اسری غوری (@AsraGhauri) header
اسری غوری (@AsraGhauri) profile picture

Karachi based Journalist/blogger. Founder-editor @NoukEQalam, also writes for @PakistanTribe @DailyPakistan

Pakistan
Joined May 2012
Photo by اسری غوری (@AsraGhauri)Photo by اسری غوری (@AsraGhauri)Photo by اسری غوری (@AsraGhauri)Photo by اسری غوری (@AsraGhauri)Photo by اسری غوری (@AsraGhauri)Photo by اسری غوری (@AsraGhauri)Photo by اسری غوری (@AsraGhauri)Photo by اسری غوری (@AsraGhauri)Photo by اسری غوری (@AsraGhauri)Photo by اسری غوری (@AsraGhauri)
اسری غوری retweeted
حضرت ابو ہریرہؓ کہتے ہیں کہ رسول ﷺ نے فرمایا: ”ہر بچہ فطرت (اسلام) پر پیدا ہوتا ہے ، پھر اس کے ماں باپ اسے یہودی، نصرانی، یا مشرک بناتے ہیں“ عرض کیا گیا: اللہ کے رسول! جو اس سے پہلے ہی مر جائے؟ آپﷺ نے فرمایا: ”اللہ خوب جانتا ہے کہ وہ کیا عمل کرتے“۔ [سنن ترمذي] • #عالمی_یوم_اطفال • #بچوں_کا_عالمی_دن • #ChildrensDayPakistan • #PakistaniKids – at Malir Cantonment, Pakistan
6
98
1
108
1,061
اسری غوری retweeted
شہریوں پر لیوی کا بوجھ 80 روپے سے کم ہوکر 63 روپے 64 پیسے رہ گیا #شکریہ_جماعت_اسلامی Shukria Hafiz Naeem Bhatta Levy Namanzor No More Bhatta Levy
6
110
4
99
1,811
اسری غوری retweeted
غزہ کے معاملے نے جمہوریت اور آمریت کا فرق واضح کر دیا۔ غیر مسلم جمہوری ممالک میں عوام اور سول سوسائٹی نے بھرپور احتجاج کیا، جبکہ مسلم دنیا میں آمریت کے باعث عوامی احتجاج نظر نہیں آیا۔ پاکستان میں بھی جماعت اسلامی کے مظاہروں میں سول سوسائٹی کی مؤثر شرکت دکھائی نہیں دی۔ ڈاکٹر اسامہ رضی نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان #شکریہ_جماعت_اسلامی Shukria Hafiz Naeem Bhatta Levy Namanzor No More Bhatta Levy
8
100
94
600
اسری غوری retweeted
حکومت کو لیوی ختم کرنے کے حوالے سے متبادل تجاویز دی ہیں، ٹیکسوں کا بوجھ عام عوام کی بجائے بڑی گاڑیوں پر ڈالا جائے۔ ⁧#شکریہ_جماعت_اسلامی⁩ Shukria Hafiz Naeem Bhatta Levy Namanzor No More Bhatta Levy
حکومت کو لیوی ختم کرنے کے حوالے سے متبادل تجاویز دی ہیں، ٹیکسوں کا بوجھ عام عوام کی بجائے بڑی گاڑیوں پر ڈالا جائے۔ #شکریہ_جماعت_اسلامی Shukria Hafiz Naeem Bhatta Levy Namanzor No More Bhatta Levy
1
80
1
77
1,233
اسری غوری retweeted
#شکریہ_جماعت_اسلامی Shukria Hafiz Naeem Bhatta Levy Namanzor No More Bhatta Levy
زراعت، انڈسٹری ، اسپورٹس ہر فیلڈ میں ٹیکنالوجی کی ضرورت ہے، نوجوانوں کو ٹریننگ اور اسپانسرشپ دینے کی ضرورت ہے. @NaeemRehmanEngr
86
75
966
اسری غوری retweeted
سوشل میڈیا آج پیغام، نظریے اور فکر کو دنیا بھر تک پہنچانے اور رائے عامہ ہموار کرنے کا مؤثر ذریعہ بن چکا ہے۔ غزہ پر اسرائیلی مظالم کے خلاف عالمی سطح پر عوامی ردِعمل اور حکمرانوں کے درمیان تفریق نے عالمی سیاسی تقسیم کو نمایاں اور عالمی سیاسی صورتحال کو تبدیل کیا ہے۔ ڈاکٹر اسامہ رضی نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان
6
91
85
712
اسری غوری retweeted
اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم کے نقشے پہلے مدینہ تک دکھائے جاتے تھے، اب ان کا دائرہ بلوچستان تک پہنچ گیا ہے۔ ایران ان کے مقابلے میں ایک بڑی رکاوٹ ہے، جبکہ ہماری حکومت خطے کے بدلتے حالات اور ان خطرات پر تشویش ناک حد تک غفلت کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ ڈاکٹر اسامہ رضی نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان
5
104
1
102
953
اسری غوری retweeted
معاشی استحصال اور دورِ حاضر کے چیلنجز کا مقابلہ اجتماعی جدوجہد سے ممکن ہے، جاوداں فہیم ورکنگ ویمن ویلفیئر ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام ’’Breaking Barriers, Creating Opportunities‘‘ کے عنوان سے ڈسکشن فورم کا انعقاد کیا گیا، جس میں معاشی دباؤ، استحصال اور دورِ حاضر کے سماجی و معاشی چیلنجز اور ان کے حل پر تبادلۂ خیال کیا گیا ڈسکشن فورم میں سٹی کونسلر و ناظمہ حلقہ خواتین کراچی جاوداں فہیم، شمین ـــ ڈائریکٹر لکی ون، ہیومن ریسورس اینڈ کمیونٹی ڈیولپمنٹ، ڈاکٹر شاہدہ وزارت ـــ ماہرِ معاشیات، حمیرا اطہر، رافعہ حیدر ـــ سینئر صحافی، ارم فواد، سیما شہباز، شمسا جاوید، مونا صدیقی، ماریہ اسماعیل، ڈاکٹر طاہرہ ظہیر ــــ کلینیکل سائیکالوجسٹ، شگفتہ سلیمان، نزہت شیریں اور تحسین فاطمہ ـــــ سابق سیکریٹری ہیومن رائٹس و ممبر ہیومن رائٹس کمیشن اور معتمدہ کراچی ساجدہ تنویر سمیت متعدد ممتاز خواتین نے شرکت کی۔ ناظمہ حلقہ خواتین کراچی جاوداں فہیم نے کہا کہ دورِ حاضر کے فتنوں، معاشی استحصال اور انسانیت کو درپیش بڑھتے ہوئے چیلنجز کا مقابلہ انفرادی نہیں بلکہ اجتماعی جدوجہد سے ہی ممکن ہے۔ جماعتِ اسلامی نے آئی پی پیز، بجلی کے بھاری بلوں اور پیٹرولیم لیوی جیسے مسائل سے عوام کو آگاہ کرنے اور ان کے خلاف آواز اٹھانے کے لیے مسلسل جدوجہد کی ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ آنے والی نسلوں کے مستقبل کے تحفظ، تعلیم، صحت اور متوازن معاشرے کے قیام کے لیے متحد ہو کر ان چیلنجز کا مقابلہ کیا جائے اور مشکلات کو مواقع میں بدلنے کی راہیں ہموار کی جائیں۔
2
79
1
80
892
اسری غوری retweeted
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ بندے کو معاف کرنے کی وجہ سے ہی عزت میں اضافہ فرماتا ہے۔‘‘ (صحیح مسلم) معاف کرنا انسان کی عزت کم نہیں کرتا بلکہ اس کے کردار کو بلند کرتا ہے۔ #InternationalDayForTolerance #16November2026
6
67
76
1,041
اسری غوری retweeted
احتجاج سے عوامی ریلیف تک کا سفر ۔۔۔ #Shukriya_Jamaat_e_Islami #PetroleumLevi_Relief #Jamaat_e_Islami #HafizNaeem
8
76
86
995
اسری غوری retweeted
"اور (یہ وہ لوگ ہیں جو) غصے کو پی جانے والے اور لوگوں سے درگزر کرنے والے ہیں، اور اللہ نیکی کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔" آل عمران - آیت134) #InternationalDayForTolerance #16November2026
11
107
1
97
1,185
اسری غوری retweeted
لاہور- امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن پاک انٹرنیشنل بزنس فورم کے زیر اہتمام "ہمارا ہنر، ہماری پہچان" کے عنوان سے خدیجۃ الکبریٰ نمائش سے خطاب کر رہے ہیں۔ امیر جماعت نے اپنے خطاب میں کہا کہ مہنگائی، ٹیکسوں اور اخراجات کی وجہ سے ایک فرد کی کمائی سے گھر کا گزارا مشکل ہو چکا ہے، جس کے پیش نظر خواتین کا روزگار اور تحفظ ناگزیر ہے۔ ریاست کی بنیادی ذمہ داری عوام کو صحت، تعلیم اور امن فراہم کرنا ہے، مگر حکومت ٹیکس تو سب پر عائد کرتی ہے لیکن بنیادی حقوق اور انصاف دینے میں ناکام ہے۔ تعلیم کے شعبے پر بات کرتے ہوئے انہوں نے پنجاب حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا کہ صوبے میں 80 لاکھ بچیاں اسکولوں سے باہر ہیں، 15 ہزار اسکول آؤٹ سورس کر دیے گئے ہیں اور نجی اسکولوں میں بھی تعلیم کا دہرا معیار اور بھاری فیسیں عام ہیں۔ سیاسی اور اجتماعی نظام پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے شخصیت پرستی کی مخالفت کی اور کہا کہ حالات بدلنے کے لیے رویے اور نظام دونوں کو تبدیل کرنا ہوگا۔ جماعت اسلامی صرف نعروں تک محدود نہیں بلکہ عملی اقدامات کے تحت "بنو قابل" پروگرام چلا رہی ہے، جس میں اب تک 16 لاکھ طلباء رجسٹر ہو چکے ہیں اور اس میں 32 فیصد حصہ خواتین کا ہے۔ #HafizNaeemUrRehman #KhadijaTulKubraExhibition
7
13
1,131
اسری غوری retweeted
خواتین کی صلاحیتوں کو کاروباری مواقع میں بدلنے اور معاشی خودمختاری کے فروغ کے لیے پاک انٹرنیشنل بزنس فورم کے زیر اہتمام ’’خدیجہ الکبریٰ ایگزیبیشن‘‘ اور ’’خدیجہ الکبریٰ کانگریس‘‘ جاری ہے۔ تقریب میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن اور سیکرٹری جنرل ویمن ونگ جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق کی شرکت #WomensArt #BusinessStrategy
1
9
14
332
اسری غوری retweeted
ٹورنٹو اور مشی گن میں بنو قابل کے بچوں کے پراجیکٹ کی ڈیمانڈ #BanoQabil #education #students #toronto #karachimatters
2
64
2
96
1,056
عوام کو سہولت پہنچانے کے لئے ہمارے9 ٹاؤنز نے میڈیکل سینٹرز پر ترجیحی بنیادوں پر کام کیا ،گلشن ٹاؤن میں میڈیکل سینٹرکا افتتاح، ایک دن کی دوا صرف 5 روپے میں @monemzafarkhan #KarachiWorks #Karachi #JamaateIslami
4
19
1
19
368
9 ٹاونز میں جس تیزی سے کام ہورہا، دیگر ٹاون اسکے سامنے زیرو ہیں۔ "ایک پیسہ نہیں دیا"، مرتضیٰ وہاب کو چیئرمین جناح ٹاؤن رضوان سمیع کا دو ٹوک جواب!
17
2
26
389
اسری غوری retweeted
1
2
120
اسری غوری retweeted
خان یونس کی خیمہ بستی پر حملے میں چھ فلسطینیوں کا زندہ جل جانا اس تلخ حقیقت کو ظاہر کرتا ہے کہ جنگ بندی کے دعووں کے بعد بھی غزا کے بے گناہ عوام کے لیے موت کا سفر جاری ہے۔ #NeverForgetGaza
34
20
498
اسری غوری retweeted
قرآن تو آسان لگتا ہے، پھر زندگیاں کیوں نہیں بدلتیں؟ قرآن دعوت دیتا ہے اور لٹریچر قرآن پاک کی تفسیر ہے... لٹریچر کے بغیر قرآن سمجھنا یا سمجھانا مشکل ہے۔ ڈاکٹر حمیرا طارق سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی ویمن ونگ پاکستان
7
114
114
874
پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں، ظالمانہ پٹرولیم لیوی اور اس کے نتیجے میں جنم لینے والی مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی نے ہر فورم پر آواز بلند کی۔ #شکریہ_جماعت_اسلامی Shukria Hafiz Naeem Bhatta Levy Namanzor No More Bhatta Levy
13
14
204