Anssab (@Anssab07) profile picture
Joined January 2026
Photo by Anssab (@Anssab07)Photo by Anssab (@Anssab07)Photo by Anssab (@Anssab07)Photo by Anssab (@Anssab07)Photo by Anssab (@Anssab07)Photo by Anssab (@Anssab07)Photo by Anssab (@Anssab07)Photo by Anssab (@Anssab07)Photo by Anssab (@Anssab07)Photo by Anssab (@Anssab07)
پاکستان اپنے ہزاروں شہریوں کو شہید کرنے والے دہشتگرد ملک افغانستان سے بار بار مذاکرات کر رہا ہے یقین کیجیے پاکستان اپنے مزید 25 سکیورٹی اہلکار شہید کروانے کے بعد دہشتگرد تنظیم ایکشن کمیٹی سے بھی دوبارہ مذاکرات ہی کرے گی ایسی ریاستوں کو لوگ کیلا ریپبلک کہتے ہیں ہارڈ سٹیٹ نہیں
105
جب اسٹیج کے تمام بڑے اداکاروں کو تھیٹر سے فحاشی ختم کرنے پر کوئ اعتراض نہیں بلکہ وہ عظمیٰ بخاری صاحبہ کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات کو اپریشیٹ کرتے دکھائی دیتے ہیں پچھلے دنوں اداکار یاسر حسین نے الحمراء میں ڈرامہ کیا جسے فیملیز دیکھنے آئ کیا بینظیر شاہ کو مجرے ہی پسند ہیں؟
آپکو اس موضوع کی بالکل سمجھ نہیں۔اسی لئے میں نے پوچھا تھا آپ نے آخری بار تھیٹر کب دیکھا تھا؟
کیا آپ سمجھتی ہیں کہ وَلگر مجرے اور sexist jokes کوئی آرٹ یا آزادی اظہار ہیں؟ اگر کوئی ڈانس تقریبات رکھنا چاہتا ہے تو رکھے لیکن اسے تھیٹر کا نام نا دے آپ ماشااللہ عقل کل ہیں آپ پوری دنیا میں کوئ ایسی مثال دیں جہاں ایسا تھیٹر ہو جو آج ہے،اور تھیٹر کے بڑے نام اس سے دور کہیوں ہوئے ان سے ہی پوچھ لیں اور یہ زوال پزیر کہیوں ہے؟ ہمیں سہیل احمد،وسیم عباس،امان اللہ،ببوبرال،خالد عباس ڈار،پرویز رضا،امانت چن البیلا جیسے بڑے فنکاروں کے لئے گئے کام کو آگے بڑھانا ہے عوامی مقامات پر لائسنس شدہ پرفارمنسز کوئی ذاتی مشغلہ نہیں ہوتیں۔ عوامی تقریبات نظم و نسق، سماجی اقدار اور معاشرے کے collective wisdom پر گہرا اثر چھوڑتی ہیں۔ دنیا بھر میں تھیٹر، ٹیلی ویژن، ریڈیو اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کو آزادیِ اظہار کے ساتھ ساتھ عوامی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک فریم ورک کے تحت ریگولیٹ کیا جاتا ہے۔ اس بل کا مقصد تھیٹر یا فنکاروں کو کنٹرول کرنا نہیں بلکہ مذہبی اور فرقہ وارانہ مواد، فحاشی اور بہتان بازی پر پابندی لگانا ہے۔ اسی لیے اسکرپٹ ریویو، پرفارمنسز کی ریکارڈنگ اور مانیٹرنگ کا نظام متعارف کرایا جا رہا ہے۔ لائسنسنگ اور رجسٹریشن اس لیے کی جا رہی ہے تاکہ فنکاروں اور تھیٹر تنظیموں کا ڈیٹا بنک تیار کیا جا سکے۔ اب تک ان کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں، اسی لیے حکومت میرٹ پر انکی حوصلہ افزائی کے لیے نہ تو کوئی سکیم لانچ کر سکتی ہے اور نہ خلاف ورزی کی صورت میں مجرموں کا تعین۔ ہم چاہتے ہیں تھیٹریز دوبارہ سے ایک فیملی انٹرٹینمنٹ بننے کے ساتھ ساتھ جہیز، خواتین کی تعلیم اور ڈنکی ,منشیات کے نقصانات جیسے بامقصد موضوعات پر اگاہی پیدا کرنے کا ایک پلیٹ فارم بنیں۔
9
23
1
49
629
Anssab retweeted
پنجاب میں کوئی جنوبی پنجاب سینٹرل پنجاب نہیں پنجاب صرف ایک ہے میں آج عارف والا راجن پور پاکپتن خوشاب بھکر لیہ دینہ کی بات کر رہی ہوں 10 ہزار سرکاری اسکول UPGRADE اور 300 نواز شریف اسکول آف ایمیننس قائم اس بات کی تکلیف ہے شائد کہ پنجاب کیوں بدل رہا ہے
14
45
777
It also surprises me how Noor ul-Hassan can literally own every character he's asked to play. Be it Aashiq Hussain Advocate of Ishq Jalebi or Advocate Bukhari of Case No. 9 or DSP Nawaz Khan in Mitte De Baway. Surely one of the most underrated actors in Pakistan.
Another new entry, another mind-blowing performance! DSP Nawaz (Noor ul Hasan) absolutely nailed it with his expressions, dialogue delivery and acting. Kudos to director Wajahat and writer Faiza...
7
16
1
99
4,701
Anssab retweeted
🚨🚨بڑی خبر آج دی نیوز اخبار میں انصار عباسی صاحب کی ایک بڑی تحقیقی رپورٹ چھپی کہ 28 ویں ترمیم پر کام تیزی سے جاری ہے بارہ صوبے بنیں گے جس کے لئے ریفرینڈم کرایا جا سکتا ہے پنجاب کو چار حصوں میں بانٹیں گے سندھ کو دو حصوں میں کے پی اور بلوچستان کے تین تین صوبے بنیں گے ویسے سب سے زیادہ تقسیم ایک بار پھر پنجاب کی ہو گی
31
32
6
108
6,682
یاد رہے لال مسجد آپریشن کے وقت مولانا نے دونوں بھائیوں کو سمجھایا تھا کہ تُم عبرت بن جاؤ گے باز آجاؤ اُن میں سے ایک بھائ بُرقعہ میں بھاگتا عبرت بن گیا مولانا کو صرف میاں نواز شریف سمجھا سکتے ہیں کیونکہ نواز شریف کی گارنٹی پر چائینیز بھی مان جاتے ہیں
9
135
4
637
26,648
دودھ میں، کھانے میں، کھیر میں چھپکلی گِری اور بندے مر گئے یہ ڈرامہ اب بند ہونا چاہئیے چھپکلی کوئ زہریلی نہیں ہوتی جن کو زہر دے کر قتل کیا جاتا آپ لوگ چھپکلی ہر ڈال کر کیس ختم کر دیتے
19
128
4
386
23,674
سر جی یہ ہے وہ لیگی کارکن جو ناجیز خبریں پھیلا رہا ہے آپ کے متعلق
First, there was the misleading news about the DC Gujrat, and now there are claims of supporting a candidate against the PML-N. I believe this is a deliberate attempt to divert attention from the real issue of public interest and portray it as a personal dispute. The issue, however, remains crystal clear: rampant corruption.
1
7
14
542
Anssab retweeted
What they are sending to Pakistan?
6
4
43
2,676
Punjab CM has distanced herself from the decision of local administeration and according to @MaryamNSharif it was done in complete disregard to her instructions. She has ordered the removal of DC.
An expected visit by Punjab CM @MaryamNSharif has led to the postponement of a Computer Science paper in Jhelum scheduled for Nov 10. A government meant to serve the people is behaving like a colonial master, with the Deputy Commissioner playing along. Apparently, the CM’s visit matters more than the future of thousands of students. dawn.com/news/2042878/bise-p…
10
28
1
124
4,564
آپکو اس موضوع کی بالکل سمجھ نہیں۔اسی لئے میں نے پوچھا تھا آپ نے آخری بار تھیٹر کب دیکھا تھا؟
کیا آپ سمجھتی ہیں کہ وَلگر مجرے اور sexist jokes کوئی آرٹ یا آزادی اظہار ہیں؟ اگر کوئی ڈانس تقریبات رکھنا چاہتا ہے تو رکھے لیکن اسے تھیٹر کا نام نا دے آپ ماشااللہ عقل کل ہیں آپ پوری دنیا میں کوئ ایسی مثال دیں جہاں ایسا تھیٹر ہو جو آج ہے،اور تھیٹر کے بڑے نام اس سے دور کہیوں ہوئے ان سے ہی پوچھ لیں اور یہ زوال پزیر کہیوں ہے؟ ہمیں سہیل احمد،وسیم عباس،امان اللہ،ببوبرال،خالد عباس ڈار،پرویز رضا،امانت چن البیلا جیسے بڑے فنکاروں کے لئے گئے کام کو آگے بڑھانا ہے عوامی مقامات پر لائسنس شدہ پرفارمنسز کوئی ذاتی مشغلہ نہیں ہوتیں۔ عوامی تقریبات نظم و نسق، سماجی اقدار اور معاشرے کے collective wisdom پر گہرا اثر چھوڑتی ہیں۔ دنیا بھر میں تھیٹر، ٹیلی ویژن، ریڈیو اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کو آزادیِ اظہار کے ساتھ ساتھ عوامی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک فریم ورک کے تحت ریگولیٹ کیا جاتا ہے۔ اس بل کا مقصد تھیٹر یا فنکاروں کو کنٹرول کرنا نہیں بلکہ مذہبی اور فرقہ وارانہ مواد، فحاشی اور بہتان بازی پر پابندی لگانا ہے۔ اسی لیے اسکرپٹ ریویو، پرفارمنسز کی ریکارڈنگ اور مانیٹرنگ کا نظام متعارف کرایا جا رہا ہے۔ لائسنسنگ اور رجسٹریشن اس لیے کی جا رہی ہے تاکہ فنکاروں اور تھیٹر تنظیموں کا ڈیٹا بنک تیار کیا جا سکے۔ اب تک ان کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں، اسی لیے حکومت میرٹ پر انکی حوصلہ افزائی کے لیے نہ تو کوئی سکیم لانچ کر سکتی ہے اور نہ خلاف ورزی کی صورت میں مجرموں کا تعین۔ ہم چاہتے ہیں تھیٹریز دوبارہ سے ایک فیملی انٹرٹینمنٹ بننے کے ساتھ ساتھ جہیز، خواتین کی تعلیم اور ڈنکی ,منشیات کے نقصانات جیسے بامقصد موضوعات پر اگاہی پیدا کرنے کا ایک پلیٹ فارم بنیں۔
The same 1876 colonial law has been replicated in parts of the new bill, including provisions banning performances deemed “scandalous or defamatory” (without defining either term) and those likely to “create disaffection towards the government.” If theatre and art are to be regulated, there must be an independent oversight committee, not one stuffed with bureaucrats. I wish the Minister for Information had taken the time to listen to the entire clip.
26
118
5
252
6,675
موجودہ نظام کو ڈس کریڈٹ کرنے والی جو پاورز ہیں، وہ موجودہ نظام کو ڈس کریڈٹ کرکے فوری طور پر پنجاب میں حکومت تبدیل کرنے کی خواہش نہیں رکھتیں بلکہ وہ آئندہ 2029 کے لیے اپنی صف بندی کر رہے ہیں۔ اس ضمن میں جائز طریقے سے کوشش کرنا ہر کسی کا حق ہے، لیکن ناجائز طریقے سے عہدہ یا مقام حاصل کرنا چاہے تو ایسی سازش اور چور دروازے کا راستہ رکنا چاہیے۔خواہشات اور کوششیں اپنی جگہ، لیکن ان کا نتیجہ کیا نکلے گا، اس کا فیصلہ آنے والا وقت اور زمینی حالات کریں گے۔
12
65
2
226
6,441
Anssab retweeted
ترجمان محکمہ صحت نے تھیلسیمیا کی ادویات کی قلت سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دے کر مسترد کر دیا ہے۔ عوام میں خوف و تشویش پھیلانے کے لیے جھوٹی خبریں چلانے والوں کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت کارروائی ہونی چاہیے۔ ایسا ہوا تو سب صحافی آزادیِ صحافت پر حملے کا رونا شروع کر دیں گے!!!!!
پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں افسوسناک، تشویشناک صورتحال لاہور کے سرکاری تھلییسمیا سینٹر میں 4 ماہ سے ادویات دستیاب نہ ہونے کا انکشاف، اب تک 7 بچوں کی جانیں جا چکی ہیں۔
6
9
233
The following message has once again been sent to all RPOs, DPOs, Commissioners and Deputy commissioners: No market, shop, business, or any other establishment shall be closed or asked to suspend its operations on account of my visit. Similarly, no residential street shall be blocked or sealed, nor shall any restriction be imposed on the movement of residents under the pretext of security arrangements. Please ensure that all security measures are discreet and do not cause any inconvenience, disruption, or hardship to the general public. These instructions must be followed in letter and spirit. Failing to comply will result in strict action.
126
434
40
1,241
64,857
Notwithstanding any acts of foolishness or misplaced over-smartness on part of the district administration, the examinations shall be held strictly in accordance with the original schedule, i.e. Tuesday, 10th November.
Despite my explicit instructions that no inconvenience or disruption whatsoever should be caused to the public during my visits to the districts, such an incident has nevertheless occurred. This is a clear disregard for my directions. Accordingly, the Deputy Commissioner (DC) is hereby REMOVED FROM THE POST WITH IMMEDIATE EFFECT.
64
276
17
592
35,208
Anssab retweeted
ُذرا سوچیے اگر ہم واقعی غیرت مند کشمیری ہوتے تو آزاد کشمیر میں کرپشن اور عیش و آرام کی بجائے مقبوضہ کشمیر (کنن پوشپورہ اور دیگر مقامات) پر ہونے والے ریاستی ظلم و جبر اور ماؤں بہنوں کی عزتوں کی پامالی کے خلاف عملی جدوجہد کرتے بیس کیمپ کی حیثیت سے ہماری اصل ذمہ داری مقبوضہ کشمیر کے مظلوموں کی آواز بننا تھی جاگ اٹھو، اپنا قبلہ درست کرو! 🇵🇰 کشمیر کی آزادی اور پاکستان زندہ باد!
1
35
74
960
Despite my explicit instructions that no inconvenience or disruption whatsoever should be caused to the public during my visits to the districts, such an incident has nevertheless occurred. This is a clear disregard for my directions. Accordingly, the Deputy Commissioner (DC) is hereby REMOVED FROM THE POST WITH IMMEDIATE EFFECT.
84
309
22
620
117,236
لاہور کے وکیل کا شرجیل میمن کے نام پیغام: ”کراچی گیا تو دوستوں نے کہا موبائل کمرے میں رکھ دو! میرے لاہور میں تو سونے کے زیورات پہنے خواتین بھی بے خوف گھومتی ہیں۔ یہ ہے مریم کا لاہور! ❤️ #مریم_کا_لاہور
18
274
6
1,044
16,181
Brother of Sanam Javed predicted it a week back.
8
17
1
99
5,289
Anssab retweeted
مُلک کے بارہ ٹکڑے کرنے کا تصور پیش کیا گیا ہے یہ تصور پیش کرنے والے سیٹھ و بارہ پاس پھدو ترین ذہین دماغ رکھنے والوں نے پیش کیا یہ تصور اُس نے پیش کیا جس نے زندگی بھر الیکشن نہیں لڑا ہے یعنی ن لیگ کے انکار کے بعد پھدو دماغ ریفرنڈم کروانا چاہتا ہے مشرف کا ریفرنڈم بھول گے آپ ؟
101
94
31
436
51,771
غیر ملکی سیاح شیخوپورہ میں صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات سے متاثر، – at Peshawar, Pakistan
9
105
2
489
13,505