Amaima Iftikhar Azeem (@AmaimaIK) header
Amaima Iftikhar Azeem (@AmaimaIK) profile picture

4x Award-Winning Businesswoman | President of Khudmukhtar Foundation | Advocating for greater youth inclusion within party &within the system | Candidate NA 101

Pakistan
Joined April 2023
Photo by Amaima Iftikhar Azeem (@AmaimaIK)Photo by Amaima Iftikhar Azeem (@AmaimaIK)Photo by Amaima Iftikhar Azeem (@AmaimaIK)Photo by Amaima Iftikhar Azeem (@AmaimaIK)Photo by Amaima Iftikhar Azeem (@AmaimaIK)Photo by Amaima Iftikhar Azeem (@AmaimaIK)Photo by Amaima Iftikhar Azeem (@AmaimaIK)Photo by Amaima Iftikhar Azeem (@AmaimaIK)Photo by Amaima Iftikhar Azeem (@AmaimaIK)Photo by Amaima Iftikhar Azeem (@AmaimaIK)
Amaima Iftikhar Azeem retweeted
اے کھڑی جے پرفامنس پڑھ لے
پنجاب بامقابلہ سندھ ملک کا سسٹم جو تباہ ہوا ہے اس میں صرف پنجاب پرفارمنس دے رہا ہے اور باقی صوبہ سوائے زبانی جمع خرچ کے کچھ نہیں کر رہے ۔ اور جب کوئی بھی میڈیا چینل PPP اور PTI سے پرفارمنس کا سوال کرتے ہیں تو وہ ان کو جواب دینے کے بجائے PMLN کی سپورٹ کا الزام لگا دیتے ہیں
5
1
5
29
Amaima Iftikhar Azeem retweeted
Sindh Government School Secures 𝟐𝐧𝐝 𝐏𝐨𝐬𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝𝐰𝐢𝐝𝐞 in Community Collaboration at the World’s Best School Prizes 2026! Government Girls High School, Tando Mir Ghulam Hussain, Hyderabad, has secured 𝟐𝐧𝐝 𝐏𝐨𝐬𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝𝐰𝐢𝐝𝐞 in the Community Collaboration category, organised by T4 Education, earning a place among the Top 10 schools globally. The first position was secured by Swiss Cottage School, Development and Research Centre, United Kingdom.
107
501
46
838
18,288
Amaima Iftikhar Azeem retweeted
نئے صوبے بنانے سے کیا عوام کے مسائل حل ہوں گے؟ کیا تقسیم سے مہنگائی اور بے روزگاری ختم ہوگی؟ کیا عوام کو صحت، تعلیم اور روزگار مل جائے گا؟ اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کیوں نہیں؟ بلدیاتی نمائندوں کو بااختیار کیوں نہیں بنایا جاتا؟ پاکستان کو نئی سرحدیں نہیں، گڈ گورننس، اختیارات کی منتقلی اور مضبوط وفاق چاہیے۔
1
11
1
12
262
ہم تو ڈوبے گے ، تم کو بھی لے ڈوبے گے - یہ کوئی احسان نہیں ہے - ہم نے ووٹ دیے ہیں- Very well articulated answer👏 by @SaleemHaiderPPP
1
7
21
389
Amaima Iftikhar Azeem retweeted
ہیں جی؟؟
کیمرے نہ لگانے میں بھی کوئ مصلحت ھو سکتی ھے۔ ضروری تو نہیں ھر چیز کیمرے سے محفوظ کر لی جاۓ۔ رازداری بھی تو کوئ چیز ھوتی ھے۔
1
11
Amaima Iftikhar Azeem retweeted
بلاول بھٹو زرداری نے ملک کے مسائل کو ایک واضح بیانیے کی شکل دی ہے گورننس کے مسائل کا حل ایڈمنسٹریٹو نہیں بلکہ سیاسی اور پارلیمان کے ذریعے نکلنا چاہیے اور سیاسی تلخیوں کا انجام نیب یا انتقامی کارروائی نہیں ہونا چاہیے۔ @BBhuttoZardari @AseefaBZ @PPP_Org
4
23
46
1,066
Amaima Iftikhar Azeem retweeted
پیپلز پارٹی کو آئینی عہدے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے بطور احسان نہیں بلکہ پارلیمانی ووٹوں کے ذریعے ملے ہیں۔ ملک کے بنیادی مسائل کی بڑی وجہ آئین پر مکمل عملدرآمد نہ ہونا اور جمہوری نظام کو مؤثر انداز میں کام نہ کرنے دینا ہے۔
7
24
84
1,972
The DG NCCIA said AI-generated videos would not be tolerated. So why the silence when the PPP Chairman is being targeted through AI-generated character-assassination videos? Is this selective accountability, selective justice and selective outrage? Take notice. Identify those creating and circulating these videos, and hold them accountable. No one should be above the law. @MohsinnaqviC42 @CMShehbaz
7
18
476
Geo is the black sheep of the media industry. The narrative they are trying to push has completely failed this time. Apparently, Geo looks more like a media cell of the PML-N.
1
41
3
129
4,422
Amaima Iftikhar Azeem retweeted
😂
شاہزیب خانزادہ کی ٹیکنکل سنسرشپ کو سامنے لاتے ہوئے آئینہ دکھایا تو کاپی رائٹ کا دعوی کرکے جیو نیوز نے ویڈیو بلاک کردی! ویڈیو میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے انٹرویو کے دوران شاہزیب خانزادہ کی صحافتی بددیانتی کو سامنے لاتے ہوئے یہ دکھایا گیا تھا کہ کیسے مہمان کی آواز کو دھیما اور میزبان کی آواز کو بڑھا کر شاہزیب خانزادہ ناظرین پر اپنی دھاک بٹھاتے ہیں تاہم جہاں جہاں یہ ویڈیو شیئر ہورہی ہے، جیو نیوز کی ٹیم کاپی رائٹ کا دعوی کرکے اس ویڈیو کو ہٹوارہی ہے۔ @BBhuttoZardari
285
692
44
1,837
74,206
Amaima Iftikhar Azeem retweeted
شاہزیب خانزادہ کی ٹیکنکل سنسرشپ کو سامنے لاتے ہوئے آئینہ دکھایا تو کاپی رائٹ کا دعوی کرکے جیو نیوز نے ویڈیو بلاک کردی! ویڈیو میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے انٹرویو کے دوران شاہزیب خانزادہ کی صحافتی بددیانتی کو سامنے لاتے ہوئے یہ دکھایا گیا تھا کہ کیسے مہمان کی آواز کو دھیما اور میزبان کی آواز کو بڑھا کر شاہزیب خانزادہ ناظرین پر اپنی دھاک بٹھاتے ہیں تاہم جہاں جہاں یہ ویڈیو شیئر ہورہی ہے، جیو نیوز کی ٹیم کاپی رائٹ کا دعوی کرکے اس ویڈیو کو ہٹوارہی ہے۔ @BBhuttoZardari
36
213
35
418
98,608
Amaima Iftikhar Azeem retweeted
بلاول بھٹو زرداری نے سب کو ننگا کر دیا ہے
3
7
101
Amaima Iftikhar Azeem retweeted
ایک بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس نے اربوں روپے کی میڈیا مہم ، بزنس مینوں ، جگادریوں ، چولوں کی مہم جوئی کو زمین بوس کردیا ہے ۔
2
29
3
108
1,959
Amaima Iftikhar Azeem retweeted
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خون بہنے کے خدشے کا اظہار کیا، شاہزیب خانزادہ نے ان سے سوال کیا کہ آپ خون بہانے کی بات کررہے ہیں!! سوال میں ایسی ہیر پھیر پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شاہزیب خانزادہ سے کہا کہ آپ مسلم لیگ ن کے ٹاکنگ پوائنٹس کو بیان نہ کریں تو شاہزیب خانزادہ نے یہ جملہ ہی کاٹ دیا۔ شاہزیب خانزادہ کو ایک کیس نمبر 10 بھی لکھنا چاہئیے جس میں بتایا جائے کہ کیسے آزادی اظہار رائے کے علمبردار ہونے کے دعوے کے ساتھ دوسروں سے رائے کی آزادی کو چھینا جاتا ہے۔ @BBhuttoZardari
36
247
18
485
47,091
Amaima Iftikhar Azeem retweeted
پیپلزپارٹی اور سندھ دو الگ الگ چیزیں ہیں سندھی اپنے صوبے کی تقسیم نہیں چاہتے اور پیپلزپارٹی سندھیوں کیساتھ کھڑی ہے۔۔ That’s it, that’s the tweet
2
18
54
465
Amaima Iftikhar Azeem retweeted
شاہزیب خانزادہ صاحب! اتنی ہشیاری اچھی نہیں جہاں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جیو اور شاہزیب خانزادہ کے کردار پر بات کی، وہاں شاہزیب خانزادہ نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی آواز کو آہستہ کرکے اپنی آواز کو بلند کردیا تاکہ اصل گفتگو عوام کے سامنے نہ آسکے، صحافتی بددیانتی پر مبنی اس واردات کی باریکیاں سمجھنے کیلئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے آن ائیر ہونے والے انٹرویو اور اس کلپ کو ملاحظہ کریں @BBhuttoZardari
197
520
56
1,563
409,070
One man is standing up against entrenched elites and powerful forces, while the same old tactics of intimidation and political manipulation are being recycled. We are proud of you. In such difficult and suffocating political circumstances, where few have the courage to speak the truth, you chose to stand your ground and speak out fearlessly. That takes real courage. #عوام_بلاول_کے_ساتھ #BilawalTheTrueStatesman
9
25
406
Dictator thing !
Jo election honay nahee deyte unko referendum karwana hay
1
3
165
اگر میرے پاس گورنر شپ اور یہ تمام عہدے نہ بھی ہوں، تب بھی میری سیاست ختم نہیں ہو جائے گی۔ بلکہ اس حکومت کا ساتھ دے کر جو سیاسی نقصان ہو رہا ہے، وہ میرے لیے کہیں زیادہ بڑا نقصان ہے۔ اگر وہ مجھے ریپلیس کرنا چاہتے ہیں تو کر دیں۔ #BilawalTheTrueStatesman
32
3
74
1,037
کن کے ساتھ فیصلوں کے نفاذ کا اختیار صرف اللہ تعالیٰ کے پاس ہے۔
1
13
2
28
640