Azra Alam🇵🇸 retweeted
PLEASE REPOST!! Why did you guys ban me (first on Facebook now on Instagram) without any warning without any explanation @Meta @instagram
Azra Alam🇵🇸 retweeted
صحافی جویریہ صدیق نے 2029-2026ء کی مدت کیلئے آئی ایف جے جینڈر کونسل کا الیکشن جیت لیا۔ اب انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس ایشیا پیسفک کیلئے ریجنل جینڈر کوآرڈینیٹر کے طور پر کام کرینگی۔
nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/lah…
Azra Alam🇵🇸 retweeted
منیب فاروق صاحب @muneebfaruqpak اب امیر عباس صاحب @ameerabbas84 صاحب جون حسین ہی کی ویڈیو لگا دی ہے۔ میں تو کہوں گا بس کر دیں۔
Azra Alam🇵🇸 retweeted
Siddique’s election also reflects her longstanding advocacy for justice and accountability. She has remained a vocal figure in highlighting issues of impunity and threats against journalists, including her personal campaign for justice following the killing of her husband, journalist Arshad Sharif.
journalismpakistan.com/javer…
@JournalismPk @IFJGlobal
Azra Alam🇵🇸 retweeted
امیر بھائ آپ نے تو منیب کا سی وی کھول کر رکھ دیا😁
منیب صاحب وہ تہران کا صحافی @johnhussainpres ہے جو 40 دن تک پاکستان کے ہر چینل کا لازمی حصہ تھا، یہ خبر میری نہیں جون کی تھی جو انہوں نے وفد کے پہنچنے سے تقریبا 8 گھنٹے پہلے دی تھی، اب آ جائیں آپ کے مجھ پر ذاتی طنز پر، ایک احترام کا تعلق تھا جس پر اچھا ہوا کہ آپ نے عوامی حملہ کیا ہے تو پیشگی معذرت کہ میں اب دفاعی حملہ کر رہا ہوں 😊
آپ چونکہ وکالت سے نجم سیٹھی اور وہاں سے براہ راست ٹاوٹی کی اعلی منزل تک پہنچ گئے لہذا آپ اور آپ جیسے دیگر کیلئے عرض ہے کہ عالمی سیاسی تاریخ کے اس طرح کے تمام crisis میں حالات اور خبریں آخری لمحہ تک بدلتی رہتی ہیں، مثال کے طور پر Dayton Peace Agreement اور Oslo Accords۔ ایسے معاملات میں 3 چیزیں لازمی حصہ ہوتی ہیں اور وہ اُسی طرح خبر بھی بنتی ہیں
1. Continuous uncertainty
2. Shifting positions
3. Last-minute changes
رہی بات جہالت کی، تو خدا کی قسم، جہالت ریاستی ٹاوٹ بن کر تمغے لینے، صحافت کے لبادے میں گماشتہ بن کر مغوی سیاستدان شیخ رشید کا انٹرویو کرنے، حکمرانوں کی اندھیر نگری پر پردہ ڈالنے اور فسطائیت کا وکیل صفائی بننے سے ہزار نہیں، لاکھ نہیں بلکہ زندگی کے ہر جنم سے بہتر ہے
پھر معذرت 🙏
میں چونکہ سادہ اور سیدھا آدمی ہوں، جواب بھی ویسا ہی دیتا ہوں۔ امید ہے کہ ہمارا احترام کا تعلق اس کے بعد واپس بحال ہو جائے گا 😀
Azra Alam🇵🇸 retweeted
Replying to @ameerabbas84
To everyone asking if I spoke to @ameerabbas84 then yes we spoke early Friday and the delegation did not go to Pakistan as planned and I said there's no certainty (it was otherwise being said they're already in Pakistan). Professional journalists should understand that situation is continuiusly developing during war time and Dr Gaalibaf himself stated that preconditions had not not met. Then, hours before their departure I clearly stated they might still go to Pakistan and reach before midnight.
I don't know what people are so riled up about if they've been following the developments.
Azra Alam🇵🇸 retweeted
منیب صاحب وہ تہران کا صحافی @johnhussainpres ہے جو 40 دن تک پاکستان کے ہر چینل کا لازمی حصہ تھا، یہ خبر میری نہیں جون کی تھی جو انہوں نے وفد کے پہنچنے سے تقریبا 8 گھنٹے پہلے دی تھی، اب آ جائیں آپ کے مجھ پر ذاتی طنز پر، ایک احترام کا تعلق تھا جس پر اچھا ہوا کہ آپ نے عوامی حملہ کیا ہے تو پیشگی معذرت کہ میں اب دفاعی حملہ کر رہا ہوں 😊
آپ چونکہ وکالت سے نجم سیٹھی اور وہاں سے براہ راست ٹاوٹی کی اعلی منزل تک پہنچ گئے لہذا آپ اور آپ جیسے دیگر کیلئے عرض ہے کہ عالمی سیاسی تاریخ کے اس طرح کے تمام crisis میں حالات اور خبریں آخری لمحہ تک بدلتی رہتی ہیں، مثال کے طور پر Dayton Peace Agreement اور Oslo Accords۔ ایسے معاملات میں 3 چیزیں لازمی حصہ ہوتی ہیں اور وہ اُسی طرح خبر بھی بنتی ہیں
1. Continuous uncertainty
2. Shifting positions
3. Last-minute changes
رہی بات جہالت کی، تو خدا کی قسم، جہالت ریاستی ٹاوٹ بن کر تمغے لینے، صحافت کے لبادے میں گماشتہ بن کر مغوی سیاستدان شیخ رشید کا انٹرویو کرنے، حکمرانوں کی اندھیر نگری پر پردہ ڈالنے اور فسطائیت کا وکیل صفائی بننے سے ہزار نہیں، لاکھ نہیں بلکہ زندگی کے ہر جنم سے بہتر ہے
پھر معذرت 🙏
میں چونکہ سادہ اور سیدھا آدمی ہوں، جواب بھی ویسا ہی دیتا ہوں۔ امید ہے کہ ہمارا احترام کا تعلق اس کے بعد واپس بحال ہو جائے گا 😀
Azra Alam🇵🇸 retweeted
Since the end of talks early morning today, President Trump’s first statement comes with six important conclusions:
1. Iran didn’t give up its stance on Nuclear program
2. Trump didn’t issue a new threat of resumption of attacks on Iran
3. Trump again requesting Iran to open Strait of Hormuz which Iran had already declined to do so
4. Ceasefire is intact
5. Trump’s tone and language about Iran has become relatively humble
6. Iran has emerged as the only powerful country among the developing world to negotiate on its own terms and conditions while looking straight into the eyes of the sole superpower
Azra Alam🇵🇸 retweeted
بہت افسوس ہوا یہ دیکھ کر کہ جو خاتون اپنے ہی کلچر پر شرمندگی محسوس کرے گی، وہ بین الاقوامی میڈیا کے سامنے پاکستان کی کیا نمائندگی کرے گی…؟
ویسے میں نے کبھی بھی کسی خاتون یا کسی بھی انسان پر گالم گلوچ کر کے تنقید نہیں کی، چاہے مجھے کسی سے کتنی ہی مخالفت یا نفرت کیوں نہ ہو۔ لیکن یقین کریں، اس عورت کو دیکھ کر مجھ سے رہا نہیں گیا۔ ایسی عورتوں پر اللہ کی لعنت تو ہوتی ہی ہے۔لیکن یہ معاشرے کیلے شرمندگی کا باعٽ بھی ہیں ۔۔۔۔
بی بی! آپ کیا پروموٹ کر رہی ہیں ایک اسلامی ملک میں؟ کیا آپ کے پاس اتنے وسائل نہیں کہ آپ مناسب لباس پہن سکیں؟ یہ کتنی چھوٹی اور گری ہوئی سوچ کی عکاسی ہے۔ اسے چاہیے تھا کہ وہ اپنے قومی لباس شلوار قمیض میں وہاں رپورٹنگ کرتی، فخر سے کرتی، کیونکہ وہ ایک پاکستانی اور مسلمان ہے۔
آپ کو اپنے کلچر کو ہی فخر سے present کرنا چاہیے تھا، نہ کہ اس طرح بے لباس کھڑے ہو کر نمائندگی کرنا… اگر یورپ اپنے کلچر اور لباس پر فخر کر سکتا ہے تو آپ کو کیوں نہیں؟
آج واقعی بہت افسوس ہوا اسے اس حالت میں، مداریوں جیسے لباس میں دیکھ کر۔۔۔۔۔
Azra Alam🇵🇸 retweeted
ایرانی قوم نے جو کیا وہ 200 سال میں کوئی نہ کر سکا، اگر اسلام وہ ہے جو پاکستان اور عربوں کے پاس ہے تو مجھے ایسے اسلام کا مسلمان بننا قبول نہیں، میں تین لاکھ یزیدی فوج کا حصہ بننے کے بجائے امام حسین کے 72 ساتھیوں کا حصہ بننا چاہوں گا، اب لوگ فیصلہ کر لیں کہ آج تین لاکھ کیساتھ کون ہے اور 72 کیساتھ کون ہے، آج بھی تعداد اور طاقت 3 لاکھ والوں کے پاس جبکہ ایران کے پاس 72 ہیں
@SShabbarZaidi
@DRTPakistan
Azra Alam🇵🇸 retweeted
ایرانی وفد بمقابلہ امریکی وفد:
ایرانی وفد کی قیادت باقر قالیباف کر رہے ہیں، ڈاکٹر قالیباف نے سیاسی جغرافیہ میں گریجوایشن، انسانی جغرافیہ میں ماسٹر اور سیاسی جغرافیہ میں پی ایچ ڈی کی، عراق کے خلاف 18 سالہ کی عمر میں عملی جنگ لڑی، پاسداران انقلاب میں ترقی کرتے کرتے پاسداران کی ائرفورس کے کمانڈر بنے، ایران کے پولیس چیف بنے، بارہ سال تہران جیسے دنیا کے بڑے شہر کے میئر رہے اور 5 سال سے اسمبلی کے سپیکر ہیں۔
قالیباف کے نائب عباس عراقچی سیاسیات میں ماسٹر اور برطانیہ کی کینٹ یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی ہیں، 30 سال سے زائد سفارتکاری کا تجربہ، جاپان اور فن لینڈ میں ایران کے سفیر رہے، وزارت خارجہ کے ترجمان رہے، اور بطور سفارتکار ایران کے عالمی دنیا سے ہونیوالے کئی مذاکراتی ادوار کا اہم حصہ رہے
دوسری طرف امریکی وفد میں شامل Jared Kushner کا تعارف ٹرمپ کا داماد ہونا اور Witkoff کا تعارف ٹرمپ کا 40 سال پرانا دوست ہونا جبکہ دونوں کا تجربہ real estate کا کاروبار اور تعلقات کی بنیاد پر عہدے لینا ہے
جس ایران کو دنیا میں دہشتگرد، مذہبی انتہا پسند، دقیانوسی، قدامت پسند اور نہ جانے کیا کیا کچھ بنا کر پیش نہیں کیا گیا، آپ اُس ایران کا چہرہ دیکھ لیں اور امریکہ کا چہرہ دیکھ لیں
Azra Alam🇵🇸 retweeted
US Iran talks are failed to reach any agreement in first round. US Vice President and team decides to leave back United States. Iran is reinforcing its demands without moving an inch
Azra Alam🇵🇸 retweeted
آج پاکستانی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا جب 4 اپریل 1979 کو وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو آمر ضیا الحق نے عدالتوں کا استعمال کر کے پھانسی دلوائی۔ ہم نے اس دن سے کچھ نہیں سیکھا، وزرائے اعظم اسی طرح اقتدار سے نکالے اور جیلوں میں ڈالے جاتے رہے جبکہ باوردی مجرم ہر بار بچ کر نکل گئے۔ افسوس کہ سیاستدان ہی سیاستدان کے خلاف ضیا جیسے مکروہ کرداروں کے ہاتھوں استعمال ہوا، اُسوقت سے لے کر آج تک مقتدرہ اور حکمرانوں کے چاپلوس صحافی، لکھاری، وکیل اور جج وہی کام کر رہے ہیں اور پاکستان ایک دائرے میں گھوم رہا ہے
@asifbashirch





















