Azra Alam🇵🇸 (@AzraAlamPak) header
Azra Alam🇵🇸 (@AzraAlamPak) profile picture

کشمیری 🍁 Social Media Activist

Islamabad, Pakistan
Joined May 2022
Photo by Azra Alam🇵🇸 (@AzraAlamPak)Photo by Azra Alam🇵🇸 (@AzraAlamPak)Photo by Azra Alam🇵🇸 (@AzraAlamPak)Photo by Azra Alam🇵🇸 (@AzraAlamPak)Photo by Azra Alam🇵🇸 (@AzraAlamPak)Photo by Azra Alam🇵🇸 (@AzraAlamPak)Photo by Azra Alam🇵🇸 (@AzraAlamPak)Photo by Azra Alam🇵🇸 (@AzraAlamPak)Photo by Azra Alam🇵🇸 (@AzraAlamPak)Photo by Azra Alam🇵🇸 (@AzraAlamPak)
عوام کو بیوقوف بنا رہے یہ سب پارٹیز مِل کے! #azraalam #AzadKashmir #RightsMovementAJK #foryouシ
1
6
211
اگر کشمیریوں کی آواز بننا، اپنے لوگو کی بات کرنا جرم ہے تو میں صبح شام یہ جرم کروں گی! #azraalam #AzadKashmir #RightsMovementAJK #Muzaffarabad @HamidMirPAK @ImranRiazKhan @JAAC__Official
4
178
شہباز شریف صاحب کو کس نے یہ اختیاردے دیا؟؟؟؟؟ اخے وزیراعظم بنوں گا #azraalam #AzadKashmir #RightsMovementAJK #foryouシ
1
126
اجازت مل گئی آپ کو؟ پی ایم صاحب
Positive. Now let's talk and resolve issues on the table instead of streets.
2
117
Azra Alam🇵🇸 retweeted

30
57
198
26,865
میرے بھائی جاپان بعد میں بھیجنا پہلے سلول تو بنوا لو جہاں یہ پڑھائیں گے! ان کو جو ٹوٹے پھوٹے سکول ہیں ان میں حاضر تو لروا لو پہلے! بڑے افسوس کی بات ہے کہ وزیراعظم نے ری ٹویٹ کیا ہوا @PMofAJK
جدید سائنسی نصاب ہی مانگ لیتے اور اساتذہ کو کوریا یا جاپان سے ٹریننگ کروانے کا مطالبہ کرتے تاکہ ہمارے بچے سائنس اور ٹیکنالوجی کی دوڑ میں مزید پیچھے نا رہ جائیں۔ آپ بچوں کو پلے کارڈ ہاتھ میں دے کر سڑک پر لے آئے
1
90
Appreciable
The recent matter involving a PML-N Member of the Provincial Assembly and a prominent media personality is a personal issue and will be addressed strictly on merit and in accordance with the law, however, I want to make it absolutely clear that I will not spare anyone found involved in attempting to harass, threaten, or exploit a woman. No individual, regardless of status, position, or political connections, is above the law. State institutions will perform their duties independently, impartially, and in accordance with the Constitution and the law. Any attempt to exert political pressure, abuse influence, or exploit a woman through threats of releasing personal content publicly will be met with firm and uncompromising action. Consider this a clear and serious warning to anyone involved.
63
Azra Alam🇵🇸 retweeted
PLEASE REPOST!! Why did you guys ban me (first on Facebook now on Instagram) without any warning without any explanation @Meta @instagram
104
926
28
1,451
41,135
You deserve it @javerias
صحافی جویریہ صدیق نے 2029-2026ء کی مدت کیلئے آئی ایف جے جینڈر کونسل کا الیکشن جیت لیا۔ اب انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس ایشیا پیسفک کیلئے ریجنل جینڈر کوآرڈینیٹر کے طور پر کام کرینگی۔ nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/lah…
3
10
1,874

15
32
5
173
21,458
Azra Alam🇵🇸 retweeted
141
1,368
77
10,883
478,570
Azra Alam🇵🇸 retweeted
منیب فاروق صاحب @muneebfaruqpak اب امیر عباس صاحب @ameerabbas84 صاحب جون حسین ہی کی ویڈیو لگا دی ہے۔ میں تو کہوں گا بس کر دیں۔
37
177
3
1,199
41,280
Congratulations Dear @javerias ❤️❤️
Siddique’s election also reflects her longstanding advocacy for justice and accountability. She has remained a vocal figure in highlighting issues of impunity and threats against journalists, including her personal campaign for justice following the killing of her husband, journalist Arshad Sharif. journalismpakistan.com/javer… @JournalismPk @IFJGlobal
1
7
1,221

25
2
130
7,563
Azra Alam🇵🇸 retweeted
سٹیپنی صاحب پہلے املا درست لکھیے۔تحران نہیں تہران ہوتا ہے۔
وہ تحران کا صحافی بھی انھی کی طرح ہو گا۔ کیا جہالت ہے ویسے۔
40
187
4
1,688
26,327
Azra Alam🇵🇸 retweeted
امیر بھائ آپ نے تو منیب کا سی وی کھول کر رکھ دیا😁
منیب صاحب وہ تہران کا صحافی @johnhussainpres ہے جو 40 دن تک پاکستان کے ہر چینل کا لازمی حصہ تھا، یہ خبر میری نہیں جون کی تھی جو انہوں نے وفد کے پہنچنے سے تقریبا 8 گھنٹے پہلے دی تھی، اب آ جائیں آپ کے مجھ پر ذاتی طنز پر، ایک احترام کا تعلق تھا جس پر اچھا ہوا کہ آپ نے عوامی حملہ کیا ہے تو پیشگی معذرت کہ میں اب دفاعی حملہ کر رہا ہوں 😊 آپ چونکہ وکالت سے نجم سیٹھی اور وہاں سے براہ راست ٹاوٹی کی اعلی منزل تک پہنچ گئے لہذا آپ اور آپ جیسے دیگر کیلئے عرض ہے کہ عالمی سیاسی تاریخ کے اس طرح کے تمام crisis میں حالات اور خبریں آخری لمحہ تک بدلتی رہتی ہیں، مثال کے طور پر Dayton Peace Agreement اور Oslo Accords۔ ایسے معاملات میں 3 چیزیں لازمی حصہ ہوتی ہیں اور وہ اُسی طرح خبر بھی بنتی ہیں 1. Continuous uncertainty 2. Shifting positions 3. Last-minute changes رہی بات جہالت کی، تو خدا کی قسم، جہالت ریاستی ٹاوٹ بن کر تمغے لینے، صحافت کے لبادے میں گماشتہ بن کر مغوی سیاستدان شیخ رشید کا انٹرویو کرنے، حکمرانوں کی اندھیر نگری پر پردہ ڈالنے اور فسطائیت کا وکیل صفائی بننے سے ہزار نہیں، لاکھ نہیں بلکہ زندگی کے ہر جنم سے بہتر ہے پھر معذرت 🙏 میں چونکہ سادہ اور سیدھا آدمی ہوں، جواب بھی ویسا ہی دیتا ہوں۔ امید ہے کہ ہمارا احترام کا تعلق اس کے بعد واپس بحال ہو جائے گا 😀
4
28
197
6,948
Azra Alam🇵🇸 retweeted
Replying to @ameerabbas84
To everyone asking if I spoke to @ameerabbas84 then yes we spoke early Friday and the delegation did not go to Pakistan as planned and I said there's no certainty (it was otherwise being said they're already in Pakistan). Professional journalists should understand that situation is continuiusly developing during war time and Dr Gaalibaf himself stated that preconditions had not not met. Then, hours before their departure I clearly stated they might still go to Pakistan and reach before midnight. I don't know what people are so riled up about if they've been following the developments.
12
33
2
165
10,373
🤣😂
منیب صاحب وہ تہران کا صحافی @johnhussainpres ہے جو 40 دن تک پاکستان کے ہر چینل کا لازمی حصہ تھا، یہ خبر میری نہیں جون کی تھی جو انہوں نے وفد کے پہنچنے سے تقریبا 8 گھنٹے پہلے دی تھی، اب آ جائیں آپ کے مجھ پر ذاتی طنز پر، ایک احترام کا تعلق تھا جس پر اچھا ہوا کہ آپ نے عوامی حملہ کیا ہے تو پیشگی معذرت کہ میں اب دفاعی حملہ کر رہا ہوں 😊 آپ چونکہ وکالت سے نجم سیٹھی اور وہاں سے براہ راست ٹاوٹی کی اعلی منزل تک پہنچ گئے لہذا آپ اور آپ جیسے دیگر کیلئے عرض ہے کہ عالمی سیاسی تاریخ کے اس طرح کے تمام crisis میں حالات اور خبریں آخری لمحہ تک بدلتی رہتی ہیں، مثال کے طور پر Dayton Peace Agreement اور Oslo Accords۔ ایسے معاملات میں 3 چیزیں لازمی حصہ ہوتی ہیں اور وہ اُسی طرح خبر بھی بنتی ہیں 1. Continuous uncertainty 2. Shifting positions 3. Last-minute changes رہی بات جہالت کی، تو خدا کی قسم، جہالت ریاستی ٹاوٹ بن کر تمغے لینے، صحافت کے لبادے میں گماشتہ بن کر مغوی سیاستدان شیخ رشید کا انٹرویو کرنے، حکمرانوں کی اندھیر نگری پر پردہ ڈالنے اور فسطائیت کا وکیل صفائی بننے سے ہزار نہیں، لاکھ نہیں بلکہ زندگی کے ہر جنم سے بہتر ہے پھر معذرت 🙏 میں چونکہ سادہ اور سیدھا آدمی ہوں، جواب بھی ویسا ہی دیتا ہوں۔ امید ہے کہ ہمارا احترام کا تعلق اس کے بعد واپس بحال ہو جائے گا 😀
47

584
1,138
72
4,512
266,656