Aنas 🇵🇰 (@Anas___666) header
Aنas 🇵🇰 (@Anas___666) profile picture

Alhamdulillah For Everything 💕 Pak Army Zindabad Pakistan Paindabad ❤️۔ دلـی کـیفیت لـفظـوں مـیں پرونـے کی کـوشش۔ ✍️

اپنـی ہـی دُنیـا مـیں
Joined February 2023
Photo by Aنas 🇵🇰 (@Anas___666)Photo by Aنas 🇵🇰 (@Anas___666)Photo by Aنas 🇵🇰 (@Anas___666)Photo by Aنas 🇵🇰 (@Anas___666)Photo by Aنas 🇵🇰 (@Anas___666)Photo by Aنas 🇵🇰 (@Anas___666)Photo by Aنas 🇵🇰 (@Anas___666)Photo by Aنas 🇵🇰 (@Anas___666)Photo by Aنas 🇵🇰 (@Anas___666)Photo by Aنas 🇵🇰 (@Anas___666)
In English , We Say " I Miss You " But In Urdu, We Say جانے کس سمت سے آتی ہے اچانک تیری یاد اور پھر کچھ بھی سمٹنے میں نھیں آتا ہے خود کو مصروف کئے رکھنے کی کوشش کرنا کیا تیری یاد کے زمرے میں نھیں آتا ہے 🥀
24
32
44
1,460
Aنas 🇵🇰 retweeted
تجھے سوچیں تو پھر سوتے کہاں ہیں ہم اتنے بے ادب ہوتے کہاں ہیں بیاں کرتے بھی ہیں تو دل کی حالت یہ آنسو آنکھ کے ہوتے کہاں ہیں #متاعِ_دل 🌹🌹** شب بخیر **🌹🌹
5
5
2
13
231
سوشل میڈیا سے لمبی بریک لیکر واپس آنے کی ایک وجہ یہ بھی ھوتی ھے کہ اسلامی پوسٹ لکھی جائیں اور زیادہ سے زیادہ صدقہ جاریہ سمجھ کر شئیر کی جائیں ۔ اسی لئے میری ہمیشہ کوشش ھوتی ھے کہ میں جب بھی آن لائن آوں چاہےصبح یا شام کے وقت۔ ہمیشہ سب کی ٹی ایل پر جاکر ان کی اسلامی پوسٹ لازمی شئیر اور رپلائی کرتی ھوں ۔ کوئی فالونگ میں نہ بھی ھو تب بھی میری یہ جرات نہیں ھوتی کہ درود پاک یا کوئی اسلامی پوسٹ نظر انداز کر سکوں ۔ مگر افسوس کہ کچھ لوگ اس بات کی اہمیت کو نہیں سمجھتے کہ ہم سب کاوقت قیمتی ھے اگر آپ میری اسلامی پوسٹ کو شئیر نہیں کرسکتے تو برائے مہربانی مجھے انفالو کر دیں مجھے فالو رز کے نمبرز بڑھانےسے کوئی نہ سروکار ھے نہ دلچسپی ۔ **کیونکہ الْحَمْدُ لِلَّهِ نہ ہی میں نے یہ بلو ٹک ڈالرز کی لالچ میں رکھا ھوا ھے اور نہ ہی میرا اکاؤنٹ مانئیٹرازڈ ھے ۔ ** اگر آئندہ آپ اسلامی پوسٹ پر بھی رسپانس نہیں کرتے تو چاہے آپ کتنے پرانے اور اچھے فالو رز ھو۔ مگر معذرت کیساتھ پھر نہ آپ میری فالونگ میں رہیں گے اور نہ ہی میں آپکی فالونگ میں ۔ کیونکہ جو اللّٰهِ تعالی کی پاک کلام کواہم نہیں سمجھتا ، نظر انداز کرتا ھے وہ کسی اور کا مخلص کیسے ھوسکتا ھے؟ اس لئے انفالو ھونے پر خفا مت ھو ۔ شکریہ 🌸🌸
17
1
26
541
ابھی یہاں کوئی گھٹیا سی پوسٹ کریں تو دھڑا دھڑ ریسپانس ملے گا ۔ یہاں سب ایسا ہی ھے کچھ کہنا فضول ھے آپ بھی ایسے لوگوں کو رپلائی مت کریں ۔ بات ختم ۔
سوشل میڈیا سے لمبی بریک لیکر واپس آنے کی ایک وجہ یہ بھی ھوتی ھے کہ اسلامی پوسٹ لکھی جائیں اور زیادہ سے زیادہ صدقہ جاریہ سمجھ کر شئیر کی جائیں ۔ اسی لئے میری ہمیشہ کوشش ھوتی ھے کہ میں جب بھی آن لائن آوں چاہےصبح یا شام کے وقت۔ ہمیشہ سب کی ٹی ایل پر جاکر ان کی اسلامی پوسٹ لازمی شئیر اور رپلائی کرتی ھوں ۔ کوئی فالونگ میں نہ بھی ھو تب بھی میری یہ جرات نہیں ھوتی کہ درود پاک یا کوئی اسلامی پوسٹ نظر انداز کر سکوں ۔ مگر افسوس کہ کچھ لوگ اس بات کی اہمیت کو نہیں سمجھتے کہ ہم سب کاوقت قیمتی ھے اگر آپ میری اسلامی پوسٹ کو شئیر نہیں کرسکتے تو برائے مہربانی مجھے انفالو کر دیں مجھے فالو رز کے نمبرز بڑھانےسے کوئی نہ سروکار ھے نہ دلچسپی ۔ **کیونکہ الْحَمْدُ لِلَّهِ نہ ہی میں نے یہ بلو ٹک ڈالرز کی لالچ میں رکھا ھوا ھے اور نہ ہی میرا اکاؤنٹ مانئیٹرازڈ ھے ۔ ** اگر آئندہ آپ اسلامی پوسٹ پر بھی رسپانس نہیں کرتے تو چاہے آپ کتنے پرانے اور اچھے فالو رز ھو۔ مگر معذرت کیساتھ پھر نہ آپ میری فالونگ میں رہیں گے اور نہ ہی میں آپکی فالونگ میں ۔ کیونکہ جو اللّٰهِ تعالی کی پاک کلام کواہم نہیں سمجھتا ، نظر انداز کرتا ھے وہ کسی اور کا مخلص کیسے ھوسکتا ھے؟ اس لئے انفالو ھونے پر خفا مت ھو ۔ شکریہ 🌸🌸
3
4
9
213
﷽🌸 السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ🌸 جمعرات مغرب کے بعد سے جمعہ کے دن مغرب سے پہلے تک پڑھ سکتے ہیں🌸 سورت الکھف کی تلاوت اور درود شریف 🌸 اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللّٰہ ﷺ🌸 اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب اللّٰہ ﷺ🌸 ٱللّٰهُـمَّۢ صَـلِّ ۖ عَلـىٰ مُحَـمَّدٍ وَعَـلىٰ آلِ ۘمُـحَمَّـدٍﷺ میں صدقے یا رسول اللّٰہ ﷺ🌸 مصطفےٰ جــــانِ رحمت پہ لاکھوں ســـلام 🌸 شمع بـزمٍ ھدایت پہ لاکھوں ســـلام🌸 ’’سنن دارمی‘‘   کی روایت میں ہے: "عن أبي سعيد الخدري قال: من قرأ سورة الكهف ليلة الجمعة أضاء له من النور فيما بينه وبين البيت العتيق". ترجمہ: حضرت ابوسعید خدری رضی اللّٰہ عنہ حضور اقدس  صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا فرمان نقل کرتے ہیں کہ جس شخص نے سورہٴ کہف جمعہ کی رات میں پڑھی اس کے لیے اس کی جگہ سے مکہ تک ایک نور روشن ہوگا۔ (2/546دارالکتاب العربی)🌸 #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ🌸🌸
31
22
55
526
ان تمام مردوں کو خراجِ تحسین جو روزمرہ کی زندگی میں ہمدردی، احترام اور رحمدلی کو فروغ دیتے ہیں۔ دعا ہے کہ آپ کو ہمیشہ اپنے جذبات کے اظہار کی آزادی اور مشکل وقت میں ہمت حوصلہ ملتا رہے۔ اپنے مختلف کرداروں کے ذریعے زندگی میں استحکام، طاقت، محبت اور امید لانے کے لیے آپ کا شکریہ۔ ہر اس مرد کے شکر گزار ہیں جو عورت کی عزت ،تحفظ اور شفقت کا ماحول پیدا کرتے ہیں۔ سدا سلامت رہیں آباد رہیں ۔ آمین 💙 #InternationalMensDay2026 #Happyinternationalmensday
6
11
32
269
🌿💚الْـَلْـَـﮬ̲̌ﮧَـمْﷺْ🍀صََْلﷺوََْﺳََ̭͠ـــلْـَِّمْ وََْبََْارَِْك 🍀عََْلْـََىَﷺمْـَُحَْْـمْـََّــــدٍَْ ﷺْ🍀 🍀وِْأّلْـَـهِ وِْصٌْحٌْْبِْـــهِ أّجِْمَْعٌْــيِّْنْﷺ🌿💚🌿 🌿الْـَلْـَـﮬ̲̌ﮧَـمْﷺْ🍀صََْلﷺوََْﺳََ̭͠ـــلْـَِّمْ وََْبََْارَِْك 💚🍀عََْلْـََىَﷺمْـَُحَْْـمْـََّــــدٍَْ ﷺْ💚🍀 وِْأّلْـَـهِ وِْصٌْحٌْْبِْـــهِ أّجِْمَْعٌْــيِّْنْﷺ🌿 اِنُ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّ ایُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا💚 #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ 🌿💚🌿 #جمعة_مباركة 💚🍀💚
18
18
1
44
512
اگر آپ چائے نہیں پیتے موسیقی نہیں سنتے بارش میں نہیں بھیگتے محبت نہیں کرتے اور کتاب نہیں پڑھتے تو پھر آپ کو موت کا کوئی ڈر نہیں ہونا چاہئے کیونکہ آپ پہلے ہی مر چکے ہیں! 🤭😅 #صدف ☕😍 Good Evening Friends
6
5
10
151
الفاظ سونگ ۔ ایک اور ماسٹر پیس ~ زیادہ تر لڑکوں کا یہی حال ھے 😂🤣
4
8
18
188
Aنas 🇵🇰 retweeted
شفا دیتا تھا کبھی جس کا مرہمی لہجہ وہ مسیحا مجھے بیمار کر کے چھوڑ گیا
2
2
2
60
میرے دالان کا منظـر کبھی دیکھو آ کر درد میں ڈوبی ہوئی شام_ سوالی چائے ❤️
11
11
38
535
The Bitter Truth 🤐
4
4
15
172
تھکن کو اوڑھ کے ہونٹوں پہ مسکراہٹ تک وہ اپنے حصے کی ہر تلخی پی گیا چپ چاپ_!! کسی کا مان نہ ٹوٹے_ کسی کی آنکھ نم ہو ہر ایک موجِ بلا کو وہ تھامتا ہے آپ_!! کبھی وہ بیٹا ہے_ بھائی کبھی_کبھی ہے باپ وقارِ عشق و رفاقت کا وہ حسین ملاپ_!! #MensDay2026
مرد کے آنسوؤں کو اس کی کمزوری نہ سمجھنا یہ فقط نمکین قطرے نہیں اس ٹوٹتی ہوئی خاموشی کی آواز ہیں جو برسوں تک دوسروں کی مسکراہٹوں کو سنبھالتے سنبھالتے اپنے ہی اندر کہیں ٹوٹ جاتی ہے یہ اس بات کی گواہی ہیں کہ اس سینے میں پتھر نہیں ایک حساس، دھڑکتا اور زندہ دل بستا ہے ​مرد کا مطلب
3
12
19
256
ساری باتوں کو ہنس کر ٹال دینے والے لوگ پہلے ان باتوں کو رو کر سمجھ چکے ہوتے ہیں ۔۔!!🥀
7
17
84
1,599
کیا خبر تُجھ کو ترے بعد نگاہوں نے صنَم “جانِ جاں آ جا” کئی بار پُکارا دل سے مہ جبیں تیرے تقدس کی قسم ہم نے تُجھے رنجشیں ہوتے ہوئے بھی نہ اُتارا دل سے 💔🥀
1
1
2
47
وہ تو اچھا ہوا آنکھوں کو تکلم آیا ورنہ ہر بات تیرے ساتھ ادھوری رہتی #متاعِ_دل Good night
19
22
1
48
768
لفظوں کی دسترس میں مکمل نہیں ہوں میں لکھی ہوئی کتاب کے باہر بھی سن مجھے 🥀 #اردو_زبان
1
1
2
15
انسان کی یادداشت چاہـے کسی چہرے کو محفوظ نہ رکھے مگر اچھے برے سلوک کو ضرور محفوظ رکھتی ہـے 🍂
1
9
مِلتا ہـے کُچھ خُلوص و محبّت کا اجر بھی اب اِس مُـــغالطے سے رِہا ہو گـیا ہُوں میں 🥀
4
4
21
Aنas 🇵🇰 retweeted
پیغامِ قرآن دن بخیر بے شک تم اور تمہارے وہ معبُود جنہیں تم پُوجتے ہو، جہنّم کا ایندھن ہیں، وہیں تم کو جانا ہے۔ Al-Anbiya21:98
1
4
7
244
Aنas 🇵🇰 retweeted
کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ کچھ باتیں کہنی ، سُننی اور پڑھنی کتنی آسان ہوتی ہیں مگر ایکچول میں پریکٹیکل لائف میں وہ ساری باتیں کتنی تکلیف دہ ہوتی ہیں یہ صرف وہی جان سکتا ہے جو تنگیء حالات کی چکی میں پِس چکا ہوا ہو یا پِسا جا رہا ہو
1
3
19
426