𝑱𝒂𝒎𝒊𝒍𝑨𝒛𝒉𝒂𝒓𝑾𝒂𝒕𝒉𝒓𝒂.𝒐𝒇𝒇𝒊𝒄𝒊𝒂𝒍 (@AzharWathra) header
𝑱𝒂𝒎𝒊𝒍𝑨𝒛𝒉𝒂𝒓𝑾𝒂𝒕𝒉𝒓𝒂.𝒐𝒇𝒇𝒊𝒄𝒊𝒂𝒍 (@AzharWathra) profile picture

مھتمم!جامعۃ الصدیق کراچی https://xitter.gq/t.co/6UHk622fIk https://xitter.gq/t.co/5kZrefmZWC PTI

Karachi, Pakistan
Joined March 2018
Photo by 𝑱𝒂𝒎𝒊𝒍𝑨𝒛𝒉𝒂𝒓𝑾𝒂𝒕𝒉𝒓𝒂.𝒐𝒇𝒇𝒊𝒄𝒊𝒂𝒍 (@AzharWathra)Photo by 𝑱𝒂𝒎𝒊𝒍𝑨𝒛𝒉𝒂𝒓𝑾𝒂𝒕𝒉𝒓𝒂.𝒐𝒇𝒇𝒊𝒄𝒊𝒂𝒍 (@AzharWathra)Photo by 𝑱𝒂𝒎𝒊𝒍𝑨𝒛𝒉𝒂𝒓𝑾𝒂𝒕𝒉𝒓𝒂.𝒐𝒇𝒇𝒊𝒄𝒊𝒂𝒍 (@AzharWathra)Photo by 𝑱𝒂𝒎𝒊𝒍𝑨𝒛𝒉𝒂𝒓𝑾𝒂𝒕𝒉𝒓𝒂.𝒐𝒇𝒇𝒊𝒄𝒊𝒂𝒍 (@AzharWathra)Photo by 𝑱𝒂𝒎𝒊𝒍𝑨𝒛𝒉𝒂𝒓𝑾𝒂𝒕𝒉𝒓𝒂.𝒐𝒇𝒇𝒊𝒄𝒊𝒂𝒍 (@AzharWathra)Photo by 𝑱𝒂𝒎𝒊𝒍𝑨𝒛𝒉𝒂𝒓𝑾𝒂𝒕𝒉𝒓𝒂.𝒐𝒇𝒇𝒊𝒄𝒊𝒂𝒍 (@AzharWathra)Photo by 𝑱𝒂𝒎𝒊𝒍𝑨𝒛𝒉𝒂𝒓𝑾𝒂𝒕𝒉𝒓𝒂.𝒐𝒇𝒇𝒊𝒄𝒊𝒂𝒍 (@AzharWathra)Photo by 𝑱𝒂𝒎𝒊𝒍𝑨𝒛𝒉𝒂𝒓𝑾𝒂𝒕𝒉𝒓𝒂.𝒐𝒇𝒇𝒊𝒄𝒊𝒂𝒍 (@AzharWathra)Photo by 𝑱𝒂𝒎𝒊𝒍𝑨𝒛𝒉𝒂𝒓𝑾𝒂𝒕𝒉𝒓𝒂.𝒐𝒇𝒇𝒊𝒄𝒊𝒂𝒍 (@AzharWathra)Photo by 𝑱𝒂𝒎𝒊𝒍𝑨𝒛𝒉𝒂𝒓𝑾𝒂𝒕𝒉𝒓𝒂.𝒐𝒇𝒇𝒊𝒄𝒊𝒂𝒍 (@AzharWathra)
𝑱𝒂𝒎𝒊𝒍𝑨𝒛𝒉𝒂𝒓𝑾𝒂𝒕𝒉𝒓𝒂.𝒐𝒇𝒇𝒊𝒄𝒊𝒂𝒍 retweeted
پہلے گلے لگاتے ہیں،چیک کرتے ہیں کہ یہ نہتا ہے یا نہیں، پھر کنٹینر سے نیچے پھینک دیتے ہیں اور گولیاں مارتے ہیں۔ مولانا جمیل اظہر #IslamabadMassacre
7
677
5
1,859
20,480
عمران خان دنیا کا واحد مجرم جو اپنےکیسز کا ٹرائل لائیو چلوانا چاہتا ہے۔ @PTIofficial @PTIOfficialUSA @ThePowerOfPTI @PTIKarachi_ @PTIAJK_Official
3
76
197
1,720
آج کے زمانہ میں وہی عالم معزز ہے جو تمام معاشرتی برائیوں اورمظالم سے پردہ پوشی میں رہے کیونکہ لب کشائ سے گنہگاروں کو تکلیف ہوتی ہے۔پھر وہی ایسے مولوی کو معزز شد و مد سے بناتے ہیں مولانا جمیل اظہر وتھرا
41
عمران خان کی حکومت کے خاتمے سے اب تک جبر،فسطائیت اورحیوانیت کا جو مقابلہ پی ٹی آئی پنجاب نے کیا اسکی مثال نہیں ملتی۔کیونکہ اصل غاصب ن لیگ اور اسکے اسپانسر یہیں کے تھے۔دوسرے نمبر پہ سندھ رہا۔کے پی تو حکومت میں رہا۔اسلئے قربانیوں کا اقرار ہونا چاہئیے بے توقیری نہیں @PTIOfficial
1
2
8
99
بچہ بغل میں ڈھنڈورا شہر میں۔۔۔سندھی قوم پرستوں کی ریلی تقسیم کی اصل ذمہ دار لوگوں کی سہولتکاری تھی۔ @sindhi @Sindhi_Nation @PTISindhX @PTIofficial @PTIKarachi_ @PPP_Org @MediaCellPPP @jeaysindh
3
2
137
عمران خان،شاہ محمود قریشی اور ڈاکٹر یاسمین راشد و دیگر پی ٹی آئی کے علاج میں کوتاہی کرنے والے سفاک زندیق انسانی مجرم ہیں۔یادرکھو جیسا کرو گے ویسا بھرو گے @ptiofficial @PTIPunjabPK @PTISindhX @PTIKarachi_ @_ptiajk
1
4
91
یقین جانئے قسمیں اٹھانے اور خود کو بددعائیں دینے سے نہیں۔خود کو بیرک اور بارڈر پہ لے جانے سے بہتری آئیگئ۔کیونکہ فرمان ہے. وَضْعُ الشّٓئِ عَنْ غیر مٓحَلِّهِ ظُلمٌ کسی چیز کو اپنے اصل مقام سے ہٹانا ظلم ہے @PTISindhX @PTIKPOfficial @PTIPunjabPK @PTIOfficialUSA @PTIofficial @PTIKa
1
64
روڈ حادثہ پر شرعی نکتہ نگاہ اور متاثرین کی معافی۔۔۔ایک کھیل ہے @PTISindhX @PTIofficial @ctplahore @GovtofPunjabPK @tounsa
7
7
272
صوبوں سے پہلے عمران خان لانا ضروری ہے۔ملک خوشحال ہو تو تقسیم ہو. بدحالی اور مقروض قوم 4 کی بجاے 12 وزراء اعلی کی کرپشن کیسے برداشت کریگی @PTIofficial @ImranKhanPTI @HaleemAdil @BarristerGohar @PTIKPOfficial @PTIOfficialUSA @PTIPunjabPK @PTIKarachi_ @MediaCellPPP
2
11
22
438
𝑱𝒂𝒎𝒊𝒍𝑨𝒛𝒉𝒂𝒓𝑾𝒂𝒕𝒉𝒓𝒂.𝒐𝒇𝒇𝒊𝒄𝒊𝒂𝒍 retweeted
زمانے کے تیور بدلے، حالات نے کروٹیں لیں، مگر مخدوم شاہ محمود قریشی کے قدم اپنے نظریے سے ایک انچ بھی پیچھے نہ ہٹے۔ کچھ وفائیں وقت کی محتاج نہیں ہوتیں۔
15
580
5
1,746
31,144
بلاول بھٹو صاحب کی بے چینی اور اعتراف پی ٹی آئی قیادت کو شرعی پیغام ۔۔۔ہاتھ بڑھائیے ملکی فلاح کیلئے @PTIofficial @PTIOfficialISB @PTIKPOfficial @HaleemAdil @salmanAraja @AsadQaiserPTI @ptiaamirdogar @Barristergohar @sardarlatifkhosa @imrankhanpti
4
8
215
ماضی کی تلخیاں بھلا کر آگے بڑھا جا سکتا ہے۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تو اپنے ابتدائی مشکل دور کے ساتھیوں کے قاتلوں کو سنگینیاں بھلا کر ہاتھ ملایا تھا اور ریاست مدینہ قائم کر دی۔ پی ٹی آئی قیادت پی پی سے ہاتھ ملاے۔ماضی کے نقصانات کا ازالہ ان شاءاللہ وقت کریگا۔ @PTIofficial
1
4
182
مخصوص نشستوں کو مال غنیمت کہنے والی ن لیگ،اور پی پی کو ذرا بھی غیرت و شرم نہیں۔انہوں نے کونسی جنگ جیتی ہے یہ تو پی ٹی آئی سے ہارے ہیں۔جیتی تو اسٹیبلشمنٹ تھی۔اسطرح تو مخصوص نشستیں اسٹیبلشمنٹ کا حق بنتا تھا @PTIKPOfficial @PTIofficial @PTIOfficialISB
2
5
160
ملک کی اقتصادی،صنعتی،تجارتی،عدالتی اور اخلاقی ناو ڈبونے 26ویں 27ویں ترمیم کے بعد اب کہہ رہے ہیں۔ملک پی ٹی آئی کے بغیر نہیں چل سکتا۔کہا تھا ناں ! لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئ زد میں یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے @PTIofficial
3
11
261
اسپیکر پنجاب اسمبلی کہہ رہا ہے میں فارم 47 والا نہیں۔ یعنی فارم 47 بنانے والے اور ساتھ دینے والے مولوی ڈوب کے مرنے کو پھر بھی تیار نہیں۔مطلب مولوی بھی باطل نواز ہوے پڑے ہیں ہاے۔ اے خاصہ خاصان رسل اب وقت دعا ہے امت پہ تیری آ کے عجب وقت پڑا ہے (حالی) @PTIofficial @PTIPunjabPK
6
8
271
𝑱𝒂𝒎𝒊𝒍𝑨𝒛𝒉𝒂𝒓𝑾𝒂𝒕𝒉𝒓𝒂.𝒐𝒇𝒇𝒊𝒄𝒊𝒂𝒍 retweeted
مسجد سے گالیں اور دھمکیاں بوٹ سمیت مسجد کے اندر کیا مسجد کا تقدس وردی سے زیادہ ہے 🙆
320
1,945
88
3,001
148,718
𝑱𝒂𝒎𝒊𝒍𝑨𝒛𝒉𝒂𝒓𝑾𝒂𝒕𝒉𝒓𝒂.𝒐𝒇𝒇𝒊𝒄𝒊𝒂𝒍 retweeted
2
47
1
100
30,831