Pinned Tweet
🚨 Iraq 🇮🇶 has shown great courage by becoming the 1st Islamic country to provide military assistance in war to its brother Iran. Iraqi forces under the dynamic leadership of General Abdul Amir have destroyed multiple U.S Air defense batteries within Iraq by drone strikes. ❤
Asian Defense Observer retweeted
Leader Leader Leader
Voice Message is crystal clear
Hum Pakistani hain Pakistan Hamara Hai 👇❤️🥰🇵🇰🇵🇰❤️🥰👇👇
Asian Defense Observer retweeted
Replying to @AsianDef90
یہ انڈین ہے جو بلوچوں کے نام پر بھڑوت کر رہی
"فرح بلوچ" کا اکاؤنٹ: 3 دعوے۔ 3 جگہیں۔ بلوچستان کہیں نہیں۔ 📍
@MBaloch8mda
بائیو: بلوچ ایکٹیوسٹ | لوکیشن: انڈونیشیا | ایکس: ویسٹ ایشیا — اور 12 میں سے 6 پوسٹس انڈیا کے نام۔
حقائق خود دیکھیں، فیصلہ آپ کریں۔
#FarahBaloch #Balochistan #FactChecking
Asian Defense Observer retweeted
🔴 | Narendra #Modi celebrated #Diwali with security personnel in Bastar, #Chhattisgarh , enjoying a mujra performance by female personnel to the song "Way Gujra Way." 😂😂👇👇
I had the privillege of visiting this historic site several times. It served both the purpose of a fort and castle though famosly known as a Rohtas Fort. Adequate preservation has kept this historic site entact. This is another masterpiece of the famous king Sher Shah Suri.
One of Pakistan's most extraordinary historical monuments, 𝗥𝗼𝗵𝘁𝗮𝘀 𝗙𝗼𝗿𝘁: 𝙎𝙞𝙡𝙚𝙣𝙩 𝙂𝙪𝙖𝙧𝙙𝙞𝙖𝙣 𝙤𝙛 𝙀𝙢𝙥𝙞𝙧𝙚𝙨, recognized for it's outstanding universal value, is an exceptional 𝟭𝟲𝘁𝗵 𝗰𝗲𝗻𝘁𝘂𝗿𝘆 𝗠𝘂𝘀𝗹𝗶𝗺 𝗺𝗶𝗹𝗶𝘁𝗮𝗿𝘆 𝗮𝗿𝗰𝗵𝗶𝘁𝗲𝗰𝘁𝘂𝗿𝗲.
Watch this short documentary, by Green Tourism Pakistan, taking us beyond fortress walls to 𝙚𝙭𝙥𝙡𝙤𝙧𝙚 𝙚𝙫𝙚𝙣𝙩𝙨, 𝙝𝙞𝙨𝙩𝙤𝙧𝙞𝙘𝙖𝙡 𝙛𝙞𝙜𝙪𝙧𝙚𝙨 𝙖𝙣𝙙 𝙨𝙝𝙞𝙛𝙩𝙞𝙣𝙜 𝙥𝙤𝙬𝙚𝙧𝙨 connected to it's story, spanning the 𝗦𝘂𝗿, 𝗠𝘂𝗴𝗵𝗮𝗹, 𝗦𝗶𝗸𝗵 𝗮𝗻𝗱 𝗕𝗿𝗶𝘁𝗶𝘀𝗵 periods.
Celebrating Pakistan's history, heritage and cultural legacy.
youtu.be/T00Gl1jhtWw?si=jZd5…
Asian Defense Observer retweeted
🇵🇰 PAKISTAN WIN!
Pakistan U19 defeat India U19 in the U19 Asia Cup!
A brilliant 💯 by #Zahoor 💚🏏
#PakistanU19 #INDvPAK #U19AsiaCup #PakistanZindabad
Asian Defense Observer retweeted
Congratulations to Pakistan U19 on a magnificent victory over India! 🇵🇰🏆 A remarkable display of talent, determination, and teamwork. A proud moment for the nation and a promising glimpse of a bright future ahead! 💚
Asian Defense Observer retweeted
It's easy to praise your own army and express love for it while reading from a scripted speech on television. But show me a nation that expresses its love for its army in the same way, genuinely and from the heart, without a script.
This kind of love can only be witnessed in Pakistan. 🇵🇰❤️
Asian Defense Observer retweeted
وطن سے محبت صرف الفاظ نہیں، ایک عہد ہے!
#بلوچستان کی یوتھ کے لیے مختص فنڈز اُن خواتین اور بچیوں کی کونسلنگ، رہنمائی اور بحالی پر بھی خرچ ہونے چاہئیں جو انتہا پسندی کے زیرِ اثر پہاڑوں کا رخ کر رہی ہیں۔ ہمیں ان کے لیے تعلیم، ہنر اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے چاہئیں تاکہ وہ بندوق کے بجائے قلم اور کتاب کا راستہ چنیں۔
افسوس کہ یوتھ فنڈز سمیت دیگر محکموں کے ترقیاتی بجٹ میں بھی مبینہ غبن ہوتا ہے اور عوام کا پیسہ چند لوگوں کی جیبوں میں چلا جاتا ہے۔ ان تمام مالی بے ضابطگیوں کا شفاف احتساب ضروری ہے۔
#پاکستان سب سے پہلے!
اے میرے وطن، تیرا وقار ہماری پہچان، تیرا پرچم ہماری شان۔ 🇵🇰
#بلوچستان کے نوجوانوں کے نام پر 48 کروڑ روپے کا مبینہ غبن، آخر اس کا حساب کون دے گا؟
بلوچستان میں نوجوانوں کے نام پر ہر سال کروڑوں روپے مختص کیے جاتے ہیں۔ کبھی یوتھ پالیسی کے نام پر، کبھی مختلف پروگرامز، اور دیگر منصوبوں کے نام پر بھاری فنڈز جاری کیے جاتے ہیں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ ان فنڈز سے #بلوچستان کے نوجوانوں کو حقیقت میں کیا ملا؟ کتنے نوجوانوں کی زندگیوں میں تبدیلی آئی؟ کتنے نوجوانوں کو روزگار، تربیت اور عملی مواقع فراہم کیے گئے؟ یا پھر یہ تمام منصوبے صرف کاغذوں، رپورٹس اور تصویروں تک محدود رہتے ہیں،
یوتھ پالیسی کے لیے مختص 480 ملین روپے یعنی 48 کروڑ روپے کے معاملے میں میرے سامنے مالی بے ضابطگیوں، معاہدے کی خلاف ورزیوں، مبینہ جعلی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن اور سرکاری فنڈز کے غلط استعمال سے متعلق دستاویزی شواہد موجود ہیں۔ اگر نوجوانوں کے نام پر اتنی بڑی رقم مختص کی گئی تھی تو اس کا مکمل حساب کہاں ہے؟ منصوبے پر کتنی رقم خرچ ہوئی، کس مد میں خرچ ہوئی اور اس سے نوجوانوں کو کیا فائدہ پہنچا؟
حکومت بلوچستان کے ذمہ داران خوابِ خرگوش کے مزے لے رہے ہیں۔ ان کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی۔ آخر اتنی بڑی رقم کے معاملے پر بھی کوئی مؤثر کارروائی کیوں نہیں ہو رہی؟ کیا صرف درخواستیں وصول کرنا ہی حکومتی ذمہ داری ہے یا عوامی پیسے کا حساب لینا بھی ضروری ہے؟
اس معاملے کا ایک اور تشویش ناک پہلو یہ ہے کہ مبینہ طور پر جو ملازمین ان بے ضابطگیوں میں ساتھ دینے سے انکار کرتے ہیں یا ان معاملات پر سوال اٹھاتے ہیں، انہیں دھمکیاں دی جاتی ہیں اور ملازمت سے فارغ کر دیا جاتا ہے۔
بلوچستان کے نوجوان پہلے ہی روزگار، تعلیم، ہنر اور مواقع کی کمی کا سامنا کر رہے ہیں۔ ان کے نام پر فنڈز تو بار بار نکالے جاتے ہیں، مگر ان کی حالت بدلنے کے بجائے ایسے منصوبوں کے اخراجات اور کارکردگی پر سوالات اٹھتے رہتے ہیں۔ پروگرامز کے انعقاد سے لے کر پالیسیوں کے نفاذ تک، ہر مد میں مختص ہونے والی رقم کا شفاف حساب عوام کے سامنے آنا چاہیے۔ آخر کب تک نوجوانوں کے نام پر بجٹ بنتا رہے گا، فنڈز جاری ہوتے رہیں گے اور حقیقی فائدہ نوجوانوں تک پہنچنے کے بجائے مبینہ طور پر مخصوص لوگوں تک محدود رہے گا؟
یہ کسی ایک منصوبے یا 48 کروڑ روپے کا معاملہ نہیں، یہ #بلوچستان کے نوجوانوں کے مستقبل کا سوال ہے۔
بلوچستان کے نوجوانوں کے مستقبل کو فنڈز کے نام پر کاروبار بنانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
#Balochistan #YouthPolicy #YouthFund #Corruption #Accountability #PublicFunds
@OfficialDGISPR @AAliZardari @CMShehbaz @PMsYouthProgram @HassanAyub82
Asian Defense Observer retweeted
گولی کو ووٹ نے شکست دے دی؟ مخدوم شہاب نے امریکا میں کیا دیکھا؟
#sunonewshd #USIranWar #DonaldTrump #USElection #ElectionResult #America #MadinaSani #Iran #Democrates #Congress #Vote – at Islamabad, Pakistan
Asian Defense Observer retweeted
🚨BREAKING
#US and #Iran forces are exchanging fire once again in the Strait of #Hormuz tonight, as missile launches, explosions and reported airstrikes hit #BandarAbbas and Qeshm Island.
🇺🇸🚀💥🇮🇷🚀💥
Asian Defense Observer retweeted
Satellite Imagery Confirms Aftermath of Houthi Strike in Najran, Saudi Arabia. 🇾🇪🇸🇦
Sentinel-2 imagery captured today shows clear Burn Marks around Mobile Shelters, Resembling a Mobile Command center or Field hospital at a Saudi National Guard camp in Najran (17.596032, 44.295811).
Meanwhile, according to Saudi Forces, atleast 2x Ballistic Missiles were Successfully Intercepted by Air Defense Systems over Najran.
Yemeni Houthis Claimed to have launched Missile and Drone Strikes across Saudi Arabia, Targeting King Khalid International Airport and Aramco Facilities in Riyadh, Oil infrastructure in Khurais, a Pumping Station on the East–West Oil Pipeline near Al-Dawadmi, and a National Guard Camp in Najran. 🇾🇪🇸🇦
Asian Defense Observer retweeted
آج بحریہ ٹاؤن فیز 8، حب کمرشل، راولپنڈی میں ایک 65 سالہ بزرگ کو روتے ہوئے دیکھا میں نے ان سے وجہ پوچھی تو انہوں نے بتایا کہ بحریہ سیکیورٹی نے ان کی تمام تسبیحیں ضبط کر لی جو وہ روزگار کے لیے فروخت کرتے تھے۔
کم از کم ایک غریب اور بزرگ کی مجبوری اور عزتِ نفس کا تو خیال رکھنا چاہیے
🚨 Fitna tul hindustan RSS proxy 👉 Jammu & Kashmir Awami joint action commitee is spreading fake propaganda and narrative against the armed forces and government of Pakistan and Azad kashmir on the instructions of their handlers in New Delhi to de-stabilize AJK.
تم 'جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی' والے سب سے بڑے جھوٹے ہو۔ تم مسلسل جھوٹ پر جھوٹ بول رہے ہو؛ تم نے ایک جعلی ویڈیو لگائی ہے۔ اس ویڈیو میں فوج کہاں گولیاں چلاتی ہوئی نظر آ رہی ہے؟
This quoted post is unavailable.

























