Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
💕I realized about me
دل کو دل رکھا ہے
بازار نہیں ہونے دیا 🍁🥀
#متاعِ_دل
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
ہم کو ترتیب میں لایا نہیں کوئی ورنہ
ہم جو بنتے تو محبت سے بھرا دل بنتے
#قومی_زبان
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
انسان نہیں بولتا اسکے دن بولتے ہیں اور جب دن صحیح نہ ہوں انسان لاکھ بولے کوئی نہیں سنتا.✨
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
زندگی نے یہ سیکھایا ہے کہ ہماری خامیوں سے زیادہ ہماری خوبیوں کی وجہ سے ہمیں ناپسند کیا جاتا ہے
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
کردار کی خوشبو🕊️
خوشبو پھولوں کی ہوتو فضامہکاتی ہے
اورکردار اچھاہو تو دلوں میں جگہ بناتاہے
لہجہ ایساکہ دل جیت لیں
رویہ ایسا کہ عزت بانٹیں
اور کردارایسا کہ آپ کی غیر موجودگی میں بھی
آپ کی اچھای یادکی جائے
کیونکہ اصل خوبصورتی چہرے میں نہیں
کسی کےدل میں چھوڑی گئی نیکی میں ہوتی ہے
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
جنہیں راس نہ آئی وفاداری ہماری
اُن کے حصے میں اب بے نیازی ہماری۔ جنہیں ہماری وفاداری بوجھ لگی اب انھیں ہماری خودداری کا وزن محسوس ہوگا۔
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
لوگ انتہائی پرسکون روحوں کو خراب کرتے ہیں پھر جب وہ کوئ ردعمل ظاہر کریں تو انہیں زہریلا قرار دیتے ہیں__!!
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
میں پہلے تمہیں تکلیف دیتی پھر اس تکلیف پر مجھے ہی تکلیف ہونے لگتی اور پھر جب تک تمہیں مسکراتے نہ دیکھ لوں میری زندگی جھنم رہتی ہے
😌😂😐
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
ایک شََخص سے ٫ ہزار تَعلق کے باوجُود
ایسا ہوا کہ ٫ ہم کوئی وَعدہ نہ کر سکے
ہم ایک دُوسرے سے ، مُحبت کے باوجُود
ہم ایک دُوسرے کی ، تمّنا نہ کر سکے
جون اِیلیاء
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
درسگاہوں سے یہ شکوہ ہمیشہ رہے گا کہ وہاں پر یاد کرنا تو سکھایا گیا لیکن یہ نہیں سکھایا گیا کہ بھلایا کیسے جائے 🥺
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
*جو لوگ آپ کا مان تک نہیں رکھ سکتے اُن کو رکھ کر کیا کرنا*؟؟؟
*لوگوں کے دل جنت تو نہیں ہیں جو آپ اُن میں رہنے کے لئے خود کو تھکا رہے ہیں*
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
کسی جگہ سے رد کر دیا جانا
کسی نقصان کا سامنا کرنا
یا کسی کام میں تاخیر ہونا ہمیشہ محرومی نہیں ہوتا
بلکہ اس کے برعکس یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے بھیجی گئی ایک مدد ہوتی ہے تاکہ وہ تمہاری حفاظت کرے تمہیں اس سے بہتر عطا کرے اور تمہیں اجر دے


































