مولانا فضل الرحمن کے لیے ایک گیت تھا تم ہی تو ہو محبوب میرے پوری پی ٹی ائی اج کل گا رہی ہے۔
دیکھتے ہیں محبوب بنتے ہیں یا قیدو؟
سلمان اکرم راجہ کا جواب تو یہ بنتا تھا
😂
⚔️ Space retweeted
فارم 45 اور 47 کا رولا امریکہ میں بھی پڑ گیا ٹرمپ نے الیکشن میں دھاندلی کا الزام لگا دیا.
ٹرمپ کو دھاندلی کا الزام لگانے کا مشورہ حامد میر نے دیا یا عمران خان نے؟
#Midterms26
⚔️ Space retweeted
امریکن ابا جی کی رخصتی کیبعد کہاں سے اب ا مل سکتا ہے علاقوں کی نشاندہی کر رہا ہے یا کچھ اور ہے؟
⚔️ Space retweeted
ڈیموکریٹ کی امریکن الیکشن میں تاریخی شاندار فتح۔
امریکی عوام نے ٹرمپ کی ایران کے خلاف ناجائز جنگ کے خلاف بھرپور ووٹ دیا۔ امریکہ اسرائیل کے ایران پر حملوں کو جنگی جرائم سے جوڑ دیا؟
#Midterms2026 #Election2026
⚔️ Space retweeted
ایران کو ناجائز جنگ میں دھکیل کر پوری دنیا کو مہنگائی کی چکی میں پیسنے والے ٹرمپ کو امریکی عوام نے مسترد کر دیا.
امریکی عوام کے شعور کو سلام جس نے ایران کو مزید تباہی سے محفوظ کر دیا
#Election2026 #Midterms2026
خیبر پختونخوا کے بچے بھی میرٹ پر لیپ ٹاپ اور اسکالرشپس حاصل کر کے خوش پنجاب حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
چیف منسٹر پنجاب مریم نواز صاحبہ اج اپ نے جس غریب گھر کو عزت دی کتنا امیر ہو گیا۔
اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے اسی جذبے کے ساتھ۔
#MaryamNawazInAttock
بھنڈی کا رنگ بتا رہا ہے سمجھدار خاتون نے بنائی ہوئی ہے۔
واقعی مزیدار پکی ہوئی ہے۔
@MaryamNSharif
⚔️ Space retweeted
چیف منسٹر بھارتی پنجاب اپنی خواہش کا اظہار بھی کر رہے ہیں مگر اپنی مجبوری بھی بتا رہے ہیں پنجابی فیسٹیول میں چیف منسٹر مریم نواز کا دعوت نامہ قبول کیا
#PunjabiFestival
⚔️ Space retweeted
چوہدری سالک حسین خود وفاق میں حکومت میں ہیں اور اپنی اتحادی حکومت پنجاب حکومت پر الزام لگا رہے کہ ہر محکمے میں کرپشن ہو رہی ہے مریم نواز نے زبردست جواب دیا ہے کہ ثبوت لاو ورنہ ہرجانے کا نوٹس آ رہا ہے عدالت تک لے کر مریم نواز اب جائیں گی اب سالک صاحب کہہ رہے میں تو کہا تھا کہ ایسا سنا تھا۔
⚔️ Space retweeted
عزت اور احترام محبت کے ساتھ ہے خدمت کریں گے تو ملے گا آج اٹک کی عوام نے خاص طور پہ نوجوانوں نسل نے نکل کر ثابت کر دیا مریم نواز کی پالیسیاں انکے حق میں بہترین ہیں۔
#attock
⚔️ Space retweeted
ماں نے ان بچوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے وسائل کی کمی کے باوجود تعلیم حاصل کرنا نہ چھوڑی
⚔️ Space retweeted
الماری اٹھائیں عدالت آئیں۔
چودھری سالک صاحب میڈیا میڈیا نہیں کھیلنا الزامات سے بھری الماری کندھوں پر اٹھا کر عدالت لانی پڑیگی۔
ورنہ یہ نظر آئیگا جس تھالی میں کھایا اسی میں سوراخ کرنیوالے آپ ہیں
#Accountability
⚔️ Space retweeted
چوہدری سالک جی مریم نواز نوٹس بھیج چکی اب الماری لے کر کب عدالت تشریف لائیں گے؟
اگر اس الزام میں کوئی حقیقت نہیں تو کہہ دیں یہ میرا سیاسی بیان تھا
@ChSalikHussain @MaryamNSharif




