Anum Qadri (@Anum_8) header
Anum Qadri (@Anum_8) profile picture

زھرہ کی باندی

Joined July 2020
Photo by Anum Qadri (@Anum_8)Photo by Anum Qadri (@Anum_8)Photo by Anum Qadri (@Anum_8)Photo by Anum Qadri (@Anum_8)Photo by Anum Qadri (@Anum_8)Photo by Anum Qadri (@Anum_8)Photo by Anum Qadri (@Anum_8)Photo by Anum Qadri (@Anum_8)Photo by Anum Qadri (@Anum_8)Photo by Anum Qadri (@Anum_8)
Anum Qadri retweeted
وہ سترہ جون کا قصّہ وہ بہتے خون کا قصّہ تُمہیں جینے نہیں دے گا ہمیں مرنے نہیں دے گا
1
11
21
398
چلے جی مانگے تانگے کی پی ڈی ایم حکومت کی اصلیت ۔۔سن لیں #عمران_تو_ہوگا
31
2,103
46
3,675
153,667
#17june سترہ جون 2014 کی رات قاتلوں کے پاس بارود تھا لیکن مصطفوی انقلاب کے کارکنان کی زباں پر درود و سلام تھا۔😢
1
25
48
569
سوشل میڈیا ورکنگ کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل کی نومنتخب ٹیم کے تمام ذمہ داران کو دلی مبارک باد۔ @MinhajulQuran @GandapurPAT @SecInfoPAT
22
122
2
197
2,451
Anum Qadri retweeted
ڈاکٹر توقیر شاہ کے وزیر اعظم کا پرنسپل سیکرٹری تعینات ہونے پرعوامی تحریک کا ردعمل ڈاکٹر توقیر شاہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مرکزی کردار اور راز دان ہیں، ماڈل ٹاؤن قتل عام کے مرکزی کرداروں کا وفاق میں اکٹھا ہونا نیک شگون نہیں:خرم نواز گنڈاپور سیکرٹری جنرل @GandapurPAT #ModelTownMassacre
2
146
2
182
2,473
نوازشریف,شہباز شریف کےکہنے پر رانا ثناء نے پولیس کےذریعے ماڈل ٹاؤن میں 14 بندے مروائے تھے سابق ترجمان ن لیگ لندن تسنیم حیدر کا بول نیوز پر انکشاف #DrQadriWasRight #modeltownlahore @OfficialDGISPR @CMShehbaz @GovtofPakistan @ArifAlvi @SdqJaan @SNoorMalikPAT @SardarDrazKhan
15
23
کرپٹ نظام ملک و قوم کا سب سے بڑا دشمن ھے ۔ڈاکٹر طاھرالقادری کا دھائیوں سے یہ مؤقف ھے۔ اس کرپٹ نظام کا حصہ نہیں بنوں گا ۔عمران خان بھی بالآخر اسی مؤقف تک پہنچ گۓ ۔ “ ڈاکٹر طاھرالقادری ھمیشہ ٹھیک کہتے ھیں”
8
77
149
کفر کے فتووں کی سیاہ تاریخ۔ 🔁 ریٹویٹ۔ 💬کمنٹ۔ ❤لائک۔ 🕑29 سیکنڈ🎙شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری اس موضوع پر مزید تفصیلات کیلیے ملاحظہ کریں: youtu.be/SvOYB6oNjZI @TahirulQadri @MSMPakistan_ @MinhajulQuran
1
17
18
دن دیہاڑے #سانحہ_ماڈل_ٹاؤن میں نہتے معصوم لوگوں کا قتل اوراب #ارشد_شریف اور#عمران_خان پرقاتلانہ حملے میں ن لیگ کےملوث ھونے کاانکشاف سپریم کورٹ اورریاستی تحقیقاتی اداروں کوسنجیدہ لینا چاھیے اورسانحہ ماڈل ٹاؤن سمیت ان حملوں کی شفاف تحقیقات ھونی چاھیے #ArshadSharif
2
36
1
52
={شکریہ قبلہ حضُور شیخ الاسلام}= ┈─••══؛(📘)؛══••─┈ منہاج یونیورسٹی لاہور شریعئہ کالج سے 15 اکتوبر 2022ء کو 365 دینی سکالرز نے 7 سالہ کورس مکمل کرنے کی ڈگریز حاصل کیں ۔ اور 14 نومبر کو منہاج یونیورسٹی سے 1562 گریجویٹس نے ڈگریز حاصل کیں۔
1
11
34
یہ 👇 لو رسیدیں 😁 – at Birmingham, England
16
930
42
1,275
حضرت سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ کی علماء کے متعلق فکر انگیز نصیحت۔ 🔁 ریٹویٹ۔ 💬کمنٹ۔ ❤لائک۔ 🕑30 سیکنڈ🎙شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری @TahirulQadri @MSMPakistan_ @MinhajulQuran
1
17
20
#چہرےنہی_نظام_بدلو کیونکہ بدلے گا نظام تو بدلے گا پاکستان اگر بلناہے پاکستان تواس موجودہ پارلیمانی طریقہ انتخاب اور عدالتی نظام کوبدلناہوگا ظالموں کے محافظ نظام کو بدلناہوگا @PAT_officialNP @GandapurPAT @TahirulQadri @SardarDrazKhan @SNoorMalikPAT
9
9
امت کے امراض کیلئے ڈاکٹر محمد طاہر القادری جیسا طبیب چاہیے سید جواد نقوی #عالمی_میلاد_کانفرنس
14
39
سو باتوں کی ایک بات طاہر القادری صاحب نے یا تو آنے والا وقت دیکھا ہوا ہے یا پھر بہت بڑے صاحب نظر ہیں
This quoted post is unavailable.
8
2
11
#نظام_بدلو اس کرپٹ نظام کو اب سمندر برد کرنا ہوگا
2
50
2
83
ڈاکٹر طاہرالقادری کی ہربات حرف باحرف سچ ثابت ہوئی،ابھی بھی اگرکسی کو کوئی شک و شبہ ہےتووہ پھرکوئی بھی ختم نہیں کرسکتا۔اسلام آباداس وقت ایک قلعہ کی شکل اختیار کیےہے۔ ملک بھرمیں عوام کا سیلاب سڑکوں پرنکل آیاہے۔اللہ پاکستان کی اور اسکی عوام کی مددفرمائے۔ #islamabad
2
26
1
56