Ashar Ishtiaq retweeted
میرے پیارے دوستو آج آپ سب کی مدد کی ضرورت آپ سب دیکھ سکتے ہیں کچھ لال بتیان شو ہونے لگی ہیں ان سب کو ختم کرنا ہے تو آپ سب اس میں میری مدد کر سکتے ہیں کیا تو اگر کر سکتے ہیں تو پھر ری ٹویٹ لائک کمنٹ کر دیں جزاک اللّه ❤❤
Ashar Ishtiaq retweeted
“All means of removing me from the political landscape were used. There were two assassination attempts on my life.” @ImranKhanPTI writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist econ.st/47nhBaL
Ashar Ishtiaq retweeted
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
تیز ہواؤں نے ایک الٹا آبشار
پیدا کیا، جس سے پانی سرخ چٹانوں پر واپس چلا گیا۔
Ashar Ishtiaq retweeted
“All means of removing me from the political landscape were used. There were two assassination attempts on my life.” @ImranKhanPTI writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist econ.st/3vuJAYJ
Ashar Ishtiaq retweeted
پھر لوگوں کو غرور کس بات کا ہوتا ہے سب نے دو گز کے ٹکڑے میں جانا ہے تو 😭
@has33bk
لائک اور ری ٹویٹ کرنا مت بھولیے گا شکریہ 🙏🏼
Ashar Ishtiaq retweeted
No matter what they do, we will fight until the last ball as per Imran Khan's teachings.
Wattan Ki Matti Gawah Rehna!💫💞
Ashar Ishtiaq retweeted
سب کھوکھلی ہیں تمہاری باتیں!!
نا مجھ پہ لفظوں کے جال پھینکو!!💥
دل ہر کسی پہ جو آرہا ہے،
میری مانو نکال پھینکو!!🍁
Ashar Ishtiaq retweeted
Someone asked me what's true love???
I said when it hurts but you still want to stay🍁💞
Ashar Ishtiaq retweeted
ایک شعر۔۔۔۔
پسندیدہ شخص کے نام!♥️
اس شخص کے نام
جو آپکے دل میں بستا ہے,
جس کو بہت چاہتے ہیں آپ,
چاہے وہ ساتھ ہو یا نا ہو🍁
Ashar Ishtiaq retweeted
🌹 *شبِ جمعہ کا درود پاک*🌹
*خود بھی پڑھیے اور اپنے جاننے والوں سے شیئر بھی کیجیے۔*
#PalestineWillBeFree
Ashar Ishtiaq retweeted
﷽ ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
🍁صبـــح بــخیـــر زنـــدگـــی🍁
💚جمعہ مبارک💚
اے اللّٰہ جس طرح تُو رات کو دن میں ، دن کو رات میں، مہینوں کو سال میں بدل دیتا ہے، اسی طرح ہماری مشکلات کو آسانیوں میں، بیماریوں کو تندرستی میں، اور غموں کو خوشیوں میں مبدل فرما۔۔۔۔ اے اللّٰہ ہماری بہت سی دعائیں قبولیت کی منتظر ہیں، جلد کُن فرما ۔۔بیشک تُو بڑا الرحمن، الرحیم ہے اور ہر چیز پر قادر ہے ، ہمارا صبر مختصر فرما۔۔ بیماروں کو شفاء کاملہ عاجلہ اور مرحومین کی مغفرت فرما🤲
آمیـــن ثم آمیــــن یا رب العالمیــن🤲
Ashar Ishtiaq retweeted
"You never know how close you are, never give up on your Dreams"🍁💥
🍁Good Morning🍁


















