت مند کے رزق میں برکت عطا فرمائے اور ان کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین یارب العالمین 🤲🥺
78
1,497
17
2,379
67,625
واہ رے آپ کی منطق کائرہ صاحب۔ عوام کو چ سمجھنا کب بند کریں گے۔ اور چ سے مُراد چُغد ہے (فی الحال) جب پیٹرول کی قیمت 150 روپے بڑھی اور اربوں لیٹر پیٹرول پڑا تھا ان ہی کمپنیوں کے پاس بقول آپ کے تو اگر بالفرض پانچ ارب لیٹر ہی لے لیں تو 5 پانچ ارب ضرب 150 کا مطلب ہوا 750 ارب کا فائدہ۔ پہلے وہ 750 ارب تو واپس کروائیں عوام کو پھر بات کریں گے۔ نہ پائن اِینج نئی ہوندا
98
702
13
2,029
35,923
کوکین استعمال کرنے والوں کا نام پردے میں۔ رشوت خوروں کا نام پردے میں۔ بھتّہ خوروں کا نام پردے میں۔ زانیوں کا نام پردے میں۔ ڈکیتوں کا نام پردے میں۔ رکھیلوں کا نام پردے میں۔۔۔۔ سب کا نام پردے میں مگر ایک عام شہری کو ٹریفک ٹکٹ بھی ملے تو کراچی سیف سٹی کیمرے اُس کی گاڑی چلاتے بیوی سمیت تصویر ٹی وی پر چلا دیتے ہیں۔
40
1,402
15
3,250
52,422
پھر پیٹرول پندرہ روپے مہنگا۔ یہ حکومت ایک سنگ دل ترین حکومت ہے۔ پتھر کا دل ہے ان کا۔ ان کو انرجی مینیجمنٹ کا الف نہیں پتہ۔ نہ کبھی پیٹرول کے زخائر بڑھانے کی کوشش کی نہ ریزروز مینجمنٹ کا کوئ لائحہ عمل بنایا۔ بینالاقوامی تیل کی قیمت پچھلے مہینے کے لحاظ سے بائیس فیصد کم ہوئی ہے تو ہمارے یہاں کیوں بڑھ رہی ہے۔ اور ہمارا تو تیل کا کوئ جہاز ایران نے روکا تک نہیں ہے۔ اور اس بُرے وقت میں تیل پر جو ٹیکس ہے وہ عارضی طور پر چند مہینوں کے لئیے کم کیوں نہیں کردیتے ؟ گیارہ ارب کے جہاز کے تیل کے لئیے پیسے ہیں مگر عوام کے لئیے کچھ نہیں۔ افسوس صد افسوس۔
101
885
28
2,439
40,428
Qasim Shah retweeted
تونسہ کا وہ سرکاری ہسپتال جہاں سرنج کےباربار استعمال سے بچوں میں HIV پھیلا،انکشاف پر حکومت پنجاب نےMS کو معطل کیا،BBCکی تحقیق سےیہ بات سامنے آئی ہےکہ وہاں دوبارہ ایک سرنج زیادہ بچوں پر استعمال کی جارہی ہے۔معطل MSکسی دوسرےمیڈیکل سینٹر کا ہیڈ لگ گیا ہے۔تفصیلBBC کی @FarhatJavedR سے
64
2,594
42
5,466
99,313
“No president should mock Islam; that’s not your job.” Tucker Carlson criticised US President Donald Trump for mocking Islam in his latest social media post, saying that it is an “intentional desecration of beauty and truth, which is the definition of evil”
44
819
36
1,943
146,053
کیا ربّ العالمین نے ایرانیوں کی امامت کا فیصلہ کر لیا ہے جس کا ذکر قرآن کریم اور احادیث مبارکہ میں ہے؟؟؟؟ “اے ایمان والو! تم میں سے جو کوئی اپنے دین سے پھر جائے گا تو (اللہ کا کچھ نہ بگاڑے گا) عنقریب اللہ ایسی قوم لے آئے گا جن سے وہ محبت کرتا ہوگا اور وہ اس سے محبت کرتے ہوں گے، (جو) مومنوں پر نرم ہوں گے اور کافروں پر سخت، (جو) اللہ کی راہ میں جہاد کریں گے اور کسی ملامت کرنے والے کی ملامت سے نہیں ڈریں گے۔ یہ اللہ کا فضل ہے، وہ جسے چاہتا ہے عطا کرتا ہے، اور اللہ وسعت والا اور علم والا ہے۔" سورہ المائدہ آیت 54 سیدنا ابوہریرہؓ کہتے ہیں کہ صحابہ میں سے کچھ لوگوں نے کہا: اللہ کے رسول ﷺ! یہ کون لوگ ہیں جن کا ذکر اللہ نے کیا ہے کہ اگر ہم پلٹ جائیں گے تو وہ ہماری جگہ لے آئے جائیں گے، اور وہ ہم جیسے نہ ہوں گے؟ سیدنا سلمان فارسیؓ، آقا ﷺ کے پہلو میں بیٹھے ہوئے تھے، رسول اللہﷺ نے سیدنا سلمان فارسیؓ کی ران پر ہاتھ رکھا اور فرمایا: ”یہ اور ان کے اصحاب، قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! اگر ایمان ثریا کے ساتھ بھی معلق ہو گا تو بھی فارس کے کچھ لوگ اسے پا لیں گے” [سنن ترمذي/كتاب تفسير القرآن/حدیث: 3261]
21
145
3
609
19,627
Think 🤔…
294
9,615
299
26,128
344,909
Qasim Shah retweeted
An Easter message from the president which should really force the VP and the cabinet to invoke the 25th Amendment.
1,320
8,631
224
45,778
681,193
مرحوم پیٹرول میں اضافے پر بہت تلملاتے تھے۔اللہ بخشے زندہ ہوتے تو آج دکھ میں نیلا تھوتھا کھا کر مر جاتے۔
210
3,302
78
8,684
69,591
Qasim Shah retweeted
شنید یہ ہے کہ متحدہ امارات کا قرض کسی قومی مفاد یا غیرت کی بنیاد پر نہیں بلکہ حکومتی و ریاستی اشرافیہ سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں کے امارات میں موجود کھربوں کے اثاثہ جات بچانے کے لیے فوری طور پر واپس کیا جارہا ہے
25
511
10
1,746
18,726
Qasim Shah retweeted
The more civilian infrastructure we destroy in Iran and the more we set back their economy, the more determined Iran will be to extract the maximum possible toll from oil passing through what is now their strait. That toll will be paid by us and the rest of the world through a higher cost of living. So just be aware that every video of a bridge being blown up, a pharmaceutical plan destroyed, a medical clinic flattened, is a video of something *you* are going to pay to rebuild.
195
2,936
83
12,044
272,386
Qasim Shah retweeted
Umme Rubab, the bravest daughter of Sindh, who fought a great fight against feudal lords for 7 straight years, 450 hearings and walked barefoot in court, still ended up without justice. Kudos, Umme Rubab! Your dad, Grandpa & uncle must be proud of you.🤍
38
896
27
3,150
73,720