
#Behindyouskipper.❤️ Business owner \politics\
Gujranwala, Pakistan
Joined August 2019
- Tweets37.7K
- Following4K
- Followers7.3K
- Likes14.2K
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
جب انڈر 19 بلے باز کو آپ کو شعیب اختر کے سامنے کھڑا کردیں تو کچھ یہی حال ہوگا جو اس نومولود اینکر کا ہوا ہے۔ اسے سمجھ ہی نہیں لگی کاغذوں پر لکھے الفاظ سے ہٹ کر کچھ کیسے بولنا ہے۔
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
🇵🇰 How does a former minister VANISH from inside a police station?
Taimur Saleem Jhagra, PTI leader and former Finance and Health Minister of Pakistan's Khyber Pakhtunkhwa province, had been in police custody for 3 days.
Police detained him under a public order law right after the Peshawar High Court granted him protective bail in the May 9 Radio Pakistan case.
Then, at around 3 a.m. last night, his team says unidentified masked men took him from the station.
His family and lawyers say they have no idea where he is, and they still haven't been shown a copy of the detention order.
Jhagra is also a former McKinsey senior partner and the grandson of former President Ghulam Ishaq Khan.
His team says he'd been showing up to court regularly.
If a court's bail order can't protect a former minister, it can't protect anyone.
Sources: @SalmanKNiazi1, @MeFaheem, @PTIofficial, Daily Pakistan / Writer: Julie
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
Replying to @PeshawarCCPO
@PeshawarCCPO
ہمیں بتایا جائے تیمور جھگڑا ، کامران بنگش اور عرفان سلیم کہاں ہیں؟؟؟
Replying to @PeshawarCCPO
@PeshawarCCPO where are Taimur Jhagra @Jhagra, Kamran Bangash @kamrankbangash and Irfan Saleem @_IrfanSaleemPTI ?
They were taken away from outside Peshawar High Court with an officer waving a khaki envelop which he claimed were 3 MPO orders. No one, their lawyers or anyone has been given or shown the 3 MPO orders. They have been kept illegally in a police station since then. That is habeas corpus already and you gentlemen are in violation of the law that you swore to protect.
Are all three held together or any one of them whisked away?
Please have some scruples, not a lot just some.
@KP_Police1 @PTIofficial @PPP_Org @fkkundi
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
اس وقت امریکی محاصرے کی وجہ سے ایران کی آئل ایکسپورٹس تقریبا زیرو ہو چکی ہیں۔
ٹرمپ ایڈمنسٹریشن کا منصوبہ یہ ہے کہ صورتحال چند ماہ اسی طرح رکھی جائے تا کہ ایران میں اقتصادی حالات اتنے خراب ہوجائیں کہ مظاہرے شروع ہوجائیں۔ اس صورتحال کو امریکہ اور اسرائیل پھر exploit کریں اور احتجاج میں تشدد شامل کرکے رجیم چینج کی کوشش دوبارہ کریں۔
اس منصوبے کی وجہ سے
ایران کی لیڈرشپ نے فیصلہ کیا ہے کہ امریکی محاصرے کو توڑا جائے۔ اور ببانگ دہل آئل ایکسپورٹس شروع کی جائیں۔ اور اگر خلیجی ممالک سے امریکہ ایران کے آئل ٹینکرز پر حملہ کرے تو ان ممالک کی آئل ریفائنریز کو اڑا دیا جائے۔ خاص کر امارات کی ریفائنریز پر حملے ہوں گے۔
پھر امریکی بحری جہاز جو محاصرے میں حصہ لے رہے ہیں ان پر حملے کیے جائیں اور انہيں ڈبونے کی کوشش کی جائے۔
اب دیکھتے ہیں امریکہ محاصرہ ختم کر کے دم دبا کر پردے ہٹا کر بھاگتا ہے یا جنگ کرتا ہے۔
"بلاول زرداری کے مخصوص نشستوں سے متعلق بیان کو بار بار سنا کہ شاید میرے کان غلط سن رہے ہیں، کیونکہ جب سپریم کورٹ کا فیصلہ آیا کہ یہ نشستیں پی ٹی آئی کو واپس دی جائیں، تو ن لیگ، الیکشن کمیشن کے ساتھ پیپلز پارٹی بھی اس فیصلے کے خلاف عدالت گئی، اور ریویو پٹیشن دائر کرنے والے فاروق ایچ نائیک تھے۔ اور آج آپ کہتے ہیں کہ وہ نشستیں اپوزیشن سے چھین کر جیب میں ڈالی گئیں، تو آپ کو اُس وقت بھی پتا تھا کہ غلط ہو رہا ہے، لیکن آپ اس کے ساتھ تھے"۔ شہزاد اقبال
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
⚡️NEW: Iran is building New Underground Facilities in Isfahan
Underground facilities have proven their effectiveness against the military forces of the United States and Israel
By 2030, we may see Iran’s Military Machine move entirely underground—from production to offensive operations
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
کیا اسرائیلی سفیر سے ملاقات اوائیڈ نہیں ہوسکتی تھی؟
پاکستان اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات موجود نہیں اور پاکستان اسرائیل کو تسلیم بھی نہیں کرتا۔ ایسے میں پاکستانی سفیر طاہر حسین اندرابی اور اسرائیلی سفیر جوناتھن پیلڈ کے درمیان ہونے والے سفارتی رابطے نے ایک اہم سوال اٹھا دیا ہے: کیا بین الاقوامی اداروں میں ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے ہر قسم کا سفارتی رابطہ ناگزیر ہو جاتا ہے، یا بعض مواقع پر قومی مؤقف کو سامنے رکھتے ہوئے متبادل راستہ اختیار کیا جا سکتا ہے؟
اسرائیلی سفیر جوناتھن پیلڈ نے 16 نومبر کو اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا کہ انہیں کانفرنس آن ڈس آرمامنٹ کے صدر، پاکستانی سفیر طاہر حسین اندرابی کو اسناد پیش کرنے کا اعزاز حاصل ہوا۔ اس بیان سے واضح ہوتا ہے کہ دونوں سفارت کاروں کے درمیان رابطہ کانفرنس آن ڈس آرمامنٹ کے صدر کی حیثیت سے اندرابی کی ذمہ داریوں کے تناظر میں ہوا۔
دوسری جانب اقوام متحدہ کے جنیوا دفتر کی سرکاری پریس ریلیز کے مطابق جوناتھن پیلڈ نے بطور اسرائیل کے مستقل مندوب اپنی اسناد اقوام متحدہ کے جنیوا دفتر کی ڈائریکٹر جنرل تاتیانا والووایا کو پیش کی تھیں۔ اس لیے دونوں مواقع کو ایک ہی نوعیت کی سفارتی تقریب قرار دینا درست نہیں ہوگا۔
تاہم بنیادی سوال اپنی جگہ موجود ہے کہ کیا کانفرنس آن ڈس آرمامنٹ کے صدر کی حیثیت سے پاکستانی سفیر کے لیے اسرائیلی نمائندے سے اس نوعیت کا براہ راست رابطہ ناگزیر تھا؟ کیا یہ ذمہ داری کسی متبادل رسمی طریقہ کار کے ذریعے بھی پوری کی جا سکتی تھی؟ اور اگر رابطہ ضروری تھا تو کیا پاکستان کے سفارتی مؤقف اور عوامی حساسیت کو مدنظر رکھتے ہوئے اس کا انداز مختلف نہیں ہو سکتا تھا؟
یہ دلیل دی جا سکتی ہے کہ اقوام متحدہ اور اس کے ذیلی اداروں میں مختلف ممالک کے نمائندوں سے رابطہ معمول کی سفارتی ذمہ داری ہے۔ لیکن دنیا میں ایسی مثالیں موجود ہیں جہاں سیاسی اور سفارتی شخصیات نے اپنے اصولی مؤقف کی خاطر رسمی ملاقاتوں، مصافحوں اور مشترکہ تقریبات سے گریز کیا۔
ستمبر 2016 میں نیدرلینڈز کے رکن پارلیمنٹ توناہان کوزو نے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو سے مصافحہ کرنے سے انکار کر دیا۔ نیتن یاہو نے ہاتھ آگے بڑھایا تو کوزو نے اپنا ہاتھ پیچھے کر لیا اور فلسطینی پرچم کا بیج دکھا کر اپنے احتجاج کا اظہار کیا۔
فروری 2013 میں میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر ترکی کے وزیر خارجہ احمد داؤد اوغلو نے اسرائیلی وزیر دفاع ایہود باراک سے مصافحہ نہیں کیا، حالانکہ دونوں ایک ہی سفارتی تقریب میں موجود تھے۔
اکتوبر 2025 میں غزہ جنگ بندی سے متعلق شرم الشیخ سربراہی اجلاس میں بھی ترک صدر رجب طیب اردوان نے نیتن یاہو کی شرکت کی مخالفت کی۔ ترک حکمران جماعت کے ترجمان کے مطابق اردوان نیتن یاہو کے ساتھ ایک ہی اجلاس، میز یا تصویر میں موجودگی قبول نہیں کرنا چاہتے تھے۔
صرف سفارت کاری ہی نہیں، کھیلوں کے میدان میں بھی ایسی مثالیں موجود ہیں۔ ستمبر 2025 میں ایشیا کپ کے دوران بھارتی کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف میچ کے بعد روایتی مصافحے سے گریز کیا۔ بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو اور دیگر کھلاڑی پاکستانی ٹیم سے ہاتھ ملائے بغیر میدان سے واپس چلے گئے۔ بھارتی کپتان نے بعد میں کہا کہ ان کی ٹیم نے یہ فیصلہ کیا تھا اور اسے حکومت اور بھارتی کرکٹ بورڈ کی پالیسی سے ہم آہنگ قرار دیا۔
اسی ٹورنامنٹ کے فائنل میں بھارت نے ایشین کرکٹ کونسل کے صدر اور پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی سے ٹرافی اور میڈلز وصول کرنے سے بھی انکار کر دیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے عہدیداروں نے واضح کیا کہ یہ ایک سوچا سمجھا ادارہ جاتی فیصلہ تھا۔ نتیجتاً بھارتی ٹیم ٹورنامنٹ جیتنے کے باوجود محسن نقوی کے ہاتھوں ٹرافی وصول کیے بغیر واپس چلی گئی۔
یہ مثالیں ظاہر کرتی ہیں کہ کسی بین الاقوامی مقابلے یا ادارے کا حصہ ہونا ہر رسمی رابطے، مصافحے یا مشترکہ تصویر کو لازمی نہیں بنا دیتا۔ بعض اوقات کسی ملک یا ادارے کا نمائندہ اپنی پالیسی اور اصولی مؤقف کے اظہار کے لیے متبادل راستہ اختیار کر سکتا ہے۔
بلاشبہ اقوام متحدہ اور اس کے ذیلی اداروں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے سفارت کاروں پر بین الاقوامی ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں۔ کثیرالجہتی سفارت کاری میں مختلف ممالک کے نمائندوں سے رابطہ اور ادارہ جاتی امور کی انجام دہی معمول کا حصہ ہے۔ لیکن ادارہ جاتی ذمہ داریوں اور دوطرفہ سفارتی تعلقات کے درمیان فرق برقرار رکھنا بھی ضروری ہے۔
پاکستانی سفارت کاروں کے لیے یہ ایک حساس معاملہ ہے۔ ایک طرف عالمی اداروں میں پاکستان کی مؤثر نمائندگی اور بین الاقوامی ذمہ داریوں کی ادائیگی ضروری ہے، تو دوسری طرف فلسطین کے معاملے اور اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے سے متعلق پاکستان کا دیرینہ مؤقف بھی موجود ہے۔
اس لیے سوال یہ نہیں کہ پاکستانی سفیر کو عالمی اداروں میں اپنی ذمہ داریاں ادا کرنی چاہئیں یا نہیں، بلکہ سوال یہ ہے کہ ان ذمہ داریوں کی ادائیگی کے دوران قومی پالیسی، سفارتی حساسیت اور عوامی اعتماد کو کس حد تک ملحوظ رکھا جاتا ہے؟
سفارت کاری محض ملاقاتوں اور رسمی کارروائیوں کا نام نہیں، بلکہ یہ قومی مفادات، اصولی مؤقف اور علامتی پیغامات کے درمیان توازن قائم رکھنے کا فن بھی ہے۔ پاکستان کے اسرائیل سے متعلق دیرینہ مؤقف کے تناظر میں یہ سوال اٹھانا بجا ہے کہ کیا اس موقع پر کوئی ایسا متبادل سفارتی طریقہ اختیار نہیں کیا جا سکتا تھا جس سے بین الاقوامی ذمہ داری بھی پوری ہو جاتی اور پاکستان کے اصولی مؤقف کی حساسیت بھی برقرار رہتی؟۔ یہ سوال بھی اپنی جگہ پر موجود ہے کہ کہیں ٹرمپ کی محبت میں اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کا تو نہیں سوچا جارہا۔
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
⚡️BREAKING: Putin says that Russia will respond to Ukraine's strikes on the Crimean Bridge following talks with Trump
"Our response will be much more painful than what Kyiv did to the Crimean Bridge. I want everybody to know that"
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
From bakeries to vests, Pakistan's army now has its eye on the mines | After making and selling everything from bakery items to vests, Pakistan's military establishment has found a new source of economic and political leverage, the country's mineral wealth. Military chief Field Marshal Asim Munir has courted US President Donald Trump. He has also promoted American investment in Pakistan's mining sector. Together with the military's growing involvement in mineral deals, this points to a strategy that goes beyond attracting foreign capital. Last month's imposition of governor's rule in Khyber Pakhtunkhwa (KP), a province with considerable mineral resources, has added a contentious political dimension to this push.
📑 FULL STORY ➠ ow.ly/tYRf510882c
#Pakistan #World #Politics #Mining #Economy
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
🚨🚨ایران اور امریکہ کے درمیان 1962 والے کیوبن نیوکلیئر میزائل جیسی ٹینشن ڈویلپ ہو رہی ہے جب امریکہ اور سویت یونین نے ایک دوسرے پر نیوکلیر میزائل تان دیے تھے۔
ایران نے مصمم ارادہ کر لیا ہے کہ امریکہ یا تو ایران کی 7 شرائط مان کر شکست تسلیم کر کے مشرق وسطٰی سے نکلے گا اور علاقے کا انصرام اسے سونپے گا یا ایران جنگ کرے گا اور امریکہ کو میزائل مار مار کر نکالے گا۔
مزے کی بات یہ ہے کہ ایران کے بہت سارے ہمسایہ ممالک اس خوف سے ہی کانپ رہے ہیں کہ ایران نے کھلے عام امریکہ کو چیلنج کر دیا ہے۔ ہم تو اس طرح سوچنا بھی گناہ سمجھتے تھے۔
خیر صورتحال یہ ہے کہ ایران کو امریکہ اور عرب ممالک کا منصوبہ معلوم ہوا ہے کہ وہ ایران کا محاصرہ اور پابندیاں جاری رکھ کر ایران کے اندر unrest پیدا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
اس لئے ایران نے اپنے ٹینکرز پر ایرانی پرچم لگا کر محاصرہ توڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اگر امریکہ نے ان ٹینکرز پر حملہ کیا تو جنگ شروع ہوجائے گی۔ اور ایران سب سے پہلے امارات کو کڑی سزا دے گا کیونکہ اماراتی شیطان کے ایران کے خلاف جرائم کی لمبی لسٹ ایران کو ملی ہے۔ بلکہ ایک پوری کتاب چھپ کر مارکیٹ میں آگئی ہے۔
پھر ایران امریکی جہازوں پر بمباری کرے گا۔ انہيں ڈبوئے گا۔ اس کے بعد یورپ میں امریکی فوج پر حملہ کرے گا۔ یہ ہے منصوبہ۔
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
In China, no one wants to be seen with Japan’s Prime Minister - That shows China’s power!
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
سینئیر صحافی سھیل وڑائچ نے مارننگ شو میں انٹرویو کے دوران بلاول بھٹو کی صوبوں کے معاملے پر تقریر کو سیاست قرار دے دیا اور عمران خان کے لئیے کسی قسم کی رعایت نہ ملنے کا عندیہ دیا۔
ہماری صحافت کے واوڈے، نقوی، منیبے، وڑائچ اور دیگر صحافی و تجزیہ کار وں سے کبھی پوچھا جاتا ہے اور نہ ہی یہ بتاتے ہیں کہ انکی اپنی تعلیم و تربیت و تجربے کی بنیاد پر درج ذیل سوالات پر اُنکی ذاتی رائے کیا ہے:
۱- چھوٹے صوبوں کے اصل تجویز کنندہ کون ہیں؟
۲- کیا یہ تجویز کنندہ اپنے آئینی حلف کی پاسداری کر رہے ہیں؟
۳- کیا ریفرنڈم کے ذریعے آئین میں ترمیم ہو سکتی ہے؟
۴-کیا نئے صوبوں پر صوبائی رضامندی کی آئینی شرط ختم کرنا چاہیئے؟
۵- کیاپاکستان میں آئینی ترمیم کیلیئے پارلیمنٹ بلیک میل ہوتی ہے؟
۶- پارلیمنٹ کو کون بلیک میل کرتا ہے؟
۷- نئے صوبے عوام کو بااختیار بنائینگے یاوفاق کیطرح بے اختیار؟
مارننگ شو کے مہربان و میزبان بھی ایسے سوالات سے اجتناب کرتے ہیں۔
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
اس بزرگ کا نام ہے حسین وحید خراسانی۔ یہ گرینڈ آیت اللہ تھے یعنی دینیات کے پروفیسر ایمریٹس کہہ لیں۔ کل ان کا ایک طویل اور پرمصرف زندگی گزار کر 106 سال کی عمر میں قم میں انتقال ہوا۔ آخری دن تک ذہنی اور جسمانی طور پر فعال زندگی گزاری۔
قم میں زیادہ تر مذہبی علماء رہتے ہیں۔ ان علماء کی اوسط عمر سو سال ہے۔ کچھ کا انتقال سو سال کے بعد ہوتا ہے۔
تحقیق پر معلوم ہوا کہ سب سے بڑی وجہ قناعت، اطمینان قلب، ڈپریشن کی عدم موجودگی، اللہ تعالٰی پر یقین کامل، سادہ غذائیں جسمانی سرگرمی ہیں۔ سب سے اہم چیز کم ترین غذا کھاتے ہیں۔ سادہ روٹی پنیر کے ساتھ انکی مرغوب ترین غذا ہے۔ بسیار خور یا پرخوری کو گناہ سمجھتے ہیں۔ جو مل جائے اس پر اللہ تعالٰی کا شکر کرتے ہیں۔ وقت تعلیم و تدریس اور کتب نویسی میں گزرتا ہے۔ نماز پڑھتے ہیں۔ روزے رکھتے ہیں۔ سیر کرتے ہیں اور ہلکی ورزش کرتے ہیں۔
#longevity #qom #Iran
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
نہیں معلوم چئیرمین صاحب آپکے "متحدہ اپوزیشن" کون ہیں۔ لیکن اگر آپ زرداری کومضبوط کرینگےتووہ واپس ڈیل حاصل کرلےگا۔ موجودہ سسٹم یونہی چلےگا اور عمران خان جیل میں رہےگا۔ تحریک انصاف عمران خان کی آزادی کےبغیراپناوزن جس بھی پلڑےمیں ڈالیگی اسکامطلب عمران خان کی اسیری میں اضافہ ہوگا۔
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہوجاتی ہےجو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِپاک اور درود پاک کےنورسےمنورہوجائے
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
1
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
مولانا فضل الرحمان کے خلاف ایکشن بھی بند ہو گئے اور مولانا کے ہارڈکور بیانات آنا بھی بند ہو گئے
لگتا ہے کھوتی تھاں تے آ گئی اے
ہر کوئی عمران خان نہیں ہوتا
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
⚡️BREAKING: An Iranian oil tanker is preparing to break the US Blockade, and that any disruption along its route will cause explosions at oil facilities in Bahrain, Kuwait, Oman, Qatar, Saudi Arabia, and the UAE, per Fars News
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
پیپلزپارٹی 24 گھنٹوں بعد ہی اوندھی لیٹ گئی۔
بنا لو اتنے صوبے جتنے تمہیں اپنے ریٹائرڈ افسران کی کھپت کے لئے چاہیے۔ ہر صوبے میں جناح ہاؤس بھی کھڑا کر دو۔
بنا لو نیا دستور بھی۔ پھاڑ دو 1973 کا آئین۔ ہمیں نہيں جانتے سالا بھٹو صاحب کون تھا جس کی کاوشوں سے وہ آئین بنا تھا۔ بس پلیز بلاول کی کوئی مزید وڈیو لیک نہ کرنا۔ پیٹر کا بھی نہ بتانا کون ہے۔🙏






























