زیمل فاطمہ ❤️‍🔥 (@BP_G_) profile picture

ڈھونڈو گے ہمیں ملکوں ملکوں ملنے کے نہی نایاب ہیں ہم۔۔۔

چاند پر
Joined June 2021
Photo by زیمل فاطمہ ❤️‍🔥 (@BP_G_)Photo by زیمل فاطمہ ❤️‍🔥 (@BP_G_)Photo by زیمل فاطمہ ❤️‍🔥 (@BP_G_)Photo by زیمل فاطمہ ❤️‍🔥 (@BP_G_)Photo by زیمل فاطمہ ❤️‍🔥 (@BP_G_)Photo by زیمل فاطمہ ❤️‍🔥 (@BP_G_)Photo by زیمل فاطمہ ❤️‍🔥 (@BP_G_)Photo by زیمل فاطمہ ❤️‍🔥 (@BP_G_)Photo by زیمل فاطمہ ❤️‍🔥 (@BP_G_)Photo by زیمل فاطمہ ❤️‍🔥 (@BP_G_)
زیمل فاطمہ ❤️‍🔥 retweeted
💚❤️ خوشبو جیسے لوگ ملے افسانے میں ایک پرانا خط کھولا انجانے میں شام کے سائے بالشتوں سے ناپے ہیں چاند نے کتنی دیر لگا دی آنے میں رات گزرتے شاید تھوڑا وقت لگے دھوپ انڈیلو تھوڑی سی پیمانے میں جانے کس کا ذکر ہے اس افسانے میں درد مزے لیتا ہے جو دہرانے میں ❤️💚
9
16
1
26
444
زیمل فاطمہ ❤️‍🔥 retweeted
Congrats FC Bln North for hosting an outstanding cricket league, empowering young talent across Balochistan to shine. Such sporting events reflect the spirit of peace, stability, & brighter future for Balochistan. Long Live Pakistan! 🇵🇰 #GBL_T20_Final #کھیلوکوئٹہ_کھیلوبلوچستان
1
44
51
9,214
گرینڈ بلوچستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ کا سنسنی خیز اختتام! کوئٹہ بیئرز اور چاغی اسکارپینز کے درمیان فائنل 8 نومبر کو دوپہر 1 بجے چاغی اسٹیڈیم میں دیکھا جائے گا۔ #GBL_T20_Final #کھیلوکوئٹہ_کھیلوبلوچستان
1
1
167
بلوچستان لیگ صرف ایک ٹورنامنٹ نہیں، نوجوانوں کے ٹیلنٹ، ٹیم ورک اور صحت مند سرگرمیوں کو فروغ دینے کا بہترین پلیٹ فارم ہے۔ ایف سی بلوچستان کے تعاون سے بلوچستان کے 10 شہروں کی ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی۔ #GBL_T20 #کھیلوکوئٹہ_کھیلوبلوچستان
1
1
119
گرینڈ بلوچستان لیگ صرف ایک ٹورنامنٹ نہیں، نوجوانوں کے ٹیلنٹ، ٹیم ورک اور صحت مند سرگرمیوں کو فروغ دینے کا بہترین پلیٹ فارم ہے۔ ایف سی بلوچستان کے تعاون سے بلوچستان کے 10 شہروں کی ٹیمیں ایکشن میں ہوں #GBL_T20_Final #کھیلوکوئٹہ_کھیلوبلوچستان
2
137
زیمل فاطمہ ❤️‍🔥 retweeted
#درودوسلام_کی_فضیلت السلام علیکم! درودو سلام وہ بیش قیمت تشت ہے،جس میں سج کرعبادات قبولیت کاشرف پاتی ہیں۔ اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد #سرمایہ_زیست ASLAAM O ALAIKUM EVERYONE
38
38
129
840
اب دو سال میں 5 لاکھ کروم بکس میرٹ پر تقسیم کی جائیں گی۔ پاکستان کی ترقی کا راستہ نوجوانوں کی قابلیت، محنت اور عزم سے نکلے گا۔ ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف #PMYouthChromebookInitiative
1
2
17
766
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ملک بھر کے سکولوں اور مدارس کے ہونہار طلباء و طالبات کو 5 لاکھ کروم بکس اور انٹرنیٹ سہولت کی فراہمی کا اعلان #PMYouthChromebookInitiative
1
3
12
310
جدید ڈیجیٹل سہولیات سے طلبہ گھر بیٹھے آن لائن تعلیم اور ای لائبریری سے استفادہ حاصل کرسکیں گے۔ ذہانت اور قابلیت کو غربت یا عمارتوں کی قید میں نہیں ہونا چاہیے۔ ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف #PMYouthChromebookInitiative
27
سلام گڑھی خدا بخش روانہ، صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن منصور شاہانی کی قیادت میں سینکڑوں گاڑیوں کا قافلہ ضلع ملیر پہنچنے پر پرتپاک استقبال کے بعد گڑھی خدا بخش کی جانب گامزن۔ اس موقع پر جنرل سیکرٹری پی وائی او سندھ لالہ مراد اور سیکرٹری #SalaamBhuttoRally @AAliZardari @BBhuttoZardari
1
12
412
اَلسَّــلاَمُ عَلَيـكُــم ❤️ صبـــح بخیـــر زندگی 🌻 الحمداللہ علی کل حال زندگی کے ہر موڑ پر اللہ کا شکر ادا کرنا سیکھیں 🌷 کیونکہ وہی ہے جو ہمارے بن کہے جانتا ہے 💯 #الحمدلله_دائماً_وابداً
23
6
38
582
زیمل فاطمہ ❤️‍🔥 retweeted
Grand Balochistan League #GBL_T20 kicks off on 26 October in Quetta 10 teams, One passion, One Nation & a province united by cricket! Let the Peace & Sports Begin in Balochistan! Aman ki Jeet Balochistan ki Jeet Pakistan ki Jeet #کھیلوکوئٹہ_کھیلوبلوچستان xitter.gq/itx__ashley/status/211…
16
62
53
73
12,065
🏏 GRAND BALOCHISTAN LEAGUE IS HERE! 🏆 #GBL_T20 kicks off 26th Oct in Quetta in collaboration with FC Balochistan (North) action till 20th Nov #کھیلوکوئٹہ_کھیلوبلوچستان #BNM_KP 9 teams locked after 24th Oct Draft: Pishin Warriors, Sibi Camels, Loralai Sunrisers, Khair007
5
232
The summit featured the first User Modification Carnival, displaying 20 customized V-Series vehicles on site, covering off-road, camping, and urban commuting styles. #iCAURInternationalUserSummit
1
2
173
The V25 itself comes with over ing you to add accessories without altering the vehicle structure, along with 1.8 tons of towing capacity and 6kW external discharge capability. #iCAURInternationalUserSummit
1
3
120
The summit officially launched the "User-centric Experience" global user ecosystem, built on four pillars: Customize (customization), Connect (connection), Enable (enablement), Co-create (co-creation). #iCAURInternationalUserSummit
1
1
109
The absolute highlight of this summit was the world premiere of the iCAUR V25. It filled the gap between the V23 and V27, forming a complete lineup of the V-Series "three brothers". #iCAURInternationalUserSummit
1
1
77
For Pakistan, the V23 and V27 are already on sale (introduced by Nexgen Auto), and the V25's debut means Pakistan may very well have a third "playmate" in the future.#iCAURInternationalUserSummit
12
زیمل فاطمہ ❤️‍🔥 retweeted
pederin çağırdığı halı sahada
1
6
82