⚔️ Space retweeted
فارم 45 اور 47 کا رولا امریکہ میں بھی پڑ گیا ٹرمپ نے الیکشن میں دھاندلی کا الزام لگا دیا.
ٹرمپ کو دھاندلی کا الزام لگانے کا مشورہ حامد میر نے دیا یا عمران خان نے؟
#Midterms26
⚔️ Space retweeted
امریکن ابا جی کی رخصتی کیبعد کہاں سے اب ا مل سکتا ہے علاقوں کی نشاندہی کر رہا ہے یا کچھ اور ہے؟
⚔️ Space retweeted
ڈیموکریٹ کی امریکن الیکشن میں تاریخی شاندار فتح۔
امریکی عوام نے ٹرمپ کی ایران کے خلاف ناجائز جنگ کے خلاف بھرپور ووٹ دیا۔ امریکہ اسرائیل کے ایران پر حملوں کو جنگی جرائم سے جوڑ دیا؟
#Midterms2026 #Election2026
⚔️ Space retweeted
ایران کو ناجائز جنگ میں دھکیل کر پوری دنیا کو مہنگائی کی چکی میں پیسنے والے ٹرمپ کو امریکی عوام نے مسترد کر دیا.
امریکی عوام کے شعور کو سلام جس نے ایران کو مزید تباہی سے محفوظ کر دیا
#Election2026 #Midterms2026
⚔️ Space retweeted
چیف منسٹر بھارتی پنجاب اپنی خواہش کا اظہار بھی کر رہے ہیں مگر اپنی مجبوری بھی بتا رہے ہیں پنجابی فیسٹیول میں چیف منسٹر مریم نواز کا دعوت نامہ قبول کیا
#PunjabiFestival
⚔️ Space retweeted
چوہدری سالک حسین خود وفاق میں حکومت میں ہیں اور اپنی اتحادی حکومت پنجاب حکومت پر الزام لگا رہے کہ ہر محکمے میں کرپشن ہو رہی ہے مریم نواز نے زبردست جواب دیا ہے کہ ثبوت لاو ورنہ ہرجانے کا نوٹس آ رہا ہے عدالت تک لے کر مریم نواز اب جائیں گی اب سالک صاحب کہہ رہے میں تو کہا تھا کہ ایسا سنا تھا۔
⚔️ Space retweeted
عزت اور احترام محبت کے ساتھ ہے خدمت کریں گے تو ملے گا آج اٹک کی عوام نے خاص طور پہ نوجوانوں نسل نے نکل کر ثابت کر دیا مریم نواز کی پالیسیاں انکے حق میں بہترین ہیں۔
#attock
⚔️ Space retweeted
ماں نے ان بچوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے وسائل کی کمی کے باوجود تعلیم حاصل کرنا نہ چھوڑی
⚔️ Space retweeted
الماری اٹھائیں عدالت آئیں۔
چودھری سالک صاحب میڈیا میڈیا نہیں کھیلنا الزامات سے بھری الماری کندھوں پر اٹھا کر عدالت لانی پڑیگی۔
ورنہ یہ نظر آئیگا جس تھالی میں کھایا اسی میں سوراخ کرنیوالے آپ ہیں
#Accountability
⚔️ Space retweeted
چوہدری سالک جی مریم نواز نوٹس بھیج چکی اب الماری لے کر کب عدالت تشریف لائیں گے؟
اگر اس الزام میں کوئی حقیقت نہیں تو کہہ دیں یہ میرا سیاسی بیان تھا
@ChSalikHussain @MaryamNSharif
⚔️ Space retweeted
میں پچھلے وقتوں کو یاد نہیں کرنا چاہتی،میں نے کبھی یہ نہیں کہا کہ یہ خرابی ہے، وہ خرابی ہے۔ میں یہاں آپ کے مسائل حل کرنے آئی ہوں۔ آپ نے کبھی میرے منہ سے یہ نہیں سنا ہوگا کہ پچھلے یہ کر گئے، اس سے پچھلے یہ کر گئے، اس لیے میں بھی کچھ نہیں کر سکتی، مریم نواز
⚔️ Space retweeted
آر ایس ایس کی اگلی پلاننگ پورے انڈیا میں غیر ہندو ابادی ختم کر دی جائے گی نئی جنگ شروع۔
⚔️ Space retweeted
پتلو نے ضلعی انتظامیہ سے اجازت لی اور کسی کو آنے کے لئے فورس نہیں کیا
اور
ساتھ ہی وہ سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی فحاشی کی مذمت بھی کر رہے ہیں اور نئی نوجوان نسل کے بگاڑ پر افسوس بھی کر رہے ہیں
خواجہ آصف نے کھل کر بتا دیا
⚔️ Space retweeted
🍃 بسم الله الرحمن الرحيم
📚 ہر دن ایک حدیث کے ساتھ
*🍃 سلسلہ سیرت نبوی ﷺ*
*🍃 Seerah of the Prophet Muhammad (ﷺ) Series*
*نبی کریم ﷺ کے بالوں کو رنگنے کا بیان*
*The discussion of Dyeing the Hair by The Prophet ( ﷺ )*
🍃 سُئِلَ أَنَسٌ عَنْ خِضَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ:" إِنَّهُ لَمْ يَبْلُغْ مَا يَخْضِبُ، لَوْ شِئْتُ أَنْ أَعُدَّ شَمَطَاتِهِ فِي لِحْيَتِهِ.
[صحیح البخاری:5895]
🍃 انس رضی اللہ عنہ سے نبی ﷺ کے خضاب کے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ نبی ﷺ کو خضاب کی نوبت ہی نہیں آئی تھی اگر میں آپ کی داڑھی کے سفید بال گننا چاہتا تو گن سکتا تھا۔
🍃 Anas (رضی اللہ عنہ) was asked about the dyeing of the hair of the Prophet ( ﷺ ). He replied, The Prophet ( ﷺ ) never needed to dye his hair. Had I wished to count the white hair in his blessed beard, I could have done so .
🍃 عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَوْهَبٍ، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى أُمِّ سَلَمَةَ فَأَخْرَجَتْ إِلَيْنَا شَعَرًا مِنْ شَعَرِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَخْضُوبًا. [صحیح البخاری:5897]
🍃 عثمان بن عبد اللہ بن موہب کہتے ہیں کہ میں ام سلمہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوا تو انہوں نے ہمیں نبی ﷺ کے چند بال نکال کر دکھائے جن پر خضاب لگا ہوا تھا۔
🍃 Uthman ibn Abdullah ibn Mawhib said: I visited Umm Salamah (رضی اللہ عنہا), and she brought out for us some of the hair of the Prophet ( ﷺ ), which had been dyed.
🍃 *وضاحت*
• نبی کریم ﷺ کے بہت کم بال سفید ہوئے تھے، اس لیے آپ کو بال رنگنے کی ضرورت نہ تھی، لیکن چونکہ چند بال سفید ہو گئے تھے، اس لیے بعض دفعہ آپ نے ان کو رنگا تھا،
• انس رضی اللہ عنہ نے عمومی صورت بیان کی ہے جبکہ جن صحابہ نے مشاہدہ کیا انہوں نے اپنے مشاہدے کے مطابق نبی ﷺ کے رنگے ہوئے بالوں کا تذکرہ کیا۔
🍃 *Explanation*
Very few of the blessed hair of the Prophet ( ﷺ ) had turned white, so there was little need for him to dye his hair. However, since a few hair had turned white, he sometimes dyed them.
Anas (رضی اللہ عنہ) described the general situation, while the Companions who witnessed the dyed hair of the Prophet ( ﷺ ) narrated what they had personally observed.
#آج_کی_حدیث
⚔️ Space retweeted
امامت میں جس کی تم اج کل نماز پڑھتے ہو ماضی میں تم اس پر کس طرح کا یقین رکھتے تھے
یہ ہے تمہاری اصلیت ضرورت کے وقت گدھے کو تم باپ بناتے ھو؟
#قبضہ_گروپ_فضلو




