Saeed Ahmed Official (@BeingSAOfficial) header
Saeed Ahmed Official (@BeingSAOfficial) profile picture

Social Media Influencer

Pakistan
Joined June 2025
Photo by Saeed Ahmed Official (@BeingSAOfficial)Photo by Saeed Ahmed Official (@BeingSAOfficial)Photo by Saeed Ahmed Official (@BeingSAOfficial)Photo by Saeed Ahmed Official (@BeingSAOfficial)Photo by Saeed Ahmed Official (@BeingSAOfficial)Photo by Saeed Ahmed Official (@BeingSAOfficial)Photo by Saeed Ahmed Official (@BeingSAOfficial)Photo by Saeed Ahmed Official (@BeingSAOfficial)Photo by Saeed Ahmed Official (@BeingSAOfficial)
اب خان کو پھانسی لگا کر دکھاؤ تو پھر دیکھنا ، شاھد خٹک
36
196
29
1,066
129,619
Saeed Ahmed Official retweeted
آپ کی پوسٹ ظاہر کرتی ہے کہ مئیر کراچی مرتضی وہاب نے اپنی بہترین کارکردگی سے آپ کے پاس تنقید کرنے کے لیے کوئی ایشو باقی نہیں چھوڑا اس لئے اب آپ مرتضی وہاب کے لباس پر تنقید کرنے پر مجبور ہیں۔۔۔
کراچی کی مرطوب گرمی میں سوٹ اور ٹائی لگا کر پھرنے والا کم از کم عوام رہنما نہیں ہوسکتا، ایسے شخص کو عوام کی کسی تکلیف کا کوئی احساس نہیں ہوسکتا
2
21
1
26
611
Saeed Ahmed Official retweeted
وجیہ لسانی تیری کتنی شکلیں ہیں ؟ کراچی والوں سے تیری نفرت کی حد کیا ہے؟ تو اپنا کام کیوں نہیں کرتا بس خبریں پڑھا کر تو کراچی کی فکر چھوڑ دے تیرے بولنے سے لسانیت انتشار اور نفرت کی بو آتی ہے @wajih_sani
23
1
37
639
Saeed Ahmed Official retweeted
مشن روڈ کراچی - یہ ہے اصل تبدیلی نہ نعرے، نہ دعوے، صرف کام بول رہا ہے جس شہر کو تم نے برباد کیا، اسی شہر کو مرتضیٰ وہاب نے سنوار دیا کراچی اب جاگ گیا ہے، اب یہ نعروں پر نہیں، کام پر یقین رکھتا ہے
18
23
327
نسل پرست الطافی ٹولے کے بے نامی اکاؤنٹس شائن اسٹائن ، منفرد ، ترجمان والے اس ٹویٹ سے ایسے دور بھاگ گئے ہیں جیسے کتا سووور کو دیکھ کر بھاگ جاتا ہے ۔
یہ میں کیا سن رہا ہوں؟ کو اردو بولنے والوں کا اردو بولنے والوں کے ہاتھوں قتل عام ہوا ہے ، وجییہ ثانی کہاں ہو منفرد والو؟ شائن اسٹائن والو ، ٹوٹ پھوٹ والو ، ترجمان والو ، کاظمی والو ، واسع جلیل والو ؟؟
15
20
381
Saeed Ahmed Official retweeted
پناہگیروں کی اولادوں کی لسانی سیاست نے کراچی کے امن کو تباہ کر دیا. لعنت ہے ایسی سوچ پر وہ پناہگیر جو ہندوستان سے پناہ لیکر آئے آج ان کی تیسری چوتھی نسل ہے پھر بھی وہ مہاجیر اس خطے کے اصل لوگوں کو غیرمقامی کہتے ہیں. لعنت ہے بھئی
بدلتا گرتا اٹھتا غیر مقامیوں کے ہاتھوں لٹتا مرتا کراچی ۔۔۔ چور پولیس سب مہمان ہونگے تو گھر والے ایسے ہی بےبس تماشائی رہیں گے ۔
1
5
8
141
Saeed Ahmed Official retweeted
کراچی کو عرصہ دراز تک نظر انداز کرنے والے سن لے اب مرتضی وہاب مافیا کے سامنے رکاوٹ ہے،مئیر کراچی مرتضی وہاب #Karachi #ppp
2
25
30
483
Saeed Ahmed Official retweeted
ہمارا تجزیہ یہ ہے کہ تمہارا تجزیہ بالکل غلط ہے۔۔۔ تمہیں زمینی حقائق کا سرے سے کوئی اندازہ ہی نہیں ہے اور تم صرف نون لیگ کی راتب خوری کر رہے ہو۔ نون لیگ کے خلاف عوام میں شدید نفرت پائی جاتی ہے اور اس وقت نون لیگ کی حالت فروری 2024 سے بھی بدتر ہے۔ فارم 47 کے بغیر نون لیگ اپنے گھر لاہور سے بھی جیتنے کے قابل نہیں ہے۔ اسی لئے پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کروانے سے ڈرتی ہے۔۔۔
پنجاب جس طرح بدل رہا ہے ! جی ہاں پنجاب جس طرح بدل رہا ہے اس سے صاف لگتا ہے کہ اگلے عام انتخابات میں مسلم لیگ نون پنجاب کلین سویپ کرے گی، دو تہائی نہیں بلکہ تین چوتھائی اکثریت لے گی اور پنجاب اور خیبرپختونخوا کی بنیاد پر وفاق میں بھی کسی اتحادی کے بغیر سادہ اکثریت سے مستحکم حکومت بنائے گی۔ آپ کا تجزیہ کیا ہے؟ #Punjab #elections #performance #PMLN #NajamWaliKhan
21
1
43
920
Saeed Ahmed Official retweeted
پھر آپ خفا ہوتی ہیں آپ کو ہُما "چُغلی" کیوں کہتے ہیں ؟ اب آپ اپنے اس ٹوئٹ پیغام پر کئے گئے تبصرے کوٹ ٹوئٹ اور ریپلائیز ہی پڑھ کر دیکھیں کس طرح سے آپ نے جو خوامخواہ کی چُغلی لگائی لوگوں نے کس طرح سے تفصیل سے جواب دے کر ثابت کر دیا کہ آپ کو اچھے کام میں بھی کیڑے نظر آتے. ہُما چُغلی
کل جوہر انڈر پاس سے نکلے تو آگے ٹریفک جام میں پھنس گئے۔۔۔۔ پہلوان گوٹھ سے ریلوے کی زمین پر نئی سڑک تعمیر کی گئی ہے (جو کہ اچھا قدم ہے) اسکو بنا تو دیا لیکن یہ نہیں بتایا کہ اس سڑک سے جو شاہ فیصل سے واپس آرہا پہلوان گوٹھ کی جانب وہ اگر الٹی طرف مڑتا ہے تو اس جانب تو انڈر پاس ہے اسے سڑک کے اختتام تک جانا پڑے گا اور اس مہنگائی کے دور میں ا کون جائے گا اب جب کہ بیچ میں یو ٹرن تو نہیں ہے لہزا جو اس سڑک سے نکلتا ہے وہ دائیں جانب رانگ سائڈ لیتا ہے اور چوراہے پر ٹریفک جام کر دیتا ہے یونی ورسٹی کے اختتام کے وقت عجیب آفت کا ساماں بن جاتا ہے سو فلحال یہ سڑک یونی ورسٹی کے طلبہ اور علاقہ مکینوں کے لیے سہولت کم مصیبت زیادہ بن گئی ہے ( سائیں سرکار کے باقی منصوبوں کی طرح بنا منصوبہ بندی کے جو بنی) جس کسی کو یقین نہ ہو وہ خود 6-8 بجے جاکر دیکھ سکتا ہے #میری_ڈائری_کا_ایک_صفحہ #ہما_چغتائی
1
30
1
32
691
Saeed Ahmed Official retweeted
ماشاءاللہ اب اس کا اگلا بیان ہوگیا ہم اپنے حصے کا مال بھی ساتھ لائے تھے جو کہ دو چھوٹی پتیلیوں میں گدھے کے اوپر لدھا ہوا تھا.... ان کو صونبا دو تاکہ یہ کھل کر تباہ کر سکیں!
یہ پاکستان کے 36 یونٹ چلائے گا جس کی وزارت جس میں صرف دو ہسپتالیں آتی ہیں میں ادویات کے ٹھیکے میں 10 ارب کی مبینہ کرپشن کا الزام لگ چکا ہے ، کیا ان کو آرڈینیٹر میں نادر قریشی جو مصطفیٰ کمال کا رائٹ ہینڈ ہے۔ ھی شامل ہے ، جس کو مصطفیٰ کمال نے کانٹریکٹ پر رکھا ہوا ہے ؟
1
2
38
Saeed Ahmed Official retweeted
یوتھیے اور امریکی الیکشن ۔۔۔ الیکشن سے پہلے؛ ٹرمپ آئے گا۔۔۔ نیازی کو چھڑوائے گا الیکشن کے بعد؛ ٹرمپ جائے گا ۔۔۔ نیازی باہر آئے گا ڈنگراں نوں سمجھ نہیں آتی کہ ٹرمپ آئے یا جائے نیازی باہر نہیں جے آنا 😂😂
1
8
1
16
293
مصطفیٰ کمال کے لالی پاپ کا مدلل جواب ۔
The debate over new provinces in Sindh came up during Times Podcast as Saeed Ghani shared his response to a question about the 1973 Constitution and the PPP's position. 🎧 Watch Full Podcast: youtu.be/k4KQVPpE96o #TimesPodcast #SaeedGhani #Karachi #Sindh #PPP
3
18
26
341
Saeed Ahmed Official retweeted
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری صاحب کے وژن اور میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی کاوشوں سے شہرِ کراچی کی رونقیں دوبارہ بحال ہو رہی ہیں۔ ❤️🖤💚 مشن روڈ کی تعمیر و بحالی کا کام مکمل ہونے کے بعد ٹریفک کی روانی بحال ہو گئی ہے اور گاڑیوں کی آمدورفت شروع ہو چکی ہے۔
1
21
21
109
Saeed Ahmed Official retweeted
جھوٹ دعوے نہیں شہر کے ساتھ سچی محبت کا ثبوت شہر کے ورثے کو اس کی اصلی حالت میں لانا! کراچی شہر کے تاریخی ورثے کو سابقہ شہری حکومتوں تباہ و برباد کر دیا تھا جو تباہ حالی اور زبون حالت میں تھے. شہر کا تاریخی ورثا آج اپنی اصل چمک دمک کے ساتھ پھر سے آباد ہو چکا ہے جس سہرا بھی ہمارے پڑھے لکھے جیالے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو جاتا ہے. ❤️🖤💚
6
6
48
یہ پاکستان کے 36 یونٹ چلائے گا جس کی وزارت جس میں صرف دو ہسپتالیں آتی ہیں میں ادویات کے ٹھیکے میں 10 ارب کی مبینہ کرپشن کا الزام لگ چکا ہے ، کیا ان کو آرڈینیٹر میں نادر قریشی جو مصطفیٰ کمال کا رائٹ ہینڈ ہے۔ ھی شامل ہے ، جس کو مصطفیٰ کمال نے کانٹریکٹ پر رکھا ہوا ہے ؟
3
39
3
62
938
Saeed Ahmed Official retweeted
Trust me it only due to untiring hardwor of Mayor Murtaza Wahab, who has revolutionized Karachi and it's Roads, This beautiful Road is mission Road ....A true Mission being Completed by Son of Karachi
18
20
227
پچھلے ڈیڑھ سال سے یہ ایک ہی وڈیو چلائی جا رہی ہے ۔ اور یہ بھی کہیں نہیں لکھا کہ یہ خیرپور ہسپتال ہے ۔
دنیا کی بہتریں اسپتالیں صرف سندھ میں ہیں۔ خیرپور اسپتال کا منظر ہے۔ جو پیپلزپارٹی کی بہترین کارکردگی ہے۔
1
18
22
333
Saeed Ahmed Official retweeted
گاڑی جب جوہر روڈ پر آتی ہے, بایں ہاتھ کی جانب گھوم کر انڈر پاس کے اُوپر سے پہلوان گوٹھ کی طرف مُرجاے۰ رونگ جانے سے گریز کجیے۰ابھی KMC جانب سے Habib University سے پہلے culvert کا کام شروع ہوچکا ہے. یہ نیا راستہ اپکو پہلوان گھوٹ تک کی روڈ سے ملا دے گا۰
کل جوہر انڈر پاس سے نکلے تو آگے ٹریفک جام میں پھنس گئے۔۔۔۔ پہلوان گوٹھ سے ریلوے کی زمین پر نئی سڑک تعمیر کی گئی ہے (جو کہ اچھا قدم ہے) اسکو بنا تو دیا لیکن یہ نہیں بتایا کہ اس سڑک سے جو شاہ فیصل سے واپس آرہا پہلوان گوٹھ کی جانب وہ اگر الٹی طرف مڑتا ہے تو اس جانب تو انڈر پاس ہے اسے سڑک کے اختتام تک جانا پڑے گا اور اس مہنگائی کے دور میں ا کون جائے گا اب جب کہ بیچ میں یو ٹرن تو نہیں ہے لہزا جو اس سڑک سے نکلتا ہے وہ دائیں جانب رانگ سائڈ لیتا ہے اور چوراہے پر ٹریفک جام کر دیتا ہے یونی ورسٹی کے اختتام کے وقت عجیب آفت کا ساماں بن جاتا ہے سو فلحال یہ سڑک یونی ورسٹی کے طلبہ اور علاقہ مکینوں کے لیے سہولت کم مصیبت زیادہ بن گئی ہے ( سائیں سرکار کے باقی منصوبوں کی طرح بنا منصوبہ بندی کے جو بنی) جس کسی کو یقین نہ ہو وہ خود 6-8 بجے جاکر دیکھ سکتا ہے #میری_ڈائری_کا_ایک_صفحہ #ہما_چغتائی
2
17
23
557
Saeed Ahmed Official retweeted
لاہور میں زیر تعمیر سڑک درمیان کھمبوں کی لائن ۔۔۔۔! جنگ جیو کا سندھ سے متعصب شاہزیب ڈیش زادہ کب پنجاب کی سہیلی سرکار کی شان میں سپیشل پروگرام کرے گا ؟ @shazbkhanzdaGEO
25
183
11
360
22,172
Saeed Ahmed Official retweeted
کراچی کو تباہ حال کہنے والے اپنی بغض میں کچھ دیکھ نہیں پاتے ہیں، انکے کے لیئے "مشن روڈ" ایک مثال ہے جہان کبھی ثوٹی پھوٹی سڑکیں ہوتی اب وہاں عالیشان منصوبے تیار ہو رہے ہیں مشن روڈ جیسے لاتعداد منصوبے پایا تکمیل تک پہنچ چکے ہیں یہ سب میئر کراچی اور پیپلز پارٹی کی بدولت ہوا ہے۔
12
11
173
کل جب جوہر انڈر پاس سے نکلی تو وہ تو سیدھا پہلوان گوٹھ کی طرف ہی جاتا ہے راستہ ، پہلی منافقت دوسری منافقت پہلوان گوٹھ سے سڑک ریلوے کی زمین پر نہیں بلکہ ناتھا خان پل سے چکور نالے کے ساتھ پہلوان گوٹھ تک جس کے ساتھ بند شدہ سرکلر ریلوے کی لائن کچھ حصے میں ہے ۔ آپ سے گزارش ہے تنقید کریں لیکن چار پائی کی تربیت درست رکھ کر سوئیں ۔ اب آتے ہیں گلستان جوہر انڈر پاس ، یوٹرن ، شاہ فیصل، پہلوان گوٹھ اور حبیب یونیورسٹی سے ناتھا خان پل کی طرف جانے کی ترتیب پر ۔ اگر شاہراہ فیصل سے حبیب یونیورسٹی پہلوان گوٹھ تک آئیں گے تو موجودہ سڑک ابھی فی الحال گلستان جوہر جانے والوں کے لیئے بنائی گئی ہے ، اب اگر آپ کو پہلوان گوٹھ جانا ہے تو جوہر انڈر پاس کی طرف جائیں گے تو آگے 500 میٹر کی دوری پر یوٹرن ہے اور آپ 500 میٹر سفر کر کے یوٹرن لے لیں اور پہلوان گوٹھ چلے جائیں ۔ مزید ناتھا خان پل سے سیدھا پہلوان گوٹھ کی طرف جانے والوں کے لیئے ایک Culvert پر کام شروع ہوا ہے جو پرانے ایئرپورٹ روڈ کو ملائے گی اور پھر یوٹرن لینے کی ضرورت نہیں ہوگی اور سیدھا پہلوان گوٹھ جائیں گے۔ فلحال آپ پروپیگنڈا کرتی رہیں اور لوگوں کو مایوسی بچیں جب Culvert بن گئی تو آپ کا یہ والا ماتم بھی ایک مہینے کے بعد ختم ہو جائے گا ۔ آپ سے دوبارہ گزارش کہ سوئیں کسی طرف بھی لیکن پلیز چار پائی کا منہ ٹھیک طرف رکھا کریں ۔

4
27
1
33
558