Behram khan retweeted
ايم ڪيو ايم وائڙائپ جو شڪار ٿي وئي آهي، احتجاج هر ڪنهن جو حق آهي:ايم پي اي پاڪستان پيپلزپارٽي ادي مليحه منظور
@MaleehaManzoor
#MaleehaManzoor #MQM #RightToProtest #SindhPolitics #SindhNews
Behram khan retweeted
بینظیر ہاری کارڈ کے ذریعے کسانوں کی معاشی معاونت کے بعد سندھ حکومت نے نوجوانوں کے لیے یوتھ کارڈ کے اجراء کا ایک اور اہم اقدام اٹھایا ہے یوتھ کارڈ کا مقصد نوجوانوں کو معاشی سرگرمیوں میں شامل کرنا، انہیں مالی معاونت فراہم کرنا
#SindhYouthCard
Behram khan retweeted
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت اور نوجوانوں کےلیےخصوصی اقدامات کےوژن کےتحت سندھ یوتھ کارڈ کا اجرا کیا گیامختلف شعبوں میں جاری حکومتی اقدامات کےفوائد نوجوانوں تک پہنچ رہے ہیں تاہم چیئرمین کی خواہش تھی کہ ایک ایسا پروگرام بھی متعارف کرایا جائےجو خصوصی طور پر نوجوانوں کے لیے ہو
Behram khan retweeted
کسی بھی ملک کی ترقی میں نوجوانوں کی رائے اور شمولیت بنیادی اہمیت رکھتی ہےپاکستان خوش قسمت ہے کہ اس کی آبادی کا تقریباً65فیصد حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہےآج کا نوجوان تیزی سے معلومات حاصل کرتا ہےاس لیے ضروری ہے کہ اسے پالیسی سازی، فیصلہ سازی اور ایوانوں میں بھی مؤثر نمائندگی دی جائے۔
Behram khan retweeted
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ یوتھ کارڈ کا اجراء کردیا
@BBhuttoZardari
Behram khan retweeted
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری وزیراعلی سندھ ہاؤس میں سندھ یوتھ کارڈ کے اجراء کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
@BBhuttoZardari
Behram khan retweeted
سیاسی للکار 🔥
سندھ کی وحدت پر کوئی سمجھوتہ نہیں! جعلی ریفرنڈم کے سوالات کا بھرپور جواب، پاکستان پیپلزپارٹی ڈیویژن حیدرآباد کے صدر محترم عاجز دھامرا صاحب کے ٹاک شو میں۔ پانچ منٹ ضرور دیکھیں!👇
Behram khan retweeted
سندھ یوتھ کارڈ: نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور معاشی دھارے میں شامل کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے تحت سندھ حکومت کا سندھ یوتھ کارڈ نوجوانوں کے لیے معاشی خودمختاری اور ترقی کے نئے مواقع پیدا کرے گا
#SindhYouthCard
Behram khan retweeted
The Sindh Youth Card is a powerful step towards empowering our youth by breaking financial barriers and opening doors to education, skills, scholarships, jobs, and entrepreneurship. Investing in youth means investing in Sindh’s future.
@BBhuttoZardari
Behram khan retweeted
PPP District kamber Shahdadkot: Attended the meeting regarding 59th Youme tasees celebrations at district headquarter.
Chaired by PPP District president @QammardinGopang SB.
Hosted by GS Lala Ghulam Muhammad Isran SB, Info Sec Dr Niaz H Chandio SB.
PPP Officials were present.
Behram khan retweeted
پی ایس63 لطیف آباد میں ترقیاتی کاموں کا تسلسل برقرار
میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی کاوشوں اور سیدہ ہما نقوی کی نگرانی میں آٹوبان ویمن پولیس اسٹیشن سے بھٹائی اسپتال چوک تک سڑک کی کارپٹنگ میڈین اور جدید ڈرینیج سسٹم کی تعمیر جاری ہے.
@KashifShoroPPP
#HyderabadDevlopment
Behram khan retweeted
لطیف آبادنمبر 4 پی ایس 63 میں 6 ایم جی ڈی واٹرفلٹریشن پلانٹ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔
صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن، میئر حیدرآباد کاشف علی شوروکی خصوصی توجہ اور سیدہ ہما نقوی کی نگرانی میں حیدرآباد کےشہریوں کو صاف پانی کی فراہمی کی جانب اہم پیش رفت!
Behram khan retweeted
بلاول بھٹو کو سندھیوں کو جیالوں کو پیپلزپارٹی والوں کو خود کو محب وطن ثابت کرنے کیلئے تیرے جیسے دلے بھڑوے دلال کے سرٹیفیکیٹ کی ضرورت ہی نہیں جو چند ٹکوں کے عوض آئے روز اپنا ابا باپ بدلتا رہتا ہے بڑی دھمکیاں لگا رہا ہے لُوسی ہو تم بس لُوسی
یہ بلاول👇 یہ جیالے👇 چل نکل کُوووو تے🖐
Behram khan retweeted
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ، وزیر محنت و افرادی قوت سعید غنی اور کراچی کے میئر مرتضی وہاب نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر سیاسی صورت حال پر گفتگو ہوئی
Behram khan retweeted
مہنگائی اور مشکل معاشی حالات میں نوجوان سب سے زیادہ متاثر ہیں۔ سندھ یوتھ کارڈ نوجوانوں کو ریلیف، مالی معاونت اور خودمختاری کے مواقع فراہم کرنے کی جانب سندھ حکومت کا ایک اہم اور قابلِ تحسین اقدام ہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سندھ یوتھ کارڈ کے اجراء کی افتتاحی تقریب سے خطاب
Behram khan retweeted
Education Without Barriers
Access to scholarships and tuition fee discounts, helping young people pursue higher education without financial pressure. 💯
#SindhYouthCard
Behram khan retweeted
A New Initiative for the Empowerment of Sindh’s Youth!
Chairman Pakistan Peoples Party (PPP), Bilawal Bhutto Zardari, officially inaugurated the Sindh Youth Card alongside Chief Minister Sindh Syed Murad Ali Shah and Minister for Sports & Youth Affairs Sardar Muhammad Bux Khan Mahar.
The inauguration ceremony was also attended by Sindh Minister for Irrigation, Planning & Development Jam Khan Shoro, Minister for Local Government Syed Nasir Hussain Shah, and other provincial ministers.
The Sindh Youth Card is an important initiative aimed at empowering young people, expanding opportunities, and supporting their social and economic development. Under the visionary leadership of Chairman Bilawal Bhutto Zardari, the Sindh Government remains committed to investing in the future of the province by creating new opportunities for its youth.
Empowering Youth, Building a Brighter Sindh!
#PPP
#SindhGivt
#BilawalBhuttoZardari
#KashifShoro
#MayorOfHyderabad
#HyderabadDevelopment
#NayaBadaltaHyderabad
@BBhuttoZardari
@AseefaBZ
@jamkhanshoro
@MayorOfHyderabd
@KashifShoroPPP
@humia_naqvi
@buriroGM
@shoukatsamon
@RehmatGhumman
Behram khan retweeted
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ٹرانسپورٹ منسٹر آپ کے سامنے بیٹھے ہیں انہوں نے جو کام کیا ہے وہ قابلِ فخر ہے۔سندھ ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں عوام کو جدید، محفوظ اور باعزت سفری سہولیات فراہم کر رہا ہے
@BBhuttoZardari #SindhYouthCard #Sharjeelinam
Behram khan retweeted
بلاول ہاؤس کراچی میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، صوبائی وزیر سعید غنی اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی اہم ملاقات، جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔










































