LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 (@imranpathanzai) header
LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 (@imranpathanzai) profile picture

#by_birth_jeyala my father ppp member 1986 president Uc 12 PS 65 CITY HYDERABAD ticket holder chairman uc 12 PPP MY FAMILY BBZ MY READ LINE watsup03003242136

Hyderabad, Pakistan
Joined April 2017
Photo by LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 (@imranpathanzai)Photo by LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 (@imranpathanzai)Photo by LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 (@imranpathanzai)Photo by LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 (@imranpathanzai)Photo by LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 (@imranpathanzai)Photo by LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 (@imranpathanzai)Photo by LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 (@imranpathanzai)Photo by LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 (@imranpathanzai)Photo by LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 (@imranpathanzai)Photo by LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 (@imranpathanzai)
Sindh Governor refuses to sign Relief Ordinance in Sindh, creating problems for Sindh Govt: Chairman PPP @BBhuttoZardari #BilawalBhuttoTheLeader
27
356
21
529
LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 retweeted
معاونِ خصوصی وزیرِ اعلیٰ سندھ برائے محکمہ ریلیف عبدالجبار خان کے صاحبزادے شناور عبدالجبار خان نے اعجاز راجپوت کی جانب سے منعقدہ شادی کی تقریب میں شرکت کی اور میزبان و اہلِ خانہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ #ShanawarAbdulJabbarKhan #AbdulJabbarKhanUpdates
32
32
243
LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 retweeted
مئیر حیدرآباد کاشف علی شورو، معاون خصوصی وزیر اعلیٰ سندھ برائے محکمہ ریلیف عبدالجبار خان اور نوجوان رہنما فیصل عبدالجبار خان کی خصوصی کاوشوں سے حلقہ PS-62 لطیف آباد یونٹ نمبر 12، کینٹ وارڈ نمبر 8، 9 اور کینٹ وارڈ نمبر 10 میں پیونگ بلاکس کی تنصیب کا کام تیزی سے جاری ہے۔
9
8
29
LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 retweeted
HYDERABAD: Construction of the new building for the GBPS, Bachal Shoro Latifabad, has been completed, marking a significant step forward in providing educational facilities to children in the area. This project was brought to completion through the efforts of Abdul Jabbar Khan.
34
36
250
LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 retweeted
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کےوژن کے تحت سندھ حکومت سیلاب متاثرین کو گھر، خواتین کو ملکیت، خاندانوں کو مالی خودمختاری اور چھوٹے کسانوں کو بےنظیر ہاری کارڈ کےذریعے معاشی تحفظ فراہم کر رہی ہے پیپلز پارٹی کا مشن محض ریلیف نہیں، عوام کو بااختیار بنا کر خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنا ہے
14
15
296
LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 retweeted
Visited the under construction site of Gul Bai Road. This intervention will improve the connectivity for people travelling to and from Hub River Road, Sher Shah & SITE Industrial Area #KarachiWorks
8
60
2
131
6,866
LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 retweeted
سندھ یوتھ کارڈ: نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور معاشی دھارے میں شامل کرنے کی جانب ایک اہم قدم! چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے تحت سندھ حکومت کا سندھ یوتھ کارڈ نوجوانوں کے لیے معاشی خودمختاری اور ترقی کے نئے مواقع پیدا کرے گا۔ ابتدائی مرحلے میں ایک لاکھ نوجوانوں کی رجسٹریشن کی جائے گی اور انہیں ویزا بینک کارڈ فراہم کیا جائے گا، جس کے ذریعے وہ مختلف نجی اداروں، دکانوں، ریسٹورنٹس، جم اور دیگر سہولیات سے خصوصی رعایتی نرخوں پر استفادہ کر سکیں گے۔ یہ محض ایک کارڈ نہیں بلکہ نوجوانوں کو پاکستان کی باضابطہ معیشت سے جوڑنے، ان کے معاشی بوجھ کو کم کرنے اور ان کی مشکلات کا احساس کرتے ہوئے عملی ریلیف فراہم کرنے کی ایک سنجیدہ کوشش ہے۔ #SindhYouthCard
2
84
1
100
1,850
LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 retweeted
پاکستان پیپلز پارٹی ویمن ونگ پاکستان کی صدر محترمہ فریال تالپور نے جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے پارٹی عہدیداران کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ آئندہ بلدیاتی انتخابات کے لیے اپنی تیاریان تیز کر دیں انہوں نے کہا کہ اس بار قیادت کو اس خطے سے بڑی توقعات وابستہ ہیں @FaryalTalpurPk
43
60
521
LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 retweeted
Let’s see if Shahzeb Khanzada gives the Sindh Youth Card the coverage it deserves, or chooses to look the other way. 🥰🎯 #SindhYouthCard @BBhuttoZardari
1
12
1
17
239
LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 retweeted
یوتھ کارڈ کا اجراء نوجوانوں کی تعلیم، روزگار، کاروبار اور معاشی خودمختاری کے لیے سندھ حکومت کا ایک اہم اقدام ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے تحت یہ کارڈ نوجوانوں کو اسکالرشپس، انٹرن شپ، سفری سہولیات اور ترقی کے نئے مواقع فراہم کرے گا۔ #SindhYouthCard
12
14
246
LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 retweeted
Development Work Continues in PS-63, Latifabad, Hyderabad! Road carpeting, construction of a central median, and installation of a modern drainage system are underway from Auto Bhan Women Police Station to Bhittai Hospital Chowk. These development works are progressing through the efforts of Mayor Hyderabad Kashif Ali Shoro, under the supervision of PPP leader Syeda Huma Naqvi, with the aim of improving road infrastructure and providing better facilities to residents. @KashifShoroPPP @humia_naqvi #KashifShoro #MayorOfHyderabad #HyderabadDevelopment #NayaBadaltaHyderabad #PS63
10
11
60
LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 retweeted
لائیو: وزیراعلی سندھ ہاؤس میں سندھ یوتھ کارڈ کے اجراء کی افتتاحی تقریب xitter.gq/i/broadcasts/2lgYYXkla…
5
89
4
115
2,342
LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 retweeted
Executive Committee of the National Economic Council ایکنک کا اجلاس ھوا تو معلوم ھوا گزشتہ سال کے 1258 ارب روپہ کے وفاقی ترقیاتی بجٹ میں سے 1100 ارب روپے صرف سینٹرل پنجاب میں خرچ کر دئیے گئے۔ باقی 158 ارب کی خطیر رقم سندھ، خیبرپختونخوا بلوچستان سمیت جنوبی پنجاب کے عوام کی فلاح و ترقی کے لئے خرچ کئے گئے۔ میں خود پنجاب کا شہری ھوں کیا ایسا رویہ مضبوط وفاق کی بنیاد بن سکتا ھے؟ یہ رھی جی ٹی روڈ والے پنجاب کی ترقی کا راز۔جو پنجاب اس کے علاوہ ھے کبھی دورہ کریں طبق روشن ہو جائیں گے۔ Via Danial Zafar Majahka
7
39
3
69
1,622
LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 retweeted
آج کل کی مہنگائی اور مشکل معاشی حالات مین ملک میں سب سے زیادہ تکلیف میں نوجوان طبقہ ہے۔مہنگائی نےانکو پریشان کررکھا ہے۔ایسے میں نوجوانوں کے لیے سندھ یوتھ کارڈ کے ذریعے ریلیف اورسہولیات کی فراہمی سے سندھ حکومت نے ایک شادار کام کیا ھے ⁦@BBhuttoZardari⁩ ⁦#SindhYouthCard⁩
4
7
68
LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 retweeted
سندھ یوتھ کارڈ پاکستان کا پہلا یوتھ کارڈ ہے، جس کے تحت ایک لاکھ نوجوانوں کو ون ونڈو آپریشن کے ذریعے مختلف سہولیات، ویزا فوائد، فیسوں میں رعایت اور مستقبل میں بلاسود قرضے فراہم کیے جائیں گے۔ وزیر کھیل و امورِ نوجوانان سندھ سردار محمد بخش خان مہر
2
2
116
LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 retweeted
حق زرداری سچ زرداری ۔
8
55
142
3,728
LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 retweeted
صوبے بھی نہیں بننے اور اب ایسا لگتا ہے محسن نقوی اپنی کرکٹ بورڈ کی سربراہی سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے گے 🤠
ہمیں تو "باخبر" صحافی اگست سے یہ خبریں دے رہے ہیں کہ حکم آ چکا، فیصلہ ہو گیا کہ کوئی روئے یا پیٹے صوبے تو بن کر رہیں گے۔ مگر رانا ثناء کی باتیں سنیں تو لگتا ہے کہ پی پی پی کے بعد ن لیگ بھی نہ صرف اس پروجیکٹ کو اپنانے سے انکاری ہے بلکہ سخت مخالفت میں بھی کھل کر سامنے آگئی ہے ۔۔
8
9
186
LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 retweeted
بلاول بھٹو زرداری کو تو انٹرویو دینا ہی نہیں آتا سیکھے کچھ اس اسٹیبلشمنٹ کے ٹاوٹ سے
43
2
79
2,529
LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 retweeted
میں اگر خود مایوس ہوں تو پاکستان کے عوام کی، پاکستان کے نوجوانوں کی کیا حالت ہو گی، پاکستان کے نوجوان کا اعتماد بحال کرنے کے لئے اگر کوئی ری سیٹ ہونا ہے تو وہ جمہوری ری سیٹ ہو گا، اگر جمہوری ری سیٹ ہو گا تو عوام کا سٹیک، سٹیک رہے گا اور اس ری سیٹ کے ذریعے ہمیں پارلیمان کی بالادستی بحال کرنی ہے، ہمیں عدلیہ کا اعتماد بحال کرنا ہے، ہمیں اپنے الیکشن اور احتساب کے نظام پر اعتماد بحال کرنا ہے۔۔۔۔ چیرمین بلاول بھٹو زرداری کیا چیرمین بلاول بھٹو زرداری کے علاوہ اور کوئی رہنما ہے جو نظام کی بہتری کے لئے واضح روڈ میپ دے رہا ہو؟؟؟
44
1
63
1,088
LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 retweeted
طاقت سے بنائے گئے اصول دیرپا نہیں ہوتے اصل مسائل بات چیت سے حل ہوتے ہیں۔ این ایف سی اور 18ویں ترمیم کے بجائے غیر ضروری ایشوز پیدا کیے جا رہے ہیں جبکہ قصور جیسے اضلاع کو پی ایف سی کے تحت آبادی کے حساب سے فنڈز ملنے چاہئیں تاکہ تعلیم اور صحت کے بنیادی مسائل حل ہوں۔ @BBhuttoZardari
1
16
43
721
LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 retweeted
سندھ یوتھ کارڈ کے پہلے مرحلے میں ایک لاکھ نوجوان مستفید ہوں گے۔ نوجوانوں کا ڈیٹا بیس تیار کرنے اور انہیں بااختیار بنانے کا یہ اقدام سندھ حکومت کے نوجوان دوست وژن کی عکاسی کرتا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ #SindhYouthCard
3
2
143