ALTAFKHAN retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ۔۔۔
ALTAFKHAN retweeted
"دنیا مجھے کسی ہنر سے پہچانے یا نہ پہچانے، میرا رب مجھے درود پڑھنے والوں میں شمار کر لے۔ ﷺ" 🌸♥️
ALTAFKHAN retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ۔۔۔
ALTAFKHAN retweeted
❤️اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد❤️
ALTAFKHAN retweeted
آپ کی شخصیت ایسی ہو کہ
آپ بادشاہ سے ملیں یا فقیر سے
بادشاہ کو یہ نہ لگے کہ آپ اس سے کم ہیں
اور فقیر کو یہ نہ لگے کہ آپ اس سے زیادہ ہیں
ALTAFKHAN retweeted
اسلام و علیکم ورخمة اللہ وبرکاتہ
صبح و بخیر دوستو
اللہ ہی میرے لئے کافی ہے،
اس کے سوا کوئی معبود نہیں،
اسی پر میں نے بھروسہ کیا،
اور وہی عرش عظیم کا رب ہے
نماز نیند سے بہتر ہے۔
آمین یارب العالمین
ALTAFKHAN retweeted
جلدی جاگ جانا ہمیشہ فائدہ دیتا ہے
چاہے وہ نیند سے ہو ، غفلت سے یا اپنی اہمیت کے احساس سے
ALTAFKHAN retweeted
قرار بیکل کو مل جائے اگر تم پاس آجاؤ
زرا یہ دل بہل جائے اگر تم پاس آجاؤ
وہ ہی شامیں اور وہ ہی موسم ھے دل کا
تمنا پھر مچل جائے اگر تم پاس آجاؤ
بڑے دن سے نہیں دیکھی رُت بہاروں کی
ہر اک غنچہ کِھل جائے اگر تم پاس آجاؤ
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
ALTAFKHAN retweeted
عجیب دنیا ہے یہاں مطلب کے لیے بولے گئے جھوٹ بھی رشتے نبھا لیتے ہیں
مگر سچائی سے نبھانے گئے رشتے بھی اکثر ٹوٹ جاتے ہیں
😏😏😏
🌹اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ🌹
ALTAFKHAN retweeted
اسلام و علیکم ورخمة اللہ وبرکاتہ
صبح و بخیر
جہاں رہیں خوش رہیں
آمین یارب العالمین
ALTAFKHAN retweeted
اے ابھی نہ آنے والے
خوشگوار لمحو!!!
کیا تم کوئی مختصر راستہ اختیار کر سکتے ہو؟
اس سے پہلے کہ ہمارے دل بوڑھے ہو جائیں ۔❤️🩹
ALTAFKHAN retweeted
🧡اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد🧡
ALTAFKHAN retweeted
انتخابِ رنگ کی کشمکش تھی تیسرا فریق
کینوس پہ میں بھنچا تھا تردد میں اس کے ہونٹ
🖋️ رزبؔ تبریز























